Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پروفیسر علامہ نور احمد شاہتاز کا فکر انگیز خطاب

May 13, 2015July 18, 2016 0 1 min read
Allah
Layyah
Layyah

تحریر: محمد صدیق پرہار
مولانا محمد جنید ظفر بتا رہے تھے کہ خواجہ محمد عبداللہ المعروف پیر بارو رحمة اللہ علیہ نے ایک بار فرمایا کہ مرشد کا احترام کرنا مرید پروا جب ہے۔ میں اگرایک طرف سونا رکھ دوں اور دوسری طرف شریعت کاایک مسئلہ حامد علی کے سامنے رکھ دوں اور یہ کہوں کہ یہ مسئلہ شریعت کے مطابق تو یوں ہے تاہم اس کا حل شریعت کے مطابق نہیں جیسے میں کہوں ویسے ہی لکھ دو تو حامد علی سونے کو ٹھکرا دیں گے مگ رشریعت سے روگردانی نہیں کریں گے۔

لیہ میں عظیم دینی درس گاہ جامعہ نعمانیہ رضویہ محلہ شیخانوالہ لیہ میں ان ہی علامہ مولانا صوفی حامدعلی رحمة اللہ علیہ اورعلامہ مولانا محمداقبال احمدباروی رحمة اللہ علیہ کے سالانہ ایک روزہ ٣٩ویں عرس مبارک کی آخری نشست میں شرکت کی سعادت نصیب ہوئی۔معروف ثناء خوان مصطفی بلبل چمنستان رسالت محمدسمیع اللہ قریشی نے ہدیہ نعت پیش کیا۔عرس مبارک میں صاحبزادہ افتخارالحسن سواگ،صاحبزادہ پیراحمدحسن باروی، صاحبزادہ پیر عاشق حسین باروی،ناظم مرکزی دفترتنظیم المدارس اہلسنت پاکستان لاہور علامہ مولانا غلام مرتضیٰ علوی،مفتی حسین علی گولڑوی علامہ عمرحیات باروی ، نائب ناظم جماعت اہلسنت ضلع لیہ صدر تنظیم آئمة المساجدجماعت اہلسنت ضلع لیہ قاری محمدبنیامین چشتی ، قاری محمدلقمان سعیدی علامہ مولانا غلام شبیرالحسن باروی،مولاناحافظ محمدجنیدظفر، سمیت مشائخ عظام، علماء کرام اورعوام اہلسنت نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔علامہ قاری ممتازاحمدباروی اورمولانامظفرحسین باروی نے نقابت کے فرائض اداکیے۔عرس مبارک کی آخری نشست سے خطاب کرتے ہوئے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل،چیئرمین شعبہ اسلامیات کراچی یونیورسٹی کراچی بین الاقوامی اسلامی سکالرعلامہ مولانا پروفیسرنوراحمدشاہتاز نے فکرانگیزاورمدلل خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک کی حفاظت کاذمہ اللہ تعالیٰ نے اپنے ذمہ کرم پرلیاہواہے۔(قرآن پاک سے پہلے جوالہامی کتب نازل ہوئیں ان میں ترمیم ہوچکی ہے۔ تاہم قرآن پاک صدیاں گزرجانے کے بعدبھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے۔

