Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اولیاء کرام، کشف و کرامات

January 2, 2017 0 1 min read
Awliya Allah
Awliya Allah
Awliya Allah

تحریر : اقبال زرقاش
اللہ رب العزت نے بے شمار مخلوق کی تخلیق فرمائی لیکن ان میں ایک مخلوق ایسی بھی بنائی جس پر خود فخر کیا اُسے اشرف المخلوقات کے لقب سے نوازا۔ اسکی امامت کے لیے اپنے پیارے حبیب جناب سرکار دوعالم ۖ کو منتخب کیا۔ شرف انسانیت کی یہ امامت جن کے حصے میں آتی ہے اللہ رب العزت انہیں عزت اور شرف عطا فرماتا ہے ۔اُن کی زندگی انسانی مخلوق کے لیے مشعل راہ ہوتی ہے کیونکہ یہ لوگ اللہ کے پیارے حبیب رسول پاک ۖ کی محبت اور اطاعت کا پیکر ہوتے ہیں۔ وہ ملک، شہر اور بستیاں جہاں اللہ تعالیٰ کے ان محبوب بندوں کی جلوہ گری ہوتی ہے وہ روحانیت کا ایسا مرکز بن جاتی ہیں جہاں سے طالبان حق اللہ رب العزت کی توحید، محبوب خداۖ کی محبت اور عمل کی دولت سے مالا مال ہو جاتے ہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ان ہی اللہ کے محبوب بندوں کے صدقے ابھی تک ہماری بستیاں اور محفلیں شاد و آباد ہیں۔فی زمانہ جبکہ فکرو نظر کے انداز بدل گئے ہین ور بیشتر لوگ نئی فکر و نظر کے حامی نظر آتے ہیں۔ ان لوگوں نے عشق کے مقابلے میں عقل کو اپنی کسوٹی بنایا۔ مقام حیرت ہے کہ یہ لوگ اسی نظرئیے کے تحت اولیاء کرام ، صوفیاء اور عشاق رسولۖ کو بھی موجودہ نام نہاد ترقی پسندی کے میدان میں کھینج لاتے ہیں۔

ایک عرصے سے ہمارے بعض دینی ادارے ان بزرگان دین اور مشائخ عظام پر کچھ اس طرح لے دے کر رہے ہیں کہ ان کے فتوئوں سے گھبرا کرہمیں شبہ ہونے لگا ہے کہ شاید روشنی کے ان میناروں کی تقلید و محبت اور پیروی ہم سب کو کہیں تاریکی کی طرف تو نہیں لے جارہی یا واقعی ہم بدتی اورگمراہ ہیں۔ نئے مکتبہ فکر کے ان مفکرین اور دانشوروں کے اعتراضات پر غور کیاجائے تو ہمیں یہ بات نمایاں نظر آتی ہے۔ یا تو یہ لوگ اولیاء کرام کی بزرگی کے منکر ہیں یا پھر انہیں ایک استاد، عالم اور رہنما کی حیثیت سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ عجیب بات تو یہ ہے کہ یہ حضرات ان کی تعلیمات و فرمودات کے تو قائل ہیں لیکن ان کی ریاضت و مجاہدہ اورکشف و کرامات کو من گھڑت افسانے،لایعنی باتیں اور بے معنی قصے قرار دیتے ہیں ۔ اس میں شک نہیں کہ بعض اکابرین نے اظہارکشف و کرامات کو ولایت کا معیار قرار دیا۔ لیکن ایک ولی اللہ جہاں ولایت کے دوسرے اوصاف کا مالک ہوتا ہے وہاں کشف و کرامات بھی انکی ولایت کا لازمی جزو ہیں جنہیں انکی حیات مبارکہ سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔تاریخ گواہ ہے کہ گفتار و کردار کی بلندی کے ساتھ ساتھ کشف و کرامات کے اظہار سے ان بزرگ ہستیوں نے مشرکوں ، کفار اور گمراہوں کو نورایماں بخشا ہے بلکہ کرامات کے اظہار سے انہوں نے خلیفتہ اللہ اور نائب رسول ۖ کے عظیم ترین مراتب کے اہل ہونے کا ثبوت بھی بہم پہنچایا ہے ۔ انبیاء کے معجزات کی طرح اولیاء کرام نے بھی بلاوجہ کرامات کا اظہار نہیں کیا بلکہ بوقت اشد ضرورت ہی ان حضرات سے ایسی باتیں ظہور میں آ جاتی ہیں جس سے انہیں حصول شہرت مقصود نہیں بلکہ وہ خلق خدا کو اپنا گرویدہ بناکر اُسے رب اعلیٰ کی طرف بُلاتے ہیں۔

