Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الزام تراشی کی سیاست اور عمران خان کا کردار

May 19, 2021 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : میر افسر امان

اللہ کا کرنا کہ نوازشریف کے خاندان کے نام آف شورکمپنیوں میں آئے۔ نواز شریف نام نکلنے پر پریشان ہوئے۔ دو دفعہ الیکٹرونک میڈیا اور ایک دفعہ پارلینٹ میں کچھ کاغذ لہرا کر کہا تھا کہ جناب اسپیکر یہ ہیں ہمارے آمدنی کے ذرایع ! مگر اُس وقت کی اپوزیشن خاص کر عمران خان مطمئن نہ ہوئے۔ معاملہ عدالت میں گیا۔عدالت کے لارجر بینچ نے نواز شریف کو صادق اور امین نہ ہونے پر اآئین پاکستان کی شق نمبر62۔63 کے تحت تاحیات سیاست سے نا اہل قراردے دیا۔ اس کے بعد پی ٹی آئی کے سیکرٹیری جہانگیر ترین کو بھی صادق اور امین نمہ ہونے پر تاحیات سیاست سے نا اہل قرار دے دیا گیا۔عدالتی حکم پر نواز شریف کےاثاثوں کی تحقیق کے لیےجائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم(جےآئی ٹی) بنی۔ جس نے مقررہ وقت میں رپوٹ پیش کی۔ اس پر نیپ عدالت میں مقدمہ قائم ہوا۔ نواز شریف کےمنی ٹرائیل نےنہ دینے پرکرپشن میں سزا ہوئی اورجیل میں قید ہوئے۔عدالتی فیصلے پر لندن علاج کے لیے گئے۔ باوجود عدالتی کاروائی، سمن،نوٹس، اشتہار کے واپس نہیں آئے۔ وہاں بیٹھ کر فوج اورعدلیہ کو بدنام کرنے کی مہم چلائی۔ بے بنیاد الزام تراشی کی سیاست شروع کی۔
عمران خان اور اس وقت کی اپوزیشن نے تو الزام لگائے اور عدالت گئے۔ نواز شریف کوعدالت سے سزا دلائی۔مگر نون لیگ والے عمران خان پر الزام تو لگاتے ہیں مگرعدالت نہیں جاتے۔ عوام کہتے ہے ملک میں عدالتیں قائم ہیں۔ جس پر کرپشن کا الزام ہے اس کو عدالت میں لے جائو اور سزا دلائو۔ مگر نون لیگ صرف ہوائی فائرنگ کرتی رہتی ہے ۔الزامات کو عدالت میں لے جانے کے لیے تیار نہیں ہوتی۔ شاید ان کے پاس کرپشن کے ثبوت نہیں یا وہ نوان لیگ کے 35 سالہ حکومت کےنشے میں مبتلا ہیں۔ کہ زور زبردستی سے عمران خان اورعدالتوں کو دبا لیں گے۔ مگر اِس وقت آزادعدلیہ اور دبھنگ وزیر اعظم عمران خان کی وجہ سے ایسا ممکن نہیں۔ اِس وقت جسٹس عبدالقیوم والی عدلیہ بھی نہیں کہ فون کر کے کسی کو سزا دالئی جا سکے۔

عمران خان عوام کے سامنے کرپشن فری پاکستان کے وعدے پر الیکشن جیت کر آئے ہیں۔ اس پر اول روز سے سختی سےقائم ہیں۔ ہر روز کہتے پھرتے ہیں میری حکومت چلی جائے مگر کرپٹ لوگوں کو نہیں چھوڑوں گا۔ کبھی کبھی تو جزبات میں اتنے بہہ جاتے ہیں جیسے نیب ایک آذاد اور خود مختیارادارہ نہیں؟ مگر جہانگیر ترین،اپنے خیبر پختون خواہ کے تین وزیروں کی ڈسپلن کی خلاف دردی پر سزا، سینیٹ کے انتخابات میں اپنی پارٹی کےبیس(20) سے زاہد ممبران کے خلاف ایکشن اور دوسرے ایسے واقعات سے لگتا ہے کہ عمران خان پر یک طرفہ احتساب کا الزام غلط ہے۔ عمران خان فرشتہ نہیں انسان ہے۔وہ ممکن حد تک احتساب سب کے لیے، فارمولے پر کار بند نظر آتا ہے۔

