
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے مبینہ جاسوسی کے الزام میں فضائیہ کے ایک اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پٹھان کوٹ کے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش کا یوشال نے بتایا کہ پنجاب پولیس نے فضائیہ کے ایک اہلکار کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
