Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

محبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

December 12, 2016December 12, 2016 0 1 min read
Muhammad PBUH
Eid Milad-un-Nabi
Eid Milad-un-Nabi

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
جب تک اللہ پاک کی ذات ِعالیہ کا خصوصی کرم وفضل نہ ہو تب تک” محبت رسول اللہ ” نصیب نہیں ہوتی۔ جب تک شہنشاہِ دوجہاں جنابِ رسالت ۖ کی ”محبت ِ کاملہ”نہیں مل جاتی تب تک آدمی صاحب ِ ایمان نہیں بن سکتا! خالق کائنات نے اپنے محبوب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن عید میلاد کیسے منایا؟ سیرت حلبیہ ج 1 ص 78 اور خصائص کبری ج 1 ص 47 پر یہ روایت موجود ہے کہ (جس سال نور مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا کو ودیعت ہوا وہ سال فتح و نصرت، تر و تازگی اور خوشحالی کا سال کہلایا۔ اہل قریش اس سے قبل معاشی بد حالی اور قحط سالی میں مبتلا تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی برکت سے اس سال رب کریم نے ویران زمین کو شادابی اور ہریالی عطا فرمائی، سوکھے درخت پھلوں سے ہرے بھرے ہوگئے اور اہل قریش خوشحال ہوگئے)۔ اہلسنت اسی مناسبت سے میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی خوسی میں اپنی استطاعت کے مطابق کھانے، شیرینی اور پھل وغیرہ تقسیم کرتے ہیں۔

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر شمع رسالت کے پروانے چراغاں بھی کرتے ہیں۔ اس کی اصل مندرجہ ذیل احادیث مبارکہ ہیں۔ آقا و مولی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے، (میری والدہ ماجدہ نے میری پیدائش کے وقت دیکھا کہ ان سے ایسا نور نکلا جس سے شام کے محلات روشن ہوگئے(۔ (مشکوہ) حضرت آمنہ (رضی اللہ عنہا) فرماتی ہیں، (جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تو ساتھ ہی ایسا نور نکلا جس سے مشرق سے مغرب تک ساری کائنات روشن ہوگئی)۔ (طبقاب ابن سعد ج 1 ص 102، سیرت جلسہ ج 1 ص 91) ہم تو عید میلاد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں اپنے گھروں ا ور مساجد پر چراغاں کرتے ہیں، خالق کائنات نے نہ صرف سا ر ی کائنات میں چراغاں کیا بلکہ آسمان کے ستاروں کو فانوس اور قمقمے بنا کر زمین کے قریب کردیا۔ حضرت عثمان بن ابی العاص (رضی اللہ عنہ) کی والدہ فرماتی ہیں، (جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی میں خانہ کعبہ کے پاس تھی، میں نے دیکھا کہ خانہ کعبہ نور سے روشن ہوگیا۔ اور ستارے زمین کے اتنے قریب آگئے کہ مجھے یہ گمان ہوا کہ کہیں وہ مجھ پر گر نہ پڑیں)۔ (سیرت حلبیہ ج 1 ص 94، خصائص کبری ج 1 ص 40، زرقانی علی المواہب 1 ص 114) اللہ پاک نے اپنے بندوں کو بتایا اور احساس جتایا ہے کہ اس نے اپنے محبوب کو بے حد نرم دل اور شفیق و مہربان بنایا ہے، وہ اپنی امت کے لئے سراپا رحمت و کرم ہیں، اس کی تکلیف، کسی بھی قسم کی سختی اور شدت انہیں ناگوار گزرتی ہے۔ قرآن پاک میں ارشاد ہے:

”یہ اللہ پاک کی خاص رحمت ہے کہ آپ ان کے لئے نرم دل ہیں”۔(آل عمران: 159)
دوسرے مقام پر ارشاد فرمایا:

”بے شک تمہارے پاس تم ہی میں سے، عظیم الشان رسول تشریف لائے، جو چیز تمہیں مشقت میں ڈالے، وہ انہیں بہت ناگوار گزرتی ہے تمہاری بھلائی کے بہت ہی متمنی ہیں۔ مومنوں پر بہت ہی مہربان و رحیم ہیں”۔(التوبة: 128) پیارے میٹھے مدنی آقا ۖ کی محبت اپنی اُمت کے نیک پارسا متقی لوگوں پر ہی نہیں تھی بلکہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قلب اطہر میں پیدا کردہ اسی شفقت و رحمت کا اثر تھا کہ صرف نیک اور پرہیزگار، متقی اور صاحبِ ایمان لوگ ہی نہیں بلکہ گناہ گاروں پر بھی نظر کرم تھی تاکہ وہ رحمت و مغفرت سے محروم نہ رہیں اور فرمانبرداروں کے ساتھ وہ بھی رحمت میں سے حصہ حاصل کر لیں۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

