Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سب اچھا ہے ! اب اور نہیں

March 27, 2013 0 1 min read
Pakistan
Blast
Blast

گذشتہ سال کے واقعات اور رواں سال کے چند مہینوں پر نظر ڈالنے سے شدید مایوسی ہوتی ہے۔معاشی ترقی کی چند برسوں میں سب سے نچلی سطح پر پہنچ گئی۔ کرپشن کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ لیڈروں پر سے اعتماد اٹھنے لگا ہے۔ حکومت کی ساکھ الگ متاثر ہوئی۔ پارلیمنٹ کو فیصلے لینے میں کافی جد و جہد کا سامنا رہا۔ حکومت پیرالائز نظر آئی۔ پورے پانچ سال سیاسی بحران ہی رہا جس کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال دگرگوں دیکھنے کو ملا۔ جوڑ توڑ کی سیاست نے بھی ملک کو کافی نقصان پہنچایا۔

تمام تانے بانے کو ملایا جائے تو اس نتیجے پر بآسانی پہنچا جا سکتا ہے کہ ان چند سالوں نے عوام کو سوائے مایوسی کے اور کچھ نہیں دیا۔ اور اگر دیا گیا تو مہنگائی دی، کرپشن کے لاتعداد کیسز دیئے گئے، قتل و غارت گری ملی، دھماکے دیئے گئے، لوڈ شیڈنگ کا تحفہ ملا، اور نہ جانے کیا کیا! اس کا مطلب یہ نہیں کہ چند برسوں نے ہمیں خوشی کے مقابلے میں غم زیادہ ملے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ رواں سال کیسا گزرے گا۔ میں کوئی نجومی تو ہوں نہیں اور نہ ہی کسی قسم کی پیش گوئی میں دلچسپی رکھتا ہوں مگر اپنے سامنے میں جو ٹرینڈ دیکھ رہا ہوں۔

اس سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ رواں سال کا آدھے حصے میں خوشی اور غم کا ایکویشن کچھ زیادہ اچھا نہیں ہوگا۔ہاں! یہ کہہ سکتے ہیں کہ نئی حکومت مئی میں قائم ہونے کو ہے ۔ ویسے تو عوام بیدار اور آواز بلند کرنے والے ہوگئے ہیں ۔ بیدار عوام اپنے ووٹ کے ذریعے دیکھیں کیسی حکومت لانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ نئی آنے والی حکومت کو وقت پر صحیح فیصلہ کرنا ہوگا تاکہ عوام کو ان سے بندھی آس ٹوٹنے نہ پائے۔ عوام کو امید ہے کہ یہ سال امیدوں سے بہتر سال ہوگا۔

مجھے یقین ہے کہ ملک کے لوگوں میں بڑھتی ہوئی بیداری نے سیاست کے مکینوں کو بھی جاگتے رہنے پر مجبور کر رکھا ہے۔ اور ہر پارٹی اپنے اپنے منشور میں عوامی بھلائی کے لئے وعدوں کا ایک مکمل ٹوکری رکھ کر بیٹھے ہیں۔ مگر اب لوگوں نے سب چلتا ہے (یا سب اچھا ہے) والے فارمولے کو چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔ لگتا ایسا ہی ہے کہ اب عوام مکمل بیدار ہیں ۔ لیڈروں کے لئے چاہے یہ بُری خبر ہو لیکن جمہوریت کے لئے یہ بڑی اچھی خبر ہے۔

Pakistan
Pakistan

جمہوریت صحیح سمت میں چلے اس کے لئے عوام کا بیدار ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔ بیدار عوام حکومت سے حساب مانگ سکتے ہیں۔ پورے ملک میں گذشتہ چند سالوں میں بدعنوانی، کرپشن اور امن و امان کا موضوع بڑے زور شور سے بحث و تنقید کی زد میں رہا۔ مگر آج کی تاریخ تک یہ تمام ابلیسی مسائل حل نہیں ہوئے۔ لاشیں آج بھی گِر رہی ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ کوانٹیٹی میں کمی آگئی ہے۔ اللہ کرے کہ نگرانوں کے دور میں یہ معاملہ ختم کیا جا سکے۔

