Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایم آئی ٦ کے مہمان الطاف حسین منی لڈرنگ کیس میں بری

October 20, 2016October 20, 2016 0 1 min read
Altaf Hussain
Altaf Hussain
Altaf Hussain

تحریر : میر افسر امان
برطانیہ کی پولیس اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کرائون پرسیکیوشن کے کہنے پر الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ،جس میں الطاف حسین کے پاس سے پانچ لاکھ غیر قانونی پائونڈ برآمند ہوئے تھے ختم کر دیاہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق یہ ثابت نہیں ہو سکا کہ جو رقم الطاف حسین کے گھر سے ملی ہے وہ غیر قانونی طریقے سے لائی گئی یا اسے غلط مقاصد کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔ محمد انور اور سرفراز مرچنٹ کے خلاف بھی مزید کاروائی نہیں ہو گی۔ وہی ہوا جس کا حالات پر نظر رکھنے والے پہلے سے اندازے کیے بیٹھے تھے کہ الطاف حسین کو برطانیہ میں داہر کسی بھی کیس، چاہے وہ منی لانڈرنگ ہو یا عمران فاروق قتل کیس ہو کچھ بھی نہیں ہونا۔ وہ برطانیہ اور اس کے دوست ملکوں کے اثاثہ ہیں کوئی بیوقوف ہی اپنے اثاثے کو ضائع کرتا ہے۔

لندن میں الطاف حسین کے گھر سے غیر قانونی رقم برآمند ہوئی تھی۔اس میں الطاف حسین گرفتار بھی ہوئے۔ ضمانت پر رہا ہوئے۔ برسوں منی لانڈرنگ کیس چلتا رہا۔ پہلے برطانیہ کی پولیس نے الطاف حسین کے گھر پر چھاپا مارا۔پولیس اسٹیشن لیجائے گئے ۔گھنٹوں پوچھ گوچھ کئی گئی۔ اس دوران پیسے کو قانونی ثابت کرنے کے لیے کراچی سے ایم کیو ایم کے رہنمائوں اپنے لیڈر کی مدد کی اور جعلی رسیدیں لندن ارسال کیں کہ ہم نے یہ پیسے الطاف حسین کو پاکستان سے بھیجے ہیں۔ لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے رہنما محمد انوراور طارق میر سے تفتیش کی گئی انہوں اسکاٹ لینڈ یارڈ کے سامنے بیان یکارڈ کرایا تھا کہ پیسے را سے بھی وصول کیے گئے ہیں۔ یہ بیانات اسکاٹ لیڈ یارڈ کے ریکارڈ میں موجود ہیں۔ اس کی تصدیق ایم کیو ایم اور الطاف حسین کے باغی اور نئی سیاسی پارٹی،پاکستان سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفےٰ کمال نے پاکستانی میڈیا میں درجنوں دفعہ دورہرایا ہے اور کہا ہے کہ دبئی کی میٹنگ میں پیپلز پارٹی کے سابق وزیر داخلہ اور پاکستان سینیٹ کے ممبر ملک عبدلرحمان بھی موجود تھے۔

دبئی کے اسی اجلاس میں ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے مدد کی درخواست بھی کی تھی۔ کیا یہ ثبوت کافی نہیں تھے۔ جہاں تک منی لانڈرنگ کو غیر قانونی طریقے سے خرچ کرنے کی بات ہے تو اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کاغذ پر لکھی ایک تحریر بھی پکڑی تھی جس میں خریدے گئے ناجائز اسلحہ کی تفصیل لکھی ہوئی تھی۔ کیا منی لانڈرنگ کے پیسے غلط استعمال کے یہ ثبوت کافی نہیں؟ اسی سلسلے میںبی بی سی کے نمایندے نے الطاف حسین پر ایک ڈاکومنٹری پوری دنیا کو دکھائی تھی۔ کیا کیا بیان کیا جائے اگر ایم آئی سیکس کے مہمان الطاف حسین کواسکاٹ لینڈ یارڈ کی طرف سے کیس بند کرنے بات کی جائے ۔ تو نجی ٹی وی کے ایک ٹاک شو میں ایک سینئر صحافی نے کہا کہ اس سے قبل برطانیہ کے ایک لڑاکا طیارے بنانے والی کمپنی نے سعودی عرب کو غیر قانونی طور پر طیارے فروخت کرنے کا کیس برطانیہ کی عدالت کی ایک عدالت میں داہر ہوا تھا۔