چنانچہ ایک دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے شفاعت اور نصف امت جنت میں داخل کرنے کے درمیان اختیار دیا گیا، (کہ چاہے تو آدھی امت بخشوا لیں، چاہے شفاعت کا اختیار لے لیں) میں نے شفاعت کو اختیار کرلیا ہے۔ (اے میرے غلامو!) کیا تم سمجھتے ہو کہ یہ صرف متقی لوگوں کے لئے ہے؟ نہیں، یہ گناہوں اور خطاؤں کی گندگی میں لتھڑے ہوئے لوگوں کے لئے ہے”۔ (ابن ماجہ، کتاب الزھد) حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ساری امت پیاری ہے، خواہ وہ گناہ گار ہی ہو، اسی لئے شفاعت کو اختیار فرمایا تاکہ انہیں بھی بخشوایا جا سکے۔ اگر آدھی امت کو بخشوا لیتے تو باقی آدھی امت کدھر جاتی، اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے بے یار و مددگار چھوڑنا پسند نہیں فرمایا۔ محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔ یہ ایک ہم مسلمانوں میں ایسی خوبی ہے جو تاجدار مدینہ کے دور سے لیکر آج تک اور آج سے لیکر قیامت تک قائم و دائم رہے گئی ، یہ محبت اس امت کا سرمایہ حیات ہے اور شاید امت میں زندگی کی جو رمق باقی ہے وہ بھی اسی کے دم سے ہے۔

صحابہ کرام (رضی اللہ عنہ) سے لے کر آج تک امتِ محمدیہ کے کسی ادنیٰ واعلیٰ نے اگر کبھی کسی چیز پر مصالحت نہیں کی تو وہ صرف اور صرف محبت رسول ہے ! سبحان اللہ اور اس کی وجہ محض نسلی یا تاریخی تسلسل نہیں بلکہ قرآن و حدیث کی مضبوط پشت پناہی ہے۔ اللہ جل شانہ نے رسول اکرم کی محبت کو اپنی محبت سے جوڑ دیا ہے چنانچہ فرمایا ”کہہ دو اگر تم اللہ کی محبت رکھتے ہو تومیری تابعداری کرو تاکہ تم سے اللہ محبت کرے اور تمہارے گناہ بخشے اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے”۔ مسلمانوں کے لیے اپنے نبی بلکہ سب انبیا کی محبت محض عقیدت نہیں بلکہ ایمان کامسئلہ ہے اور یہی محبت ایمان کی سچائی کیلئے دلیل ہے۔ ارشاد نبوی کا مفہوم ہے کہ ”کسی کا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا جب تک میں اس کی جان اور ماں باپ و اولاد سے اور سارے لوگوں سے اسکو زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں” (بخاری) حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ عرض کیا کہ: ”اے اللہ کے پیغمبر! آپ مجھے اپنی جان کے علاوہ ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں تو آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا نہیں، اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے، جب تک میں تجھے تمہاری ذات سے بھی زیادہ محبوب نہ بنوں، تم کامل مرتبہ ایمان تک نہیں پہنچ سکتے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ: ابھی تو اللہ کی قسم! آپ مجھے اپنی ذات سے بھی زیادہ محبوب ہو چکے تو آنحضرت نے فرمایا ابھی کامل مرتبہ ایمان تک تم پہنچ چکے ہو اے عمر ” (بخاری شریف ) حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک مرتبہ رسول اکرم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کیا کہ: اے اللہ کے پیغمبر! اللہ کی قسم، آپ مجھے اپنی جان سے اور اپنے گھر والوں سے اور اپنی اولاد سے زیادہ محبوب ہیں، اور میں گھر میں ہوتا ہوں، اچانک آپ کی یاد آتی ہے تو صبر نہیں ہوپاتا جب تک حاضر ہوکر آپ کو دیکھ نہ لوں، اور جب میں یہ سوچتا ہوں کہ آپ بھی وفات پائیں گے اور میں بھی، لیکن آپ تو نبیوں کے ساتھ جنت کے بلند درجہ میں داخل ہوجائیں گے، اور میں کم درجے میں، تو ڈر ہے کہ آپ کو نہ دیکھ سکوں گا۔ اس استفسار پر نبی اکرم خاموش رہے یہاں تک کہ حضرت جبریل علیہ السلام اس آیت کیساتھ اترے،”’اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کا فرمانبردارہو تو وہ ان کے ساتھ ہوں گے جن پر اللہ نے انعام کیا۔وہ انبیا اور صدیق اور شہید اور صالح ہیں اور یہ رفیق کیسے اچھے ہیں۔

