Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امن کی آشا

October 3, 2013October 3, 2013 0 1 min read
pakistan
pakistan
pakistan

یونانی داستان گو ایسوپ کہتا ہے مسلسل خوف کی حالت میں زندہ رہنے سے مرجانا کہیں بہتر ہے۔ لیکن یہاں تو پاکستان سمیت پورا عالمِ اسلام حالتِ خوف میں ہے اور ہم شیر کی ایک دن کی زندگی پر گیدڑ کی سو سالہ زندگی کو محض اِس لیے ترجیع دیتے ہیں کہ ہمیں اسی میں عافیت نظر آتی ہے۔ غالباََ اسی کو امن کی آشا کا نام دیا جاتاہے۔ لاریب اعتدال و میانہ روی دینِ مبیں کا درسِ اوّل لیکن اِس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم ہر زمینی خُدا کی چوکھٹ پہ سجدہ ریز ہو جائیں۔ دین جہاں امن و شانتی کا درس دیتا ہے وہیں اپنے گھوڑے تیار رکھنے کا حکم بھی صادر فرماتا ہے۔

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے ”اللہ کے نزدیک دو قطروں سے زیادہ کوئی قطرہ پسندیدہ نہیں۔ ایک آنسو کا قطرہ جو اللہ کے خوف سے نکلا ، دوسرا خون کا قطرہ جو اللہ کی راہ میں گرا۔ اور یہ بھی میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہی فرمان ہے”اپنے مال کی خاطر لڑو ، یہاں تک کہ آخرت میں شہیدوں میں شامل ہو جاؤ یا اپنا مال بچا لو۔ لیکن جدیدیت کی اِس فضاء میں اِن کُہنہ باتوں پردھیان دینے کی فرصت کہاں۔ ربّ کائینات نے توحکمت کی کتاب میں فرما دیا کہ ”ہم نے قُرآن میں سب کچھ بیان کر دیا ہے۔

آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے آخری خطبے میں یہ گارنٹی دے دی کہ اگر اِس کتاب کو مضبوطی سے تھامے رکھو گے تو قیامت تک گمراہ نہیں ہو گے لیکن ہم تارکِ قُرآن ہو کر رسوا ہو گئے۔ ہمیں ہر ”ازم” میں کشش نظر آتی ہے خواہ وہ سوشلزم ہو یا کمیو نزم ،کیپیٹل ازم یا سیکولر ازم لیکن اگر کسی ازم میں کشش نظر نہیں آتی تووہ ہے”اسلام ازم۔ اسی مکمل ضابطۂ حیات، اسی اسلام ازم کے تحت مسلمانوں نے دنیا پر صدیوں ایسی حکومت کی جس کی نظیر تاریخِ عالم میں کہیں نہیں ملتی اور جس کا بَر ملا اقرار غیر مسلم بھی کرتے ہیں۔

پھر ہوا کچھ یوں کہ ہم نے اسلاف کی میراث سے روگردانی کر کے رسوا ہو گئے اور غیر سینے سے لگا کر حکمران۔ ہمارے سیکولر دانشوروں کی تان ہمیشہ اِس پر ٹوٹتی ہے کہ ہم پہلے اپنے آپ کو اِس قابل توکر لیں کہ غیروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر سکیں۔ بجا ارشاد، سوال مگر یہ ہے کہ اگر ہم پر جنگ مسلط کر دی جائے تو پھر تو پھر ہتھیار پھینک کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ذلتوں کے غارِ عمیق میں جا گریں یا پھر مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو جائیں۔ یہ بجا کہ ہم معاشی طور پر مضبوط نہیں لیکن جب مشرکینِ مکّہ نے مسلمانوں پر پہلی جنگ مسلط کی تب اُن کی معیشت کتنی مضبوط تھی۔

