Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الطاف حسین کا پاسپورٹ

May 19, 2014 0 1 min read
Syed Arif Nonari
MQM
MQM

12 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن اور متحدہ قومی موومنٹ کے دامن پر بدنما داغ کی حیثیت رکھتا ہے۔ 2007ء میں اس روز وکلاء تحریک کے دوران اس وقت کے معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کو کراچی آنے سے روکنے اور سابق حکمران پرویز مشرف کو اپنی وفاداری کا یقین دلانے کے لئے ، پارٹی نے کراچی میں اپنی خوفناک قوت کا مظاہرہ کیا تھا۔ درجنوں بے گناہ لوگوں کی جان لی گئی تھی اور کراچی کو خوں ریز کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد ایم کیو ایم کے دباو کی وجہ سے ہی اس واقعہ کی نہ تو غیر جانبدارانہ تحقیقات ہو سکی ہیں اور نہ ہی اس دن عام لوگوں کے اجتماعات پر اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کا ارتکاب کرنے والوں کا سراغ لگایا جا سکا ہے۔

اس سال اس روز جب ملک بھر کے وکیل اور سیاسی کارکن اس یوم سیاہ کی یاد منا رہے تھے ، متحدہ قومی موومنٹ ایک بار پھر کراچی کو بند کرنے اور شدید احتجاج کرنے کی دھمکیاں دے رہی تھی۔ اس بار ان دھمکیوں کی وجہ نزول یہ ہے کہ حکومت پاکستان نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو قومی شناختی کارڈ اور پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے میں روایتی تساہل سے کام لیا ہے ۔ ایک سیاسی معاملہ کو وزارت داخلہ کے بیورو کریٹس کے ہاتھوں میں دے دیا گیا ہے ۔ جس کے نتیجے میں اب ایم کیو ایم کے ممبران قومی اسمبلی و سینیٹرز اہم قومی معاملات پر گفتگو کرنے کی بجائے پارلیمنٹ ہاوس میں دھرنے دے رہے ہیں۔

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ متحدہ قومی موومنٹ کو تماشہ لگانے ، خبروں کی زینت بننے اور کراچی کو بند کرنے کا ڈھنگ آتا ہے ۔ اب اس کا مظاہرہ ان خبروں کے تناظر میں کیا جا رہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے الطاف حسین کو شناختی کارڈجاری کرنے میں تساہل سے کام لیا جا رہا ہے ۔الطاف حسین کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے 4 اپریل کو پاکستانی پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ کے لئے درخواست دی تھی اور ان کے پاس اس کی رسید بھی موجود ہے ۔ وزارت داخلہ نہ صرف یہ کہ اس حقیقت سے انکار کرتی ہے بلکہ اس نے برطانیہ میں نادرا کے سربراہ کو فوری طور پر برطانیہ سے پاکستان طلب کر لیا ہے ۔ اس تنازعہ کا پس منظر یہ ہے کہ برطانیہ میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے نادرا ٹیم کو ہمراہ لیا اور الطاف حسین کے گھر جا کر ضابطے کی کارروائی مکمل کروائی۔ اس مقصد کے لئے جو مشینری استعمال ہوتی ہے ، وہ بھی سفارتخانہ سے الطاف بھائی کے گھر لے جائی گئی۔

واجد شمس الحسن ایک منجھے ہوئے صحافی ہیں تاہم بشرط استواری بے نظیر بھٹو نے انہیں 1994ء میں پہلی مرتبہ برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر مقرر کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کی حکومت ختم ہونے کے ساتھ ہی ان کا عہدہ بھی ختم ہو گیا۔ تاہم انہوں نے لندن کو ہی اپنا مسکن بنا لیا اور بے نظیر بھٹو کے گشتی سفیر و مشیر اور سیکرٹری کے طور پر جلا وطنی کے دوران ان کے لئے خدمات سرانجام دیتے رہے ۔ 2008ء میں پیپلز پارٹی کی حکومت بحال ہونے پر انہیں دوبارہ برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر بنا دیا گیا۔ ملک میں حکومت تبدیل ہونے کے باوجود میاں نواز شریف نے بھی انہیں اس عہدہ سے علیحدہ نہیں کیا تھا تاہم الطاف حسین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کرنے کے تنازعہ پر انہیں علیحدہ کیا گیا ہے یوں تو ایم کیو ایم کے قائد کو پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کرنے میں کوئی چیز مانع نہیں ہے ۔ یہ درست ہے کہ الطاف حسین 1992ء سے برطانیہ میں مقیم ہیں۔ انہوں نے سیاسی پناہ کے بعد وہاں کی شہریت بھی حاصل کر لی ہے ۔ پاکستانی قانون کے تحت پاکستانی نڑاد برطانوی شہری دہری شہریت رکھنے کے حقدار ہیں۔ اس طرح کسی بھی پاکستان کو برطانوی شہریت اور پاسپورٹ حاصل کرنے کے باوجود پاکستانی پاسپورٹ دینے سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

