Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

المحمدیہ سٹوڈنٹس پر پابندی کی وجوہات

January 3, 2017January 3, 2017 0 1 min read
Almhmdyh Students Pakistan
Almhmdyh Students Pakistan
Almhmdyh Students Pakistan

تحریر : محمد راشد
المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کی ایک محب وطن اور علم دوست طلبا تنظیم ہے جس کے تحت ملک بھر میں طلبا کو تعلیمی رہنمائی اور مدد فراہم کی جاتی ہے۔ اس تنظیم کا ملک گیر نیٹ ورک ہے جس کے تحت طلبا کو لسانی ،مسلکی اور صوبائی تعصبات سے بالاتر ہو کر پاکستان کے پرچم تلے جمع کیا جاتا ہے۔المحمدیہ سٹوڈنٹس کا بنیادی مشن طلبا کو کارآمد شہری بنا نا ہے اور انہیں قائد اعظم کے فرامین کے مطابق زندگی بسر کرنے پر ابھارنا ہے ۔ اس مقصد کے لیے نظریہ پاکستان کی ترویج المحمدیہ سٹوڈنٹس کے بنیادی سرگرمیوں میں سے ایک ہے۔گزشتہ دنوں امریکی سٹیٹ دیپارٹمنٹ نے المحمدیہ سٹوڈنٹس پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے پابندی لگا دی ۔ امریکی انتظامیہ کی طرف سے یہنوٹیفیکیشن جاری کیا گیا کہ المحمدیہ سٹوڈنٹس کشمیری حریت پسند جماعت لشکر طیبہ کا طلبا ونگ ہے اور اس کے لیے افراد کی بھرتی اور مالی امداد فرہم کرنے کا کام کرتی ہے۔

مزید یہ الزام بھی عائد کیا گیا کہ المحمدیہ سٹوڈنٹس نوجوانوں کو مختلف قسم کے کورسز کرواتی ہے۔ ان تمام الزامات کے ساتھ یہ مضحکہ خیز اعلان بھی موجود تھا کہ المحمدیہ سٹوڈنٹس کی امریکہ میں موجود تمام جائیداد کو ضبط کرلیا گیا ہے۔ ان تمام الزامات کی حقیقت صرف اتنی ہے کہ یہ بھارتی لابی کی درخواست پر امریکہ کی طرف سے لگائے گئے ہیں ۔ المحمدیہ سٹوڈنٹس ان تمام بیانات کو رد کر چکی ہے اور کسی بھی کشمیری تنظیم سے مکمل اظہار لاتعلقی کا اعلان کرچکی ہے۔ البتہ المحمدیہ سٹوڈنٹس کے تحت ہونے والی سرگرمیاں ضرور ایسی ہیں کہ جن سے وطن عزیز پاکستان کے دشمنوں کو تکلیف ہوسکتی ہے۔ ان سرگرمیوں میں سرفہرست تعلیمی سرگرمیاں ہیں جبکہ دیگر میں نظریہ پاکستان کی ترویج اور طلبا کو ملک کے کارآمد شہری بنانے اور ان میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کرنے والے مختلف کورسز شامل ہیں۔ تعلیمی سرگرمیوں میں کیرئیر کونسلنگ سیمیناررز اور سٹڈی ٹپس ورکشاپس شامل ہیں۔

کیرئیر کونسلنگ کے تحت طلبا کو اعلی تعلیم کے مختلف شعبوں کے بارے میں رہنمائی فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے مزاج اور صلاحیت کے مطابق تعلیمی شعبے کا انتخاب کریں اور اپنی صلاحیتوں کو لوہا منوا سکیں۔ پاکستان میں طلبا کے لیے یہ ایک بڑا مسئلہ ہے کہ انہیں رہنمائی فراہم نہیں کی جاتی کہ تعلیمی شعبہ جات کیا ہیںاور ان میں داخلے کا طریق کار کیا ہے۔ اسی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے المحمدیہ سٹوڈنٹس نے کیرئیر کونسلنگ سیمینارز کے انعقاد کا فیصلہ کیا اور طلبا کی سہولت کے لیے اسی موضوع پر ایک کتاب بھی شائع کی جس میں تمام تعلیمی شعبہ جات کا تفصیلی تعارف کروایا گیاہے۔امتحانات کے دنوں میں طلبا کو سٹڈی ٹپس ورکشاپس کروائی جاتی ہیں جن میں ماہر اساتذہ کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں اور طلبا کو کم وقت میں موثر انداز میں اپنا تعلیمی نصاب مکمل کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔امتحانات ہی کے دنوں میں طلبا سے پری ایگزام ٹیسٹ بھی لیا جاتا ہے تاکہ حتمی امتحان سے قبل طلبا اپنی قابلیت کو جانچ سکیں اور اپنی خامیوں کو دور کر سکیں۔دوقومی نظریہ پاکستان کی اساس ہے اور اسی کی بنیاد پر پاکستان کا قیام وجود میں آیا تھا۔ آج جبکہ ملک دشمن عناصر اس نظریے کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں تو ایسے حالات میں المحمدیہ سٹوڈنٹس کی طرف سے نظریہ پاکستان کی بھرپور ترویج کا فیصلہ کیا گیا۔

