Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے اللہ میں حاضر ہوں !

September 12, 2016 0 1 min read
Labaik Hajj
Qurbani
Qurbani

تحریر: رقیہ غزل
عید قربان سنت ابراہیمی کی بجا آوری کا ایک روح پرور نظارہ ہے یہ ایمان افروز دن اس دن کی تجدید کرتا ہے کہ جب حضرت ابراہیم اور ان کے فرمان بردار اور اطاعت شعار فرز ندحضرت اسماعیل نے رضائے الہیٰ اور خوشنودی ء خداوندی کی تکمیل کر کے تمام نسل انسانی کے لیے تسلیم و رضا اور اطاعت و استقامت کی لازوال مثال پیش کی اللہ تعالیٰ کو یہ ادا اتنی پسند آئی کہ حضرت اسماعیل کو ذبیح اللہ اور حضرت ابراہیم کو خلیل اللہ کے القابات سے نوازا گیاکہ ان کے صبرو استقامت اور اطاعت و فرمابرداری کو رہتی دنیا تک شریعت محمدیۖ میں دینی اور ملی شعار اور واجب عبادت کا رکن قرار دے دیا گیا بلاشبہ یوم عید الاضحی مسرت و شادمانی اور رضائے الہیٰ کے آگے بلا چو ن وچراسر بسجود ہونے کا دن ہے اس روز سعید کو تمام مسلمانان عالم اپنے رب العزت کے احکام کے تحت ”سنت ابراہیمی” کی اتباع کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضور ”قربانی” پیش کرتے ہیں اور اسی مناسبت سے اس مبارک روز میں دین حق کے پیروکاروں پر انعامات الہیٰ کا نزول ہوتا ہے۔

ہمیں فلسفہ عید کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ عید صرف زیست کی ہی کھٹنائیوں سے خوشیاں کشید کرنیکا دن نہیں بلکہ در حقیقت خوشیاں بانٹنے کا بھی دن ہے ہر انسان کی خواہش ہونی چاہیے کہ دوسروں تک زیادہ سے زیادہ خوشی پہنچے ،جبکہ ہم نے عید نئے کپڑے پہن کر دو رکعت فرض نماز اپنی اپنی جداگانہ مساجد میں اللہ تعالیٰ کے حضور نذرانہ عقیدت و سعادت پیش کرنے کے بعد قربانی کا جانور کاٹ کر گوشت کھانے اور باٹنے کا نام رکھ لیا ہے۔ جبکہ عید کا دن آپس میںمیل اور ملاقات کا دن ہے یہ قریبی دوستوں اور رشتے داروں سے مل بیٹھنے کا دن ہے یہ محبتیں بانٹنے اور عداوتیں ختم کرنے کا دن ہے یہ دن غریبوں ،محتاجوں اور مسکینوں کو خوشیوں میں شامل کرنے کا دن ہے یہ دن ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر قول وفعل میں فرق ختم کر کے ”ایاک نعبدو وایاک نستعین ” کے عملی اقرار کا دن ہے جبکہ ہم رسمً عید مناتے ہیں ہم اقرار کرتے ہیں مگر طریقئہ رسول ۖ پر نہیں چلتے بلکہ ان باتوں اور طریقوں پر عمل کرتے جن کو بعض فرقہ پرستوں نے وضع کیا ہے در حقیقت عید کا دن شریعت محمدی کا اقرار ،صبر و استقامت اور اطاعت و فرمابرداری کا عملی مظہر ہے اور مکمل اطاعت و فرمابرداری ہی ایمان کا لازمی جزو ہے اور یاد رکھیں کہ اللہ پاک کو صرف ہمارا اخلاص اور نیت چاہیئے کیونکہ اللہ تعالیٰ کے پاس ہمارا خون اور گوشت نہیں بلکہ ہمارا تقوی پہنچتا ہے ۔

مسلمانان عالم کے لیے عید قربان دو گونہ خوشیوں کا دن ہے کیونکہ اسی دن مسلمانوں کی اکثریت مکہ مکرمہ میں فریضہ حج ادا کرتی ہے بلاشبہ مسلمانوں کے لیے رمضان المبارک کی طرح یہ مہینہ بھی فضائل کے لحاظ سے اور نزول رحمت خداوندی کیلئے خاص اہمیت کا حامل ہے حج ایک جامع اور مکمل عبادت ہے ،احرام باندھنا اس بات کی علامت ہے کہ ہم نے دنیا سے اپنا تعلق منقطع کر کے اپنی آخرت سنوارنے کا عزم کر لیا ہے اور ہمارا اولین مقصد صرف اور صرف رضائے خداوندی ہے ہم تمام زیب و زینت ترک کر کے اللہ کے حضور حاضر ہو گئے ہیں کہ جس لباس میں مردہ قبر میں اتارا جاتا ہے اس لباس کو پہن کر آسائشوں کو بھول کر منی ،مزدلفہ اور میدان عرفات میں سر بسجود ہیں اور زبان پر ”لبیک اللھم لبیک ” کی صدا ئیں ہے کہ یا اللہ میں حاضر ہوں تو رحیم و کریم ہے ہمیں معاف فرما اور ہماری زندگیوں کو اپنے احکام اور سوئہ رسول ۖ کے مطابق گزارنے کی توفیق عطا فرما۔