قارئین!اولیاء کرام کی زندگی کے واقعات شاہد ہیں کہ جب بھی کسی بزرگ نے شہرت،عظمت یا بزرگی کے خیال سے کسی کرامات کا اظہار کیا اُسکی بزرگی سلب کر لی گئی یا وہ اپنے مقام سے گِر گئے اس لیے ان حضرات والا کے تذکروں میں جو کشف و کرامات درج ہیں ان سے انکار ان بزگوں کی ولایت سے انکار اور انہیں جھٹلانے کے مترادف ہے۔ ذرا سوچیئے ایسی پاکباز، بلند پایہ ہستیوں پر کوئی اہل قلم یا اہل علم کیا تنقید کر سکتا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ان حضرات کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے کہنے والے کا صاحب حال ہونا ضروری ہے جو آدمی حق سے آگاہ نہیں وہ ان ہستیوں کے بارے میں کہے گا بھی کیا اور اگر ضد و ہٹ دھرمی سے کچھ کہے گا بھی تو اس میں کتنی صداقت ہو گی۔ علم دین کی چند کتابیں پڑھ کر کوئی عالم تو بن سکتا ہے لیکن وہ عالم اولیاء کرام کے “علم و یقین” پر کسی حد تک روشنی ڈال سکتا ہے۔ ظاہر ہے اس کا یہ دعویٰ جھوٹا، ضد اور بُری بات سے زیادہ کچھ وقعت نہیں رکھتا۔ جس طرح دنیاوی علوم پر بحث کرنے کے لیے ان علوم کا ماہر ہونا ضروری ہے اسی طرح رب تعالیٰ کے ان پاکباز، راست گو، راز دانوں کے علم پر کہنے سُننے کے لیے بھی کچھ علم درکار ہے۔ یہ عنایت ربّی ہر کس و ناکس کے حصے میں نہیں آتی ۔قال سے حال کی گتھیوں کا سلجھائو مشکل ہے۔

Hazrat Data Ganj Bakhsh
Hazrat Data Ganj Bakhsh

حضرت داتا گنج بخش فرماتے ہیں کہ تصوف کوئی رسم نہیں بلکہ اخلاق ہی اخلاق ہے اور یہ حضرات اس سرمایہ حیات کے سب سے زیادہ حامل اور امین ہیں ان پاک لوگوں کی باتوں ،تذکروں سے رب تعالیٰ یاد آتا ہے۔ ہمیں اپنے مردہ ضمیر کو زندہ اور نفس کو زیر کرنے کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ ہمارا دل گناہوں سے فرار اختیار کرتا ہے۔ عارفِ رُومی نے کیا خوب کہا ہے۔

یک زمانہ صحبتِ با اولیائ
بہتر از صد سالہ طاعتِ بے ریا
اور اس سے بھی بڑھ کر انہوں نے کیا پتے کی بات کہی ہے اورا پنے علم و فن پر بھروسہ نہیں کیا بلکہ برملا اعتراف کیا ہے۔
مولوی ہرگزنہ شُدمولائےِ روم
تا غلام شمس تبریزی نہ شُدہ

