Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علامہ شیخ محمد اقبال

November 6, 2018 0 1 min read
Allama Iqbal
Allama Iqbal
Allama Iqbal

تحریر : میر افسر امان

جب سے آدم کو اللہ تعالیٰ نے تخلیق کیا انسانی زندگی عطا کی، اس ہی دن سے یہ طریقہ مقرر کر دیا کہ جس نے پیدا ہونا ہے اُسے اس کے بعد مرنا ہے۔ یہ تسلسل ازل سے ابد تک جاری و ساری ہے۔ لوگ پیدا ہوتے رہیں گے اور مرتے جائیں گے اور ایک روز یہ سلسلہ رک جائے گا جسے قیامت کہتے ہیں۔ پھر اللہ تعالیٰ کا تخلیق کردہ دوسرا دور شروع ہو گا جو کبھی نہ ختم ہو گا۔ آج ہم جس شخصیت کے یوم پیدائش پر ہم تذکرہ کر رہے ہیں وہ علامہ اقبال ہے، جو ایک روز پیدا ہوئے پھر ایک روز مر گئے۔ پیدا ہونے والے لوگ مر کر موت کے سمندر میں غائب ہوجاتے ، مگر کچھ لوگ ہوتے ہیں جو مر کر بھی زندہ رہتے ہیں۔ لوگ انہیں ان کے دینی اور ملی کارناموں کی وجہ سے ہمیشہ اپنے دلوں میں محفوظ کر لیتے ہیں۔ جن میں ایک علامہ اقبال بھی ہیں۔

علامہ اقبال کئی برس یورپ میں رہے ۔ اس کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ یورپ کی شیطانی تہذیب بھی ان کے سامنے تھی۔ قومیت کے باطل چلن کو بھی قریب سے دیکھا۔ ان کی ترقی کے منازل کا بھی مشائدہ کیا۔ یورپ کی اقلیت پسندی اور فرد کی مادر پدر آزادی کو بھی سمجھا۔علامہ اقبال بھی آخر انسان ہی تھے پہلے وہ عصری ماحول یعنی قومیت کی شاعری کرتے رہے ۔ پھرسوچ کے مختلف مراحل سے گزرے۔ یورپ کی مادی ترقی اور قوموں کے عروج و زوال کو قرآن میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے بیان کیے گئے واقعات سے تقابلی جائزہ لیا۔ پھر آخر میں ایک وقت آیا کہ قرآن، حدیث اور محبت رسولۖ میںگم ہو گئے۔ قرآنی تعلیمات کے دقیق مطالعہ کی وجہ سے یورپ میں شخصی آزادی، رائج قومی نظام حکومت اور شیطانی تہذیب پر اپنے کلام میں سخت گرفت کی۔ مسلمانوں کو خبردارکیا ۔ اسلام کے آفاقی نظام کو یورپ کے شیطانی نظام کے سامنے متبادل کے طور پر پیش کیا۔

ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلہ اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی ہدایات کے مطابق مدینہ میں ایک فلاحی اسلامی ریاست قائم کر کے دنیاکے سامنے ایک رول ماڈل کے طور پر پیش کیا تھا۔ خلفاء راشدین نے اُسے کامیابی سے چلا کر دنیا کو دکھایا۔ اس کے بعد ٩٩ سال کے اندر اندر مسلمانوں نے اُس وقت عیسایوں کی سلطنت ِروما اور فارس کی مجوسی سلطنت کو اقتدار سے ہٹا کر اسلامی حکومت قائم کر دی۔ یہ اسلامی حکومت ایک ہزار سال تک دنیا میں کامیابی سے چلتی رہی۔ ہر قسم کے دنیاوی علوم میں ترقی بھی کی۔ پھر اُس پر زوال آیا اور واپس عیسایوں نے مسلمانوں کی حکومت پر ریشہ دوانیوں سے قبضہ کر لیا۔ آخر میں ١٩٢٢ء میں مسلمانوں کی عثمانی خلافت پر بھی عیسایوں نے ختم کر دی۔ مسلمانوں کو کئی راجوڑوں میں تقسیم کر کے غلام بنا لیا۔ مسلمانوں میںہر طرف پستی ہی پستی تھی۔ علامہ اقبال نے اس کو شدت سے محسوس کیا۔ مسلمان قوم کو پھر سے اُٹھانے کے لیے تدبیریں کرنی شروع کی۔ علامہ اقبال کا وطن برصغیر تھاجس پر مسلمانوں نے ایک ہزار سال تک حکومت کی تھی وہ عیسایوں کے قبضہ میں تھا۔ ہندوستان میں عیسایوںسے آزادی کے لیے تحریک چلی تو ہندو پورے برصغیر پر اپنی عددی اکثریت اور مشترکہ قومیت کی وجہ سے قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ مگر علامہ اقبال نے اس کے مقابلے میں مسلمانوں کے یے علیحدہ وطن کا تصور دیا۔ اسی تصور کی بنیاد پر ١٩٠٦ء پر، آل انڈیا کانگریس کے مقابلہ میں ڈھاکہ میں آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام عمل میں آیا۔ مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پر مسلمان منظم ہونا شروع ہوئے۔ علامہ اقبال نے مسلمانوں کو اسلام کی عظمت کے طرف اپنی اُردو اور فارسی کی شاعری میں دعوت دی۔سوئی ہوئی مسلمان قوم کو جگایا۔ قوموں کے عروج اور زوال کے قصے اپنی شاعری میں بیان کئے۔ کہا کہ مسلمان کبھی بھی غلام رہنے کے لیے پیدا نہیں کیا گیا۔

