Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

علامہ اقبال اور آج کا پاکستان

November 9, 2019 0 1 min read
Allama Iqbal
Allama Iqbal
Allama Iqbal

تحریر : میر افسر امان

حضرت علامہ شیخ محمد اقبال مفکر پاکستان، شاعر اسلام، شاعر مشرق،فلسفی شاعر، حکیم الامت پر ان کے یوم پیدائش پر مضمون لکھنے کے لیے لیپ ٹاپ آن کیا۔اپنی بہو سے کہا کہ سامنے الماری سے علامہ اقبال سے متعلق کتابیں اُٹھا لائو۔ اُس نے نصف درجن سے زاہد کتابیں اُٹھا کر میرے پلنگ کے سرہانے رکھ دیں۔اصل میں میرے سونے کے کمرے میں ہی میری لا ئیبریری ہے۔میں کمرے میں سامنے رکھے کمپویٹر کو کرسی پر بیٹھ کر استعمال کرنے کے قابل کرنے نہیں رہا۔کالم لکھنے ، نیٹ سے مواد تلاش کرنے اورخبریں سننے کے لیے لیپ ٹاپ ہی استعمال کرتا ہوں۔ کمر میں تکلیف ، چلنے پھرنے سے معذور اور دوسری بیماریوں کی وجہ سے دونوں ہاتھوں سے لکھنے میں دشواری ہوتی ہے۔ صرف سیدھے ہاتھ کی شہادت انگلی سے لکھ سکتا ہوں۔میں اپنے پلنگ پر دونوں ٹانگیں لمبی کرکے ، کبھی سمیٹ کے، کبھی ایک ٹانگ سیدھی طرف کر کے، کبھی دوسری سمت طرف کر کے لکھتا رہتاہوں۔

دوسرسے لفظوں میں پلنگ کا قیدی ہوں۔خیراللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس قابل بھی ہوں ۔ کالم لکھنے کے لیے نصف درجن سے زاہد کتا بوں کے اوراق اُلٹ پلٹ کرتا رہا۔کبھی علامہ اقبال کے خطوط کی کتاب ، کبھی ان کی شاعری، کبھی قرآن اور اقبال وغیرہ کا مطالعہ کیا۔پھر کالم لکھتے لکھتے سارا دن اسی میں گزر گیا ۔ اس دوران تین مرتبہ لیپ ٹاپ آف ہوا۔ اسی دوران ظہر، عصر اور مغرب کی نماز کی نمازیں ادا کی۔ جب شیخ عطااللہ، مسلم یونیورسٹی بھارت کی کتاب” اِقبال نامہ ،مجموعہ مکاتیبِ اِقبال” الٹ پلٹ کی تو پتہ چلا کہ علامہ اقبال نے سردار عبدلرب خان ،شبلی نعمانی،سید سلیمان ندوی،مولانا شوکت،شیخ عبداللہ کشمیری،پیر سید مہر علی شاہ گو لڑوی،بابائے اردو مولوی عبدالحق ،پنڈت جواہرلعل نہر اورقائد اعظم محمد علی جناح سمیت سو(١٠٠) سے زیادہ حضرات کو خطوط لکھے۔ ان میں مسلمانوں کو خوابِ غفلت سے جگانے ، جذبہ جہاد سے سرشارکرنے، خانکاہوں سے نکل کر رسم شبیری پر آمادہ کرنے ،غلامی سے بیزار ہونے، شاندار ماضی پر فخر کرنے اور فرقہ بازی سے اجتناب کرکے آپس میں کے اتحاد و اتفاق پیدا کرنے اور آخر میں بانی ِپاکستان کی قائدانہ صلاحیتوں کو استعمال کر کے مسلمانانِ برعظیم کو دوقومی نظریہ پر متحد کرکے فرنگیوں اور ہندوئوں کی سازشوں کا مقابلہ کے آزادی حاصل کرنے ، ایک مثل مدینہ مملکت اسلامی جمہوریہ سلطنت دلیل اور قانون کی بنیاد پر حاصل کرنے پر اُبھارا۔ پھرعلامہ اقبال کی سوچ اور قائد اعظم کے وژن کے مطابق کلمہ ”لا الہ الااللہ” کی بنیا پر ١٩٤٧ء میں پاکستان وجود میں آیا۔ علامہ اقبال نے اپنی ٤ اردو٦ فارسی پر مشتمل شاعری کی کتابوں میں درج ، تفسیر و حدیث پر مشتمل اپنے جہادی کلام اور نثری خطبات اور عملی جد وجہید سے سوئی ہوئی مسلمان قوم کو جگا کر یہود و ، ہنود اور نصارا کے مقابلے پر کھڑا کر دیاتھا۔

