Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آل پارٹی کانفرنس: اپوزیشن کے فیصلے

September 21, 2020September 21, 2020 0 1 min read
All Parties Conference
All Parties Conference
All Parties Conference

تحریر : میر افسر امان

اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی چیئرمین شپ میں سیاستدانوں کی آل پارٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔ بلاول زرداری صاحب چیئرمین پیپلز پارٹی نے کمپیئرنگ کے فرائض ادا کیے ۔سب سے پہلے سابق صدر پاکستان اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آصف علی زرداری صاحب نے آن ایئر صدارتی خطاب کیا۔ اس کے بعد نون لیگ کے سرپرست اور سابق وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے بظاہر سخت بیماری کے باوجود مگر ہشاش بشا ش موڈ میں لندن سے آن ایئر خطاب کیا۔تیسرے نمبر پر پارلیمنٹ میں لیڈر آف حزب ا ختلاف اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف صاحب نے خطاب کیا۔مولانا فضل ا لرحمان صاحب سربراہ جمعیت علمائے اسلام اور دیگر نے خطاب کیا۔ مرحلہ وار ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان ہوا۔ جنوری میں فیصلہ کن لانگ مارچ کریں۔

مولانا فضل ا لرحمان نے اسمبلیوں سے استعفیٰ کا اپناپرانا کمزور مطالبہ آل پارٹی کانفرنس کے سامنے رکھا۔ اس سے پہلے نواز شریف نے اپنی تقریر میں کہا کہ مولانا کی ہر بات کو مانا جائے گا۔ آل پارٹی کانفرنس کے فیصلوں سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیںگے۔ ٹی وی ٹاک شوز پر تبصرہ اور تجزیہ کار مولانا کی استعفیٰ والی بات کو مشکل کام کہہ رہے ہیں۔ جب ڈکٹیٹر مشرف کے وقت اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی بات ہوئی تھی تو مولانا نے خیبر پختون خواہ کی اپنی صوبائی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کی بات نہیں مانی تھی۔ اب مرکز اور سندھ حکومت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس وقت مولاناکی بات نہ ماننے کی وجہ سے تو متحدہ مجلس عمل میں اختلافات ہوئے اورپھر ہر کوئی علیحدہ ہو گیا تھا۔ مولانا ہر دور میں حکومتی پارٹیوں کے ساتھ شامل رہ کر اقتدار کے مزے لوٹتے رہے ہیں۔ پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ وہ اقتدار میں نہیں۔ دوسروں کو بھی اقتدار میں دیکھنے کے بجائے استعفیٰ دینے پر زور دے رہے ہیں۔سیاست دان اربوں خرچ کر کے قومی ،سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ممبر بنتے ہیں۔ مولانا کی بات کیسے مانیں گے؟۔ مذید یہ ہوا کہ مولانا کی آل پارٹی کانفرنس میں کی گئی تقریر کو بھی آن ایئر نہیں کیا گیا۔ مولانا نے پیپلز پارٹی سے شکایت کی کہ پہلے تو میڈیا میری تقریریں نشر نہیں کرتا، آپ نے بھی آل پارٹی کانفرنس کی میری تقریر آن ایئر نہیںکی۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے لیڈر مولانا کو مناتے رہے مگر لگتا ہے کہ وہ راضی نہیں ہوئے۔

