Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اللہ کے رزق کی فراہمی پر سوالات

April 3, 2016 0 1 min read
Allah Provision
Allah Provision
Allah Provision

تحریر: محمد شعیب تنولی
قرآن میں رزق کی فراہمی سے متعلق کئی آیات موجود ہیں لیکن سب سے اہم اور فیصلہ کن آیت یہ ہے:
وَمَا مِنْ دَاۗبَّةٍ فِي الْاَرْضِ اِلَّا عَلَي اللّٰهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَــقَرَّهَا وَمُسْـتَوْدَعَهَا ۭ كُلٌّ فِيْ كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ Č۝
زمین میں چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمے نہ ہو ۔ وہ اس کی قرار گاہ کو بھی جانتا ہے اور دفن ہونے کی جگہ کو بھی۔ یہ سب کچھ واضح کتاب (لوح محفوظ) میں لکھا ہوا موجود ہے۔ (ہود ۶:۱۱)

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے رزق کی فراہمی سے کیا مراد ہے؟ اوپر والی آیت کو اگر دیکھا جائے تو علم ہوگا کہ اللہ نے ہر جاندار کا رزق اپنے ذمے لیا ہے اور اس سے بظاہر یہ نتیجہ بھی نکلتا ہے کہ کوئی ذی روح کم از کم رزق کی عدم فراہمی کی بنا پر نہیں مرسکتا ۔ پہلے ان آیات کو اس کے سیاق سباق کے ساتھ دیکھتے ہیں ۔ یہ سورہ ہود کی چھٹی آیت ہے جس سے قبل یہ مضمون چل رہا ہے:
ا ل ر۔ فرمان ہے 1 ، جس کی آیتیں پختہ اور مفصّل ارشاد ہوئی ہیں 2 ، ایک دانا اور باخبر ہستی کی طرف سے، کہ تم نہ بندگی کرو مگر صرف اللہ کی ۔ میں اس کی طرف سے تم کو خبردار کرنے والا بھی ہوں اور بشارت دینے والا بھی۔

اور یہ کہ تم اپنے رب سے معافی چاہو اور اس کی طرف پلٹ آؤ تو وہ ایک مدّتِ خاص تک تم کو اچھا سامانِ زندگی دے گا 3 اور ہر صاحب فضل کو اس کا فضل عطا کرے گا ۔ 4 لیکن اگر تم منہ پھیرتے ہو تو میں تمہارے حق میں ایک بڑے ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ تم سب کو اللہ کی طرف پلٹنا ہے اور وہ سب کچھ کر سکتا ہے۔ دیکھو ! یہ لوگ اپنے سینوں کو موڑتے ہیں تاکہ اس سے چھپ جائیں ۔5 خبردار ! جب کہ کپڑوں سے اپنے آپ کو ڈھانپتے ہیں، اللہ ان کے چھپے کو بھی جانتا ہے اور کھلے کو بھی، وہ تو ان بھیدوں سے بھی واقف ہے جو سینوں میں ہیں۔

Allah is its Provision
Allah is its Provision

زمین میں چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ کے ذمّے نہ ہو اور جس کے متعلق وہ نہ جانتا ہو کہ کہاں وہ رہتا ہے اور کہاں وہ سونپا جاتا ہے، 6 سب کچھ ایک صاف دفتر میں درج ہے۔
اور وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا۔۔۔۔ جبکہ اس سے پہلے اس کا عرش پانی پر تھا 7 ۔۔۔۔۔۔ تاکہ تم کو آزما کر دیکھے تم میں کون بہتر عمل کرنے والا ہے ۔8 اب اگر اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)، تم کہتے ہو کہ لوگو، مرنے کے بعد تم دوبارہ اٹھائے جاؤ گے تو منکرین فوراً بول اٹھتے ہیں کہ یہ تو صریح جادوگری ہے ۔9