Labaik Hajj
Labaik Hajj

اللہ تعالیٰ بھی اس دن سچے دل سے معافی مانگنے والوں کو معاف فر ما دیتے ہیں ان دنوں امت مسلمہ فریضہ حج ادا کر رہی ہے ،لبیک کی صدا سے فضائیں گونج رہی ہیں ایک پر نور اور روح پرور منظر ہے ،مزدلفہ ،منی اور عرفات ہر جگہ تا حد نظر ”اللہ کے مہمان ” اللہ کو پکارتے اور سسکتے دکھائی دے رہے ہیں ایک ہی رنگ کے لباس اور ایک ہی خیال ،صرف خدا کا ڈر اور خدا سے بخشش طلب کرنے کی لگن لئے لاکھوں ،کروڑوں انسان سر بسجود ہیںاور ایک ہی پکار ہے ”حاضر ہوں میں ،اے اللہ میں حاضر ہوں ”مسجد نمرہ سے جاری ہونے والے خطبہ حج میں بھی اسی عزم کو تازہ کیا جاتا ہے کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ خدائے باری تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی میں گزارا جائے گا مگر افسوس ہے کہ مسلمان ”سفر مقدس ”سے واپس آتے ہی ا س عہد کو بھول جاتا ہے۔

جبکہ یہی عہد لیکر دنیا میں آتا ہے اور اسی عہد کو مسلسل تازہ کرتا ہے مگر ذاتی اغراض و مقاصد کی طلب اور چاہت اور وسواس میں مبتلا ہو کرانہی تعلیمات کو پس پشت ڈال دیتا ہے شاید اسی لیے شیطان نے کہا تھا کہ اے اللہ ! میں تیرے بندوں کو بہکائونگا اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا تھا کہ ”بے شک جو میرے حقیقی بندے ہیں ان پر تیرا بس نہ چلے گا تیرا بس تو صرف ان پر چلے گا جو تیری پیروی کریں ” فلسفہ حج اور قربانی ہمیں یہ سوچنے پر بھی مجبور کرتا ہے کہ کیا ہم ”واقعی” خدا کے حقیقی بندے ہیں کہیں ایسا تو نہیں کہ اپنی دنیاوی کشش اور ذاتی اغراض و مقاصد کی بھوک میں شیطان کا کہا سچ تو نہیں کر چکے جبکہ شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے بھی یہ عہد کیا جاتا ہے کہ اے شیطان ہم تیرے بہکاوے میں کبھی نہیں آئیں گے ہم بھی تجھے کنکریاں مار کر دھتکارتے ہیں اور خود کو اللہ کی رضا کیلئے خاص کرتے ہیں۔

اس دور کا یہ بھی المیہ ہے کہ بعض طبقات کی فریضئہ حج کی ادائیگی میں آسائشوں کی اجارہ داری ہے اور ان میںاکثر کو قربانی ،روزہ ،نماز اورحج سے کوئی سروکار ہی نہیں ہے ان کے مطلوب و مقصود دکھاوا اور نمائش ہوتا ہے کہ وہ خدا کی راہ میں اتنا خرچ کر رہے ہیںاور بعد ازاں میڈیا کوریج کے ساتھ اسے بڑھا چڑھا کر پیش بھی کیا جاتا ہے جبکہ یہی وہ لوگ ہیں کہ جو محلے میں موجود کسی بے کس بیوہ ،کسی مجبوربزرگ ،کسی یتیم بچے ،کسی معذور کو چند ہزار دینا تو درکنار ان کے مانگنے پر بھی انھیں کھری کھری سنا دیتے ہیں جبکہ ان کے پاس ایسے مجبور اور افلاس کے ہاتھوں تنگ افراد کی مدد کے لیے حکومت اور تنظیموں کی طرف سے فنڈ زبھی آتے ہیں مگر یہ عوامی خادم اپنے رویوں میں ہمیشہ ظاہر کر تے ہیں کہ یہ خود زیادہ حقدار ا ور زیادہ مجبور ہیں لیکن جب بات نمودو نمائش کی ہو جیسے شادی بیاہ ،عید قربان ، کسی سیاسی رہنما کی دعوت ،پیر یا گرو کی نذرو نیاز ،سیاسی دعوتیں تو ان کی شان و شوکت اور اخراجات با دشاہوں کو مات کرتے ہیں ۔اس دفعہ بعض ایسے بھی دین کے خدمت گار اور روشن خیال سامنے آئے ہیں جو سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر ایک ماہ سے یہ سبق دیتے رہے کہ قربانی اور حج کے پیسے اگر غریب غربا میں تقسیم کر دئیے جائیں تو بھی یہ دونوں فریضے ادا ہو جائیں گے۔

