Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خدا کی عظمت

August 10, 2017 0 1 min read
Allah
Allah
Allah

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میرے سامنے دو پڑھے لکھے جوان آتش فشاں کی طرح پھٹ رہے تھے ‘دوران گفتگو ان کے منہ سے گالیوں کا طوفان ابل پڑتا’پے در پے ناکامیوں اور مایوسیوں کی وجہ سے تلخی ان کے اندر اتر گئی تھی اب وہی تلخی دونوں کے لہجوں سے چھلک رہی تھی ‘پہلے تو دونوں ملک ‘یہاں کا نظام، عدالتی بے انصافی، کرپشن، اقرباپروری پر زہر گھولتے رہے پھر اچانک خدائے بزرگ و برتر کی ناانصافی کا رونا رونے لگے کہ خدا بھی امیروں اور طاقتوروں کا ہے وہ بھی انہی کو دیتا ہے جن کے پاس پہلے سے سب کچھ موجود ہے ‘میں پچھلے ایک گھنٹے سے سامنے بیٹھے ہوئے یونیورسٹی سے فارغ نوجوان کی باتیںصبر سے سن رہا تھا ‘دونوں کو یہ اعتراض تھا کہ وہ ماسٹر ڈگریاں ہاتھ میں پکڑے ایک در سے دوسرے در تک ٹھوکر یں کھاتے پھر رہے ہیں جن کے تعلقات با اثر خاندانوں سے ہیں وہ ہم سے کم نمبروں کے باوجود نوکریوں پر ہیں جبکہ ہم بہتر تعلیمی ریکارڈ کے ساتھ بھی دھکے کھاتے پھر رہے ہیں پتہ نہیں اس ملک کا نظام کب ٹھیک ہو گا۔

پتہ نہیں خداکب ہم جیسوں کی بھی سنے گا یاہم اسی طرح ناکامیوں اور مایوسیوں کے سمندر میں دکھے کھاتے پھریں گے،سرہم نے بہت ساری عبادات بھی کی ہیں ‘صدقہ خیرات بھی اپنی اوقات کے مطابق ذکر اذکار بھی خوب کئے ہیں ‘خدا کو منانے کی بہت کوششیں کیں لیکن خدا بھی طاقتوروں کا ہے وہ ہم جیسوں کی نہیں سنتا ‘میں خاموشی سے ان کی تلخ باتیں سنتا رہا جب وہ دونوں خوب زہر اگل چکے تو میں نے دونوں کے کندھے شفقت سے تھپکے ‘پیار سے دیکھا اور کہا خدا بہت رحیم کریم ہے کہ کبھی کسی پر بے جا ظلم نہیں کرتا اس کی رحمت کا دائرہ بہت وسیع ہے۔

آپ کوشش کریں تو کامیابی ضرور آپ کے قدم چومتی ہے لیکن وہ دونوں کوئی بھی بات ماننے کو تیار نہیں تھے ‘بے یقینی اور مایوسی سے میری طرف دیکھتے ہوئے بولے سر ہم کیسے یقین کریں کہ وہ سب کی سنتا ہے اور ہماری بھی سنے گا ‘اب میں نے دونوں سے اپنی زندگی کی MOTIVATIONشیئر کرنے کا فیصلہ کیا اور بولا مجھے بچپن سے عام نوجوانوں کی نسبت کھیلوں سے زیادہ ہی لگائو تھا میں دنیا کے ہر کھیل کوانجوائے کرتا تھا ،فطری چستی پھرتی کی وجہ سے بہت ساری گیموں میں بھرپور حصہ بھی لیتا تھا میرے پسندیدہ کھیلوں میں ٹینس کا کھیل بھی تھا۔میری نوجوانی کے دور میں لوگ دنیا میں ایک کھلاڑی کے نام کا ڈنکابجتا تھا اس کا نام آرتھر آش تھا وہ اپنے وقت پر دنیا کا نمبر ون پلیئر تھا وہ ورجینیا کے مشہور قصبے اچمنڈ میں پیدا ہوا وہ افریقی کالا امریکن تھا جن کے ماں باپ بھی کالے تھے ‘بچپن سے کھیلوں کی طرف فطری رحجان رکھتا تھا شروع میں اتھلیٹ بننے کی کوشش کی لیکن جسمانی کمزوری اورساخت کی وجہ سے کامیاب نہ ہوا ،پانچ چھ سال کی عمر میں اس کی والدہ اسے دنیا میں تنہا چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملیں ‘اب وہ اکیلا رہ گیا تھا۔