ُ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو کابینہ کے لوگوں نے کہا کہ ہمیں پیمرا کو خط لکھنا چاہیے کہ ملک کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ کی صرف سے سیاست میںتاحیات نااہل قرار دینے اور نیب کورٹ سے کرپشن میں سزا پانے والے شخص نواز شریف کی تقریر نشر نہ کرنے دے۔ قانون کے مطابق روک دے۔عمران خان نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔ اور کہا کہ نواز شریف ساری جھوٹی باتیں کریں گے۔ جسے عوام سن کر خود اس کے خلاف رد عمل دیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ کرپٹ مایا لوٹاہوا مال بچانے کے لیے ایک بار جمع ہوگئے ہیں۔ واقعی ہی یہ عمران خان کا بالغ نظری کا فیصلہ تھا۔ نواز شریف نے پھر عدلیہ اور فوج خلاف پرانا بیانیہ ہی دُورایا۔ پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ سپریم کورٹ کی طرف سے آئین پاکستان کے شق نمبر ٦٢۔٦٣ پر پورا نہ اُترنے پر تا حیات سیاست سے نا اہل قرار دینے اور نیب عدالت سے کرپشن پر قید کی ساز ملی تھی۔جس میں جے آئی ٹی کی تحقیق نے کلی کھولی تھی۔ اس جے آئی ٹی میںفوج کے نمایندے شامل تھے۔ اسی وجہ سے پاکستان کے شہروں شہر ،اپنی ریلیوں اور جلسوں میں ملک کی معزز عدلیہ اور ملک کی محافظ فوج کے خلاف عوام کو غیر قانونی طور پر اُکساتے رہے۔ نواز شریف کے اس بیانیہ کے بعد اب تک نواز شریف کے ووٹر نادانستہ طور یا جان بوجھ کر سوشل میڈیا میں عدلیہ اور فوج کے خلاف ناجائز طور پر پروپیگنڈا مہم شروع کی ہوئی ہے۔ اس پر پارلیمنٹ نے فوج کے خلاف ناجائز بیان بازی پر جرمانے اور قید کی قانون سازی کی ہے۔

کیا نواز شریف آل پارٹی کانفرنس میں پرانا بیانیہ دھرانے پر فوج اور عدلیہ سے کسی ریلیف کی توقع کر سکتے ہیں؟ بلکہ لگتا ہے کہ اب ملک کی معززعدلیہ کے خلاف ناجائز بیان بازی پر بھی حکومت کو پارلیمنٹ بھی قانون سازی کرنے پڑے گی۔ سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا کہ عدلیہ کے جج سے ملاقات کر کے اسے رشوت کی پیش کش کر کے اپنے حق میںفیصلہ کرانے میں ملوث رہے؟۔ جب ایک کیس میں عدلیہ نواز شریف کے حق میں فیصلہ کرے تو بلے بلے۔ جب دوسرے کیس میں نواز شریف کے خلاف فیصلہ کرے تو عدلیہ کے خلاف محاذ کھڑا کر دیا؟ذرائع تو کہتے ہیںجب ١٩٨٥ء میں جرنل جیلانی نواز شریف کو سیاست میں انڈکٹ کریں تو فوج اچھی۔ جب نوازشریف ڈکٹیٹر جرنل ضیاء کو اپنا آئیڈیل بنائیں تو واہ واہ۔ اس پر تو پیپلز پارٹی نواز شریف کوایک مدت تک فوج کی باقیات سے تعبیر کرتی رہی ہے۔

جب پاک فوج کے سپہ سالار کاہوائی جہاز فضا میںتھا، نواز شریف اسے بغیر وجہ کے معزول کر دے۔ وہ سپہ سالار کہے کہ کسی چپڑاسی کو بھی نکالا جاتا ہے تو پہلے توٹس دیا جاتا۔ فوج اس کو اپنے سپہ سالار اور فوج کی بے عزتی سمجھتے ہوئے ۔نواز شریف کو اقتدار سے علیحدہ کرے تو فوج بُری ہو گئی۔ کیا پاکستانی فوج کے کسی سپہ سالار سے آپ کی انڈر اسٹیڈنگ رہی؟ آپ فوج کو بھی پنجاب کی گلو بٹ جیسی پولیس بنانا چاہتے تھے۔ فوج تو کبھی بھی ایسی نہیں بنے گی ۔ فوج ایک نظم ادارہ ہے۔ حلف وفاداری کی خلاف کرتے ہوئے سیکورٹی کونسل کے فیصلہ کو لیک کیا۔ گرفت پھر اپنے وزیر کو باہر نکالا۔ ذرائع کہتے ہیں” آپ ہی اپنی ادائوں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی”۔ ذرائع یہ بھی کہتے ہیں کہ نواز شریف کے مطابق عمران خان کو فوج اقتدار میں لائی ہے۔ اگر فوج نواز شریف کو تین مرتبہ انتخابات میں کامیاب کرائے تو ٹھیک اور اگر ایک دفعہ عمران خان کو جیتوا دے تو برداشت نہ کریں۔ غدار وطن شیخ مجیب کی مثالیں نہ دیں۔ وہ بھارت کے ساتھ مل کر اگر تلہ سازش کا سرخنہ تھا۔ آپ اپنی کرپشن کا جواب دیں اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا کر کے بھارت کے ہاتھ مضبوط کر کے ملک کو نقصان نہ پہنچائیں۔ ویسے بھی بنگلہ دیش کی وفادار فوج نے غدار پاکستان شیخ مجیب کو سبق سکھا دیا تھا۔