اور اگر ہم ایک خاص مدّت تک ان کی سزا کو ٹالتے ہیں تو وہ کہنے لگتے ہیں کہ آخر کس چیز نے اسے روک رکھا ہے ؟ سنو ! جس روز اس سزا کا وقت آگیا تو وہ کسی کے پھیرے نہ پھر سکے گا اور وہی چیز ان کو آگھیرے گی جس کا وہ مذاق اڑا رہے ہیں ۔ ؏١ سور ہ ہود آیات نمبر ۱ تا ۸ ان آیات پر اگر تدبر کیا جائے تو پہلی آیت میں کفار مکہ کو یہ بتایا جارہا ہے کہ یہ قرآن کی آیات جس ہستی کی جانب سے نازل کی گئی ہیں وہ لامتناہی طورپر ایک حکیم یعنی دانا اور لامتناہی طور پر باخبر ہستی ہے۔ اگلی دو آیات میں بتایا ہے کہ صرف اسی کی بندگی کرو۔ اگر ایسا کروگے تو دنیا کا سامان زندگی بہترین انداز میں عطا کیا جائے گا اگر ایسا نہ کروگے تو اس زندگی سے عذاب کے ذریعے محروم کردئیے جاؤگے۔ معاملہ یہاں تک محدود نہیں رہے گا بلکہ تم ایک دن دوبارہ زندہ کئے جاؤگے اور وہاں تمہیں دوبارہ اسی ہستی کے سامنے کھڑا کردیا جائے گا جو کوئی کمزور نہیں بلکہ ہر شے پر قادر ہے۔

اگلی آیات میں اللہ کی ا نہی صفات کی تشریح ہے جو پہلی آیت اور چوتھی آیت میں بیان ہوئیں یعنی وہ حکیم ہے، خبیر ہے اور قدیر ہے۔چنانچہ پانچویں آیت میں اللہ خبیر ہے اس صفت کی تشریح ہے کہ وہ کھلے اور چھپے سب کو جانتا ہے۔ چھٹی آیت جو اصل زیر بحث آیت ہے اس میں یہی قدرت کا بیان ہے کہ تمہارا واسطہ جس ہستی سے ہے وہ کوئی معمولی ہستی نہیں، اسی کے ذمے پوری کائنات کے جانداروں کے رزق کی فراہمی ہے ۔ پھر دوبارہ اس کے علم کا بیان ہے کہ وہ کہاں ٹہرے گا اور کہاں سونپا جائے گا اور یہ سب کچھ ایک کتاب مبین میں ہے۔اگلی دو آیات اللہ کی اسی قدرت کا بیان ہیں کہ وہ قادر ہے کہ تمہیں سزا دے، اگر اس نے اپنی حکمت کے تحت ابھی تک عذاب نہیں دیا تو اس تاخیر کو اس کی کمزوری مت سمجھو وغیرہ۔

Food Shortages
Food Shortages

اس روشنی میں ایک مرتبہ پھر اوپر کی ایات کو پڑھ لیں۔ سوالات ۱۔اس آیت کے مطابق کیا رزق کی فراہمی سے مراد یہ ہے کہ کوئی جاندار غذائی قلت سے نہیں مرسکتا؟ اس سیاق سباق کے بعد ایک مرتبہ پھر آپ اوپر بیان کی گئی ساری آیات پڑھ لیں اور خاص طور پر آیت نمبر چھ میں تو رزق کی فراہمی اللہ کی قدرت کا بیان ہے ۔ یعنی یہاں اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ ہر جاندار کا رزق اللہ نے فراہم کرنا ہے اس لئے نہ کسی بستی میں قحط پڑ سکتا ، نہ کوئی بھوک سے مرسکتا، نہ کوئی سوسائٹی قلت غذا کا شکار ہوسکتی اور نہ کسی قوم کا خاتمہ رزق ہے عدم فراہمی سے ہوسکتا ہے۔ غور سے ایک مرتبہ پھر ان چھ آیات کو پڑھ لیں تو اس قسم کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکتا۔ البتہ جونہی ہم اس آیت کو سیاق و سباق سے کاٹتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ قرآن رزق کی فراہمی کا غیر مشروط دعوی کررہا ہے ۔ اس کے بعد ضمنا وہ سوالات وارد ہوسکتے ہیں جو اوپر بیان کئے گئے۔چنانچہ ان آیات کو سیاق و سباق میں رکھ کر ہی سمجھا جانا چاہئے وگرنہ غلط نتائج نکل سکتے ہیں۔

