Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں 3/12/2016

December 3, 2016 0 1 min read
DIO News
DIO News

قصور (بیورورپورٹ) ڈی سی او قصور عمارہ خان کا گورنمنٹ سکینڈری سکول برائے متاثرہ سماعت اور گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار سلولرنر کا دورہ‘خصوصی بچوں کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ تفصیل کے مطابق ڈی سی او قصور عمارہ خان نے گزشتہ روز گورنمنٹ سکینڈری سکول برائے متاثرہ سماعت قصور اور گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار سلولرنرز کا دورہ کیا ۔سیکورٹی ‘صفائی ستھرائی اور بچوں کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ای ڈی او سی ڈی تنویر احمد خاں ، پرنسپل گورنمنٹ سکینڈری سکول برائے متاثرہ سماعت زرینہ واحد‘پرنسپل گورنمنٹ انسٹیٹیوٹ فار سلولرنرنویرہ ظفر اور دیگر بھی موجود تھے ۔ ڈی سی او عمارہ خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل بچے ہماری خصوصی شفقت اور ہمدردی کے طلبگار ہوتے ہیں اساتذہ کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ ان بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں ۔ انہوں نے ای ڈی او سی ڈی کو ہدایت کی کہ ان سپیشل سکولوں کی تزئین و آرائش کا کام فوری طور پر کروائیں ۔انہوں نے باالخصوص ان سکولوں کی سیکورٹی اور صفائی ستھرائی کیلئے فوری طور پر انتظامات کرنے کی ہدایت کی ۔ ڈی سی او عمارہ خان نے کہا کہ حکومت پنجاب نے تعلیمی شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں اور اس مقصد کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ باالخصوص سپیشل بچوں کی تعلیم و تربیت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونیوالے نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری ‘ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈینیشن /ریٹرننگ آفیسر ضلع کونسل عبدالسلام عارف نے ضلع کونسل کے نومنتخب بلدیاتی نمائندوں سے حلف لیا ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ ڈی سی او کمیٹی روم میں ضلع کونسل کے نومنتخب ممبران کی تقریب حلف منعقد ہوئی ۔ جس میں ڈی سی او قصور عمارہ خان نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔ اس موقع پر گزشتہ ماہ ضلع کونسل کی مخصوص نشستوں جن میں خواتین ‘کسان ‘ٹیکنو کریٹ اور یوتھ ممبران شامل ہیں کے انتخابات میں منتخب ہونے والے ممبران ضلع کونسل نے شرکت کی ۔ ڈی او سی /ریٹرننگ آفیسر ضلع کونسل عبدالسلام عارف نے نومنتخب ممبران سے حلف لیا ۔ اس موقع پر ڈی سی او قصور عمارہ خان اور ڈی او سی عبدالسلام عارف نے نومنتخب ممبران کو مبارکباد دی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ نومنتخب ممبران عوام کی تواقعات پر پور ا اتریں گے اور پاکستان کو ایک مضبوط اور ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)بغیر لائسنس ادویات تیار کرنے والی دو لیبارٹریاں سیل‘ پروڈکشن انچارج اور مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ ڈرگ کنٹرولر ٹیم نے قصور کی حدود میں واقع شرینا لیبارٹری کی اچانک چیکنگ کی تو معلوم ہوا کہ شرینا لیبارٹری کے پاس ادویات تیار کرنے کا لائسنس ہی نہیں، متعلقہ ڈرگ انسپکٹر رمیض خان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لیبارٹری کو سیل کر دیا اور مشینری اور ادویات کا تمام سٹاک ضبط کر لیا۔ ضبط شدہ ادویات کو تجزیئے کے لئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا جبکہ شرینا لیبارٹری کے مالک الیاس بھٹی اور لیبارٹری پروڈکشن انچارج توصیف تنویر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا۔ دریں اثناء چونیاں میں چھانگامانگا روڈ پر واقع یونانی لیبارٹری بھی بغیر لائنس ادویات تیار کر رہی تھی۔ چیکنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ لیبارٹری کاپروڈکشن یونٹ انتہائی ناقص اور غیرمعیاری ہے ۔ جس پر ڈرگ کنٹرول ٹیم نے یونانی لیبارٹری کے پروڈکشن یونٹ کو سیل کر دیا جبکہ مشینری سمیت تمام سٹاک ضبط کر لیا گیا۔ لیبارٹری کے مالک محمد صدیق اورپروڈکشن انچارج محمد اقبال کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں لیبارٹریز سے 50لاکھ مالیت کی مشینری اور ادویات ضبط کی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ) عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش جاری ،عوام کے جلوس ، مساجد سجادی گئیں ، پروگرامزجاری،جلوسوں اور محافل کوعقیدت و احترام کیساتھ منانے کے لئے تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں،میلاد شریف کی خوشی میں عاشقان رسول ﷺ نے گھروں ،بازاروں اور سڑکوں کو نعتیہ اشعار پر مبنی بینرز سے سجانے سمیت برقی قمقموں سے چراغاں کردیا گیا ہے،شہریوں نے عید میلاد شریف کے آتے ہی گھروں پر چراغاں کردیا جبکہ رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجاوٹ بھی کی جا رہی ہے ،دوسری جانب شہر کی میلاد کمیٹی اور انجمن طلبا ء اسلام نے بھی بارہ ربیع الاول کے جلوس اور میلاد شریف کے سلسلے میں انتظامات کرنا شروع کردیئے ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ْ قصور(بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی