لاہور (جیوڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے محکمہ مال کے اشتہاری پٹواری محبوب سرور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے خلاف اینٹی کرپشن نے رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا اور بعد ازاں غیر حاضر ہونے پر اسے اشتہاری قرار دے دیا گیا تھا۔

Start typing to search...