ہندوئوں کے قومیت کے تصور کے بت کو مسلمانوں کے ملت کے تصور کو اس انداز میں پیش کیا کہ برصغیر میں ہر طرف علامہ اقبال کے شعر، مسلمان گنگانے لگے۔ قائد اعظم جو مسلم لیگ کی آپس کے اختلافات سے تنگ ہو کر لندن چلے گئے تھے۔ ان کو واپس ہندوستان آنے اور مسلمانوں کی جنگ آزادی کی قیادت کرنے پر پر راضی کیا۔ پھر قاعد اعظم نے علامہ اقبال کی سوچ کے مطابق تحریک پاکستان برپاہ کر کے،ا نگریز اور ہندوئوں سے قانونی لڑائی لڑ کر دلیل کی بنیاد پر بغیر جنگ کے، دو قومی نظریہ کے اصولوں پرپاکستان حاصل کیا۔ قائد اعظم نے مسلمانوں کو دین کی بنیاد پر اکٹھا کیا۔ مسلمانوں کو یہ نعرہ دیا کہ پاکستان کا مطلب کیا”لا الہ الااللہ” مسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ۔بن کے رہے گا پاکستان۔ لے کے رہیں گے پاکستان۔ مسلمانان برصغیر نے قائد اعظم کا ساتھ دیا۔ دنیا میں سیکولر کے سمندر میں واحد مسلمانوں کی سب سے بڑی اسلامی سلطنت پاکستان مذہب کی بنیاد پر وجود میں آئی۔

علامہ اقبال کو اپنی بصیرت سے معلوم ہو گیا تھا کہ انشاء اللہ پاکستان بن کے رہے گا۔ علامہ اقبال نہ صرف علیحدہ مملکت حاصل کرنے کے لیے فکری بنیا دمہیا کی۔ بلکہ آیندہ اِسے چلانے کے لیے بھی تدبیریں کیں۔ مسلمانوں علماء نے اجتہاد کو بل لکل ختم کر دیا تھا۔ پرانی سوچ پر ہی چل رہے تھے۔ علامہ اقبال کے سامنے فقہ کی جدید تشریع اور زمانے کے حالات کے مطابق ڈالنے کی سوچ تھی۔ اس زمانے میں علامہ اقبال مولانا موددی کا ترجمان ترجمان قرآن رسالہ پڑھا کرتے تھے۔ مولانا موددی اس رسالے میں حکومت الہیا کے قیام کے ضرورت پر قرآن اور حدیث کے روشنی میں مضامین لکھ کر لوگوں کو تیار کر رہے تھے۔ جس کی بنیاد پر مولانا موددی نے بلا آخر ١٩٤١ء لاہور میں جماعت اسلامی بھی قائم کی تھی۔ علامہ اقبالکے ذہن میں تھا کہ فقہ کو جدیدطور پر استوار کرنے کا کام مولانا موددی ہی کر سکتے ہیں۔ اللہ کا کرنا کے ایک اسلام کے شیدائی ،چوہدری نیاز علی خان صاحب کا علامہ اقبال سے رابطہ ہوا۔ چوہدری صاحب نے جمال پور پٹھان کوٹ میں اپنا ایک قطہ اراضی اسلام کی خدمت کے لیے وقف کرنا چاہتے تھے۔

علامہ اقبال جب دیکھا کہ فقہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک جگہ میسر آ گئی ہے تو مولانا موددی کو خط لکھا کہ آپ اس کام کا بیڑا اُٹھائیں اور حیدر آباد سے پنجاب پٹھان کوٹ پنجاب آ جائیں۔ علامہ اقبال نے مولانا موددی سے وعدہ کیا تھا وہ سال میں چھ ماہ جمال پور پٹھان کوٹ آ کر آپ کی مدد کرتارہوں گا۔مولاناموددی نے علامہ اقبال کی اس دعوت کو قبول کیااور حیدرآباد سے پنجاب کے علاقے جمال پور پٹھان کوٹ شفت ہو گئے اور علامہ اقبال کی اسکیم کے مطابق کام شروع کر دیا۔ اللہ کا کرنا کے اس کے بعد علامہ اقبال اللہ کو پیارے ہو گئے۔ پھر پاکستان بن گیا اور پٹھان کوٹ بھارت میں رہ گیا تو مولانا موددی پٹھان کوٹ سے لاہور آ گئے۔

صاحبو! یہ ہیں علامہ اقبال کی پاکستان اور اسلام کی خدمات۔ اگر ہمارے حکمران علامہ اقبال کی فکر اور قائد اعظم کے وژن، نظریہ پاکستان پر عمل کرتے، مسلمانان برصغیر کی خوابوں کا پاکستان بناتے ، جو واپس بھارت میں رہ گئے ان کے پشتی بان ہوتے،پاکستان میں مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کا نظامِ حکومت قائم کر دیتے تو پاکستان کے دو ٹکڑے نہ ہوتے ، نہ ہی بھارت ہمیں آنکھیں دکھا تا۔ نہ ہی ہمارے ملک میں دہشت گردی، مہنگائی، بے روزگاری، ہنگامے، نہ ہی پاکستان آئی ایم ایف کے مقروض ہوتا۔ اللہ کرے موجودہ حکومت مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کے اپنے وعدے پور کرے، یہی علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر موجودہ حکمران کے لیے پیغام ہے۔اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Development Freedom life Mir Afsar Aman muslims Poetry آزادی ترقی زندگی شاعری علامہ اقبال مسلمانوں
Sad
Previous Post تمہارے ہجر میں
Next Post پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑے جھٹکے
New Zealand

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close