اسلامی نقطۂ نظر سے حکومت کا انتخاب تو ہونا چاہیئے لیکن موجودہ طریقہ جو ہمارے یہاں رائج ہے کئی وجوہ سے غلط اور محتاج اصلاح کا متمنی ہے۔ اسلام ان لوگوں کو حکمرانی کے لئے اہل سمجھتا ہے جو اس کو ایک مقدس امانت سمجھتے ہیں اور عہدہ منصب سے اس بناء پر خائف ہوں کہ امانت کا حق بھی ادا کر سکیںگے یا نہیں۔ اس کے برعکس موجودہ طریقۂ کار و انتخاب اقتدار کو ایک مقدس امانت قرار دینے کے بجائے حریصانِ اقتدار کا کھلونا بنا دیا گیا ہے۔ مروجہ طریقۂ کار انتخاب میں انتخابات جیتنے کے لئے جو کچھ کیا جاتا ہے۔

وہ اوّل سے آخر تک رائے عامہ کو متاثر کرنے کے لئے ، سبز باغ دکھانے کے لئے، جوڑ توڑ نعرہ بازی ، دھونس دھمکی ، یہ ساری چیزیں اسلام کی نظر میں ناروا ہیں اور یہ غلط روش قوم کے بنیادی حقوق کوسبوتاژ کرتی ہیں۔ ایوان میں آکر بجائے حکمتِ عملی کے ساتھ کام کرنے کے سب اچھا ہے کا نعرہ لگایا جاتا ہے جبکہ نا سمجھ عوام بھی اس بات کو سمجھ رہی ہوتی ہے کہ اب کچھ بھی اچھا نہیں ہے۔ امن و امان کی وجہ سے مالکان اپنی ملکی انڈسٹریز ، کارخانے دوسرے ملکوں میں شفٹ کر رہے ہیں جس سے بیروزگاری میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ غریب کے گھر کا چولہا جلنا مشکل ہوگیا ہے۔ پھر بھی سب اچھا ہے؟ سینکڑوں لوگوں کے گھروں کے چراغ گل ہو چکے ہیں اور اب ان گھرانوں میں کمانے والا دستیاب نہیں ہے، پھر بھی سب اچھا ہے؟ لوگ اغوا ہو رہے ہیں۔

اس بارے میں سپریم کورٹ فیصلے سنا رہی ہے مگر عملدرآمد ناپید، پھر بھی سب اچھا ہے؟ تنخواہیں مختصر اور مہنگائی کا عذاب اپنی حدوں کو پار کر چکا ہے ، پھر بھی سب اچھا ہے؟ آخر یہ کھیل عوام سے کب تک کھیلا جا تا رہے گا۔ یہ ایک سوالیہ نشان ہے ، دیکھیں کہ شاید نئی حکومت اس قابل ہو جو عوام کی دکھوں کا مداوا کرنے میں پہل کرے۔ آس و یاس کی امیدوں کے ساتھ عوام اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے والے ہیں۔ خدا اس ملک کے عوام پر خوفِ خدا رکھنے والا حکمراں لائے۔

آپ ہی اپنے ذرا جور و ستم کو دیکھیں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگیسیاسی مبصرین اور بعض مشاہدین انتخابات کی قیاس آرائیوں میں محو ہیں اور ہر روز نِت نئی فارمولے بتا رہے ہیں ، ایسے میں سیاست کے آئندہ مکینوں کو ان فارمولوں کو ذہن میں رکھنا ہوگا تاکہ حکومت میں آنے کے بعد انہیں فیصلے کرنے میں آسانی ہو سکے۔ آج کل تو بس سیاسی افرا تفری ہی دیکھنے میں آرہا ہے کیونکہ انتخابات بہت ہی قریب ہیں۔ سیاست میں رشتوں کا بدلنا اور نظریاتی جامہ تبدیل کرنا ہمارے چونکہ عام سیاسی دستور رہا ہے سو وہ بھی عروج پر ہے۔

