Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اتحاد المسلمین اور علم طب

June 24, 2014June 24, 2014 0 1 min read
ATIQ UR REHMAN BALOCHI
Hazrat Salman Husaini Nadwi
Hazrat Salman Husaini Nadwi

فروری 2014 کے اواخر میں پڑوسی ملک ہندوستان میں ایک عالمی کانفرنس میں شرکت کا اتفاق ہوا جس کا موضوع ”معاصر افکار اور مولنا ابوالحسن علی ندوی رحمہ اللہ کا مئوقف” (تقابلی مطالعہ) تھا۔ یہ کانفرنس علی گڑھ کے مدرسة العلوم الاسلامیہ ملحق ندوة العلماء لکھنو کے زیر انتظام منعقد ہوئی اس کانفرنس میں دنیا بھر سے متعدد ممالک کے سکالرز نے عربی، انگریزی اور اردو میں تحقیقی مقلات پیش کیے۔ سفر ہندوستان کے بارے میں مکمل رپورٹ بہت جلد ان شااللہ نظر قارئین کروں گا۔ آج کی نشست میں علی گڑھ یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں انہی ایام میں مفکر اسلام حضرت سید سلمان حسینی ندوی دامت برکاتہم کا کیا گیا بیان کا خلاصہ پیش کر رہا ہوں، امید کرتا ہوں کہ اس بیان سے قارئین علمی و عملی طور پر فائدہ حاصل کرسکیں گے۔

علی گڑھ میڈیکل کالج کے مہدی حسن ھال میں حضرت سید سلمان حسینی ندوی دامت برکاتہم نے ”اتحاد المسلمین اور علم طب اسلام کی روشنی میں”کے عنوان پر گفتگو کی۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ علم کو حاصل کرنے کے بارے میں دو حکم ہیں فرض عین و فرض کفایہ۔فرض عین وہ چیز ہے کہ جو ہر شخص پر اس کا حصول لازم ہے اور فرض کفایہ وہ چیز ہے کہ معاشرے کے چند افراد اس کو حاصل کر لیں۔امام غزالی نے احیا العلوم میں فرض عین اور فرض کفایہ پر تفصیلی بحث کی ہے یہاں تک فرمایاہے کہ اگر سماج میں ایک چیز کی ضرورت ہے اور معاشرے کے بعض افراد اس کو پورا نہیں کررہے یا اس کی معرفت حاصل نہیں کر رہے تو ایسے میں سارامعاشرہ گناہ گار ہوگا، کم سے کم تر چیز کی حاجت بھی پیش آجائے تو اس میں بھی مسلمانوں کو خود کفیل ہونے چاہیے۔اس لیے لازم ہے کہ مسلم سماج میں مسلم طبیب کا موجود ہونا ازحد ضروری ہے۔

