Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے حس معاشرہ

April 14, 2016 0 1 min read
Childbirth
Childbirth

تحریر: سمیعہ رشید
بچے کی پیدائش پر جو خوشی والدین کے چہروں پر دیکھنے کو ملتی ہے اس کا اندازہ لگانا کسی کے بس کی بات نہیں ہے. وہ اس خوشی کے لمحے نہ جانے اپنے بچے کے مستقبل کے بارے میں کتنے خواب اپنی آنکھوں میں سجا لیتے ہیں ایسا ہی کچھ عبدالباسط کے والدین نے بھی اس کی پیدائش پر کیا ہو گا. عبدالباسط جو کراچی کا رہائشی اور ہمدرد یونیورسٹی کا ہونہار طالب علم تھا گزشتہ روز ماں کی دعاوں کے سائے میں پیپر دینے کے لئے گھر سے نکلا. امتحانی مرکز پہنچنے میں دس منٹ تاخیر کیا ہوئی اساتذہ نے اس کو امتحانی سنٹر میں یہ کہہ کر داخل نہیں ہونے دیا کہ تہیں آنے میں تاخیر ہو گئی ہے ـ

عبدالباسط کی منت سماجت کے باوجود وہ نہ مانے اور مزید کہا کہ اگر تم یہاں خود کو تیل چھڑک کر آگ بھی لگا لو تو بھی پیپر دینے نہیں دیا جائے گا.کچھ دیر کے بعد یہ اطلاع آئی کہ عبدالباسط نے کیمیکل چھڑک کر خود کو آگ لگا لی اور تڑپ تڑپ کر وہ ہونہار طالب علم جو اپنے فائنل ائیر میں تھا اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد آسٹریلیا اعلی تعلیم حاصل کرنے کے لئے انتظامات کر چکا تھا. واپس آکر پاکستان کی خدمت کرنا اور والدین کا سہارا بننا اس کا خواب تھا. والدین نے بہت خوشی سے جس کی منگنی کی تھی اور والدہ اس کی شادی کی تیاریاں کرنے میں مصروف تھیں۔ وہ اس دنیا سے رخصت ہو گیا ـ

Medical University
Medical University

دوسرا پہلو یہ کہ اتنی بڑی میڈیکل یونیورسٹی جہاں لاکھوں روپے فیسیوں کی مد میں لئے جاتے ہیں۔ کیا وہاں سی سی ٹی وی کیمرے نہیں لگے ہونے چاہیے؟؟؟؟جبکہ وزیر اعلی ہاوس سے تمام یونیورسٹیوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں کہ دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر کیمرے نصب کیے جائیں مگر ہمدرد یونیورسٹی جہاں ہزاروں طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ہمارے مستقبل کے روشن ستارے جو دن رات محنت کر کے یہاں تک پہنچے ہیں ان کی سیکیورٹی کے لئے یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ایک بھی سی سی ٹی وی کیمرہ نصب نہیں کیا گیا۔ چار چھ نہیں تو ایک دو کیمرے تو نصب کیے جا سکتے تھے ـ

مگر یہ صرف بے حسی ہے انتظامیہ کی جو انہوں نے اس فرض سے خفلت برتی تیسرا پہلو یہ ہے کہ کیا ایک فائنل ائیر کا طالب علم جس کو اچھی طرح معلوم بھی ہے کہ ایک ذرا سی چوٹ انسانی جسم کے لئے برداشت کرنا بہت مشکل کام ہے وہ خود کو ایک دم آگ کیسے اور کیونکر لگائے گا؟؟؟ چار ساڑے چار سال کی میڈیکل تعلیم حاصل کرنے والا نوجوان ذہنی بیمار تو ہو نہیں سکتا اور نہ ہی یہ بات ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والا انسان بلاشبہ مضبوظ اعصاب کا مالک ہوتا ہے۔ اور ساتھ ساتھ لائق ہونا لازمی امر ہے عبدالباسط جو گھر سے پیپر دینے کی غرض سے نکلا تھا اس کے پاس فورا سے کیمیکل کہاں سے آگیا؟؟؟؟ اس کو کس نے وہ فراہم کر دیا کیا یونیورسٹی میں کیمیکلز کو کھلے عام رکھا جاتا ہے کہ جس کی جب مرضی ہو وہ اس کو استعمال میں لے آئے اس معاملے میں یونیورسٹی انتظامیہ خاموش ہے اور صرف یہ کہنے پر اکتفا کر رہی ہے کہ عبدالباسط نے خودسوزی کر لی اور خود کو بری الزمہ قراردے رہی ہے………. ـ

