Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وہی خدا ہے

February 11, 2021 0 1 min read
Allah
Allah
Allah

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کی کسی ادا ‘ بات’ لفظ ‘ حرکت ‘ عبا دت ‘ ریا ضت ‘ مجا ہدے ، دعا سے خا لقِ کائنات راضی ہو جا تا ہے اور پھر اس کے دل کو اپنی محبت سے بھر دیتا ہے جب کسی انسان کے دل و دماغ میں خدا کی محبت کا شگو فہ کھِلتا ہے تو اس کا کائنات میں بکھر ے ہو ئے خدا کے منا ظر میں صرف اور صرف مالک کائنات ہی نظر آتا ہے بلا شبہ کا ئنات میں ہر طرف حسن بکھرا پڑا ہے یہ مسکراتے نا چتے پھول اور ستا رے گنگناتی ہو ئی ہوا ئیں مست گھٹائیں لہراتی ہو ئی بجلیاں پہا ڑوں سے پھو ٹتے چشمے اور جھرنے پہا ڑوں سے گر تی ہوئی آبشاریںگا تی ہو ئی ندیا ں میٹھی دل آویز چاندنی سنہری دھو پ خما ر آلو د شا میں یہ درخت با غات با رش اڑتے سر مئی با دل چار سو جلو ے ہی جلو ے نغمے ہی نغمے کائنات میں ہر وقت رنگ و نور کی برسات جا ری رہتی ہے قوسِ قزح کے رنگ کہکشاں کی روشنی آسمان چاند تارے ہر منظر ِ خدا کے وجود کی گوا ہی دیتا ہے ظا ہری حسن کے ساتھ ساتھ اِن میں بلا کی لطا فت اور پیچیدگی پا ئی جا تی ہیوہیل مچھلی کے صرف ایک بال تک غذا پہنچانے کے لیے چار سو نسوں کا جال بچھا ہوا ہے۔

انسانی دما غ کروڑوں اعصابی خلیوں اور جوا ہر کا مرکب ہے خدا ئے واحد کی بڑی تخلیقات کے ساتھ ساتھ ایسی با رک مکھیاں بھی نظر آتی ہیں جو اتنی ننھی اور چھوٹی ہو تی ہیں کہ ان کے پر سر اور پا ں تک دکھا ئی نہیں دیتے لیکن وہ اپنی ذات میں مکمل ہو تی ہیں اس خالقِ عظیم کی عظمت ملا حظہ ہو کہ اس نے اِن کی با ریک ٹا نگیں اور پر بنانے کے لیے کو نسا طریقہ یا آلا ت استعمال کئے ہیں اگر انسان اپنے جسم پر ہی غو ر کر لے تو خدا کے آگے سجدہ ریز ہو جا ئے ہم جب قدم اٹھا تے ہیں تو ایک ٹا نگ جسم کا سہا را دیتی ہے اور دوسری آگے بڑھتی ہی اِس چھوٹے سے عمل میں تقریبا ایک سو اٹھ پٹھے کام کر تے ہیں لیکن اس خدا کی تخلیق پر حیران جا ئیں کہ ہمیں با لکل بھی احساس نہیں ہو تا کب پٹھے مڑے پھیلے اور سکڑے ہما را جسم ایک مشین کی طرح کا م کر تا ہے ہما رے جسم کے تمام اعضا ایک دوسرے کے ساتھ مکمل تعاون کر تے ہیں انسان کی بتا ئی مشین نہ تو اپنی دیکھ بھا ل اور نہ ہی اپنی مرمت کر تی ہے لیکن حیوانی مشین اپنی مرمت اور دیکھ بھال خو د بخود کر تی رہتی ہے۔