سارے شواہد کے ہوتے ہوئے جب حکومت کی طرف سے عدالت کو یہ کہا گیا کہ سعودی عرب سے دہشت گردی کے بارے تعلوقات خراب ہونے اور ہماری لڑاکا طیارے بنانے والی کمپنی کی ساکھ خراب ہو گی تو عدالت کے اپنے قومی ساکھ کو برقرار رکھتے کے لیے اس کیس کو بھی بند کر دیا تھا۔ اسی ٹی وی ٹاک شور میں نواز لیگ کے ایک رہنما نے کہا کہ ہماری حکومت نے اس کیس کو صحیح طریقے سے ڈیل نہیں کیا تھا۔سیاسی رہنما بھی کہہ رہے ہیں حکومت نت ذمہ داری پوری نہیں کی یہ را کی کامیابی ہے۔چوہدری نثار خان وزیر داخلہ نے اب جب کیس ختم ہو گیا تو برطانیہ کے ہائی کمشنر سے ملاقات کر شکوہ کیا۔ اور کہا کہ پاکستان نے برطانیہ کو منی لانڈرنگ کے خلاف شوہد پیش کیے تھے جس کا جوب بھی مل گیا مگر جواب تسلی بخش نہیں۔

Money Laundering
Money Laundering

انہوں نے کہ ہم نے برطانیہ پر واضع کر دیا کہ ایک شخص کو بچانے کے لیے بند گلی میں نہ پھنسے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں الطاف حسین کے گھر سے جو رقم اور کاغذات ملے تھے ان کاغذات میں کراچی سے ملنے والے ہتھیاروں کی تفصیلات بھی درج تھیں۔ یہ کاغذات کسی ذریعے سے مجھ تک پہنچ چکے ہیں۔ان میں ہتھیاروں کی قیمتیں بھی لکھی ہوئی ہیں۔دستاویزات کے مطابق الطاف حسین اور ان کی ٹیم کا فوکس اسلحہ پر تھا۔یہ اسلحہ نائن زیرو کے قریب سے برآمند ہوا ہے۔واہ رے سیاستدانوں کے شاخسانے ١٩٩٢ء میں بھی فوج نے آپریش کر کے الطاف حسین کے ملک دشمن کارناموں کو عوام کے سامنے لایا تھا۔ اخباری اطلاعات کے مطابق اسمبلی میں حمایت کی غرض سے اسی وزیر داخلہ کی مسلم لیگ( نواز)نے ایم کیو ایم کو سہارا دیتے ہوئے قومی خزانے سے ریلیف کے نام پر٧٥ کروڑ روپے دیے تھے۔برطانیہ کے ایک صحافی کے مطابق یہ کیس سیاست کی نظر ہو گیا ہے۔

سرفرازمرچنٹ نے بھی حکومت پر اعتراض کیا اور کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر کیس برطانیہ میں اُٹھائوں گا۔ صاحبو! چھوڑہیے برطانیہ کو جس کے بھارت کے ساتھ کاروباری تعلوقات ہیں وہ کیسے الطاف حسین کو سزا دے سکتا ہے۔ برطانیہ میںبیٹھ کر الطاف حسین ١٩٩٢ء سے پاکستان میں دہشت گردی کرواتا رہا ہے مگر برطانیہ نے الطاف حسین کو کبھی بھی نہیںروکا۔ کیا حکومت پاکستان کے پاس الطاف حسین کی دہشت گردی کے ہزاروں شواہد موجود نہیں ہیں؟کیا اس نے مہاجروں کے حقوق کی نام نہاد تحریک شروع کرتے ہی اعلانیہ اپنے کارکنوں سے نہیں کہا تھا کہ کہ ٹی وی اور وی سی آر بیچ کر اسلحہ خریدو؟ کیا کراچی میں اس کی قتل غارت سے خوش ہو کر پاکستان غدار جی ایم سید مرحوم نے نہیں کہا تھا کہ جو کام میں ٤٠ سال نہ کر سکا وہ کام الطاف حسین نے ٤٠دن میں کر دیا۔

کیا بے نظیر مرحوم نے اپنے دور حکومت میں نہیں کہا تھا کہ الطاف حسین نے منی بغاوت شروع کی ہوئی ہے۔؟ کیا الطاف حسین نے پاکستان کے ازلی دشمن بھارت میں جا کر نہیں کہا تھا کہ بٹورا ایک تاریخی غلطی تھی؟ کیا یہ پاکستان کے آئین کے مطابق دو قومی نظریہ کی نفی نہیں ہے؟ کیااس نے برطانیہ کی حکومت کو خط نہیں لکھاتھی کہ پاکستان کی آئی ایس آئی کو ختم کر دیا جائے میں اس میں بر طانیہ کی مدد کرنے کے لیے تیار ہوں؟ پیپلز پارٹی کے باغی رہنما ذوالفقار مرزا نے قرآن سر پر رکھ کرپریس کانفرنس میں نہیں کہا تھا کہ اس کے سامنے الطاف حسین نے کہا تھا کہ امریکا پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے میں امریکا کی مدد کروں گا؟ کیا الطاف حسین نے قائد اعظم کے مزار کے سامنے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم نہیں جلایا تھا؟ کیا اب جو نائن زیرو کے پاس جو اسلحہ پکڑا گیا ہے الطاف حسین کے خلاف ثبوت نہیں ہے؟ اس کااعلان تو وزیر داخلہ نے خود پریس کانفرنس میں کیا ہے کہ اس اسلحہ کے تانے بانے الطاف حسین کی لسٹ جو اسکاٹ یارڈ نے پکڑی تھی سے ملتے ہیں۔ الطاف حسین نے پچیس سال سے کراچی کو یرغمال بنائے رکھا۔ پاکستان کے معاشی حب کو تباہ برباد کر دیا۔ بوری بند لاشوں کا کلچر رائج کیا۔