۲۔ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس آیت میں رزق کی فراہمی سے کیا مراد ہے ؟ رزق کی فراہمی سے سادہ طور پر مراد یہ ہے کہ اللہ نے جس طرح اس کائنات میں جاندار پیدا کرکے یونہی نہیں چھوڑدئیے بلکہ ا ن کے رزق کی فراہمی کا پورا سامان رکھ دیا، پورا بندوبست کردیا اورسارے اسباب مہیا کردئیے۔ گویا یہاں رزق کی فراہمی کا ایک عمومی بیان ہے کہ انسان ، جانور چرند ، پرند، آبی مخلوق، پودے ، کیڑی مکوڑے سب کے لئے یہ سامان رزق انکی ضروریات کے مطابق موجود ہے۔ البتہ یہاں مخصوص کرکے یہ بات بیان نہیں کی جاسکتی کہ پھر قحط زدہ علاقے میں اسلم ، احمد یا اکرم نامی اشخاص کیوں بھوک سے مرگئے؟ یہ ایک جنرل بیان ہے اسے تخصیص سے بیان نہیں کیا جاسکتا۔

۳۔ ایک اور سوال یہ کہ رزق کی فراہمی کیا غیر مشروط ہے یا مشروط ہے؟ رزق کی فراہمی مکمل طور پر مشروط عمل ہے ۔ چنانچہ ایک کسان کو رزق اس وقت ملے گا جب وہ ہل چلا کر بیج بوئے گا اور پانی سے فصل کی آبیاری کرے گا۔ ایک مزدور کو رزق اس وقت ملے گا جب وہ محنت کرے گا۔ ایک بزنس مین رزق اس وقت کمائے گا جب وہ کاروبار کرے گا وغیرہ۔

یہ شرط مختلف مخلوق اور حالات کے لئے مختلف ہے۔ چنانچہ دیکھیں جب ایک بچہ اپنی ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تو وہاں اس بچے سے یہ تقاضا نہیں کیا گیا کہ وہ ایک مزدور کی طرح محنت کرے اور روزی کمائے۔اس کا رزق از خود ماں کی ناف کے ذریعے اس کے جسم میں پہنچ رہا ہے۔لیکن جونہی وہ بچہ ماں کے پیٹ سے باہر آتا ہے تو اب فریم آف ریفرینس بدل گیا۔ اب ناف کو کاٹ دیا جاتا ہے۔ اب اس بچے کو رزق کی فراہمی ماں کے دودھ کے ذریعے کی جاتی ہے گویا اب اس بچے کو رزق فراہم کرنے کی شرائط بدل گئیں۔جب بچہ بڑا ہوتا ہے تو اب ماں کی چھاتیوں سے دور کردیا جاتا ہے اور اب رزق اسے ہاتھوں کے ذریعے کھانا ہے۔اگر ایک بارہ سال کا بچہ ہاتھ سے کھانے سے انکار کردے اور غذا کا فراہمی کا اسی طریقے سے مطالبہ کرے جو ماں کے پیٹ میں میسر تھا تو وہ اپنے فریم آف ریفرینس کی شرط پوری نہیں کررہا۔ یوں وہ رزق سے محروم رہے گا۔گویا رزق تو دستیا ب ہے لیکن اس کا حصول کوشش سے مشروط ہے۔

Animal Death
Animal Death

۴۔ اگر کوئی بھوک سے مرجاتا ہے تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے رزق کی فراہمی کا وعدہ پورا نہیں کیا؟ نہیں اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں۔ جیسا کہ اوپر بتایا کہ رزق کی فراہمی سے مراد رزق کا بندوبست کرنا اور اس کے اسباب مہیا کردینا ہے ۔ لیکن اللہ نے کسی کو آزمانا ہے یا کسی کو موت دینی ہے تو اس کے جس طرح کئی طریقے ہیں تو ایک طریقہ بھوک، افلاس اور قحط بھی ہے۔
۵۔ افریقہ یا تھر اور دیگر ممالک میں غذائی قلت کو دور کرنا کس کی ذمہ داری ہے اور اس کے کیا اسباب ہیں؟ غذائی قلت کے کئی مادی اسباب ہوسکتے ہیں جیسے غلط پلاننگ، ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا، امیر ممالک کا استحصال، دولت کی غیر منصفانہ تقسیم، آسمانی آفات وغیرہ۔ چنانچہ اللہ نے تو تمام اسباب مہیا کردیا اب یہ کام انسان کا ہے کہ وہ اس سے کس طر ح مستفید ہوتا ہے۔