Politics
Politics

سیاسی مبصرین اور بعض مشاہدین انتخابات کی قیاس آرائیوں میں محو ہیں اور ہر روز نِت نئی فارمولے بتا رہے ہیں ، ایسے میں سیاست کے آئندہ مکینوں کو ان فارمولوں کو ذہن میں رکھنا ہوگا تاکہ حکومت میں آنے کے بعد انہیں فیصلے کرنے میں آسانی ہو سکے۔ آج کل تو بس سیاسی افرا تفری ہی دیکھنے میں آرہا ہے کیونکہ انتخابات بہت ہی قریب ہیں۔ سیاست میں رشتوں کا بدلنا اور نظریاتی جامہ تبدیل کرنا ہمارے چونکہ عام سیاسی دستور رہا ہے سو وہ بھی عروج پر ہے۔

معاشی ترقی کی شرح کا گراف بھلے ہی تباہی کی طرف گامزن ہو مگر سب اچھا ہے کا ستون اپنی جگہ قائم و دائم ہے۔ لیکن حقیقت کو کون جھٹلا سکتا ہے ۔ اقتصادی ترقی کی رفتار عملی طور پر نظر نہیں آ رہا اور صورتحال انتہائی ناگفتہ با ہے۔ اگر غیر ملکی تجارت اور غیر ملکی سرمایہ کاری (جو کہ اب نام کو ہی رہ گئی ہے) کو ہٹا دیا جائے تو ہماری اپنی ملکی معیشت کچھ بھی نہیں۔ نئی سرمایہ کاری کا نام و نشان نظر نہیں آتا کیونکہ سرمایہ کاری کرنے والے پُر امن حالات چاہتے ہیں جو ہمارے یہاں مشکل سے ہی ملتا ہے۔ یوں نئی سرمایہ کاری کا گراف بھی بہت مایوس کن ہے جس کی وجہ سے نئے روزگار پیدا نہیں ہو رہے۔

دوسری طرف غیر ملکی قرضوں کا انبار لگایا جا چکا ہے اور کہا یہ جا رہا ہے کہ ہمارے یہاں پیدا ہونے بچہ بھی مقروض ہو چکا ہے۔ ایسے صورتحال میں اصلاحات کی امیدوں کی جگہ بحران کا گروتھ ، گرتی ہوئی ساکھ ، بلند ہوتے مہنگائی کا گراف، مہنگا قرض، کم ہوتی روپے کی قدر، بھاری نقصان اور بہت ہی کم روزگار کے مواقع ، یہ سب مل کر پاکستان کے لئے اس پرانی خراب اقتصادی معاملے کو اور بھی گھمبیر بنا رہی ہے جن سے نجات فی الحال دیکھنے میں نہیں آرہا ہے۔ شاید نئی حکومت اور اس کے کارندے اس قابل ہوں جو ان تمام مسائل سے عہدہ برآں ہو سکیں۔

سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جہاں روٹی مزدور کی تنخواہ سے مہنگی ہو جائے وہاں دو چیزیں سستی ہو جاتی ہیں، اوّ ل عورت کی عزت اور دوم مرد کی غیرت۔ خدا نہ کرے کہ وہ دن اس ملک میں آئے۔ کیونکہ ہم سب ہی غیرت مند قوم ہیں اور ہر قسم کے حالات اور چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس لئے امیدوں کا تانا بانا بنتے رہیں اور خدائے بزرگ و برتر سے گناہوں کی معافی مانگتے رہیں۔ انشاء اللہ ! ہمارے ملک کے حالات بدلیں گے ضرور۔
تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

 

Share this:
Tags:
government Inflation Mohammad Javed Iqbal Siddiqui well اچھا حکومت محمد جاوید اقبال صدیقی مہنگائی
Previous Post امراض سے متعلق آگاہی صحت مند معاشرے کے قیام کا اہم جز ہے ۔ ڈاکٹر سلمان فریدی
Next Post اضلاع کی خبریں 26.10.2013x3C

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close