محمدنعیم صفدر انصاری نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں صحت مند سرگرمیوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے جس کے لئے کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا ہو گا،قصور میں ریکارڈ تعمیروترقی کے کام کئے ہیں ، میرے دور میں سپورٹس کے کے حوالہ سے بہترین کام کیا گیا جبکہ عالمی معیار کا گراؤنڈ عنقریب بن جائے گاان خیالات کااظہار انہوں نے فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنا منٹ کے افتتاح کے موقع پر کیا،انہوں نے کہا کہ فڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد کھیلوں کا فروغ ہے،حکومتی سرپرستی میں کھیلوں کے انعقاد سے مثبت نتائج سامنے آئیں گے،انہوں نے کرکٹ ٹورنا منٹ میں حصہ لینے والے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے محنت اور لگن سے پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں بھی ملک و قوم کا نام روشن کرنا ہے، حاجی محمدنعیم صفدر انصاری نے کہاکہ نوجوانوں میں کھیلوں کا فروغ صحت مند معاشرے کی تعمیر کے لیے اشد ضروری ہے۔ کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام ممکن وسائل مہیا کئے جائیں گے تا کہ کھلاڑی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اپنا لوہا منوا سکیں اوردنیا بھر میں ملک و قوم کا نام روشن کر یں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے ایم این اے میاں فاروق احمدانصاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم چار متضاد بیانات دے کر پاناما لیکس کی دلدل میں پھنس چکے ہیں وزیر اعظم کو لاکھوں ڈالر کا دبئی، سعودی عرب، قطر اور لندن پہنچنے کا جواب دینا ہو گا،پبلک سیکرٹریٹ گنڈاسنگھ روڈ سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن متعدد اراکین اسمبلی کو بیرو ن ملک کی جائیدادیں ظاہر نہ کرنے پر نا اہل کر چکا ہے وزیر اعظم نے گوشواروں میں اپنی اہلیہ کی بیرون ملک جائیداد کا ذکر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ صادق اور امین نہیں رہے اور آرٹیکل 62-63 کے زمرے میں آتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے پاناما پیپرزکے منظر عام پر آنے کے بعد قوم سے خطاب اور بعد ازاں پارلیمنٹ میں اپنی تقریر کے دوران یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ ملک سے ہر قسم کے احتساب کے لئے خود کو پیش کر دیں گے، اخلاقیات کا یہی تقاضا ہے وزیر اعظم مستعفی ہو کر عدالتوں کا سامنا کریں اور اپنے خلاف لگے الزامات کا جواب دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کھڈیاں خاص(نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ کے راہنماو جنرل کونسلر چوہدری ہارون اسماعیل نے کہا ہے کہ بھارت ایٹمی پاکستان کے ساتھ تصادم کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ایٹمی پاکستان کی دفاعی صلاحیت اورہماری سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت سے بھارت بخوبی آگاہ ہے۔انہوں نے کہا کہ متعصب اورانتہاپسند نریندرمودی نے بھارت کاشیرازہ بکھیرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کومتحد کردیا ۔ وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں پاکستان کاایک ایک فرد مادروطن کامحافظ ہے ۔انہوں نے کہا کہ مودی کا دورحکومت دن بدن بھارت کوامن سے دُور لے جارہا ہے۔ بھارت میں بدترین داخلی عدم استحکام ،بے یقینی اوربے چینی مودی سرکار کی انتہاپسندانہ سوچ کاشاخسانہ ہے۔پاکستا ن اپنے دفاع کیلئے پورے قد سے کھڑا ہے ،اگر نریندرمودی نے پاکستان کیخلاف جارحیت کاارادہ بھی کیا توہندوستان کوہندوؤں کیلئے شمشان گھاٹ بنادیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر بھارت نے بزدلی کامظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کیخلاف آبی جارحیت کا ارتکاب کیا تواسے عالمی ضمیر کوجواب دینا پڑے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کھڈیاں خاص (نامہ نگار)محمد سلیم خلیفہ نقشبندی کو چیرمین سردار عابد جمال ڈوگر کوصدر اور مہر بشارت صدیقی کوسیکرٹری جنرل سٹی پریس کلب کھڈیاں منتخب ہونے پرعلاقہ کے معززین عبدالسلام فارمیسی والے،حای محمد عظم،حاجی محمد اشرف ،چوہدری بدر فاروق،ڈاکٹر محمد افضل چوہدری،حاجی عبدالغفار ہوشیار پوری،سردار علی گاوید ڈوگر،ملک اسد نذیر بلوچ،چوہدری راشد محمود چیف آفیسر کھڈیاں ،عبدالروف ڈوگر چیف آفیسر کوٹ رادھاکشن، محمد ادریس TORقصور،شیخ ساجد جی ایم کھڈیاں،مولانا مھمد جمیل،چوہدری ہارون اسماعیل جنرل کونسلر،رانا اسد علی خاں سٹی صدر ن لیگ کھڈیاں ،حاجی احمد علی صابری کونسلر،چوہدری محمد اشرف چیرمین یونین کونسل بذید پور،مہر نصرالرحمان و دیگر نہیں انہیں مبارک باد دی

DIO News
DIO News
Mian Tariq Ansari
Mian Tariq Ansari
MPA Naeem Safdar
MPA Naeem Safdar
Share this:
Tags:
Amara Khan Cleaning Facilities security بچوں ستھرائی سہولیات سیکورٹی عمارہ خان
Bicycle Races
Previous Post قائد اعظم گولڈ کپ سائیکل ریس 25 دسمبر کو منعقد ہو گی
Next Post بلدیہ کورنگی نے عید میلاد النبی کے حوالے سے جلوسوں کے روٹس پر استرکاری کا آغاز کردیا
karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close