قیامت تک رہے گا۔دنیا کی تمام کتابوںمیں سے کوئی بھی کتاب کسی سے سن لیں۔ توآپ کتاب میں لکھے ہوئے الفاظ اورسنانے والے کے سنائے ہوئے الفاظ میں کچھ نہ کچھ فرق ضرورپائیں گے۔وہی کتاب دویااس سے زیادہ افرادسے سن لیں توتمام کے الفاظ مختلف پائیںگے۔ تاہم قرآن پاک ایک سے نہیں لاکھوں سے سن لیں ۔سب کے سنانے میںکوئی فرق نہیں پائیں گے۔)انہوںنے کہا کہ یہ علماء کرام، حفاظ کرام ، قراء حضرات اس تحریک کاحصہ ہیں جس کا سربراہ خود خالق کائنات ہے۔اس لیے کہ وہ یہ چاہتا ہے کہ قرآن پاک قیامت تک پڑھاجاتارہے۔اوراس پرعمل کیاجاتارہے۔علامہ نوراحمدشاہتازنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم دین کی خدمت کرنے والے بے روزگارنہیںہوسکتے جبکہ باقی تمام شعبہ ہائے زندگی میںکام کرنے والے بیروزگارہوسکتے ہیں۔اس کی وضاحت انہوںنے اس طرح کی کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ سرکاری ملازمت ہو، بڑاکاروبارہو، بینک بیلنس ہو۔ہزاروں روپے کی روزانہ کی آمدنی ہو۔ اسے روزگارکہتے ہیں۔ جبکہ دین کی خدمت کرنے والے ایساروزگارنہیں چاہتے۔ ان کواللہ پاک کی طرف سے جومل جائے۔

Allah
Allah

اسے کافی سمجھتے ہیں۔اس لیے وہ بیروزگارنہیں رہتے ۔ کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئے رزق پرراضی رہتے ہیں۔(ہمارے اضطراب کی سب سے بڑی وجہ بھی یہی ہے کہ اللہ پاک کے دیے ہوئے رزق کوکافی نہیں سمجھتے ۔ہمیںچاہے جتنا بھی مل جائے ہم مزیدکی خواہش اورجستجوکرتے ہیں)ان کاکہنا تھا کہ جوں جوں وقت گزرتا جارہا ہے سرکاردوعالم نورمجسم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کاذکرمبارک بلندسے بلند ہورہاہے۔پروفیسرنوراحمدشاہتاز نے کہا کہ کہاجاتا ہے کہ آدم علیہ السلام نے گندم کادانہ کھالیا تھا۔ آدم علیہ السلام سے خطاہوگئی تھی۔ آدم علیہ السلام سے کوئی خطانہیں ہوئی تھی۔انبیاء کرام علیہم السلام معصوم ہوتے ہیں۔ انبیاء علیہم السلام سے گناہ نہیں ہوسکتا۔یہ آدم علیہ السلام کی خطا نہیں مشیت ایزدی تھی۔انبیاء کرام علیہم السلام اپنی دعائوںمیں رحمت دوجہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کاوسیلہ پیش کرتے تھے توان کی دعائیں درجہ قبولیت کوپہنچ جاتی تھیں۔کسی کے انکارکرنے سے شان رسالت میںکوئی فرق نہیںپڑتا۔گستاخانہ خاکے بنانے والوںنے جہنم میں اپنے لیے جگہ اوروسیع کرادی ہے۔سرکاردوجہاںصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی کوئی تصویراس دنیامیں ہے ہی نہیں۔ کسی کے پاس بھی نہیں ہے۔اللہ نے تصویرمصطفی کودنیامیں باقی رکھاہی نہیں ہے۔۔اللہ پاک نے توپیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کاسایہ ہی نہیں بنایا اس لیے کہ کوئی توہین نہ کردے۔سرکارمدینہ سرورقلب وسینہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پردرودوسلام جب سے یہ کائنات بنی ہے پڑھاجارہا ہے۔سکولوں کے نصاب میں لکھاہواہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کونبوت چالیس سال بعد ملی یہ غلط ہے۔

