Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل افتخار حسین ملک صدر جبکہ ڈاکٹر اشرف جنرل سیکرٹری منتخب

February 1, 2018 0 1 min read
Dina
Dina
Dina

دینہ (جمیل احمد کھٹانہ سے) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل افتخار حسین ملک صدر جبکہ ڈاکٹر اشرف جنرل سیکرٹری منتخب، ڈاکٹر ناصر ضیاء مجلس عاملہ،راجہ ناصر کیا نی تحصیل سوہاوہ کے صدر تحصیل جہلم سے مقصود الہی صدر تحصیل دینہ سے محمد ریاض جبکہ تحصیل پنڈدادنخان سے ملک سعادت محمود اعوان صدر منتخب ہو گئے،شہریوں کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے،متفقہ طور پر ملک افتخار پرنسپل راحیل ہائی سکول دینہ صدر جبکہ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد اشرف کامیاب قرار پائے،اسی طرح باقی عہدیدران میں سرپرست اعلی راجہ اسد ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تاثیر احمد، سینئرنائب صدر محمد رفیع ،نائب صدر شیخ ضیاء فاروق ،سیکرٹری نشرو اشاعت پروفیسر شریف ساجد ،صدر شعبہ خواتین کے لیے زاہدہ پروین،جبکہ تحصیل صدور کے لیے دینہ سے محمد ریاض ،جہلم سے مقصود الہی،سوہاوہ سے راجہ ناصر کیانی جبکہ تحصیل پنڈ دادنخان سے ملک سعادت محمود اعوان منتخب ہو گئے ، اسی طرح مجلس عاملہ ڈاکٹر ناصر ضیاء جبکہ مجلس عاملہ کے ممبر ان میں راجہ محمود الحسن ،چوہدری اظہر ،حافظ وسیم انور ،چوہدری قربان ،میاں محمد ثقلین ،نازیہ اعجاز بٹ ،چوہدری مشتاق ،سکندر حیات ،چوہدری علی حیدر ،چوہدری شاہد ،حافظ خلیل ،چوہدری شریف ،ابرار حسین،راجہ محمد عمران ،راحیلہ رحمان ،چوہدری ارشد محمود ،نزیر احمد منتخب ہوئے ،آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ا یشن کے کامیاب ہونیوالے عہد یدران کی تقریب حلف برداری کا انعقاد بھی کیا گیا ،حلف برداری کی تقریب زیر صدارت سرپرست اعلی راجہ اسد منعقد ہوئی اس موقعہ پر نو منتخب صدر ملک افتخار حسین نے تمام پرائیویٹ سکولز کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ،اس موقعہ پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ آپ کے تعاون سے ہی میں صدر منتخب ہوا ہوں میری اولین ترجیح ہوتی ہے کہ اپنے پروائیویٹ سکولز کی انتظامیہ کے مسائل حل کرو ں ڈسٹرکٹ جہلم بھر سے کسی نے بھی میرے مقابلے میں کاغذ ات نامزدگی جمع نہیں کروائے جس پر میں ان کا شکر گزار ہوں کہا آپ نے مجھے اس قابل سمجھا ،میرے دروازے چوبیس گھنٹے پرائیویٹ سکو لز انتظامیہ سمیت ہر کسی کے لیے کھلے ہیں ،دوسروں کی مدد کر کے مجھے دلی سکون ملتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے )دینہ کے نواحی علاقہ میں 48سالہ شخص نے مٹی کا تیل چھڑک کر خود کو آگ لگا کر خودکشی کر لی ،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ تھانہ ڈومیلی کی حددو کھنور میں 48سالہ شخص محمد افضال ولد محمد اشرف سکنہ ڈھوک رحم علی نے گھر سے باہر کھلی جگہ پر مٹی کا تیل لے جا کر خود پر چھڑک لیا اور آگ لگا کر خود کشی کر لی ،پولیس تھانہ ڈومیلی کے اے ایس آئی تنویر اپنی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور کاروائی شروع کر دی ،پولیس کے مطابق شخص کا ذہنی توازن ٹھیک نہ تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے )رزنامہ ( ) کی خبر پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ طارق بن عزیز کا ایکشن ،25روز قبل ساگری سے لاپتہ ہونے والے بچے کے والد کی درخواست پرایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ نے مقدمہ درج کر لیا،پولیس مصروف تفتیش۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ساگری سے لاپتہ ہونے والے بچے طاہر محمود کی خبر روزنامہ ( )میں اشاعت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ طارق بن عزیزنے ایکشن لے لیااور فوری طور پر ایف آئی آر درج کر کے بچے کی تلاش شروع کردی ،بچے کے والد معشوق احمد ولد کرم داد سکنہ ساگری نے درخواست میں استدا کی کہ بچہ ڈانٹ ڈپٹ سے گھر سے بھاگ گیا ہے جبکہ اس سے قبل بھی وہ دو مرتبہ گھر سے چلا گیا تھا لیکن واپس آ جاتا تھا لیکن اس مرتبہ وہ واپس نہیں آیا اسے کسی نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے،نا معلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کیا جائے جس پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ نے بچے کے والد کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دینہ( جمیل احمد کھٹانہ سے )محکمہ واپڈا دینہ کی نااہلی نیا محلہ ریلوے اسٹیشن بجلی کے پول ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،مین لائن زمین سے قریب ہونے کی وجہ سے کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے،اہل محلہ کے بارہا واپڈا کو درخواستیں دینے کے باوجود کو ئی نوٹس نہیں لیا گیا ،ان پول کے نزدیک بچوں کا ایک سکول بھی واقع ہے،ایکسین جہلم سے نوٹس کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ واپڈا دینہ کی نا اہلی کی وجہ سے نیا محلہ ریلوے اسٹیشن دینہ میں بجلی کے پول ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کی وجہ سے بجلی