اے کاش! پاکستان بننے کے بعد اگر مقتدر حلقے اللہ تعالیٰ کی طرف سے برعظیم کے مسلمانوں کے نعرہ مستانہ ،پاکستان کا مطلب کیا”لا الہ الا اللہ” کو قبول کرتے ہوئے عطیہ کے طور پر ایک تشتری میں رکھ کر اللہ تعالیٰ کی طرف سے مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان مسلمانان برعظیم کو پیش کر دی تھی اگر مقتدر حلقے مدینہ کی اسلامی فلاحی جہادی ریاست کے نمونے کے طور پر نظام ِحکومت قائم کر دیتے تو آج پاکستان کی موجودہ حالت نہ ہوتی۔پاکستان کے ازلی دشمن بھارت نے پاکستان کی شہ رگ کو بھارت میں ضم کر لیاہے۔آزاد کشمیر پر حملہ کر اس کوبھی بھارت میں ضم کرنے کے لیے سرحد پر بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کر کے سرحدی مسلمانوں کو شہید کر رہا ہے۔ وقت کے حکمران بھارت کے ان اقدام کے مقابلے میں اگر اقوام متحدہ میں اس ایک زور دار تقریر کے علاوہ کوئی ٹھوس عملی اقدامات کرتے تو آج تین ماہ سے لگے کرفیو کی قید میں تکمیل پاکستان کی جنگ لڑنے والے کشمیریوں کو حوصلہ ملتا۔ وہ اپنے نوجوانوں کو پاکستان کے سبز ہلالی پرچموں میں لپیٹ کر دفناتے ہیں۔کشمیری کی عورتیں کرفیو کی نرمی کے دوران اپنے مکانوں کے دروازے کھول کر کسی محمد قاسم کا انتظار کر رہیں ہیں۔ حکومت تو ایک طرف پاکستان کی اپوزیشن پارٹیاں دارلخلافہ اسلام آباد میں بے وقت کی راگنی گا کر پاکستان کے وزیر اعظم سے استفعیٰ، نئے انتخا بات اور اپنی فوج پر الزام تراشی میں مصروف ہیں۔کیا یہ تاتاریوں کے اسلامی د نیا پر حملے کے وقت علماء کے کوّا حلال ہے یاحرام والی باتیں تو نہیں۔

دوسری طرف حکمرانوں نے پہلے لاڈ میکالے کا نظام تعلیم جو غلامی کی تعلیم دیتا ہے ابھی ختم نہیں کیا۔ بلکہ جو کچھ قرآن میں بیان کی گئی جہادی اور علامہ اقبال کی تعلیمات پر مبنی مواد نصاب تعلیم میں کسی مسلمان حکمران نے ڈالا تھا وہ بتدریج نکال دیاگیا۔اُردو زبان کا نفاذ جو پاکستانیوں میں اتحاد و اتفاق پیدا کرتا،جو پاکستان کے سارے آئینوں میںبیان کر دیا گیا ہے آج تک رائج نہیں کیا گیا۔ ملک میں تین قسم کے نظام تعلیم چل رہے ہیں جو قوم میں اتحاد اتفاق نہیں انتشار پھیلانے والے ہیں ۔ یوم اقبال پر چھٹی ختم کر کے مسلمانوں کے دلوں سے علامہ اقبال کی مسلم قومیت،جہادی ، غیرت اور اپنے پائوں پر کھڑے ہونے کی تعلیمات سے غافل کرنے کی بنیاد ڈالی گئی۔ بھارت شروع سے پاکستان کو

