Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

المحمدیہ اسٹوڈنٹس امریکہ کے لیے خطرہ

January 7, 2017 0 1 min read
Al Muhammadiyya Student
America Department of State
America Department of State

تحریر : محمد عبداللہ
میرے لیے یہ خبر اچھنبے کی تھی کہ امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی طلباء تنظیم المحمدیہ اسٹوڈنٹس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر ان پر پابندی عائد کردی ہے اور ان کے اثاثے منجمند کردیے ہیں قبل اس کے کہ میں اس خبر کے سیاق و سباق پر غور کرتا میرے ذہن کے گھوڑے فریقین کی تاریخ اور کردار پر دوڑنے لگے۔ امریکہ جوکہ آج پوری دنیا میں دہشت گردی اور امن کے سرٹیفیکیٹ بانٹتا پھر رہا ہے اگر اس کی تاریخ اور اقوام عالم میں اس کے کردار پر نظر دوڑائیں تو انگلیاں دانتوں تلے آجاتی ہیں کہ دنیا میں سپرپاوری کے منصب پر پہنچنے کے لیے کس طرح بلامبالغہ کروڑوں جانوں کا خون بہایا گیا۔ امریکہ کہ جس کی بنیاد ہی سیاہ فام مقامی باشندوں کے قتل اور ان کے استحصال پر ہی رکھی گئی تھی۔ڈیڑھ سو سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی دنیا بھرمیں اس مملکت کا تاثر محض ایک سامراجی عزائم رکھنے والی ایک دیشت گرد ریاست کی سی ہے۔ دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ ایسا ہو کہ جہاں امریکی خونریزی کی مثالیں موجود نہ ہوں امریکہ کے خونیں کارناموں کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ سترہ سو پجھتر سے سترہ سوتیراسی تک امریکیوں نے جنگ آزادی لڑی۔ امریکہ نے پہلی سامراجی جنگ سپین کی کالونیاں حاصل کرنے کے لیے لڑی ۔ یہ پہلا موقعہ تھا کہ امریکہ نے براعظم سے باہر قدم رکھا اور فلپائن ،گوام سمیت کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ اس کے بعد انیس سو تیرہ تک فلپائن میں ہزاروںافراد کو امریکی قبضہ مضبوط کرنے کی غرض سے قتل کر دیا گیا۔

دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی شہروں پر ایٹم بم گرا کر امریکہ نے نہ صرف سامراجی عزائم کا اظہار کیا بلکہ ایک وحشی ریاست کے طور پر اپنی شناخت کرا لی۔چند سالوں کے بعد انیس سو پچاس میں امریکہ کورین جزیرے پر مفادات کی جنگ لڑنے کے لیے موجود تھا۔ اب کی بار کیمونسٹ شمالی کوریا کو سبق سکھانے کا اعلان کیا گیا اور اپنے ورلڈ آرڈر کی مضبوطی اور اس کے اظہار کی خاطر لاکھوں کورین باشندوں کا خون بہا دیا گیا۔انیس سو ستاون میں شروع ہونیوالی ویت نام جنگ میں تین لاکھ سے زائد مقامی باشندوں کو خون کی قربانی دینا پڑی ۔انیس سو بانوے میں افریقہ کو امریکی بربریت کا سامنا کرنا پڑا اور صومالیہ کی سرزمین پر اس کے ظلم کی داستان لکھی جانے لگی۔ اسلام پسند فرح عدید کے ساتھ کشیدگی کی سزا صومالی عوام کی زندگی سے کھیل کر دی گئی۔

امریکی فوج کو تو عوامی دباو پر واپس بلا لیا گیا تاہم صومالیہ کے اسلام پسند عوام کی آزمائش ختم نہ ہوئی اور امریکی ایما پر ایتھوپیا کے ذریعے ان کا قتل عام جاری ہے۔اگر ہم صرف عراق اور افغانستان میں امریکی مظالم اور مظلوم مسلمانوں کے امریکیوں کے ہاتھوں قتل عام کی بات کریں تو بلامبالغہ بیس لاکھ سے زائد انسانوںپر آتش و آہن کی بارش برسا کر ان کو ابدی نیند سلادیا گیا۔ ان کے علاوہ پس پردہ رہ کر دنیا مین قتل و غاری کا بازار گرم کروانے مین امریکہ اور اس کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا کوئی ثانی نہیں ہے اور آج بھی دنیا بھر میں بہنے والے زیادہ تر خون کا ذمہ دار امریکہ ہی ہے۔

Al Muhammadiyya Student
Al Muhammadiyya Student

دوسری طرف اگر ہم پاکستانی طلباء تنظیم المحمدیہ اسٹوڈنٹس کی بات کریں تو ان کا کردار اس بات کا شاہد ہے کہ المحمدیہ اسٹوڈنٹس پاکستان کی محب وطن اور تعلیم دوست طلبا تنظیم ہے جوکہ پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں میں طلباء کو فرقہ واریت اور ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہوکرکیرئیر کونسلنگ، فرسٹ ایڈ ورکشاپس، کاؤنٹر ٹیررازم کورسز،ریسکیو کورسز ، سٹڈی ٹپس اور ایکسیلینس ایوارڈ سمیت دیگر کئی کورسز کروارہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ المحمدیہ اسٹوڈنٹس پاکستان بھر میں احیائے نظریہ پاکستان سیمینارز کا انعقادکرکے پاکستان کے طلباء کو نظریہ پاکستان سے روشناس کرارہی ہے۔ پاکستان میں قدرتی آفات سیلاب،زلزلہ وغیرہ کے موقع پر المحمدیہ اسٹوڈنٹس کے رضاکار پاک فوج اور ریسکیو کے اداروں کے شانہ بشانہ لوگوں کو ریلیف اور ریسکیو کر رہے ہوتے ہیں، ان کے خلاف پاکستان کے کسی بھی تھانہ میں ایک بھی درخواست تک نہیں ہے ۔ سنت نبوی چہروں پر سجائے المحمدیہ اسٹوڈنٹس کے نوجواں خوش اخلاق لہجہ لیے پورے پاکستان میں اسلام اور پاکستان کے لئے نوجوان نسل کو تیار کرنے میں مصروف عمل نظر آتے ہیں۔ میں جب ان کا یہ کردار دیکھتا ہوں تو اور بھی حیران ہوتا ہوں کہ آخر امریکہ کو ان سے کیا خطرہ درپیش ہے جو اس کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے المحمدیہ اسٹوڈنٹس پاکستان کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر ان پر پابندی عائد کردی ہے تو مجھے سمجھ آتی ہے کہ مسئلہ دراصل کچھ اور ہے جس کی پردہ داری کی جارہی ہے۔