AMS Pakistan
AMS Pakistan

ملک بھر میں احیائے نظریہ پاکستان سیمینارز کا انعقاد کیا گیا جن میں ہزاروں طلبا شریک ہوئے۔ ان سیمینارز میں اس بات پر زور دیا گیا کہ نظریہ پاکستان ہی وہ واحد بنیاد ہے کہ جس کی بنیا دپر پاکستان کا استحکام ممکن ہے۔پاکستان کے پرچم تلے ہم سب پہلے پاکستانی ہیں اور پھر سندھی،بلوچی،پنجابی اور پختون ہماری شناخت ہیں۔ مسلکی فرقہ واریت ایک زہر قاتل ہے جس کے خلاف المحمدیہ سٹوڈنٹس صف آراء ہے۔اس کے ساتھ گروہ بندی اور طلبا میں پر تشدد سیاست کو فروغ دینے والے عناصر کی المحمدیہ سٹوڈنٹس کی طرف سے ہمیشہ بیخ کنی کی گئی ہے۔ان حالات میں قائد اعظم کے فرامین ہمارے لیے مشعل راہ ہیں چنانچہ ان پر عمل درآمد کرنے میں ہی پاکستان کی بقا ممکن ہے۔المحمدیہ سٹوڈنٹس کے تحت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ہولڈ کی سیاست کو نظر انداز کرتے ہوئے طلبا کی فکری و اخلاقی تربیت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔مختلف سیمینارز اور ورکشاپس اس مقصد کے لیے کروائی جاتی ہیں جن میں ٹائم مینجمنٹ،پرسنالٹی گرومنگ،سٹریٹجک ویژن اور اسی مانند دیگر شامل ہیں۔

امریکی انتظامیہ نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ المحمدیہ سٹوڈنٹس طلبا کو مختلف کورسز کرواتی ہے۔ ان کورسز کا مقصد طلبا کو کار آمد شہری بنا نا ہے۔اگر پاکستان کے طلبا کو مفید شہری بنانا امریکہ کے نزدیک جرم ہے تو ہم یہ جرم کرتے رہیں گے۔ المحمدیہ سٹوڈنٹس کے تحت طلبا کو ابتدائی طبی امداد،فائر سیفٹی،انسداد دہشت گردی،سول ڈیفنس اور اسی مانند دیگر کورسز کروائے جاتے ہیں۔ ابتدائی طبی امداد کی ورکشاپ میں طلبا کو کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات میں ابتدائی طبی امداد دینے کی تربیت دی جاتی ہے۔ اس کورس کے ذریعے ملک بھر میں ہزاروں افراد کو اس قابل بنایا گیا گیا ہے کہ وہ ہنگامی صورتحال کی صورت میں ابتدائی طبی امداد فراہم کر سکیں۔وطن عزیز پاکستان کو دہشت گردی کے ناسور کاسامنا ہے جس سے ہم آپریشن ضرب عضب کے باعث اب نکلنے میں کامیاب ہورہے ہیں۔ ایسے حالات میں طلبا کو انسداد دہشت گردی کی ورکشاپ کروائی جاتی ہے۔آگ لگنے کی صورت میں فائر سیفٹی اور اسی مانند دیگر کورسز کا واحد مقصد ہمارے طلبا کو اپنی صلاحیتیں پاکستان کے لیے استعمال کرنے پر ابھارنا ہے۔

ان سب کے ساتھ ملک بھر میں المحمدیہ سٹوڈنٹس پر کوئی ایک مقدمہ کہیں بھی درج نہیں ہے اور نہ ہی کہیں کسی تخریبی یا غیر قانونی سرگرمی میں ملوث ہونے کا لزام ہے۔اس سب کے باوجود امریکی سٹیٹ دیپارٹمنٹ نے صرف اس لیے پابندی لگائی ہے کہ المحمدیہ سٹوڈنٹس کی نظریہ پاکستان اور پاکستان کے طلبا کومتحد کرنے کی کاوش بھارت اور امریکہ کے نزدیک قابل تعزیر جرم ٹھہرا ہے۔ کیونکہ ان سرگرمیوں کے باعث المحمدیہ سٹوڈنٹس بھارت کے پاکستان مخالف ایجنڈے کی راہ میں حائل ہے۔

چنانچہ بھارتی لابی نے پروپیگنڈا کرتے ہوئے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ سے یہ نوٹیفیکیشن جاری کروایا ہے کہ جس میں المحمدیہ سٹودنٹس پر مذکورہ بالا بے بنیاد الزامات لگائے گئے ہیں۔حقیقت یہ ہے کہ المحمدیہ سٹودنٹس ایک محب الوطن اور علم دوست طلبا تنظیم ہے۔ اگر مذکورہ بالا سرگرمیوں کی بنیاد پر ہمیں پابندی کا حق دار ٹھہرایا گیا ہے کہ جن کا مقصد طلبا کی فلاح اور پاکستان کا مفاد ہے تو ایسی سرگرمیاں المحمدیہ سٹوڈنٹس جاری رکھے گی اور نوجوانوں کو نظریہ پاکستان سے آگاہ کرتی رہے گی۔

Mohammad Rashid
Mohammad Rashid

تحریر : محمد راشد
مسئول المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان

Share this:
Tags:
Mohammad Rashid pakistan reasons restrictions students پابندی پاکستان طلبا وجوہات
Malka
Previous Post ملکہ کی خبریں 3/1/2017
Next Post ٢٠١٦ء میں کیا کھویا، کیا پایا، ٢٠١٧ء کی تیاری
2016

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close