
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن نے الطاف حسین کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے، تر جمان برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ معلومات کے لئے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس سے رابطہ کیا جائے ، یہ معاملہ برطانوی ہائی کمیشن کا نہیں ہے۔
