
کراچی(جیوڈیسک)کراچی الطاف حسین اوراسفندیارولی کے درمیان ٹیلی فون پررابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں راہنماں کے درمیان لبرل جماعتوں کے خلاف دہشت گردی اورمستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