البتہ اس مقصد کے لئے درخواست دہندہ کو درخواست گزار بن کر خود چل کر سفارتخانہ یعنی حکومت پاکستان کی خدمت میں حاضر ہو کر ” استدعا ” کرنا پڑتی ہے۔ الطاف حسین کے معاملہ میں واجد شمس الحسن کی کرم فرمائی سے معاملہ الٹا ہو گیا اور سفارتخانہ مطلوبہ مشینری اور اہلکاروں سمیت الطاف بھائی کے دولت کدے پر حاضر ہو گیا۔ اس میں تو شک نہیں ہے کہ پاکستانی وزارت داخلہ کو اس معاملہ کو مسئلہ بنا کر غیر ضروری الجھن پیدا کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ لیکن وزارت داخلہ میں سرکاری افسر وہی کرتے ہیں جو اوپر کا اشارہ یا گنجلک قواعد کا تقاضہ، کہتا ہے۔ اس حالت میں جو بات زیادہ ناقابل فہم ہے وہ یہ کہ ایک سیاسی پارٹی کے رہنما اور عام آدمی کو بااختیار بنانے کے دعویدار الطاف حسین اور ان کی پارٹی کو آخر عام آدمی کی طرح رویہ اختیار کرنے میں کیا مشکل درپیش ہے ۔ برطانیہ میں الطاف بھائی محفوظ ہیں اور چلتے پھرتے بھی ہیں۔ اگر وہ بنفس نفیس سفارتخانہ تشریف لے آتے تو ان کی شان میں کوئی کمی واقع نہ ہوتی بلکہ اس سے ان کا قد ہی بلند ہوتا۔ اس کے برعکس اس مسئلہ کو انا کا سوال بنا کر ایم کیو ایم ایک بار پھر یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ وہ صرف اپنی اسٹریٹ پاور کو ہی سیاسی قوت سمجھتی ہے اور ایک شخص کے لئے اس طاقت کا غلط یا صحیح استعمال کرنے پر ہر وقت آمادہ و تیار رہتی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے جس طرح الطاف حسین کو ایک اوتار کا درجہ دیا ہے، وہ پارٹی کے سیاسی پیغام اور کردار کے لئے نہایت مہلک ثابت ہو رہا ہے۔

اس کے باوجود الطاف حسین اور ان کے رفقاء اس گرداب سے باہر نکلنے پر آمادہ نہیں ہیں بلکہ ہر آنے والے دن کے ساتھ خود کو زیادہ سے زیادہ مشکل میں گرفتار کر رہے ہیں۔ اس پس منظر میں پاکستانی پاسپورٹ کے لئے درخواست کو مسئلہ بنا کر دھمکی آمیز انداز اختیار کرنا، متحدہ اور اس کے قائدین کو ہرگز زیب نہیں دیتا۔ دنیا کی تاریخ کے سب بڑے لیڈر عام آدمی کی طرح زندگی گزارنے اور اپنی انکساری کی وجہ سے ہی عظمت کی دائمی بلندیوں کو پہنچ سکے ہیں۔ الطاف حسین کو اگر عظیم بننے کا شوق ہے تو انہیں بھی یہ سبق سیکھنا ہو گا۔ایم کیو ایم کے مختلف رہنماوں نے پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کے حوالے سے الطاف حسین کی کوششوں اور ارادوں کے حوالے سے مختلف بیان دئیے ہیں۔ تاہم یہ بات زیادہ قرین قیاس ہے کہ الطاف حسین فی الوقت پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ اس کی ایک وجہ تو یہی ہے کہ پاکستان میں وہ کئی خطرناک مقدموں میں مطلوب ہیں اور اسلام آباد میں حکومت سے ابھی تک سلسلہ جنبانی قائم نہیں ہو پا رہا ہے۔

Syed Arif Nonari
Syed Arif Nonari

تحریر: سید عارف نو ناری

Share this:
Tags:
altaf hussain MQM passport power الطاف حسین ایم کیو ایم پاسپورٹ طاقت
Demonstrating
Previous Post گیس، پانی اور سیوریج سسٹم کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
Next Post لاہور: یوتھ ونگ ن لیگ کے وفد کا یوتھ فورم فار کشمیر کے دفتر کا دورہ
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close