Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس

March 7, 2015 0 1 min read
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
سارے جہاں کے جن و انس ملکر بھی تاج دار مدینہ نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں لکھنا شروع کریں زندگیاں ختم ہو جائیں گئی مگر رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کا کوئی ایک باب بھی ختم نہیں ہو سکے گا۔ کیونکہ رب کریم غفور و رحیم نے اپنی مقدس الہامی کتاب عظیم قرآن الفرقان میں ارشاد فرمایا ہے۔

اے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کر دیا ہے۔جس ہستی کا ذکر مولائے کائنات بلند کرے۔جس ہستی پر اللہ تعالیٰ کی ذات درودوسلام کے ہدیے پیش کرے۔جس ہستی کا رب ذکر ساری آسمانی کتابوں میں کروائے۔جس ہستی کا، چلنا ،پھرنا ،اٹھنا، بیٹھنا،سونا، جاگنا،کروٹ بدلنا، کھانا، پینا۔کو مومنین کیلئے باعث نجات، باعث شفائ، باعث رحمت ،باعث ثواب،باعث حکمت، باعث دانائی، اللہ رب العزت کی زات نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کبریا کو مومنین کیلئے باعث شفاعت بنا دیا ہو اس ہستی کا مقام اللہ اور اللہ کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی جانتے ہیں پھر اس ہستی کے مطلق سب کچھ لکھنا انسانوں اور جنوں کے بس کی بات نہیں۔اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بے شمار خصوصیات عطافرمائی ہیں جن کو لکھنا تو در کنارسارے جہان کے آدمی اور جن ملکر بھی گن نہیں سکتے۔ چند ایک کا زکر کررہا ہوں دعا کرو اللہ تعالیٰ اور اللہ رب الغفور کے نبی والی دو جہاں ،سرداروں کے سردارنبیوں کے امام میرا لکھنا اور آپ کا پڑھنا قبول و منظور فرماکر مکہ مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے(آمین)

میرے اور آپ کے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذاتی نام .محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور احمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ نام ہے جسکی سب سے ذیادہ تعریف کی جائے۔اور احمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ نام ہے جو سب سے زیادہ تعریف کرنے والہ ہو۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ پاک کی سب سے ذیادہ تعریف کرنے والے ہیں اس لئے آپ احمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرشتے اور انسان سب آپکی تعریف کرتے ہیں اس لیئے آپ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔

اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سراج منیرکا لقب دیا یہ لقب صرف آپ کو ہی دیا گیا۔جس کا مطلب ہے روشن چراغ۔آپ نبوت کا روشن آفتاب ہیں۔آپ کے آفتاب کی کرنیں سب سے پہلے اصحاب رسول پر پڑی پھرتمام دنیا پر پھیل گئیں۔اور انہی کرنوں کی بدولت دنیا کے تمام خطے پر اسلام پھیل گیا۔اور ان کرنوں نے چپہ چپہ پر ہدایت کا نور پھیلایا۔

Allah
Allah

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کس کس خاصیت کا زکر کروں؟ ارشاد فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ کتاب مبین میں ترجمہ اور جب اللہ نے نبیوں سے عہد لیا کہ جو کچھ میں نے تم کو دیا کتاب سے اور حکمت سے پھر (تم سب کے بعد)آئے تمھارے پاس رسول تصدیق کرنے والہ اس کو جو تمھارے پاس ہے اس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ضرور ایمان لائواور اسکی مدد کرویعنی اپنی امت کو پوری تاکید کر جائوکہ آنے والے پغمبرپر ایمان لاکر اسکی اعانت و نصرت کی وصیت کریں۔ فرمایا کیا تم نے اقرار کیا اور اس شرط پر میرا عہد قبول کیا سب (نبیوں) نے کہا ہم نے اقرار کیا فرمایا تم گواہ رہو میں بھی تمھارے ساتھ گواہ ہوں۔یہ حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خصوصیت ہے کہ سب نبیوں سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانے اور نصرت کرنے کا عہد لیا گیا۔