Mohammad Bin Qasim
Mohammad Bin Qasim

بدر کے میدان میں مسلمانوں کے پاس کتنا جنگی سازو سامان تھا۔ غزوۂ خندق میں پیٹ پر پتھر باندھ کر کس نے خندق کھودی تھی؟۔ محمد بن قاسم اور طارق بن زیاد کے پاس کتنی عددی قوت اور جنگی سازو سامان تھا۔ تاریخِ عالم کا حرف حرف پڑھ لیجئے آپ کو سامانِ حرب اور عددی قوت کے لحاظ سے مسلمان اپنے دشمنوں سے کمتر لیکن جذبۂ ایمانی سے سرشار نظر آئیں گے۔ میرا مطلوب و مقصود یہ ہرگز نہیں کہ ہم جنگی جنوں میں مبتلا ہو جائیں۔ میں تو فقط اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو غیرت بریگیڈ کا طعنہ دینے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ ہندوستان کا انچ انچ ہمارے ایٹمی میزائلوں کی زد میں ہے۔

اَس کے باوجود بھی ہم دِلی کے لال قلعے پر جھنڈا لہرانے کے جنوں میں ہرگز مبتلاء نہیں لیکن کسی کو یہ بھی اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ لاہور کے جمخانہ میں جام لنڈھانے کے جنوں میں مبتلاء ہو۔ کشمیر کو قائدِ اعظم نے اپنی شہ رگ قرار دیا تھا اور یہ آج بھی ہماری شہ رگ ہی ہے جہاں 6 لاکھ کشمیری جان دے چکے، 1 ہزار لا پتہ، سات ہزار ایسی خفیہ قبروں کی نشاندہی ہوئی جہاں ایک ایک قبر میں کئی کئی شہید دفن، عصمتیں لوٹی جا رہی ہیں اور عقوبت خانوں میں مظلوموں پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے۔

اِس کے باوجود بھی جب ہمارے وزیرِ اعظم مسلۂ کشمیر کو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی بات کرتے ہیں تو من موہن جی کی تلملاہٹ اُنہیں بوکھلاہٹ کے اُس مقام تک لے جاتی ہے کہ وہ ”دیہاتی بُڑھیا” کی طرح اوباما کے سامنے شکایات کا دفتر کھول بیٹھتے ہیں۔ میاں نواز شریف صاحب جب از راہِ تفنن یہی بات کہتے ہیں تو مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہاتھوں کو لہرا لہرا کر نریندر مودی وائی تبائی بکنا شروع کر دیتے ہیں۔ میاں صاحب کا انٹرویو کرنے والے انڈین صحافی نے ٹویٹر پر یہ پیغام دیا کہ میاں صاحب نے ایسی کوئی بات نہیں۔

کہی جس میں من موہن سنگھ کی تضحیک کا کوئی پہلو نکلتا ہو۔ اِس کے باوجود بھی جنگی جنوں میں مبتلاء بی جے پی اور انڈین پریس اور الیکٹرانک میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا رکھا ہے۔ ہمارے امن کی فاختائیں اُڑانے والے تجزیہ نگاریہ کہتے ہیں کہ امن اور شانتی سے پاکستان کو اربوں ڈالر سالانہ کا فائدہ ہو گا اور بھوک اور افلاس کا خاتمہ کیا جا سکے گا۔ بجا لیکن اگر پاکستان کی مجموعی آبادی سے چار گنا سے بھی زیادہ (اسّی کروڑ) خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والے ہندوستانی عوام کا حکومتِ ہند کو مطلق احساس نہیں تو ہم کیوں امن کی آشا کے لیے مرے جا رہے ہیں۔