اتحاد امت اور ملت کی اجتماعیت کی ہروقت ضرورت ہے۔علم میں دینی ودنیاوی تفریق انگریزوں کے زمانے سے آئی ہے ورنہ مسلمانوں کی تاریخ شاہد ہے کہ اس میں علم میں ثنویت کہیں بھی نہیں ہے۔انگریزوں کے اس دبائو کے نتیجہ میں مسلم علما نے اپنے تئیں کوششیں کی ہیں علم کو محفوظ کرنے کی۔انگریز نے صرف اسلحہ کی لڑائی نہیں لڑی مسلمانوں سے بلکہ انہوں نے مسلمانوں پر علمی و فکری اور نظریاتی حملہ بھی کیا اسی لیے مولناقاسم نانوتوی نے اس اضطراری کیفیت میں علم شرعی کو محفوظ کرنے کی کوشش کی تھی ۔اس اضطراری کیفیت میں علم میں تفریق و ثنویت بھی پیدا ہو گئی ورنہ ماضی میں تمام علوم وفنون ایک ساتھ پڑھائے جاتے تھے۔اسلامی تاریخ میں وحدانی نظام تعلیم کا دور دورہ رہا۔یہاں تک کہ خود درس نظامی میں تقریبا تیس کے قریب عصری علوم شامل تھے۔دین نام ہی نظام زندگی کا ہے۔اس لیے اسلام میں علمی تفریق کا تصور یکسربے بنیاد ہے۔ مولنا مناظر احسن گیلانی کی دوجلدوں پرمشتمل کتاب میں مسلمانوں کے نظام تعلیم پر تفصیلی بحث کی ہے ،انہوں نے اس میں لکھا ہے کہ عہد نبوی کا نظام تعلیم اور اس کے بعد کے ادور میں مسلمانوں کے ہاں جو نظام تعلیم رائج رہاہے وہ وحدانی تھا اس میں کوئی ثنویت نہیں تھی یہاں تک کہ درس نظامی میں تیس سے زائد عصری علوم شامل تھے جبکہ شرعی علوم صرف تین تھے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی عصری علم شرعی علم سے دراصل جدا ہوہی نہیں سکتا۔اسی بناپر سرسید نے بھی کہاتھا کہ ہمارے کالج کے طالب علم کے ایک ہاتھ میں فلسفہ اور دوسرے ہاتھ میں قرآن اور سر پر اس کے کلمہ کا سایہ ہو۔علم دو قسم کا ہے علم نورانی اور علم ظلمانی ،علم میں نورانی یہ ہے کہ انسان اس کی تعلیم حاصل کرکے ہرلمحہ و پل میں اللہ کی موجودگی کا احساس رکھتاہو۔اورذکر الٰھی کائینات کی فکر کی جانب متوجہ کرتاہے۔علم کا تعلق اللہ کی ذات و صفات کے ساتھ ہونا چاہیے اگر کسی علم کے حصول سے ایسا نہیں ہورہاتو وہ علم ابلیسی و ظلمانی ہے۔ قرآن مجید میں عصری علوم کا اس قدر مفصل تذکرہ موجود ہے کہ اتنی تفصیلی بات شرعی علوم پر بات بھی نہیں کی گئی۔قرآن مجید میں بتایاگیا ہے کہ دانشور ہی اللہ کو ہرلمحہ یاد کرتاہے اور اس کی حقیقی معرفت رکھتاہے اور اس سے خبردار رہتاہے۔

اسلام نے ان علوم کے حصول کا بھی اہتمام کیا ہے جو علم نافع نہیں ہیں مثلاًجادو،ٹونہ،سفلی،عملیات کا علم بھی ضروری ہے تاکہ معلوم ہوسکے کہ یہ علم کس قدر نقصان دہ ہیں ۔حضرت عمر نے کا قول ہے کہ مجھے ڈر ہے کہ جس نے اسلام میں پرورش پائی ہے اور وہ دشمن کی سازشوں سے جاہل ہے وہ کہیں اسلام کی زنجیر نہ توڑ دے۔چونکہ مقولہ ہے کہ کسی چیز کی محقیقی معرفت تبھی ہوتی ہے جب اس کے مدمقابل کا علم بھی ہو۔قرآن پاک نے بھی اس تقابلی اسلوب کو اختیار کیاہے۔علم کی بنیاد پر جو دیواریں انگریزوں کے دبائوکے باعث قائم ہوئی تھیں ان کو اب ختم کردینا لازم ہے یہ دیواریں کسی طور پردرست نہیں ہیں ان کو جڑ سے اکھاڑنا ضروری ہے۔ندوة العلما،دیوبند،علی گڑھ کے مابین جو دیواریں ہیں ان کو مٹانا از حد لازم ہے۔کیوں کہ اس عمل سے اسلام کو بے حد نقصان پہنچا ہے ،کہ ایک گھر کے دو بھائی اگر الگ الگ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں تو ان کے درمیان واضح فرق دیکھنے کو ملتاہے کہ دونوں کی معلومات جدا ہیں ،دونوں کی وضع قطع مختلف ہے ،ایسا لگتا ہے کہ دونوں مختلف سماج کے فرد ہیں۔وحدانی نظام تعلیم کی آخری بنیادہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ،اول حضرت آدم علیہ السلام ہیں اللہ نے ان کو کائینات کے تمام علوم کا علم عطافرمایاتھا۔اللہ کا شکر ہے کہ اب کام شروع ہو چکا ہے کہ اسلام کی چھتری کے نیچے دینی ودنیاوی علوم کی تعلیم کا انتظام کیا جارہاہے ،اس سلسلہ میں مختلف جامعات کا قیام عمل میں چکا ہے جن میں اسلامی یونیورسٹی پاکستان،اسلامی یونیورسٹی ملیشیا وغیرہ جیسے ادارے قائم ہوچکے ہیں ۔امید ہے اس نئی پیش قدمی کا فائدہ جلد سامنے آجائے گا۔

