
بدین (عمران عباس) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پاکستان کی سیکیورٹی اداروں کے خلاف نازیبا تقاریر کرنے، ملک کو توڑنے، ملک سے غداری کے خلاف بدین کے شہری واحد بخش چانڈیو نے ایک پاکستانی شہری ہونے کے ناتے بدین کے ماڈل تھانے میں ایف آئی آر داخل کروادی۔
ایف آئی آر نمبر 218میں پولیس کی جانب سے
505-153A دفہ لگائی گئیں ہیں۔
