Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اللہ کا عذاب یا حکمرانوں کی نااہلی

June 22, 2015 0 1 min read
Patient
Patient
Patient

تحریر : عمران عباس خواجہ
گذشتہ روز گرمی کی شدت بڑھ جانے کے باعث سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں دو سو سے زائد اموات ہوئیں یہ وہ تھے جو کراچی میں فوت ہوگئے یا جن کی خبر میڈیا، پولیس یا فلاحی اداروں تک پہنچ سکی، لیکن بہت سے ایسے بھی افراد ہونگے جن کا کوئی والی وارث نہیں ہوگا اور وہ گرمی کے باعث فوت ہوچکے ہونگے، ٹھیک اسی طرح اندورنی سندھ میں بھی شدید گرمی کے باعث گذشتہ تین دنوں کے درمیان بہت سی اموات ہوچکی ہیں اور اگر گرمی کایہی زور رہا تو آگے بھی بہت سی اموات کا اندیشہ ہے کیونکہ ہمارے حکمرانوں میں ایسی اہلیت ہے ہی نہیں جو وہ ان اموات کو روک سکیں، وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ اللہ کی جانب سے کی گئی گرمی کو ہم کیسے ختم کرسکتے ہیں ٹھیک اسی طرح جس طرح سندھ کے ریگستانی علاقے تھر میں بھوک اور بدحالی کے باعث اموات ہوئیں اور حکمرانوں نے سارا الزام نعوذ بااللہ خدا پر ڈال دیا کہ وہاں پر ہونے والی اموات سے حکومت سندھ کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ تو سب قدر کے کھیل ہیں

لیکن کب تک یہ حکمران اپنی نااہلی کو چھپاتے رہینگے، کب تک یہ اپنے پیٹ بھر کر دوسروں کوبھوکا رکھیں گے، کب تک یہ گھروں کے اندر ایئرکنڈیشنر میں بیٹھ کر دوسروں کو گرمی میں مارتے رہیںگے آخر کب تک یہ ایک سوال ہے جس کا ابھی تک کوئی بھی جواب نہیں مل سکاہے ، پوری دنیا میں جو دین اسلام سے تعلق بھی نہیں رکھتے وہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد پر اشیاء کے نرخوں میں کمی کردیتے ہیں ، مسلمانوں کو خوش کرنے کے لیئے ان کے ہاں ملازمت کرنے والوں کی ڈوٹیوں کے ٹائمنگ میں کمی کردیتے ہیں تاکہ یہ مسلمان اس بابرکت مہینے کو با آسانی سے گذار سکیں، میرے خیال میں واحد پاکستان ملک ہے جہاں پر تاجر اس ماہ کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں کہ یہ ماہ آئے اور ہم گیارہ ماہ کی کثر اس ماہ میں نکالیں اور اتنا لوٹیں کے آنے والے گیارہ ماہ گھر میں بیٹھ کر کھائیں کھانے کی ہر اشیاء کے ریٹ بڑھا دیئے جاتے ہیں

جس پر حکومت کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں دکھایا جاتا، ہر بار کی طرح اس بار بھی رمضان کے دیگر پیکجوں کی طرح لوڈ شیڈنگ کا بھی پیکج دیا گیا جس کے مطابق سحر سے ایک گھنٹہ پہلے اور آدھا گھنٹہ بعد اور افطار سے آدھاگھنٹہ پہلے رات دس بجے تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی لیکن پہلی رمضان کی پہلی سحری پر ہی لوڈ شیڈنگ ہوگئی اور دیکھنے والوں نے دیکھا کہ رمضان سے پہلے اور دوران رمضان لائٹ کے شیڈول میں کوئی کمی نہیں آئی اور برداشت کرنے والوں نے برداشت بھی کیا، رمضان کے پہلے روزے پر شدید گرمی اور اس ساتھ ساتھ واپڈا والوں کی مہربانی سے گرمی کی شدت میں اور بھی اضافہ ہوگیا

Pakistani Media
Pakistani Media

دوسرے روز پاکستان کی میڈیا پر خبریں بھی نشر ہوگئیں اور حکمرانوں کی جانب سے تردیدی بیانات بھی سامنے آگئے کسی خرابی کے باعث فیڈر ٹپ ہوگئے تھی یہ لوڈ شیڈنگ نہیں تھی جس کے بعد دوسرا روزا اور پھر تیسرا روزہ جس دن کراچی اور اندورنی سندھ میں قیامت گذری اور دو سو سے زائد اموات ہوگئیں اب یہاں پر دیکھنا یہ ہے کہ ان اموات کی اصل وجہ کیا ہے حکمران جو کہتے ہیں وہ صحیح ہے یا جو عوام سوچتی ہے وہ صحیح ہے کیونکہ میرا تعلق سندھ کے ایک شہر سے ہے اس لیئے میں وفاق کی نہیں حکومت سندھ کی بات کرونگا ، کیوں کہ ہمارے جان و مال کی ذمہ دار حکومت سندھ ہے جسے ہمارے عوام نے ووٹوں کے ذریعے منتخب کیا ہے اور عوام نے ان نمائندو کو منتخب کرکے ان ایوانوں تک پہنچایا جہاں پر پہنچنے کے لیئے اکثر لوگ خواب دیکھتے ہیں

