Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہیپی نیو ایئر مگر کن کا

December 31, 2013December 31, 2013 0 1 min read
Faisal Mehmood Mughal
Muharram
Muharram

مقصد اپنی زندگی کا انسان بھول گیا
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت، اللہ کا فرمان بھول گیا
اغیار کی تہذیبیں سب اپنائے ہوئے ہیں
اپنے اسلام کا طریقہ ذیشان بھول گیا
بد نصیبی طفیل اس کی کہاں تک بیان کروں
یہ بیچارہ خود اپنی ہی پہچان بھول گیا

ایک اور نیا سال شروع ہو گیا ہے، قیامت مزید ایک سال قریب آگئی، فرمان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے کہ ”تباہ ہو گیا وہ شخص جس کا آج اس کے گزشتہ کل سے بہتر نہیں۔”ہم نے ایک سال اور گزار دیا، ذرا اپنا احتساب کریں کہ کتنی نیکیاں اور کتنی برائیاں؟ بحیثیت مسلمان ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ اسلام اس حوالے سے کیا بتاتا ہے ۔ ”اسلامی سال” کا آغاز ”محرام الحرام” سے ہوتا ہے اور محرام الحرام اسلامی تقویم کا پہلا ماہ مبارک ہے اور اس کی اہمیت سے بہت ہی کم مسلمان واقف ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مقدس مہینہ تاریخ میں فتنہ و فساد اور رسوم و بدعات کا پلندہ بن کر رہ گیا ہے۔ اگر ایک طرف دہشت گردی کی سنگین وارداتیں اس ماہ میں رونما ہوتی ہیں تو دوسری طرف بے تحاشہ رسوم اور بدعات کو بھی اس ماہ مبارک میں دہرایا جاتا ہے ، اور یوں نئے اسلامی سال کی ابتدا دہشت گردی اور بدعات سے ہوتی ہے ۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے اس مہینہ کو بڑا محترم ٹھہرایا ہے، اللہ تعالیٰ نے نہ اسے سوگ کے لئے مقرر فرمایا ہے اور نہ ہی توہّمانہ خیالات کیلئے۔

محرام الحرام میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کی ہجرت کا عمل تقریباً مکمل ہو چکا تھا اس لئے حضرت عمر کے دور میں جب اسلامی کیلنڈر کی ضرورت محسوس ہوئی تو اس میں پہلی اسلامی مملکت بنیاد بننے والے عظیم عمل ہجرت کو ترجیح دی گئی حالانکہ دیگر تمام سنین کسی شخصیت کی پیدائش یا موت کے حوالے سے ہیں ، مثلاً عیسوی سن یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش اور رفع آسمانی سے متعلق ہے۔ اسی طرح جولین اور بکرمی سن ہے۔ اسلام کی امتیازی شان ہے کہ اس نے ایمان و عمل کو ترجیح دی ہے ، اور نہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات سے بڑھ کر کیا عظیم واقعات ہو سکتے ہیں ، لیکن قوموں کی سربلندی میں شخصیات کے عظیم اعما ل کا کردار ہوتا ہے نہ کہ پیدائش و وفات کا۔ اس لئے مسلمانوں کا یکم جنوری کو ” ہیبی نیوایئر”کا جشن منانا میری سمجھ سے بالا تر ہے ، شاید کچھ لوگ اسے ” روشن خیالی ” کا نام دیں لیکن اسلام جہاں دوسروں کے عقائد کے احترام کا درس دیتا ہے وہیں ہمیں دوسرے مذاہب کے عقائد و نظریات کو اختیار کرنے سے روکتا بھی ہے۔ یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی یکم جنوری سے شروع ہونے والا ” نیا سال” یہودیوں اور عیسائیوں کا ہے اس کے باوجود اسلام کے قلعہ میں فحاشی و عریانی اور بے حیائی و بیہودگی سے بھر پورپروگراموں کا انعقاد سرکاری سرپرستی میں ہونا ،لمحہ فکریہ ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے پرنٹ میڈیا کے تمام ذرائع بشمول اخبارات اوررسائل خواہ وہ مذہبی ہوںیا سیاسی تمام کے تمام یکم جنوری کو ہی اپنے قارئین کی نذر کرتے ہیں۔