یہ روزِ اول سے ما دے کو توا نا ئی میں اور توا نائی کو ما دے میں خو د ہی کر رہی ہے اِس میں ہما ری کو ئی کو شش نہیں ہے جب بھی کو ئی وائرس یا جراثیم ہما رے اند ر چلا جا تا ہے تو ہما را دفاعی نظا م اس پر ٹو ٹ پڑتا ہے زخم اورہڈی اگر ٹوٹ جا تے تو خو د ہی مرمت اور ٹھیک ہو جاتے ہیں خو ن اگر بہہ نکلے تو خو د ہی جمنا شروع ہو جا تا ہے جسم کے سارے اندرونی نظا م خود بخود ہی کام کر تے رہتے ہیں جب ہم جا ندار اشیا کا مطالعہ کر تے ہیں تو ہمیں حیرت انگیز منظر اور پلان نظر آتا ہے ہر جاندار ماحول کے سانچے میں ڈھل رہا ہے کچھ جانور ایسے ہیں جو صرف خشکی پر زند ہ رہ سکتے ہیں کچھ ہوا میں کچھ کھا رے پا نی میں کچھ میٹھے پا نی میں مچھلی کی ایک قسم سمندر کی گہرائیوں میں رہتی ہے جہاں روشنی نہیں پہنچ سکتی کچھ جا نور صرف بر فوں میں ہی رہ سکتے ہیں کچھ آگ برساتے صحراں میں کچھ پہا ڑوں کی بلندیوں پر قدرت نے اِن جانوروں کی حفاظت کا بھی شاندار خو د کار نظام وضع کر رکھا ہے جو جا نور جس ما حول میں رہتا ہے اسے وہی رنگ عطا کر دیا جا تا ہے تا کہ وہ نظر نہ آسکے کا ئنات کا آپس کا با ہمی تعلق بھی کیا خو ب ہے پو دوں کا انحصار زمین کی زرخیزی ہے تو حیوانات کا پودوں پر باغ میں کو ئی پھول اس وقت تک نہیں کھل سکتا اور پھل میں شیرینی نہیں آسکتی جب تک ستا روں کی شعاوں سے مستفیض نہ ہو ں انسان کے معمولات پر اگر غو ر کریں تو خدا یاد آ جاتا ہے۔

انسان نے اپنے کاموں کے لیے مختلف لیور بنا ئے کنویں سے پانی نکا لنے کے لیے چرکھڑی زمین جو تنے کے لیے ہل بنا یا کدال درانتی بیلچہ اِس قسم کا نظا م انسانی جسم میں بھی ہے مثلا ایک لیور سر اٹھا نے اور جھکا نے کے لیے دوسرا بدن کو سہا را دیتے اور تیسرا اشیا کو اٹھانے کے لیے اور آپ دیکھیں جسم کے لہر جوڑ پر قبضے لگا دئیے جا تے ہیں ہما رے کندھوں گھٹنوں ٹخنوں کلائیوں کہنیوں اور کمر کو مضبو ط قبضوں نے جکڑ رکھا ہے بدن میں با ریک نا لیوں کا جال بچھا ہو اہے اور جا بجا والو لگے ہو ئے ہیں کمال کی تخلیق ملا حظہ ہو کہ ہوا غذا کی نا لیوں میں نہیں جا سکتی اور نہ غذا ہوا کی نا لی میں اِسطرح کے والو شریا نوں میں بھی موجو د ہیں ہما رے جو ڑوں کو تیل دینے کا بھی فطری نظام موجود ہے دانت میں خون کی سپلا ئی کا نظام کتنا حیرت انگیز ہے آنکھ اور کان کی ساخت دیکھ کر تو انسان سجدہ ریز ہو جا تا ہے اس خدا کی خا لقیت کو دیکھ کر اور خا لق عظیم کی ثنا پر مجبور ہو جا تا ہے اب خدا کو نہ ماننے والوں سے یہ سادہ سا سوا ل ہے کہ کیا حیوانی جسم کی مشینیں مثلا کان آنکھ زبان معدہ جگر دل پھیپھڑے کیا کسی خا لق کے بغیر ہی تخلیق پا گئے ہیں ؟ کیسا اتنی کامیا ب اور بھر پو ر مشینوں کی تخلیق کے لیے اعلی درجے کا علم اور دما غ نہیں چاہیے تھا ااگر ہم یہ مان لیں کہ آنکھ کان ایک خود کار نظا م یا مشین کی تخلیق سے تو پہلا سوا ل یہ اٹھے گا کہ اس خو د کار نظام یا مشین کا خالق کو ن ہے وہ رب ہے اِس کا ئنا ت کا اکلوتاوارث آپ جب کا ئنا ت میں مختلف تخلیقات پر غور کر تے ہیں تو نو ٹ کر تے ہیں کہ کا ئنا ت کی ترتیب حسن اور تنو ع میں کو ئی غیر معمولی علم اور دانش کا م کر رہی ہے کو ئی بے پنا ہ ہے کو ئی بھی تخلیق آپ دیکھ لیں آپ کو غیر معمولی Perfectionنظر آتی ہے جب انسان کو ئی مشین بنا تا ہے تو اس میں بہت سارے نقائص نظر آتے ہیں۔