چالیس سال بعد تواعلان نبوت فرمایا۔انسان کی روح اس کے پیداہونے سے ہزاردوہزارسال پہلے پیداہوتی ہے۔دنیا آج ایٹمی طاقت ہونے کی بات کرتی ہے۔نوراحمدشاہتازکاکہنا تھاکہ دنیاکی پہلی ایٹمی جنگ رسول اکرم نورمجسم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت باسعادت سے پچپن دن پہلے ہوئی۔جب ابرہہ بادشاہ نے کعبہ پرحملہ کرناچاہا تواللہ تعالیٰ نے ابابیلوں کی فوج بھیج دی۔ جن کے دونوںپنجوں اورچونچ میں ایک ایک سنگریزہ تھا۔ وہ سنگ ریزہ جس پربھی گرتا ہاتھی سمیت وہ جہنم واصل ہوجاتا۔اس جنگ میں حملہ آوراہل کتاب تھے۔ جہاں کعبہ ہے اس وقت اس کے اطراف میںمشرک تھے۔ بتوںکی پوجاکرتے تھے۔کعبہ میںبھی بت رکھے ہوئے تھے۔حملہ آور بہترتھے۔ اس جنگ میں جوبہترتھے ان کوشکست ہوئی ۔ اس لیے کہ اس کے پچپن دن بعد اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت باسعادت ہونے والی تھی۔تاکہ یہ کوئی نہ کہہ دے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایسی قوم میں پیداہوئے جوغلام بنالی گئی ہے۔حضرت عبدالمطلب نے ابرہہ سے کہا کہ میرے اونٹ واپس کردویہ میری ملکیت ہیں۔ کعبہ کامالک اورہے وہی خوداس کی حفاظت کرے گا۔اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ان کاایمان تھا کہ اس گھرکامالک ہے ۔ جواس کی حفاظت کرے گا۔وہ اس میں رکھے ہوئے بتوںکوخدانہیں سمجھتے تھے۔ممبراسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ جب اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم آیا کہ اپنے قریبی رشتہ داروںکوتوحیدکا پیغام دیں تو سرکاردوجہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے رشتہ داروں کی دعوت کا اہتمام کیا۔نوراحمدشاہتازنے حاضرین سے سوال کیا کہ میںپوچھتاہوں اس میں کتنے بریلوی، کتنے دیوبندی، کتنے شیعہ ،کتنے قادری، چشتی،نقشبندی تھے۔ بلکہ میں یہ پوچھتاہوں کہ ان میں کتنے مسلمان تھے۔رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سب میں لنگرتقسیم کیا۔ لنگرتقسیم کرنا رحمت دوجہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غیر مسلموں کو ساتھ بٹھایا ہم کلمہ گوکوساتھ نہیں بٹھاتے۔ڈاکٹرصاحب نے یہ بات کرکے فرقہ بندی کی سنگینی کوسامنے لانے کی کوشش کی ہے۔ہم سب اس کی مذمت بھی کرتے ہیں اوراس فرقہ بندی کاحصہ بھی بنتے ہیں۔ہم ٹکڑوں درٹکڑوںمیں منقسم ہوچکے ہیں۔ہم ایک دوسرے کوبرداشت کرنے کوبھی تیارنہیں ہیں۔ہم صرف مذہب اورعقائدکی بنیادپرہی تقسیم نہیں ہیں بلکہ سیاسی، معاشی، سماجی ، لسانی اورطبقاتی طوربھی تقسیم ہیں۔اپنامذہب، مسلک، عقیدہ درست رکھیں اس کونہ چھوڑیں ملکی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے اس کاپرچاربھی کریں تاہم کسی دوسرے مذہب ،مسلک،عقیدہ سے وابستہ کسی بھی شخص سے اس وقت تک نفرت نہ کریں جب تک وہ ایساکام نہ کردے جوموجب نفرت ہو۔اگرغیرمسلم اسلامی ریاست میں رہائش پذیرہے۔ وہ مسلمانوںکونقصان نہیں پہنچاتا،گورنمنٹ کے ٹیکس بروقت اداکرتاہے۔مسلمانوںکومذہب تبدیل کرنے پرنہیں اکساتا توکسی کویہ اجازت نہیں ہے کہ اس غیرمسلم پرحملہ کرے یااسے تنگ کرے۔قوم کوچاہیے کہ وہ اسے فرقہ بندیوںمیں تقسیم کرنے والوںکامحاسبہ کرے۔کچھ لوگ فقہ اورفرقہ کوایک سمجھتے ہیں۔ ان کے لیے عرض ہے کہ فقہ اورفرقہ میں بہت فرق ہے۔ قرآن پاک میں فقہ کی ترغیب دی گئی ہے اورفرقہ بندی سے روکاگیا ہے۔مزیدتفصیل اپنے کسی مستندعالم دین سے دریافت کرسکتے ہیں۔ پروفیسرنوراحمدشاہتازنے جامعہ نعمانیہ رضویہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تربیت اچھی ہوتومنزلیں آسان ہوجاتی ہیں۔تعلیم کافروغ بلڈنگوں اورکمروںکامحتاج نہیں ہے۔ جہاں علم پڑھایاجارہاہووہی مدرسہ ہے۔خواجہ غلام حسن سواگ رحمة اللہ علیہ، خواجہ محمدعبداللہ پیربارورحمة اللہ علیہ علامہ صوفی حامدعلی رحمة اللہ علیہ سمیت بزرگان دین نے جب ترویج دین کاکام شروع کیا تھاتوبغیربلڈنگوں کے کیاتھا۔ان کاکہناتھا کہ خانقاہوں، مساجداورمدارس کی وجہ سے ہماری ثقافت محفوظ ہے۔پروفیسرصاحب نے یہ کہہ کرپھرایک اورالمیہ کی طرف توجہ دلائی ہے۔یہ بات کرکے بتایا ہے کہ ثقافت وہ نہیں جسے آج کل ثقافت کہا جاتا ہے۔