Hypocrisy
Hypocrisy

یہ دین فروش وہ ہیں کہ جوایک ملین کا بلو بٹ اور ادائیں دکھاتی ہوئی گائیں خریدتے ہیں اور بہترین گھر اور عمدہ لباس ان کی پہچان ہے اور انہی کی بے حسی اورا صراف کی وجہ سے آج غریب طبقہ مسلسل پس رہا ہے مگر ان کی منافقت اور سٹیٹس کی ہوس ہے کہ ختم ہی ہونے کو نہیں آتی کس قدر بد قسمتی ہے کہ ایسے لوگوں کو آج استحقاق حاصل ہے جو دوسروں کو اطاعت و ثواب بتاتے ہوئے ”روٹی ” کے لیے ثواب کا مطلب بھول بیٹھے ہیں یہی وجہ ہے کہ سیاستدان بھی من موجی ہو گئے ہیں اگر اصلاح کرنے والے ٹھیک ہوں تو معاشرہ کبھی انتشار یا بے راہ روی کا شکار نہیں ہوسکتا ان کی اس حرکت کیوجہ سے مستند علماء کرام بھی بہت نالاں ہیں جو کہ کھلے الفاظ میں اس ناراضگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں مذہب ایک حساس معاملہ ہے اس پر بحث اور مکالمے ہر ایک کو نہیں کرنے چاہیئے اس معاملے پرپیمرا کو غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے مذہبی منافرت اور تعصب بازی کا نتیجہ ہے کہ عدم برداشت کو فروغ حاصل ہوا اور حادثات اور سانحات کا غم اس عید پر بھی ہمارے ساتھ ہے۔

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ خوشی اور غم ساتھ ساتھ چلتے ہیں ،اسی حسین امتزاج کا نام زندگی ہے ،اس عید پر بھی خوشی مناتے ہوئے یقینا ہم غمگین بھی ہونگے کیونکہ ایک طرف تو مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو کھونے کا غم ہے جو کہ دہشت گردی کی نظر ہوگئے ،کچھ اپنی طبعی موت مر گئے اور اسی دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں لڑتے ہوئے جو ہمارے فوجی جوان شہید ہوگئے یہ سب غم ہمارے ساتھ ہیں دوسری طرف امت مسلمہ جن حالات سے دوچار ہے بلا شبہ وہ بھی پریشان کن ہیں ،ایک طرف ہمارے کشمیری بھائی بہن لہو لہو ہیں تو دوسری طرف فلسطین ،شام اور دنیا کے دوسرے ممالک میں مسلمان مظالم کا شکار ہیں۔

اگر ہم اپنے ملک کی طرف بھی دیکھیں تو دہشت گردی کا عفریت ابھی بھی ہمیں جھکڑے ہوئے ہیں ،جان و مال کا تحفظ نا پید ہو چکا ہے ،خوف کے سائے چار سو پھیلے ہوئے ہیں ،پشاور اوربلوچستان میں مسلسل دہشت گردی کے واقعات دیکھنے سننے کو مل رہے ہیں ،بھارت کی آئے روز مضموم کاروائیاں بھی نا قابل برداشت ہیں ایسے میں بس دعا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی امت مسلمہ کو سکون اور آسانیاں عطا فرمائے تاکہ ہر جگہ مسلم امہ پر چھائے ہوئے غم کے بادل ہٹ جائیں خدا کرے کہ یہ عید ہماری زندگیوں میں وہ خوشیاں لائے جنھیں پھر کبھی زوال نہ ہو مگر ایک بات ارباب اختیار سے ضرور کہونگی کہ عید پر پیغامات جاری کرتے ہوئے ایک مرتبہ ان پیغامات کو بغور پڑھئے گا کیا واقعتا آپ فلسفہ عید کو سمجھ کر سمجھا رہے ہیں یا رسمی طور پر بیانات جاری کر رہے ہیں بلاشبہ آج کے دور میں احکام الہی اور اسوہ رسول ۖ پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے کہ اسی میں ہمارے لیے دنیا و آخرت کو سنوارنے کا راز پنہا ہے اللہ کے نبی ۖ کے طریقوں کو چھوڑ کر اپنے وضع کردہ طریقے اپنا کر ہم فرقہ بندی اور فتنوں کا شکار ہو کر کمزور ہو رہے ہیں ۔آج کے دن اس پر غور کر کے متحداور اچھے مسلمان بننے کی ضرورت ہے کہ ہماری زبان ہی نہیں ہمارا دل بھی کہہ اٹھے کہ حاضر ہوں میں ۔۔اے اللہ میں حاضر ہوں !۔

Roqiya Ghazal
Roqiya Ghazal

تحریر: رقیہ غزل

Share this:
Tags:
Abraham called Jan اللہ رقیہ غزل قرارِ
Eid Prayer
Previous Post شہر اور گردو نواح میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات اور مقامات
Next Post رشید آباد، فورٹ منرو ،ویلفیئر سٹی کے قیام کا فیصلہ
Fort Monroe

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close