اب اس کے پاس وقت تھا بچپن سے کھیلوں کا جنون اسے ٹینس کورٹ کی طرف لے گیا ‘جلد ہی اسے ٹینس سے جنون کی حد تک عشق ہو گیا اس اس نے سوچا وہ دنیا میں اس سطح کا کھلاڑی بنے گا کہ لوگ اس کو مرنے کے بعد یادر کرینگے۔خداداد صلاحیتیں اور جنون نے کام کر دکھایا ۔1963میں وہ امریکہ کا نمبر ون کھلاڑی تھا لہٰذا اسے ڈیوس کپ ٹیم میں شامل کر لیا گیا وہ امریکی تاریخ کا پہلا سیاہ فام کھلاڑی تھا ‘شاندار محنت اور کھیل کی وجہ سے وہ ڈیوس کپ جیت گیا ‘یہ کامیابی بہت سارے لوگوں کیلئے حیران کن تھی اس کے شاندار کھیل کی وجہ سے ذرائع ابلاغ نے اسے شہ سرخیوں میں جگہ دی ‘ریڈیو ٹی وی پر بھی اس کے ہی چرچے تھے وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا تھا ہر طرف اسی کا نام ہی گونج رہا تھا پھر اس کا زندگی کا سب سے اہم موڑ سامنے آیا۔1969میں جنوبی افریقہ میں ٹینس کھیلنے کیلئے اس نے ویزے کی درخواست دی جو افریقن حکومت نے اس بنیاد پر خارج کر دی کہ وہ کالا تھا اور افریقہ پر قابض گوروں کی حکومت کسی کالے کو ویزہ جاری نہیں کرتی تھی۔

آرتھر آش کو یہ نا انصافی ہضم نہ ہوئی اس نے ٹینس کو خیر آباد کہا اور امریکہ میں سیاہ فاموں کے حقوق کی جنگ شروع کر دی کیونکہ وہ مشہور کھلاڑی تھا عوام اور اس کے مداحوں نے اس کا بھرپور ساتھ دیا حکمرانوں نے جلد ہی کالوں کے بنیادی حقوق تسلیم کر لئے اور سفارتخانے نے انس کو ویزہ جار ی کر دیا ‘ویزہ تو مل گیا اب ناقدین نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ اتنے سال کورٹ سے باہر رہنے کی وجہ سے اب آش کبھی بھی اس لیول کا ٹینس نہیں کھیل پائے گا لیکن آرتھر آش پھر ایک نئے جنون کے ساتھ کورٹ میں اترا خوب محنت کی اور پھر دنیا نے وہ منظر بھی دیکھا جب تماشایوں کے سامنے ٹینس کا سب سے بڑا ومبلڈن کپ لہرا رہا تھا ‘ومبلڈن چیمپئن کے بعد وہ سپر سٹار بن چکا تھا لیکن اس کی زندگی میں ایک اور حساس موڑ اس وقت آیا جب 1980میں اسے دل کا دورہ پڑااسے ہسپتال لے جایا گیادوران آپریشن اسے جو خون دیا گیا اس میں ایچ آئی وی تھا ‘آرتھر آش آپریشن کے بعد جب ہسپتال سے نکلا تو اس کی رگوں میں ایڈز کی بیماری دوڑ رہی تھی یہاں سے اس کی ایک اور دوڑ سٹارٹ ہو گئی اب وہ اور دنیا بھر کے ڈاکٹر ایڈز کے خلاف سر توڑ لڑائی لڑ رہے تھے ‘وہ 13سال مسلسل ایڈز کے خلاف فائٹ کرتا رہا ‘ہزاروں ڈاکٹروں نے دن رات اسے بچانے کی پوری کوشش کی لیکن بیماری جیت گئی وہ وہ ہار گیا اس طرح دنیائے ٹینس کا عظیم کھلاڑی 6فروری1993کو منوں مٹی کے نیچے جا سویا لیکن جانے سے پہلے وہ دنیا والوں کو ایک عظیم سبق آموز پیغام دے کر جاتا ہے۔