31دسمبر کی رات جو کچھ ہوتا ہے اس کے بارے میں تو کوئی مسلمان سوچ بھی نہیں سکتا، اس رات شرم و حیاسے عاری ”رقص و سرور” کی محافل کا انعقاد انگور کی بیٹی کا کھلے عام استعمال ، اور لاکھوں روپے رقاصائوں پر لٹانا اور وہ سب کچھ جسے قلم بھی لکھنے سے شرماتا ہے ۔ کیا یہ سب کچھ ایک مسلمان قوم کو زیب دیتا ہے ۔؟ ایسے ہی مسلمانوں کا حال ایک شاعر نے کچھ یوں بیان کیا ہے۔

Allah
Allah

ہر کوئی مست ہے ذوق تن آسانی میں
تم مسلمان ہو؟ یہ انداز مسلمانی ہے؟

سال کی آخری رات میں اپنے اعمال سیاہ کرنے والوں کو سوچنا چاہئے کہ کہیں انہی کی حرکتوں کی وجہ سے ”سونامی” زلزلہ اور سیلاب جیسی قدرتی آفات نازل تو نہیں ہوئیں۔ اس رات بے حیائی اور فحاشی پر پیسہ ضائع کرنے کے بجائے متاثرین سیلاب اور حالیہ متاثرین زلزلہ میں سے کسی ایک پر خرچ کریں تو یقینا اللہ تعالیٰ ہم سے راضی ہو جائے اور بعض ممالک پر ”عذاب الٰہی” ختم ہو جائے۔ مگر افسوس کہ ہم اللہ تعالیٰ کی بغاوت کے کام چھوڑ نے کو تیار نہیں۔ اور ایسے بے ہودہ تہواروں کو مناکر اللہ کے عذاب کو مزید دعوت دے رہے ہیں۔

بحیثیت مسلمان ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ نئے سال کا مطلب نئی منزل کی طرف جاری سفر کا ایک اور قدم ہے ، اک نئی منزل کا آغاز ، اور مسلمان جب بھی کوئی کام شروع کرتا ہے تو اس کا آغاز وہ اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہو کر کرتا ہے، اس موقع پر اس کا سر رب کی بارگاہ کے آگے جھکتا ہے ، مگر ہمارا طریقہ اور روش کیا ہے، اے مسلمان ! افسوس صد افسوس کہ:

ہم وہ پہلی سی روش اور ادا بھول گئے
کیا ہے محبت میں آداب وفا بھول گئے
لٹ گئی دولت ایمان پر احساس نہیں

کچھ بھی فرمان ( محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) کا ہمارے پاس نہیں
ہیپی نیو ایئر منانا اور اس کی مبارک با د دینا اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی عین خلاف ورزی ہے، اس لئے کہ غضب اللہ علیہم (للہ ان پر ناراض ہوا) اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعن اللہ الیہودو ا لنصاریٰ، اور قاتل اللہ الیہود و النصاریٰ فرما کر بد دعائیں کی ہیں، پھر ہم ان کے حق میں دعائیہ اور مبارک باد کے کلمات کیسے کہیں؟ سنن بیہقی میں عبداللہ بن عمرو بن العاص کا فرمان ہے ۔” کہ جس نے نو روز مہر جان منایا اور ان کی مشابہت اختیار کی اور وہ توبہ کے بغیر اسی حالت میں مر گیا تو قیامت کے دن انہیں کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔

آخر میں میرا پیغام ان کے لئے جو لوگ اس گناہ کے مرتکب ہوتے ہیں کہ وہ اسلامی تہوار اور کلچر کو عام کریں اور ان سب باسی طریق او ر بدعتی، صلیبی ،ہندی خود ساختہ تہواروں کا بائیکاٹ کریں۔ اللہ تعالیٰ سے توبہ و استغفار کریں، میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ امت محمدی کو ان تمام غیر شرعی تہواروں سے بچائے۔ آمین ثم آمین۔

Faisal Mehmood Mughal
Faisal Mehmood Mughal

تحریر: فیصل محمود مغل

Share this:
Tags:
Happy New Year Muharram اللہ محرم
Previous Post شدید سردی کے پیش نظر اسکولوں کی تعطیلات میں مزید دس روز کا اضافہ کیا جائے۔ محمد حنیف خان
Next Post ہیپی نیو ائیرکیوں ؟
Aqeel khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close