یہ ناچ گانے، فلمیں ڈرامے، جانوروں اورپرندوںکی لڑائی،جانوروں اورپرندوںکارقص، سرکس، تھیٹر، موت کاکنواںاس کے علاوہ دیگرخرافات اورفضولیات ہماری ثقافت نہیں ہیں۔ہماری ثفافت اولیاء کاملین کے مزارات اورآستانے ہیں، مساجداورمدارس ہیں۔محافل میلادونعت، ایصال ثواب کے پروگرام اورمذہبی اجتماعات ہیں۔نکاح کرنا ہمارامذہبی فریضہ بھی ہے اورہماری ثقافت کاحصہ بھی تاہم شادی کے موقع پرخرافات ، آتش بازی، نمودنمائش اورمجرے کراناہماری ثقافت نہیں ہے۔ممبراسلامی نظریاتی کونسل کہتے ہیں کہ انسان آزادپیداہواہے اورآزادرہناچاہتاہے۔وہ علماء کی بتائی ہوئی پابندیوںکوقبول نہیں کرناچاہتا۔ اس لیے وعظ و نصیحت کی وجہ سے لوگ علماء کرام کے خلاف باتیں کرتے ہیں۔علماء کرام انبیاء علیہم السلام کے وارث ہیں۔یہ اپنافرض اداکرتے ہیں۔معاشرہ میں رہنے والے مولویوںکوخوش حال نہیں دیکھناچاہتے۔اب انہوں نے ایک اورالمیہ کی طرف توجہ دلائی ہے۔لوگ مولویوںکونہ توخوش حال دیکھناچاہتے ہیں اورنہ ہی ان کومعاشرہ کا حصہ قبول کرنے کوتیارہوتے ہیں۔ ان دنیاداروںکی تنخواہیں یاماہانہ آمدنی پچاس ہزارسے بھی زیادہ ہوتویہ اسے اپنے لیے ناکافی تصورکرتے ہیں اورمولوی کی آمدنی ایک ہزاربھی ہوتوکہتے ہیں کہ بہت ہے۔ مولوی نے پیسوںکاکیاکرنا ہے۔ گویامولوی نہ تومعاشرہ کافردہے اورنہ ہی اس کی کوئی ضروریات ہیں۔اگرتمام تنخواہ دارطبقہ، تمام کاروباری حضرات،ہنرمندافراد، وکلاء حضرات سمیت زندگی کے تمام شعبہ زندگی اورشعبہ روزگارسے وابستہ تمام افراد اپنی آمدنی صرف ایک فیصدحصہ بھی آئمة المساجد، مدرسین اورعلماء کرام ، مساجد، مدارس کودے دیں توہرایک امام مسجد، مدرس، عالم دین ، مسجداورمدرسہ کواخراجات کے لیے ایک اندازہ کے مطابق کم وبیش بیس ہزارروپے ماہانہ مل سکتے ہیں۔جبکہ حقائق یہ ہیں کہ دس ہزارروپے لینے والا امام مسجدکودس روپے بھی مشکل سے اوراحسان کرکے دیتا ہے۔اوروہ بھی کوشش کرتاہے کہ یہ بھی دینے پڑیں۔ممتازاسلامی سکالرنے عرس مبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میثاق مدینہ اورصلح حدیبیہ کا حوالہ دے کرمسلمانوں کی آنکھوںمیں دھول جھونکی جاتی ہے۔کہ برابری کی بنیادپربات کرو۔مسلمان برابری کے لیے نہیں فوقیت کے لیے بھیجا گیا ہے۔اسلام اورکفرمیں برابری نہیں ہوسکتی۔یہی دوقومی نظریہ کی بنیادہے۔ پاکستان دوقومی نظریہ کی وجہ سے بناہے۔دل میں عظمت رسول پختہ نہ ہوتوزبانی دعووں کی کوئی حیثیت نہیں۔ابولہب نے شان رسالت میں گستاخی کی تواللہ تعالیٰ نے ردعمل میںقرآن پاک کی پوری سورة مبارکہ نازل کردی۔گستاخانہ خاکوںکی مذمت کرنا ردعمل کااظہارکرنااللہ تعالیٰ نے سکھلایا ہے۔توہین آمیزخاکوں کے خلاف ردعمل ظاہرکرنے پردہشت گردہونے اوربرداشت نہ ہونے کے طعنے دیے جاتے ہیں۔