Allah
Allah

حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے کسی نے پوچھا کہ آپ لوگوں کی رسول اللہ سے کتنی محبت تھی؟ تو انھوں نے فرمایا کہ ”اللہ کی قسم! وہ توہمیں اپنے مالوں سے اوراپنی اولاد سے اور اپنے ماں باپ سے اور پیاس کی حالت میں ٹھنڈے پانی سے بھی زیادہ محبوب تھے”(الشفا)حضرت زید بن الدثنہ رضی اللہ عنہ کو جب قریش نے قیدی کیا تو ابو سفیان نے ان سے کہا کہ: اے زید! میں تمہیں اللہ کا واسطہ دیکر پوچھتا ہوں کہ: کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ تم اپنے گھر میں رہو اور تمہارے بدلے محمد (نعوذ باللہ) قتل کیے جاویں۔ زید (رضی اللہ عنہ) نے فرمایا کہ ”اللہ کی قسم! مجھے تو یہ بھی پسند نھیں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کو ایک کانٹا چبھ جائے اور میں اپنے گھر میں رہوں۔” ابو سفیان نے کہا کہ اللہ کی قسم، میں نے اصحاب محمد سے زیادہ کسی قوم کو اپنے ساتھی سے اتنی محبت کرنے والے نھیں دیکھا۔(الطبقات الکبری لابن سعد)واقعہ ہجرت کے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: ایک شخص رسول اللہ کی خدمت میں حاضرہوا اور کہنے لگا کہ اے اللہ کے پیغمبر! قیامت کی گھڑی کب آئیگی؟ تو آنحضرت نے فرمایا کہ تم نے اس کیلئے کیا تیاری کی ہے؟ اس نے عرض کیا کہ: تیاری تو کوئی خاص نہیں بس اللہ کی اور اس کے رسول کی محبت ہے، تو آنحضرت نے فرمایا کہ تم قیامت میں انھیں کے ساتھ ہوگے جن سے تمہیں محبت ہے۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: ہم صحابہ اسلام لانے کے بعد کسی بات پر اتنے خوش نھیں ہوئے جتنا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اس بات پر خوش ہوئے۔حضرت انس نے فرمایا کہ: میں تو اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں، اور ابوبکر اور عمر سے، اور مجھے امید ہے کہ میں ان کے ساتھ ملوں گا اگرچہ ان کی طرح عمل میں نے نھیں کیے۔ (مسلم) کسی عاشق رسول کا کلام اسی کے نام ۔۔۔۔محبت سے پڑھ کر ایمان تازہ کریں !

جس دل کو عشق مصطفی گوارہ نہیں ہے جہاں میں کہیں بھی اس کا گزارہ نہیں ہے
آپ کے عشق میں کٹ جاے گردن میری یہ سودا ہے ایسا جس میں خسارہ نہیں ہے
دنیا کے حسین منظر کیا بتاتے ہو مجھے در مصطفی سے حسیں کوئی نظارہ نہیں ہے
جس کے دل میں عشق مصطفی نہیں ہے قسم رب کی وہ بندہ رب کا پیارا نہیں ہے

آخر میں بس اتنا ہی کہنا چاہتا ہوں ، اللہ پاک کا ہم پر خصوصی کرم و فضل ہیں جو ہم کو ” اُمت محمدیہ ” عطا فرمائی، اور یہ میرے مالک رب العذت کا ”خصوصی”انعام و اکرام ہیں جو ہم کو ” آقاۖ” سے محبت اور حقیقی محبت ” عطا فرمائی، میرا ایمان ہے ” نبی کریم ۖ” کی محبت سے ہی ” دنیا اور آخرت ” میں ہمارا بیڑا پار ہے بحثیت امت ہمرا بھی فرض ہے کہ سچی امت بن کر رہے اور فرمانبردار بنے، جس کا سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا ہے اور جس مقصد کے لئے تشریف لائے ہیں، صرف منہ زبانی امت بننے کی کوشش نہ کرے۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
Faith mercy Muhammad (PBUH) muslims اللہ ایمان رحمت عید میلاد النبی مسلمانوں منایا
Layyah
Previous Post فتح پور کی خبریں 12/12/2016
Next Post کوٹلہ ارب علی خاں کی خبریں 12/12/2016

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close