Mian Nawaz Sharif
Mian Nawaz Sharif

میاں نواز شریف صاحب اور من موہن سنگھ صاحب کی ملاقات ناشتے پر طے تھی لیکن میاں صاحب اپنے ہوٹل سے ناشتہ کرکے نکلے اور من موہن جی سے ایک گھنٹہ پندرہ منٹ پر محیط ملاقات کی جس میں تمام متنازع مسائل پر بات ہوئی لیکن اسے محض ایک تعارفی تقریب ہی قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ بھارت میں الیکشن کی آمد آمد ہے اور تمام تر سرویز کے مطابق بی جے پی کو کانگرس پر واضح برتری حاصل ہے اِس لیے اِس ملاقات کو مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کی ایک کوشش سے زیادہ وزن نہیں دیا جا سکتا ہے۔ نریندر مودی کا واویلا بھی الیکشن کیمپین کا ہی حصّہ ہے۔

دراصل انڈیا میں ہمیشہ ”کرش پاکستان” الیکشن کا مرغوب ترین نعرہ رہا ہے جبکہ پاکستان میں ”کرش انڈیا” کانعرہ لگانے والوں کو کبھی کامیابی نصیب نہیں ہوئی۔ اِس لحاظ سے دیکھا جائے تو صرف انڈیا ہی ہمہ وقت جنگی جنوں میں مبتلاء نظرآتا ہے جبکہ اکابرینِ پاکستان نے ہمیشہ مذاکرات کو افضل گردانا۔ ہم تو اتنے محتاط ہیں کہ ”را” کی بلوچستان میں واضح در اندازی” کے باوجود احتجاج تک نہیں کرتے جبکہ ہندوستان میں ہونے والی ہر دہشت گردی میں حکومتِ ہند کو پاکستان ہی کا ہاتھ نظر آتا ہے۔

انڈین وزیرِ خارجہ سلیمان خورشید نے پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے بارے میں اپنے دِل کی بھڑاس نکالی۔ اللہ بھلا کرے وزیرِ داخلہ چوہدری نثار احمد کا جنہوں نے سلیمان خورشید کے الزامات کا مُنہ توڑ جواب دیا اور کھری کھری سنائیں۔ جنابِ میاں نواز شریف کا اقوامِ متحدہ میں خطاب عوامی امنگوں کا آئینہ دار تھا۔ اُنہوں نے دھیمے مگر پُر وقار لہجے میں وہ سب کچھ کہہ ڈالا جو ایک آزاد و خود مختار ایٹمی قوت کے سربراہ کو زیبا تھا۔ اُنہوں نے لگی لپٹی رکھے بغیر ڈرون حملوں پر اپنا موقف واضح کیا اور اقوامِ متحدہ کو بھی یہ کہہ کر شرم دلائی کہ سات دہائیوں سے کشمیر کا مسلہ اقوامِ متحدہ میں گل سڑ رہا ہے لیکن اسے آج تک لائقِ اعتناء نہیں سمجھا گیا۔

وزیرِ اعظم کے خطاب سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ یہ ادراک کر چکے ہیں کہ اقوامِ عالم میں نئی صف بندی ہونے کو ہے جس میں انڈیا، افغانستان اور امریکہ ایک طرف اور پاکستان، ایران، چین اور روس دوسری طرف کھڑے نظر آنے کے واضح اشارے ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ نیویارک میں امریکی، افغانی اور انڈین اکابرین کی بار بار ملاقاتوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ افغانستان سے نکلنے کے بعد امریکہ اپنے مفادات کا تحفظ انڈیا کے سپرد کرکے افغانستان میں پاکستان کے کردار کو فراموش کرنا چاہتا ہے۔ میاں صاحب نے بھی وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھا لنے کے فوری بعد چین کا دورہ کرکے ”عالمی غنڈے” امریکہ کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ ”ہوئے تم دوست جس کے ، دشمن اُس کا آسماں کیوں ہو۔
تحریر : پروفیسر مظہر

Share this:
Tags:
greek pakistan Professor Mazhar story straight امن پاکستان پروفیسر مظہر داستان مسلسل یونانی
Lahore
Previous Post لاہور اسکریپ کے گودام میں لگنے والی آگ پر 2 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا
Next Post ہنگو: کالعدم تنظیم کے مرکز پر خودکش حملہ، 15 شدت پسند ہلاک
Suicide Attack

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close