آج بھی ہمارے اردگرد اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کی کوئی کمی نہیں ہے اگر کمی ہے تو صرف اورصرف صدق یقین کی ۔ ہمارا ایمان کمزور ہو چکا ہے۔جسکی وجہ سے ہم اولیاء کرام سے دور ہوتے جارہے ہیں اور ہر چیز کو عقل کی کسوٹی سے جانچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ درست عمل نہیں۔قارئین! فراغت کے لمحات میں اکثر میرا معمول ہے کہ کسی نہ کسی بزرگ ہستی کی صحبت میں زیادہ سے زیادہ وقت گذارا جائے اور اس سلسلے میں صحافتی امور کی انجام دہی میں بھی میری بہت معاونت ہوتی ہے ۔ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ ملکی امور پر اگر کسی اللہ والے سے بحث کی جاتی ہے تو وہ آنے والے حالات سے یوں پردہ چاک کرتے ہیں کہ جیسے وہ مستقبل سے پوری طرح آگاہی رکھتے ہیں اورا ن کی پیش گوئیاں وقت کے ساتھ ساتھ درست ثابت ہوتی ہیں۔

اٹک کامرہ روڑ کے درمیاں ایک بزرگ ہستی “ڈیرہ بہاراں والی سرکار” پر جلوہ فروز ہے جو سائیں شفیق کے نام سے مشہور ہیں ۔ گذشتہ دنوں اپنے اک دوست سردار ایاز خالد مٹھیالوی کے ہمراہ ان کی محفل میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک اٹک کی سیاست پر بات چل نکلی اور ضلع کونسل اٹک کے الیکشن میں چیرمین شپ کے لیے دوا میدواروں کے درمیاں کانٹے دار مقابلہ تھا۔ رزلٹ جو بظاہر مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار احسن خان کے حق میں جاتا ہوا نظر آ رہا تھا میںنے کہاکہ عددی برتری کو دیکھا جائے تو مسلم لیگ ن کے امیدوار چیرمین شپ کی سیٹ آسانی سے جیت چکے ہیں۔سردار ایاز خالد مٹھیالوی نے بھی میری با ت کی تائید کی کہ بظاہر ن لیگ کی کامیابی یقینی ہے۔ ا س پر سائیں شفیق نے سردار ایاز خالد مٹھیالوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عددی برتری کو چھوڑیں آپ بتائیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ میجر ر طاہر صادق گروپ کی امیدوار ایمان وسیم کامیاب ہو اس پر سائیں شفیق مسکرائے اور کہا کہ آپ کی خواہش پر میں نے دعا کر دی ہے۔ کچھ دنوں بعد 22 دسمبر کو جب رزلٹ آیا تو معلوم ہوا کہ ضلع کونسل اٹک کی چیرمین شپ کا الیکشن میجر ر طاہر صادق گروپ اور پی ٹی آئی کی مشترکہ امیدوار ایمان وسیم 58ووٹ لیکر پہلے نمبر پرا ور مسلم لیگ ن کے امیدوارسردار احسن 37 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر آئے ہیں۔21 ووٹ کی واضح برتری سب کو حیران کر گئی بلکہ سابق ناظم میجر ر طاہر صادق نے اپنے گھر اپنی پہلی تقریر میں کہا کہ یہ برتری کسی معجزہ سے کم نہیں اور اسکی کامیابی کو اٹک کے عوام اور اپنی ماں کی دعا کا نتیجہ قرار دیا۔ پورے پنجاب سے مسلم لیگ ن ہر ضلع میں واضح اکثریت سے کامیاب ہوئی تاہم اٹک کا رزلٹ میاں برادران کو بھی حیران کر گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثاراحمد خان کے بھانجے سردار احسن کی شکست پر آج بھی سیاسی حلقوں میں حیرانی کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ یہ سب کیسے ممکن ہوا جبکہ مسلم لیگ ن اپنی بظاہر کامیابی پراس قدر نازاں تھی کہ انہوں نے جیتنے کی خوشی مین مٹھائیاں پہلے سے منگوا رکھی تھیں۔ ایسے واقعات ہمیں سننے کو ملتے ہیں کہ انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اولیاء کرام کی محبت نصیب فرمائے یہی دین و دنیا میں کامیابی کی بڑی سند ہے۔

Iqbal Zarqash
Iqbal Zarqash

تحریر : اقبال زرقاش

Share this:
Tags:
humanity Iqbal Zarqash life Spirituality truth اللہ انسانیت حقیقت روحانیت زندگی
Pak Stock Exchange
Previous Post نیا سال، نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار کی بلند ترین سطح پر
Next Post سپریم کورٹ : اورنج لائن منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا
Supreme Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close