٢
جنگ کی دھمکیاں دیتا رہا اعلانیہ دہشت گردی کرتا رہا ہے۔ اُس کے سامنے سابقہ حکمران بھیگی بلی بنے رہے۔ آلو پیاز کی تجارت کرتے رہے۔دشمن کے ہاتھ مضبوط کرنے ے لیے اپنی ہی فوج سے لڑتے رہے۔دنیا کے سینئر صحافی جو سیاستدانوںکی کرپشن پکڑنے میں مصروف رہتے ہیں۔ انہوں نے دنیا کے حکمرانوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ٤٣٦ لوگوں کے نام آف شور کپنیوںکمپنیوں کے ذریعے دنیا کے سامنے لائے تھے ۔ان آف شور کمپنیوں میںسابقہ حکمران کے خاندان کے نام بھی سامنے آئے تھے۔پریشانی کے عالم میں دو دفعہ الیکٹرونک میڈیا اور ایک دفعہ پارلیمنٹ میں عوام کے سامنے صفائی پیش کی۔ پارلیمنٹ میں بیان دیا” جناب اسپیکر یہ ہیں ہماری آمدنی کے ذرائع”مگر جب اپوزیشن کے دبائو پر مقدمہ قائم ہوا تو آمدنی کے ذرائع کی منی ٹرائیل نہ پیش کر سکے ۔سپریم کورٹ کے پانچ معزز ججوںنے پہلے سیاست سے ہمشیہ کے لیے نا اہل قرار دیے گئے ۔ پھر کورٹ میں منی ٹرائیل نہ پیش کرنے پر سزا کے مستحق ہوئے۔فیصلہ خلاف آنے پر پر پاکستان کی عدلیہ اور فوج کے کے خلاف سارے ملک میں ہنگامہ بر پاہ کیا۔کہا ”مجھے کیوں نکالا گیا”۔ ذرئع کہتے ہیں آپ نے خود سپریم کورٹ سے کہا کہ مقدمہ سن کر
فیصلہ دیا جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوئے۔جب فیصلہ آپ کے خلاف آیا تو پھر طیش میں آکر ملک کو دائو پر لگا دیا۔ذرائع تو یہاںتک کہتے سنے گئے کہ ایک شخص جو اپنی ملک کی فوج کے خلاف سازش کرے، پاکستان کا ازلی دشمن بھارت، پاکستان میں دہشت گردی کر کے اسے ختم کرنے کے اعلانیہ دھمکیاں دے، اس دہشت گرد موددی اور را کے چیفاجیت دوول کے ساتھ بغیر قانونی ذرائع کے اپنے گھرجاتی امرا لاہور میں بلاکر اسے تحاف پیش کرے۔

بھارت کے اسٹیل ٹائیکون اور پاکستان کے خلاف اعلانیہ سازشوں کے تانے بانے جوڑنے والے کو بغیر ویزے پاکستان آنے اور مری میں ملاقات کا موقعہ دے۔ نہ جانے اس نے دہشت گرد مودی کاکیا پیغام پہنچایا ہو گا۔پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے، دہشت گردوں کوفنڈنگ کرنیوالے ،کراچی اور بلوچستان کے دہشت گردوں سے رابطے کا ویڈیو میں اعتراف کرنے والے،بھارت کی نیوی فوج کے حاضر سروس کمانڈر رینک کے کل بھوشن یادیو جاسوس جس کو پاک فوج نے رنگے ہاتھوں رفتار کیا، اس کے خلاف زبان نہ کھولنے۔ اس سارے پاکستان مخالف اقدامات پر ذرائع کے مطابق پاکستان سے غداری کا مقدمہ بنتا تھا۔ پاکستان کے شہروں شہر کہتے پھرتے رہے کہ ” مجھے کیوں نکالا”۔ ارے بھائی آپ کو کسی فرد یا ادارے نے نہیں نکالا ۔آپ کے ا ن کالے کرتوں کی وجہ سے، مثل مدینہ اسلامی ریاست کی نگرانی کرنے والے اللہ تعالیٰ نے نکالا۔

صاحبو! اور میرے دیس کے عوام، مفکرپاکستان کے یوم پیدائش پر پاکستان کے یہ حالات ہیں۔کیا پاکستانی قوم کوعلامہ اقبال کی روح سے معافی نہیں مانگنی چاہیے۔ یہ عہد نہیں کرنا چاہیے اور اس بات عزم نہیںکرنا چاہیے کہ ہم پھر سے تاریخ پاکستان جیسی تحریک اُٹھا کر ویسے ہی حالات پیدا کر کے ملک میں آپ اور بانی ِ پاکستان کے وژن کے مطابق مدینے کی اسلامی فلاحی جہادی ریاست کے قیام کا پرزور مطالبہ کریں گے۔ ایٹمی اور میزائل طاقت والے پاکستان کے حکمرانوں کو آگے بڑھ مظلوم کشمیریوں کی مدد کرتے ہوئے، بھارت سے اپنی شہ رگ واپس لنے پر مجبور کریں گے۔اللہ ہماراحامی ناصر ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Allama Iqbal Islamic state Mir Afsar Aman nation pakistan poet اسلامی ریاست پاکستان شاعر علامہ اقبال قوم
MUHAMMAD PBUH
Previous Post ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ربیع اول کا پیغام
Next Post اقبال کا فن شاعری اور فلسفہء خودی
Allama Muhammad Iqbal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close