جب عالمی میڈیانے دوسرے افراد کے ساتھ ساتھ آپ کے خاندان کے نام بھی آف شور کمپنیوں میں شامل کیا تو آپ کے ہوش اُڑگئے تھے۔ پہلے دو دفعہ میڈیا میں اپنے خاندان کی صفائی پیش کی۔ پھر پارلیمنٹ میں صفائی پیش کرتے ہو کہا کہ جناب ِاسپیکر یہ ہیں ہمارے آمدنی کے ثبوت ! جب عدالت نے ڈاکومنٹری ثبوت مانگا تو قطری شہزادے کاخط پیش کر دیا۔ پھرخط والا شہزادہ کورٹ میں گواہی دینے سے مکر گیا۔ مریم صفدر اعوان صاحبہ نے کہا میری باہر کیا، پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں؟ میں تو اپنے والد کے گھر رہتی ہوں۔پھر جائیداد کیسے نکل آئی۔ جائیداد کے جعلی کاغدات کی کیا کہانی ہے؟نواز شریف نے کرپشن کو چھپانے کی آڑ میں پاکستان کی فوج اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف بیان بازی کی۔ کہا مجھے کیوں نکالا۔ ووٹ کو عزت دو۔ بھائی آپ کو آئین پاکستان کی دفعہ ٦٢۔٦٣ پر پورا نہ اُترنے۔ صادق اور امین نہ ہونے اور کرپشن کی وجہ سے نکالا۔ آپ کو چاہیے تھا کہ عدالت میں اپنے بے گناہی ثابت کر کے سرخ رو ہو جاتے۔ مگر الٹا آپ نے ملک کی اعلیٰ عدلیہ اور ملک کی محافط فوج پر حملے شروع کر دیے۔کسی نے آپ کو نہیں نکالا صرف اللہ نے آپ کو نکالا۔ نہ پہلے عوام نے نواز شریف کے اس غلظ بیانیہ پر گھاس ڈالی تھی اور نہ اب ڈالے گی؟
رہی آل پارٹی کانفرنس میںزرداری کی بھڑکیں کہ میں حکومت ہٹائو تحریک کاپہلا قیدی ہو نگا۔

زرداری پاکستان اور بیرون ملک میڈیا میں مسٹر ٹین پرسنٹ کے لقب سے مشہور ہوئے۔ زرداری کا کہنا کہ کرپشن میں مجھے پہلے بھی کوئی نہیںپکڑ سکا اور نہ اب بھی مجھے کوئی نہیں پکڑ سکے گا۔ تو ذرائع اس پر تبصرہ کر رہے ہیں کہ جب آپ کی پیپلز پارٹی سالوں اقتدار میں رہ کر پاکستان کے ہر محکمے میں اپنے بندے بھرتی کرے گی۔ وہ آپ سے وفاداری نبھاتے ہوئے کرپشن کے ریکارڈ کو آگ لگا دیں گے یاریکارڈکو غائب کر دیں گے تو پھر نیب یہ کہتے ہوئے آپ کے میگا کرپشن کیس دفتر داخل کر دے گی کہ فوٹو اسٹیٹ پر مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا؟ آپ کے سوئس بنکوں میں کرپشن کے پیسے واپس پاکستان لانے کے لیے سوئس حکومت ایک خط لکھنے کا کہے اور پاکستان کی سپریم کورٹ آپ کے وزیر اعظم کو سوئس حکومت کو مطلوبہ خط لکھنے کے آڈر پاس کرے۔ آپ کا وفادار وزیر اعظم سپریم کورٹ کے فیصلہ ہر عمل نہ کرے اور گھر جانا قبول کر لے تو جناب زرداری پھر تو آپ صحیح کہتے ہیں۔ مگر پہلے والا زمانہ اور تھا اور اب عمران خان کا زمانہ ہے، جو کرپشن کے خلاف پہاڑ بن کر کھڑا ہو گیا ہے۔