وہ نمائندہ پھر مڑ کر ان ووٹروں کی جانب دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے جنہوں نے انہیں یہ عزت بخشی، تو بات ہم کر رہے تھے ہمارے حکمرانوں کی جنہوں نے گذشتہ سات سالوں سے بھی زائد کے عرصے سندھ پر قبضہ کر رکھا ہے میں تو اسے قبضہ ہی کہوں گا کیونکہ جب سندھ دھرتی کی زمینوں پر قبضہ کرلیا جائے اور اس زمین کو مٹھی کے بل بیچ دیا جائے تو پھر وہ حکمران حکمران نہیں قبضہ خور ہیں ، اس وقت جب فوج نے ملک کے سسٹم میں مداخلت کی ہے اور دہشت گردی پر قابو پایا ہے تو وہ ہی عوام جو روز روز کی اموات، گولیوں ، بھتا گیری ، اغواہ کاری، بم بلاسٹ اور دیگر ذرائے سے ہونے والی اموات سے بیزا ہوچکی تھی

وہ عوام جو فوج کو بر ا سمجھتی تھی اب وہ ہی عوام جنرل راحیل شریف کو اور ان کی جانب سے اٹھنے والے اقداموں کو درست ماننے لگی ہے ، عوام یہی چاہتی ہے کہ ملک میں امن ہو، سکون ہو، جب یہی ہاتھ حکومت سندھ اور اس میں چھی کالی بھیڑیوں تک پہنچنے لگے تو ان لوگوں کو بہت برا لگااور پیپلزپارٹی کے قیادت کی جانب سے فوج کے خلاف اینٹ سے اینٹ بجادینے والا بیان بھی سامنے آگیا لیکن ان کے اس بیان سے ملک کی عوام پر کوئی بھی اثر نہیں پڑا اور سب نے ان کے اس بیان کی سخت مذمت کی

Raheel Sharif
Raheel Sharif

جب ان سندھ کے حکمرانوں نے دیکھا کہ کوئی رسپانس نہیں ملا تو انہوں نے اپنے دیئے ہوئے بیان میں تھوڑی چینجگ کردی کہ یہ بیان ہم نے جنرل راحیل شریف کے خلاف نہیں بلکہ گذرے ہوئے ان آمرجنرنلوں کے لیئے دیا تھا، خیر عوام اب سمجھدار ہوچکی ہے اور ہر بات کوسمجھتی ہے اور وہ اب ان کے جانسے میں آنے والی نہیں ہے ، عوام ہر بات پر اپنا رد عمل دکھاتی ہے کبھی ہڑتالوں کی صورت میں ، تو کبھی ہنگاموں کی صورت میں،کبھی توڑ پھوڑ کی صورت میں تو کبھی احتجاجوں کی صورت میں ، کراچی میں ہونے والی اموات میں بھی ان حکمرانوں کا ہات ہے اگر کیونکہ مرنے والوںمیں اکثر ایسے افراد ہیں جو بیروزگار، نشے کے آدھی اور لاوارث تھے، ان بیروزگاروں ، نشے کے عادیوں اور لاوارثوں کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے حکومت پر کیوں کہ حکومت کے سربراہ کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنی رعایا کا خیال کرے تاکہ کوئی بھوکا نا سو پائے،

حکومت کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنی عوام کو وہ بنیادی سہولتیں مہیا کرے جس کا وہ حق رکھتی ہیں،حکومت کا فرض بنتا ہے کہ ملک میں کوئی بیروزگار نا ہو یہ سب حکومت کی ذمہ داری ہے اسی کے ساتھ ساتھ حکومت کی یہ بھی ذمہ دارے ہے کہ اگر قدرت کی جانب سے گرمی کی شدت میں تیزی آتی ہے تو وہ لوڈ شیڈنگ نا کرے ، گذشتہ کچھ دنوں سے ہم سنتے آ رہے ہیں کہ فلاح منسٹر کے گھر سے دو ارب ملے ، فلاح پارٹی کے سربراہ کا پانی کا جہاز پکڑا گیا جس میں صرف پیسے ہی پیسے تھے تو یہ جھوٹ نہیں ہے یہ حقیقت ہے کہ حکمرانوں نے اتنا کھایا ہے کہ اب بھی ان کا پیٹ نہیں بھرتا اور لالچ نے ان کو اندھا کردیا ہے

جس کے باعث یہ اور بھی مال کر اکھٹا کررہے ہیں جیسے انہوں نے ساری عمر اسی دنیامیں گذارنا ہو، اگر یہ پیسے ہمارے ملک و قوم کے غریب طبقے پر خرچ کی جائے تو شاید یہاں پر کوئی بھوک و پیاس سے نہیں مرے، کوئی گرمی کے باعث نہیں مرے، لیکن ان حکمرانوں کے دل سے خوف خدا نکل چکا ہے اس لیئے ان کو اپنی رعایا کی کوئی پروا نہیں ہے، خدارا جو کچھ پاکستان کے اندر بلخصوص سندھ کے اندر ہورہا ہے سے قدرت کا فیصلہ قرار نہیں دیںکچھ تو اپنے گریبان میں بھی جھانکے۔۔

Imran Abbas Khowaja
Imran Abbas Khowaja

تحریر : عمران عباس خواجہ

Share this:
Tags:
Charges deaths heat incompetence karachi Rulers torment الزام اللہ اموات حکمرانوں عذاب کراچی گرمی نااہلی
London
Previous Post لندن: کیمیائی مادہ خارج ہونے سے 40 افراد اسپتال پہنچ گئے
Next Post بھمبر کی خبریں 22/6/2015
PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close