راولپنڈی اسلام آباد کے رنگ روڈ کو ہی لے لیجیے اور اندازہ کیجیے کہ اپوزیشن نے کس طرح بے بنیاد الزام تراشی شروع کی ہوئی ہے۔ ہوااس طرح کہ عمران خان کو کسی نے میسج کیا کہ رنگ روڈ میں مافیا نے اپنا کام دکھا کر پیسےکمانے کی کوشش کی ہے۔عمران خان نے اپنے طور پر فورناً خفیہ طریقے سے انکواری کرائی اور پتہ چلا کہ فلاں فلاں اس میں ملوث ہیں۔ ان کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ اِس وقت ایک طرف پی ٹی آئی کےسابق سیکرٹیری جنرل جہانگیر ترین ہیں۔چینی مہنگی کرنے کے اسکیڈل میں ملوث پائے گئے۔ وہ عمران خان پر پریئشر ڈالنے کے لیےاپنے40 ممبران قوی و صوبائی اسمبلی ساتھیوں کے ساتھ سامنے موجود ہیں۔ عمران خان کہہ چکے ہیں چینی آٹا اسکینڈل میں جو بھی ملوث ہے اسے قانون کے مطابق سزا بگھتنی پڑے گی۔ میں اس میں غیر جانب دار رہوں گا۔ چائےمیری حکومت چلی جائے۔ دوسری طرف مشکل اس کھڑی میں اپوزیشن کی طرف سے من گھڑت الزامات کی بھر مار ہے۔ جبکہ عمران خان نے رنگ روڈ اسکینڈل پر خود ایکشن لیا ۔ اس کی انکوای کرائی۔ جو ملوث نکلے ان کے خلاف ایکشن لیا۔ ایک وزیر ظلفی بخاری جس پر الزام ہے، کی وزارت سے استعفیٰ لے لیا۔ قابینہ کی میٹنگ میں اپنے وزیرغلام سرور خآن کی پریس کانفرنس پر کہ مجھ پرالزام ثابت ہو جائے تو سزا بھگتنے اور ہمیشہ کے لیے سیاست چھوڑ دوں گا، پر ناراضگی کا اظہار کیا اورکہا کہ پہلے استعفیٰ دیتے پھر پریس کانفرنس کرتے؟

کیااس سے قبل کسی حکمران نے اپنے دور حکومت میں کسی قسم کے ایسے اسکینڈل پر عمران خان جیسا ایکشن لیا؟عمران خان نے تو پتہ لگنے پر فورناً رنگ روڈ کے اسکینڈل پر خفیہ انکواری کرائی اور ایکشن بھی لیا۔ قوم کے اربوں روپے بچائے۔ نون لیگ کی میڈیا ٹیم جس کی ہیڈ مریم اورنگ زیب صاحبہ اوردیگرنون لیگ کے مرکزی رہنما ہیں۔ یہ کہہ رہی ہیں کہ اربوں کے کرپشن کے پیسے ہڑپ کرلیے گئے۔ وزریر اعلی پنجاب عثمان بزدارصاحب اور وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب فورناً استعفے ہیں۔ قربان جائوں آپ کی بے پیندے کی سیاست اور الزام تراشی پرکہ نہ عمران خان پر مقدمہ قائم کیا نہ عدالت نے فیصلہ دیا اورنون لیگ کی نائب صدر مریم صفدرمریم اورنگ زیب اور دیگر کے کہنے پر وزیراعلی پنجاب اور وزیراعظم پاکستان استعفے دے دیں؟ یہ منہ اور مسور کی دال! اسی طرح شروع دن سے مریم صفدرنائب صدر نون لیگ بھی عمران خان پرکرپشن کے الزامات لگاتی رہتی ہیں۔ مگر کوئی عدالتی کاروائی کرنے کی ہمت نہیں رکھتیں۔ شاید ثبوت ناپید ہیں؟