بعض اوقات غلطی حکومت کی ہوتی ہے لیکن اس کی سزا غریبوں کو ملتی ہے ۔ اسی طرح امیر لوگ لالچ کرکے دولت اپنے ہاتھوں میں رکھ لیتے ہیں لیکن اس کی سزا غریبوں کو ملتی ہے۔ اس کا سبب یہی ہے کہ امیر شکر کے امتحان میں ہیں اور غریب صبر کے امتحان میں۔ آخرت میں غریبوں کو اپنے ساتھ کی گئی زیادتی کا پورا بدلہ مل جائے گا اور امیروں کو اپنے کئے کا بدلہ مل جائے گا انشاءاللہ
۶۔سوال یہ ہے کہ آزمائش تو انسانوں کے لئے ہے تو بچے، جانور اور پودے کیوں اس غذائی قلت کی بنا پر تکلیف میں آتے اور مرجاتے ہیں؟

وہ تمام مخلوق جن پر آزمائش نہیں ان میں جمادات نبادات ، حیوانات اور غیر ذی شعور مخلوق آتی ہے۔اس مخلوق کو اللہ تعالیٰ اپنی حکمت کے تحت پیدا کرتے اور اسی حکمت کے تحت ختم کردیتے ہیں۔ اس ختم کرنے کے طریقے میں ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ بھوک یا غذا کی عدم فراہمی کے ذریعے ان کا خاتمہ کیا جائے۔ اس طرح کا خاتمہ انسانوں کے لئے نا صرف بڑی آزمائش کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ ان کے ضمیر کوجھنجھوڑنے کا بھی سبب ہوتا ہے۔رہی بات اس تکلیف کی جو ان جانوروں یا بچوں کو ہوتی ہے تو ہم حتمی طور پر ایسا نہیں کہہ سکتے کہ انہیں واقعی وہ تکلیف ہوتی ہے یا نہیں۔جیسے ایک بکرے کی گردن پر چھری پھرنے کے چند سیکنڈ بعد ہی اس کا شعور سے رابطہ منقطع ہوجاتا ہے البتہ وہ بکرا تڑپتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ بالکل ایسے ہی عین ممکن ہے کہ اس مخلوق کےساتھ بھی ہوتا ہو۔ واللہ اعلم بالصواب ۷۔ اس غذائی قلت کو دور کرنے کے لئے اسلام کیا حل پیش کرتا ہے؟

Distribution of Wealth
Distribution of Wealth

اسلام میں دولت کی منصفانہ تقسیم کا ایک نظام موجود ہے۔ امیروں پر انفاق کے لئے کم از کم حد زکوٰۃ اور عشر ہے۔ اس کے بعد انفا ق کی بے تحاشہ ترغیب دی گئی ہے کہ یہ تم سے پوچھتے ہیں کتنا خرچ کریں تو کہہ دو جو ضرورت سے زیادہ ہو وہ خرچ کردو(البقرہ)۔ اسی طرح کئی احادیث میں کہا گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے ابوذر جب تو سالن پکائے تو اس کے شوربہ کو زیادہ کر لے اور اپنے پڑوسی کی خبر گیری کر لے۔(مسلم)۔ یہاں ممالک کے پڑوسی دوسرے ممالک ہیں۔اس کے علاوہ پروگریسو ٹیکس کے ذریعے بھی اس مسئلے کو دیکھا جاسکتا ہے۔

تحریر: محمد شعیب تنولی

Share this:
Tags:
Judgment knowledge Mohammad Shoaib Tanoli Provision QUESTIONS اللہ رزق سوالات علم فراہمی فیصلہ محمد شعیب تنولی
PPP
Previous Post پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 120 اور خواتین ونگ شاہ فیصل ٹائون کا قافلہ گڑھی خدا بخش روانہ
Next Post یہ قائد کا پاکستان کب بنے گا
Mohammad Ali Jinnah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close