آج عمل کی ضرورت ہے۔دین سیکھنے کے لیے ہمارے پاس وقت نہیں۔نوراحمدشاہتازکے پیراگراف کاخلاصہ یہ تھا کہ ہم نے دین کوآخری نمبرپررکھاہواہے۔جوبچہ سکول میں نہ پڑھ سکتاہواسے مدرسہ میں داخل کرادیاجاتاہے۔ان کاکہناتھا کہ دینی مدارس میں عصری تعلیم دینے کی بھی ضرورت ہے۔ایسے مدارس میں پڑھنے والاعالم نہیں تودہشت گردبھی نہیں بنے گا۔دین دارنہ بیروزگاررہتاہے اورنہ ہی بے نکاح ۔بہت سے ممالک میں ایسے سربراہ گزرے ہیں جوحافظ بھی تھے اورعالم بھی۔علم دین ترقی میںرکاوٹ نہیں۔قرآن پاک سیاستدان بننے سے نہیں روکتا۔اسلامی نظریاتی کونسل کاکام اسمبلیوںمیں آنے والے بل پرنظررکھناہے۔علامہ صوفی حامدعلی رحمة اللہ علیہ نے جوپودالگایاتھا آج وہ تناور درخت بن چکاہے۔ملک کے جیّد علماء کرام اسی مدرسہ جامعہ نعمانیہ رضویہ سے تعلیم حاصل کرکے گئے ہیں۔
علامہ پروفیسرنوراحمدشاہتازنے اپنے ایک ہی خطاب میں بہت سے المیوںکی طرف توجہ دلائی ہے۔عوام الناس کے ذہنوںمیںپائی جانے والی غلط فہمیوںکودورکرنے کی کوشش کی ہے۔انہوںنے اپنے فکرانگیز فکرانگیزخطاب نے معاشرہ کے بہت سے پہلوئوںپرروشنی ڈالی ہے۔طلباء کی دستاربندی کی گئی اوردرودوسلام پڑھا گیا۔ علامہ غلام شبیرسیالوی نے حاضرین و مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Mohammad Saddiq Perhar
Mohammad Saddiq Perhar

تحریر: محمد صدیق پرہار
siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
honor law Layyah Mohammad Saddiq Perhar احترام خطاب شریعت لیہ
Prince Agha Karim Khan– Breaking News – Geo
Previous Post اسماعیل برادری کے روحانی پیشوا پرنس آغا کریم خان کا سانحہ کراچی پر اظہار افسوس
Next Post کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے تحت کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close