عبدالباسط کی والدہ نے انتہائی درد ناک حالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اساتذہ پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو انہوں نے قتل کیا ہے ان کا بیٹا ایسا قدم کبھی نہیں اٹھا سکتا تھا اساتذہ نے میرے بچے کے ساتھ ناروا سلوک کیا نیز عبدالباسط کے بھائی نے اپنے جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے بتایا کہ ہم نے اپنے بھائی کو یونیورسٹی پڑھنے کے لئے بھیجا تھا نہ کہ خودسوزی کرنے کے لئے ؛ فیملی نے حکومت وقت اور پولیس سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اساتذہ کو گرفتار کر کے تفتیش کی جائے اور اس واقع میں جن کا ہاتھ ہو ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے
حقائق کے سامنے آنے تک کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا کہ کیا عبدالباسط کی فیملی کے لگائے گے الزامات درست ہیں یا ان میں کوئی صداقت نہیں ہے مگر اس واقع سے اس معاشرے کی بے حسی کو باآسانی محسوس کیا جاسکتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنا برا واقع رونما ہو گیا ایک نوجوان جو تیاری کر کے پیپر دینے گھر سے تو اپنے قدموں پر چل کر گیا مگر واپس اپنے قدموں پر چل کر نہ آسکا ـ

Media
Media

ہمارا میڈیا جس کو پانامہ لیکس کے علاوہ اس وقت کوئی موضوع کی دستیاب نہیں ہے جس پر وہ بات کر کے تین چار مختلف پارٹیز کے رہنماوں کو آپس میں لڑوا کر ریٹنگ حاصل کرسکے مگر ایک نوجوان جو اتنے سالوں کی محنت کے بعد اپنی منزل کے بہت قریب جا کر س بے بسی سے دنیا کو خیر باد کہہ گیا………آج ہمیں احساس کرنے کی ضرورت ہے۔ پتا نہیں ہمارے ضمیر کیوں مرتے جا رہے ہیں۔؟؟؟؟ ہمارے لئے ہمارا نقصان اور فائدہ زیادہ اھم ہے اگر ہمیں سب کچھ میسر ہے تو پھر ہمارے ہاں کوئی مرے یا جئے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے ہاں بہت سے درد نا واقعات رونما ہو جاتے ہیں مگر ہمارے کان پر جوں تک نہیں رنگتی……ـ

آج اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللہ کے آگے روز قیامت سرخرو ہوں تو آج صرف ہمیں احساس کرنے کی اور اپنے اپنے حصے کے کام کو ایمانداری سے کرنے کے ضرورت ہے صرف یہ سوچ کر کہ کوئی ذمہ دار دیکھے یا نہ دیکھے اللہ تعالیٰ کی ذات جو سمیع و بصیر ہے وہ سن بھی رہا ہے اور دیکھ بھی رہا ہے اس سے کچھ بھی چھپایا نہیں جاسکتا چاہیے وہ عمل چھپ کر کیا جائے یا سب کے سامنے……
اللہ تعالیٰ عبدالباسط کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

تحریر: سمیعہ رشید

Share this:
Tags:
abdul basit Faith family World اللہ ایمانداری خاندان دنیا عبدالباسط
Previous Post پاناما کیا ہے؟
Next Post دین اسلام پوری عالم انسانیت کیلئے امن و سلامتی کا مظہر ہے
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close