شہبا ز شریف صاحب ہمیشہ سے معتدل رویہ والے سیاست دان ہیں۔ وہ فوج اور عدلیہ کے ساتھ ٹکرانے والی سیاست نہیں کرتے۔ جو کچھ انہوں نے آل پارٹی کانفرنس میں فرمایا وہ اپنی پوزیشن کو نواز لیگ میں برقرار رکھنے کے لیے ضروری سمجھتے ہیں۔بہت جلد وہ مر یم صفدر اعوان کو سیاست میں بچھاڑ کر نون لیگ پر قبضہ کر لیں گے۔
اسٹریٹ پاور رکھنے والی جماعت اسلامی کے امیر اورسینیٹر سراج الحق صاحب کا کہنا ہے کہ ہم اصل اپوزیش ہیں۔ نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے فیٹف قانون پر حکومت کا خاموشی سے ساتھ دیا۔ ا س قانون کے تحت کسی بھی پاکستانی شہری کو استعمار کے حوالے کرنے کا سامان مہیا کردیا گیا ہے۔کاش کہ عمران خان ڈالر کی چمک کے سامنے ہتھیا نہ ڈالتے ۔ اس قانون کی آڑ میں استعمار کے کہنے پر ہماری مساجد اور مدارس پر ڈھاکا ڈالا گیا۔

اب اوقاف کی مساجد اور مدارس اپنے اخراجات کے لیے فنڈ اکٹھا نہیں کر سکیں گے۔ مساجد میں کشمیر اور فلسطین پر بات کی گئی تو اسے دہشت گردی تصور کیا جائے گا۔ اب وقف بورڈ کا ڈاریکٹر ،روڈ اور سوریج بنایا کرے گاجسے کسی عدالت میں چلینج نہیں کیاجا سکتا۔ جماعت اسلامی نے اس بل کے خلاف پارلیمنٹ میں آواز اُٹھائی۔ سراج الحق نے صحیح کہا کہ ہم اس لیے آل پارٹی کانفرنس میں شامل نہیں ہوئے کہ دونوں بڑی پارٹیاں اپنے لیڈروں کی کرپشن بچانے کے لیے مصنوعی اپوزیشن کا کرادار ادا کر رہی ہیں۔ اگر عوام کے ایشوز پر آل پارٹی کانفرنس کی جاتی تو ہم بھی شریک ہوتے۔ نواز شریف ایک طرف کہتے ہیں کہ کسی بھی وزیر اعظم کو پانچ سال پورے نہیں کرنے دیے گئے اور خود عمران خان حکومت کو پانچ سال پورا ہونے سے پہلے ہی گرانے کے لیے نکل پڑے ہیں۔ پہلے بھی کئی آل پارٹی کانفرنسز ہوئیں مگر نتیجہ ہ صفر رہا۔ دیکھیں آگے آگے کیا ہوتا ہے؟

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
All Party Conference decisions leader Mir Afsar Aman opposition pakistan آل پارٹی کانفرنس اپوزیشن پاکستان رہنما فیصلے
Repentance
Previous Post بندوں سے پیار
Next Post اس بار اے پی سی میں دراڑیں نہیں پڑیں گی: شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close