دوسری طرف عوام دیکھ رہے ہیں کہ خیبر پختون خواہ کے بیس( 20)سے زاہد ممبران صوبائی اسمبلی کو سینیٹ کے انتخابات میں پیسے لینے کے الزام سے پی ٹی آئی سے نکال دیا تھا۔ پچھلے سینیٹ کے انتخابات میں سات(7) ممبران پر بھی نون لیگ کے ٹکٹ کے الزام لگے تھے ۔ ان پر بھی ایکشن لیا۔ کئی وزیروں کو کرپشن کے الزامات پر فارغ کیا۔ دیکھا گیا ہے جو بھی پی ٹی آئی میں قصور وار پایا گیاعمران خابن اس پر اپنی حد تک ایکشن لیتے ہیں۔اصل میں پاکستان کو مافیا نے گھیر رکھا ہے ۔ ہربندہ پیسا بنانے کے چکرمیں لگا ہوا ہے ۔ اب ایک عمران خان اکیلا ان کرپٹ عناصر کے ساتھ کب تک لڑتا رہے گا؟ عمران خان اکثر کہتا رہتا ہے عوام اورعدلیہ میرا ساتھ دیں توکرپشن ختم کر دوں گا۔ ان میں شک نہیں کہ اس کےارد گرد نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے کرپٹ لوگ موجود ہیں۔ ان دونوں پارٹیوں کی لگائی گئی کرپٹ بیروکریسی بھی راستے کی رکاوٹ ہے۔

ایک اور بات مخالفت برائے مخالفت کی ہے۔ایکشن میں جو بھی سیاست دان اور پارٹی ہار جاتی ہے دوسرے پر دھاندلی کے الزام لگتا ہے۔ یہ ٹرینڈ ایوب خان،بھٹو،ضیا،اورمشرف،بشمول پیپلز پارٹی،نون لیگ اور پی ٹی آئی میں چلی آئی ہے۔ ہرالیکشن کے بعد سیاسی پارٹیاں پوری مدت ایک دوسرے کے خلاف دھاندلی کا لزام لگاتی رہتی ہیں۔ پارلیمنٹ میں عوام کے لیے قانون سازی اور ترقیاتی کام نہیں ہوتے۔ اب اگرعمران خان ان برائی کو ختم کرنے کے لیے مشینی الیکٹرونک ووٹنگ کا بل پیش کر رہا ہے تو اس کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے؟ یہ بات بھی عمران خان کی طرف سے آئی ہے جو اس کے خاص ساتھی اسد عمر نے کہی ہے کہ عمران خان کبھی بھی کرپٹ لوگوں سے ہارنہیں مانے گا۔ چائے پارلیمنٹ ٹوٓڑنی پڑے۔ ویسے بھی اگر پاکستان سے اس وقت کرپشن ختم نہ کی گئی تو پھر یہ کرپٹ لوگ پاکستان کو بنانا اسٹیٹ بنا دیں گے۔

اے کاش کہ پاکستان کے عوام سیاستدانوں کو پرکھ کر الیکشبن میں کامیاب کریں۔ ملک میں ایسے سایستدان ہوں جو سیاست کو پیسا بنانے کی بجائےعبادت سمجھ کر سیاست کریں۔ ذرایع کے نذیک ایسے سیاستدان پاکستان میں پہلے سے موجود ہیں۔ جن پر کبھی بھی کرپشن کا الزام نہیں لگا۔ مگرعوام کوسرمایاداروں،زمینداروں،جاگیراروں کےچند خاندانوں نے پیسے کے زور پر یلغمار بنا رکھا ہے۔ دیکھیں عوام ان ظالموں کے شکنجوں سے اپنے آپ کو کب چھڑا کر سیاست کو عبادت سمجھنے والوں کو الیکشن میں کامیاب کرتے ہیں۔ دوسری طرف عمران خان خود تو کرپشن فری ہیں ،مگر ان کے ارد گرد کرپٹ لوگ ہیں۔ ان کے اپے اپنے مفادات ہیں۔ الزام تراشی کی سیاست اورعمران خان کا کردار تو سامنے آ چکا ہے۔ اللہ کرے عمران خان وزیراعظم پاکستان کرپشن ختم کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔ ملک ترقی کرے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
allegations character imran khan Media Mir Afsar Aman politics الزام سیاست عمران خان کردار میڈیا
Maira
Previous Post مائرہ قتل کیس کا نامزد مرکزی ملزم گرفتار، پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی منظر عام پر آگئی
Next Post پیپلز پارٹی اور بلبل کا بچہ
PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close