انسانی مشینوں کی آوازوں گڑگڑاہٹ سے اردگرد نواع میں زلزلے کی سی حالت بن جاتی ہے کہ اِن مشینوں کے شور سے پاس کھڑا ہو نا بھی مشکل ہو جا تا ہے اور جب آپ خدا کی تخلیقات کی طرف دیکھتے ہیں تو حیران ہو جا تے ہیں کہ آپ کے اطراف میں کروڑوں مشین یوں چل رہی ہیں کہ کہیں سے ہلکی سی آواز بھی نہیں نکلتی آپ کسی پھو ل کے پودے کو دیکھیں کس طرح پھو ل اپنے تخلیقی مراحل سے گزرتا ہے آپ آم کے درخت کو دیکھیں جو ایک مکمل فیکٹری سے جس میں پتے شاخیں ہیں جڑوں میں پہلے بور آتا ہے جو امبیوں میں ڈھلتا ہے اور امبیاں آم کی شکل میں آم میں دنیا کا بہترین ذائقہ گھٹلی مٹھا س خوشبو اور لذیذ ترین رس پا یا جا تا ہے اگر آپ کو کوئی جو س کی بو تل بنا نی یا بھر نی ہو تو کئی مشین کام کر تی ہیں جبکہ آپ خدا کی مشینوں کو دیکھیں کس طرح خا موشی ادب اور پراسرار طریقے سے کام کر رہی ہیں کہ کو ئی شور نہیں کو ئی آواز نہیں اگر قدرت کی بنا ئی مشینوں سے آوازیں نکلتی تو یہ زمین رہنے کے قابل نہ رہی جس طرح دھما کوں زلزلوں ٹرین کے آنے سے انسان جانور دور بھا گ جا تے ہیں اِسی طرح قدرتی مشینوں کے شور سے بھی بھا گ جا تے اِن قدرتی مشینوں کی خا موشی اس خالقِ عظیم کے بے پنا ہ علم کا ثبو ت ہے یہ کسی میں اتنی ہمت اور علم کہ وہ اِن درختوں اور پو دوں کی گنتی کر سکے یہ با ت تو طے ہے کہ کا ئنا ت کا نظام جو نہا یت با قاعدگی سے چل رہا ہے اِس میں کہیں کو ئی خرابی خا می نہیں آتی تو اِس کو کون چلا رہا ہے ہا ں پس حجاب پر دے کے پیچھے کو ن ہے اِس کا نپتی لر زتی کا ئنا ت کو جس غیر مر ئی ہا تھ نے چابک دستی سے تھا م رکھا ہے وہی خدا ہے اِس کا ئنات کا حقیقی اور اکلوتا وارث۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Allah Creations Destiny feeling Prayer universe احساس تخلیقات خدا دعا قسمت کائنات
Sardar Abdul Rab Nishtar
Previous Post سردار عبدالرب نشر ایک دین دار اور جرات مند راہنما
Next Post یورپی یونین: معیشت کی بحالی کے لیے اربوں ڈالر کے پیکج کا اعلان
EU Parliamentarians

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close