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کی اْس دعا کی کانتیجہ ہے جب تعمیر کعبہ کے وقت حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل نے دعائیں مانگیں تھیں ان میں ایک یہ بھی تھی ترجمہ اے ہمارے رب تو ان میں ایک رسول معبوث فرما ان میں سے (یہ دعا رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے ہی تھی۔اسی طرح قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ نے آپ کے مطلق بشارت دی تھی ترجمہ اور جب عیسیٰ ابن مریم نے کہا اے بنی اسرائیل میں تمھاری طرف اللہ کا رسول ہوں اور مجھ سے پہلے تورات آئی ہے میں اسکی تصدیق کرنے والہ ہوں۔اور میں خوشخبری دیتا ہوں ایک رسول کی جو میرے بعد آئے گا اور اس کا نام احمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوگا۔

میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں اللہ تعالیٰ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس کوئی کیسے بیان کرسکتا۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کوئی ثانی نہیں ثانی تو بڑی چیز ہے آپ کا سایہ بھی نہیں ملے گا۔جو اللہ تعالیٰ نے آپکو عظمت دی ہے مخلوق میں سے کوئی آپکی شان کا ایک باب بھی مکمل نہیں کر سکتا ۔صرف ایک بات عرض کرنے کے بعد آپ سے اجازت طلب کرونگا کہ جب قیامت کا دن ہوگا۔ سورج سوا نیزے پر ہوگا۔ افراتفری کا عالم ہوگا۔ ماں کو بیٹے کی ہوش نہ ہوگئی۔بھوک پیاس کی شدت ہوگئی۔حساب و کتاب شروع نہ ہوگا۔نفسانفسی کا عالم ہوگا۔۔ایسے میں ایک گرو اکٹھا ہو کر سوچے کا کہ ابھی حساب و کتاب بھی شروع نہیں ہوا ۔اور گرمی کی شدت بھی برداشت نہیں ہو رہی تو آئو کیسی اللہ کے نبی کے پاس تا کے سفارش کروائی جا سکے اور کم از کم حساب و کتاب تو شروع ہو۔وہ گروپ متفقہ ہو کر حضرت آدم علیہ اسلام کے پاس جائے گا اور عرض کرے گا آپ ہمارے باپ ہیں۔ آپ کو اللہ نے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے آپ سفارش کریں تا کہ اللہ رب العزت حساب و کتاب شروع کریں۔حضرت آدم فرمائیں گئے نہیں نہیں میں سفارش نہیں کر سکتا جب یہ گروپ ناکام ہو کر واپس آئے گا پھر حضرت نوح کے پاس جائے گا۔مگر سفارش کی حامی حضرت نوح بھی نہیں بھریں گئے پھر یہی گروپ حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے پاس جائے گا اور عرض کریگا کہ آپ خلیل اللہ ہے۔

ہماری سفارش فرمائیں تاکہ حساب و کتاب شروع ہو سکے مگر حضرت ابراہیم خلیل اللہ بھی سفارش نہیں کریں گئے پھر یہ لوگ حضرت موسیٰ کی خدمت میں حاضر ہونگئے اور بولیں گئے کہ آپ کلیم اللہ ہے آپ ہماری سفارش کریں تا کہ حساب و کتاب شروع ہو سکے مگر یہاں سے بھی کامیابی نہیں ملے گئی۔اسکے بعد یہ لوگ حضرت عیسیٰ کی خدمت میں حاضر ہونگے اور بولیں گئے کہ آپ روح اللہ ہے۔آپ سفارش کریں حساب و کتاب شروع ہو سکے۔۔ یہاں سے بھی سفارش والی کامیابی نہیں ملے گئی۔آخر میں یہ لوگ میرے اور آپ کے آقا،محبوب خدا ،دو جہانوں کے سردارحضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہونگے۔۔اور وہی سوال کریں گئے۔صدقے میں جائوں، قربان آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر میرے گناہگار سمیت ہر آپ کا عاشق، میٹھے میٹھے مدنی مکی آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آپ سجدے میں جا کر امت کو بخشوا کر ہی سجدے سے اٹھیں گئے۔سبحان اللہ اسی لئے ہر عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتا ہے۔۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
book Hazrat Muhammad PBUH Human universe World اللہ تعالیٰ انسان دنیا کائنات کتاب
Medicine
Previous Post روزمرہ کی ادویات ! ہومیوپیتھی و حکمت
Next Post نریندر مودی کے منہ پر تھپڑ
Narendra Modi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close