الائیڈ بنک لمیٹڈ اینڈ ریٹیل بینکنگ گروپ کے چیف خواجہ محمد الماس لبارڈ کے صدر اور ایم این اے پرویز ملک کو ملین روپے کا عطییہ کا چیک پیش کر رھے ھیں۔ گروپ ھیڈ بزنس طاھر یقعوب بھٹی، لاھور چیمبر کے صدر فاروق افتخار اور ایگزیکٹیو کمیٹی رکن ناصر سعید بھی اس موقع پر موجود ھیں۔