کی مین لائن زمین کے بہت قریب سے گزر رہی ہے جو کہ کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہے،بجلی کے ان پولوں کے نز یک بچوں کا ایک سکول بھی واقع ہے جہاں سے روزانہ بچوں کا گزر ہو تاہے،اہلیان محلہ نے کئی بار واپڈا آفس جا کر شکایات درج کروائی ہیں لیکن محکمہ واپڈا ہے کہ ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ کسی بڑے حادثے کے انتظار میں ہیں ،اہلیان علاقہ نے میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہم محکمہ واپڈا دینہ آفس کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ہیں ہماری اآواز کو اعلی حکام تک پہنچایا جائے ،اہلیان نیا محلہ ریلوے اسٹیشن نے ایکسین جہلم سے اپیل کی ہے کہ اس مسئلہ کا فوری نوٹس لیا جائے قبل اس کے کہ کوئی بڑا حادثہ رونما ہو جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے )تحصیل دینہ صرف نام کی تحصیل دینہ بن کر رہ گئی،عوام کو بنیادی ضروریات زندگی میسر نہیں ،خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے 2009کا آر ایچ سی دینہ کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بنانے کا اعلان صرف اعلان کی حد تک محدود ہو کر رہ گیا ،مریضوں کے لیے بیڈوں کی تعداد انتہائی کم ،اسپیشلسٹ ڈاکٹر زکی کمی کے ساتھ آبادی کے تناسب سے مریضوں کا رش ،تحصیل دینہ کی عوام پرائیویٹ علاج کروانے پر مجبور جہاں عوام کی چمڑی ادھیڑ لی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میڈیا نمائندگان نے آر ایچ سی کا دورہ کیا جس دوران یہ بات دیکھنے کو ملی کہ تحصیل دینہ کو صرف نام کا ہی درجہ دیا گیا ہے جب کہ ہسپتال میں بنیادی ضروریات میسر نہیں اور عوام کو طبی حوالے سے سخت مشکلات کا سامنا ہے ،آر ایچ سی کو 2009میں خادم اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے تحصیل ہیڈ کواٹر کا درجہ دینے کا اعلان کیا تھا جو کہ صرف فائلوں کی حد تک محدود ہو کر رہ گیا ہے،آر ایچ سی میں اس وقت صرف 20بیڈ موجود ہیں جو کہ ناکافی ہیں ،ایکسرے کی سہولت میسر نہیں جس کے لیے عوام کو رپورٹ کے لیے جہلم کے چکر لگانے پڑتے ہیں ،بڑے آپریشن کے لئے تمام مریضوں جہلم ریفر کیا جاتا ہے،اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کا سخت فقدان ہے،وزیر اعلی پرویز الہی کے دور میں تعمیر ہونے والا برن یونٹ بند پڑا ہے اور عوام کو اس سلسلے میں برن یونٹ کھاریاں جانا پڑتا ہے،آبادی کے تناسب سے ڈاکٹروں کی قلت کی وجہ سے صبح سے ہی عوام کا رش لگ جاتا ہے اور پرچی کے لیے مشکلات سے گزر کر اپنی باری کے لیے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے ،مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت بھی اس سلسلے میں خاموشی تماشی ہے اور اس سلسلے میں دو بار حکومت میں ہونے کے باوجود عوام کے اس بنیادی مسئلے کو حل کروانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ، عوام اس وقت مجبور ہیں کہ پرائیویٹ علاج کروائیں جو کہ اتنا مہنگا ہے کہ ایک عام آدمی کے بس کی بات ہی نہیں ،عوام الناس نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل دینہ میں تحصیل ہیڈ کواٹر بنانے کے وعدے کو پورا کریں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دینہ ( جمیل احمد کھٹانہ سے )دینہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت عرفان محبوب منعقد ہوا ،سینئر صحافی و نائب صدر جہلم پریس کلب دلنواز احمد کے دادا جان کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت عرفان محبوب منعقد ہوا جس میں سینئر صحافی اور نائب صدر جہلم پریس کلب دلنواز احمد کے دادا جان کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی گئی ،اجلاس میں نائب صدر جہلم پریس کلب دلنواز احمد کے دادا جان کے انتقال پر ملال پر شدید غم کا اظہار کیا گیااور مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی،اجلاس میں شامل ممبران سید توقیر آصف شاہ چیئرمین دینہ پریس کلب،حاجی اظہر سینئر صحافی،محمد اقبال خان جنرل سیکرٹری دینہ پریس کلب ،عادل چوہدری،شعبان چوہدری،عظمت عبداللہ،سلیم کسانہ،ڈاکٹر قاسم محمود ،،ڈاکٹر ظہیر ، ڈاکٹر نعیم اعوان ،جمیل کھٹانہ ،حسنین چوہدری،شجاعت ابرار نے سینئر صحافی نائب صدر جہلم پریس کلب دلنواز احمد سے اظہار ہمدردی کی اور کہا کہ ہم سب ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،اس موقعہ پر صدر دینہ پریس کلب عرفان محبوب چوہدری نے کہا کہ دلنواز احمد کی دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب شامل ہیں اور اللہ پاک ان کے خاندان کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
management private schools آل پاکستان ایسوسی ایشن پرائیویٹ سکولز سالانہ انتخابات منتخب مینجمنٹ
American Forces in Afghanistan
Previous Post امریکیو واپس جائو ! طالبان بس کرو
Next Post روٹری کلب کے عہدیداروں ممتاز بیگ،احمد اویس عارف،سمیرا حفیظ، مبشر نذیر لاڑ کا ہفتہ وار میٹنگ کے بعد ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو
Press Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close