Religious Education
Religious Education

انہوں نے فرمایاجہاں تک علم طب میں مسلمانوں کی خدمات کی بات ہے تو یہ امر واضح ہے کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کو علم طب کی تعلیم دی۔احادیث کی کتابوں میں جابجا علم طب کے متعدد اشارات ملتے ہیں ،المیہ یہ ہے کہ آج احادیث پڑھانے والے علما ء ضعف کا شکار ہوچکے ہیں وہ صحیح تعلیم نہیں دے رہے علم حدیث کی۔اسلام کا نکتہ نگاہ یہ ہے کہ کائنات میں کوئی ایسی بیماری نہیں ہے جس کے لیے دوا موجود نہ ہو۔اسلام نے علم طب کو کاروبار یا ذریعہ آمدن نہیں بنایا بلکہ طب
کو خدمت خلق اور اس کو عبادت کا مقام عطاکیا ہے۔حضورصلی اللہ عیہ وسلم کا فرمان ہے کہ کلونجی سوائے موت کے تمام امراض کے لیے مفید ہے ،اس کا اظہار آج کے ایک مصری ڈاکٹر نے اس طرح کیا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ کلونجی ایڈز کے مریضوں کے لیے بے حد مفید ہے کیوں کہ ایڈز کے سبب قوت مدافعت کم پڑ جاتی ہے جس کو کلونجی سے مکمل کیا جاسکتا ہے۔ میں نوجوانوں نے سے اپیل کرتاہوں کہ احادیث کی کتب کا مطالعہ کریں اور ان میں موجود طبی نسخوں کو خوبصورت لکھ کر اپنے ادارے میں آویزاں کریں تاکہ اسلام کی امتیازیت کا ادراک ہوسکے۔مسلم علما ء نے اپنا علم طب کے شعبہ میں خاص مقام و امتیاز حاصل کیا تھا۔جس کی بدولت آج بھی مغرب کی جامعات میں ابن سینا،زہراوی ،ابن الھیثم کو پڑھایا جاتا ہے۔

بس فرق اتنا ہے کہ مغرب نے عیاری کے ساتھ مسلم اطباء کے ناموں کے لہجات کو بدل دیاہے جس کے باعث مسلم نوجوان بھی نہیں سمجھ پاتاکہ یہ مغربی طبیب ہیں یا کوئی اور جب کہ حقیقت میں وہ مسلم اطباء کی تعلیمات کو اپنی جامعات میں پڑھاتے ہیں۔مسلم نوجوان ڈاکٹرپر لازم ہے کہ وہ مغرب کے سامنے دریوزہ گری اور کاسہ گدائی پھیلانے کی بجائے بذات خود علم طب میں موجد بنیں، اور نئی تحقیقات کا دروازہ کھولیں۔ آخر میں انہوں نے طلبہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یاد رکھیں کہ مسلک دین نہیں ہے بلکہ دین کی تفہیم کا ایک ذریعہ ہے ،اسی لئے مسلک ،تنظیم،پارٹی ،اور ہر طرح کی تقسیمیں اتحاد کی راہ میں روکاوٹ نہ بننے پائیں۔آپ پر لازم ہے کے مسلمانوں میں اتحاد ویگانگت کے قیام کے لئے اپنی ہر ممکن صلاحیتیں صرف کرکے ہر حال میں اتحاد کو قائم رکھنے کی کوشش کریں۔

ATIQ UR REHMAN BALOCHI
ATIQ UR REHMAN BALOCHI

تحریر:عتیق الرحمن (اسلام باد)
e_mail:atiqurrehman001@gmial.com
mob:03135265617

Share this:
Tags:
Islam light medicine Muslim اسلام روشنی مسلمان نظام تعلیم
Siraj-ul-Haq
Previous Post خیبر پختونخوا حکومت کا 28 جون کو کل جماعتی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان
Next Post طاہر القادری نے آپریشن ضرب عضب کو جہاد قرار دے دیا
Tahir-ul-Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close