MQM
MQM

بھتہ خوری کر کے لندن سیٹ سیکٹرییٹ اور الطاف حسین کے شاہانہ اخراجات پورے ہوتے رہے۔ کراچی میں اسلحہ کے زور پرا لیکشن نہیں جیتے؟ ایم کیو ایم کاہر پکڑا جانے والا کارکن کہتا ہے میں نے دس،پچاس اور سو قتل کیے۔ ١٢ مئی کے قتل عام کا مقدمہ کراچی میں چلا تو ہزاروں کارکنوں کا پریشر ڈال عدالت کومقدمہ کی کاروائی نہیں چلانے دی تھی؟اب دوبارا مقدمہ قائم ہوا ہے جس میں کراچی کا میئر گرفتار ہے۔ کیا ایک عرصہ تک پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کو یرغمال نہیں بنائے رکھا تھا؟ بھتہ لینے کی غرض سے کراچی کی فیکٹری میں ٢٥٩ مزدوروں کو زندہ جلا دیا گیا؟١٩٩٢ء کے آپریشن میں حصہ لینے والے دو سو پولیس والوں کو ایک ایک قتل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی شو میں الطاف حسین نہ خود کہا تھا کہ ان پولیس والوں کو ان لوگوں کے رشتہ داروں نے قتل کیا جن کوپولیس والے نے قتل کیا تھا۔ درجنوں پکڑے جانے والے ایم کیو ایم کے کارکن را سے ٹرنینگ کے اعترافی بیان ریکارڈ کراچکے ہیں؟فاروق ستار نے بھی اعتراف کیا تھا کہ ١٩٩٢ء کے فوجی آپریشن کے دوران بھارت چلے جانے والے ایم کیو ایم کے کارکنوں نے را سے ٹرنینگ لی ہو گی۔

پاکستان کی سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے مسلح ونگ کی نشان دہی کی؟ویکی لیکس کے مطابق ایم کیو ایم نے خود کہا کہ اُس کے ٣٥ ہزار مسلح کارکن برطانیہ کے کراچی کے کونسلیٹ کی حفاظت کے لیے کراچی میں موجود ہیں۔ آخر میں ٢٢ تاریخ کو الطاف حسین نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگایا کارکنوں کو میڈیا ہائوسزر حملہ کے لیے نہیںاُکسایا ؟ الطاف حسین نے بھارت امریکا ایران ور اسرائیل سے پاکستان توڑنے کی مدد کی اپیل نہیں کی تھی؟ پاکستان کی پارلیمنٹ، سینیٹ، صوبائی اسمبلیوں میں الطاف حسین کی پاکستان مردہ باد پر کاروائی کے لیے کہاگیا ہے اس میں فاروق ستار کی ایم کیو ایم پاکستان بھی شامل ہے ۔ وزیر اعظم نوازشریف صاحب! آپ پاکستان کے حکمران ہیں جس طرح پاکستان کے دشمنوں کی مخالفت کے بر عکس آپ نے ایٹمی دھماکہ کر تاریخ میں اپنا نام درج کروایا تھا اسی طرح پاکستانی عوا م کی دیرینہ خواہش کو پورا کرتے ہوئے پا کستان کی سالمیت کے خلاف بولنے والے ایم آئی سیکس کے مہمان اور غدارِ پاکستان الطاف حسین پر پاکستان کے آئین کے تقاضے پورے کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان سے غداری کا مقدمہ قائم کر کے تاریخ میں اپنا لکھوائیںاور قرار واقعی سزا دلوائیں۔ اللہ پاکستان کا محافظ ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
altaf hussain Mir Afsar Aman police United Kingdom الطاف حسین برطانیہ بری پولیس
Muhammad Botaa
Previous Post بھمبر کی خبریں 20/10/2016
Next Post مثالی حاکمین
Islam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close