دراصل بات یہ ہے کہ امریکہ جو کہ اپنے نیو ورلڈآرڈر کی تکمیل چاہتا ہے اور اس کے لیے وہ ہر میدان میں ہر طرح کوششیں کرتا ہے۔ انہی مقاصد کی تکمیل کی خاطر وہ بظاہر تو تعلیم کے میدان میں بھی بہت سارا سرمایہ خرچ کرتا ہےاور اس کو مختلف نام دیتا ہے۔ پاکستان میں بھی یوایس ایڈ اور دیگر کئی ناموں سے امریکہ پاکستان کے تعلیمی میدان میں اپنا سرمایہ لگارہا ہے مگر درحقیقت اس کا یہ سرمایہ لگانا اور سکالرشپس دینا تعلیم دوستی نہیں بلکہ اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل ہے جس میں پاکستان نوجوانوں کے ذہنوں کو اپنے لیے ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ سیکولرازم کی تعلیم اور ترویج و اشاعت بھی ایک بہت بڑا ایجنڈا ہے۔ پاکستان کے تعلیمی اداروں میں مختلف اوقات میں ہونے والے سپورٹس گالا،میوزیکل کنسرٹس اور دیگر پروگرام اس حقیقت کی غماضی کرتے ہیں کہ وہ ہمارے معاشرے اور بالخصوص ہمارے تعلیمی اداروں کے ماحول کو کیا رنگ دینا چاہتا ہے۔ اس کے لیے امریکہ کو بہت پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اور بہت سارا سرمایہ خرچ کرنا پڑتا ہے جس میں سے بہت بڑا حصہ وہ نا م نہاد سول سوسائٹی کی این جی اوز وغیرہ کا ہوتا ہے جو بعد میں حق نمک اداکرتی نظرآتی ہیں جبکہ المحمدیہ اسٹوڈنٹس کے صالح نوجوان بغیر کسی طمع و لالچ کے امریکہ کے مذموم مقاصد کی تکمیل میں آہنی رکاوٹ بن رہے ہیں۔ وہ تعلیمی سرگرمیوں کا انعقاد کرکے طلباء کو اپنی طرف راغب کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ طلباء کو نظریہ پاکستان اور پاکستان کی اساس لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ پر بھی اکٹھا کر رہے ہیں، وہ صرف طلباء کی تعلیمی کیرئیر کونسلنگ ہی نہیں کرتے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ طلباء کے عقائد و اعمال کی اصلاح بھی کرتے ہیں۔

وہ طلباء کو فرسٹ ایڈ اور اسکاؤٹنگ سکھانے کے ساتھ ساتھ ان کو پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ بننا بھی سکھارہے ہیں۔ اس کے لیے وہ خیبر سے کراچی تک یکسو ہوکر کام کررہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جب پاکستان کے بعض علاقوں اور ملک کی بعض بڑی جامعات میں پاکستان کا نام لینا اور پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کرنا سب سے بڑا جرم سمجھا جاتا تھا تو یہ المحمدیہ اسٹوڈنٹس کے نوجوان ہی تھے جنہوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر پاکستان کے چپے چپے اور گوشے گوشے میں احیائے نظریہ پاکستان کے سیمینار منعقد کیے اور پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کو نگرنگر لہرایا۔ یہ المحمدیہ اسٹوڈنٹس ہی ہے کہ جس کے نزدیک پنجابی،سندھی، بلوچی، پٹھان، کشمیری وغیرہ کی کوئی حیثیت اور وقعت نہیں ہے ان کے نزدیک اگر کسی چیز کی اہمیت ہے تو وہ اسلا م اور پاکستانیت ہے۔ اپنے انہی جرائم کی وجہ سے المحمدیہ اسٹوڈنٹس پاکستان امریکہ کے زیر عتاب ٹھہری ہے اور امریکہ نے ان کو اپنے راستے کی ایک دیوار سمجھتے ہوئے ان کی آواز کو خاموش کرانے کےلیے ان کو دہشت گرد قرار دے کر ان پر پابندی عائد کی ہے تاکہ یہ اپنی سرگرمیاں جاری نہ رکھ سکیں اور امریکہ کو پاکستان کے تعلیمی میدان میں کھل کھیلنے کا موقع مل سکے۔

Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah

تحریر : محمد عبداللہ

Share this:
Tags:
america organization pakistan restriction terror امریکہ پابندی پاکستان تاریخ تنظیم خطرہ دہشت گرد طلباء
Writer
Previous Post ضربِ قلم اور آن لائن لکھاری
Next Post حجاب دشمنی آخر کیا نتائج دے گی؟
Hijab Girl

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close