زندگی کے آخری ایام میں جب وہ موت کی دہلیز پر تھا تو اس کے ایک فین نے خط لکھ کر اس سے عجیب سوال کیاکہ اس وقت کرہ ارض پر 15ارب انسان ہیں خدا نے صرف تمہیں ہی کیوں اس موذی مرض کیلئے چنا’آرتھر آشن کا جواب قیامت تک آنے والے انسانوں کیلئے ایک مشعل راہ تھا۔آرتھر آش نے کہا دنیا میں ہر سال کروڑوں بچے ٹینس کورٹ کھیلنا شروع کرتے ہیں لیکن صرف 5کروڑ اس کھیل کو سیکھ پاتے ہیں ان 5کروڑ بچوں میں سے صرف 5لاکھ پروفیشنل پلیئر بنتے ہیں ان 5لاکھ کھلاڑیوں میں صرف5ہزار گرینڈ سلام تک پہنچتے ہیں ان5ہزار جوانوں میں سے صرف 50ومبلڈن کھیلنے آتے ہیں ان 50میں سے صرف 4سیمی فائنل تک پہنچتے ہیں ان چار میں سے صرف دو کے مقدر میں فائنل آتا ہے اور پھر دو میں سے ایک کے سر پر فتح کا تاج جگمگاتا ہے میں دنیا کے 50کروڑ کھلاڑیوں میں واحد ہوں جنہوں نے ٹینس کھیلنا شروع کیا اور وہ ومبلڈن تک پہنچ گیا ‘میں نے دنیا بھر سے آٹھ سو کے قریب بڑے اعزاز حاصل کئے میں جب بھی وکٹری سٹینڈ پر کھڑا ہوتا تو ہمیشہ ہی سوچتا کہ میں اس کپ کا حقدار تھا میں نے کبھی اللہ سے نہیں پوچھا اے پروردگا ر تو نے مجھے ہی اس اعزاز کیلئے کیوں چنا۔

آج جب میں بیماری میں مبتلا ہوں اور اللہ تعالی سے پوچھنے لگتا ہوں کہ ”وائے می ”تو مجھے وہ وقت یاد آجاتا ہے جب دنیا کے ہر کورٹ میں میری کامیابی کا جھنڈا اور ترانا گایا جا چکا تھا جب میں نے اپنی کامیابیوں پر اللہ سے یہ نہیں کہا کہ اے خدا میں ہی کیوں اس فتح کا حقدار تو آج مجھے بیماری میں بھی یہ پوچھنے کا حق حاصل نہیں کہ بیماری مجھے ہی کیوں جب میں نے اپنی کامیابیوں پر خدا کا شکر نہیں کیا تو ناکامی پر شکوہ نہیں بنتا ۔آرتھر آش نے بستر مرگ پر آخری جملے سب کو یاد ہیں اے لوگو خدا کو کبھی نہ بتائو کہ تمہاری مشکل کتنی بڑی ہے بلکہ اپنی مشکل کو یہ بتائو کہ تمہارا رب کتنا بڑا ہے اس طرح آپ ہر درد مشکل سے نجات پا جائینگے ‘بڑی سے بڑی مصیبت بھی خدا کی عظمت کے دائرے سے باہر نہیں۔دونوں نوجوانوں کی آنکھوں میں شرمندگی کے آنسو تھے یہ کہہ کر چلے گئے ہماری مشکلات اور ناکامیاں خدا سے بڑی نہیں ہیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
corruption greatness justice system انصاف خدا عظمت کرپشن نظام
Ayesha Gulalai
Previous Post عائشہ گلالئی، عزت اور میڈیا
Next Post گائے اور ہم
Cow

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close