Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قصور کی خبریں سے 9/6/2016

June 9, 2016 0 1 min read
Amara
Amara

قصور (بیورورپورٹ) ڈی سی او قصور عمارہ خاں نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے لگائے گئے سستے رمضان بازاروں میں عوام کو ناصرف مختلف اشیائے خوردونوش پر خصوصی سبسڈی دی جارہی ہے بلکہ ان اشیاء کی کوالٹی کو بھی مسلسل یقینی بنایا جا رہا ہے ‘ضلع بھر میں قائم تمام سستے رمضان بازاروں پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس و دیگر افسران ڈیوٹی دے رہے ہیں جو اشیائے خوردونوش کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔ انہوں نے بعض اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی کہ سستے رمضان بازار بیوروکریسی اور بااثر شخصیات کی لوٹ مار کا ذریعہ ہیں اور ان بازاروں میں اشیاء ناقص اور غیر معیاری ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ سستے رمضان بازاروں میں صفائی ستھرائی ، سیکورٹی اور بزرگ مرد و خواتین کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے سستے رمضان بازاروں میں 10کلو آٹا 290روپے ‘چینی 55روپے ‘گھی مارکیٹ ریٹ سے 10روپے کم ‘انڈے مارکیٹ ریٹ سے 5روپے کم ‘چکن مارکیٹ ریٹ سے 10روپے کم ‘گوشت مارکیٹ ریٹ سے 20روپے کم نیز فیئر پرائز شاپس پر دال چنا ، دال ماش ، بیسن ، کھجور و دیگر اشیاء پر خصوصی سبسڈی دی گئی ہے۔ ان اشیاء کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے وہ خود ضلع بھر کے تمام رمضان بازاروں کا روزانہ کی بنیادوں پر معائنہ کر رہی ہیں ۔انہوں نے واضح کیا کہ ناجائز منافع خوری اور غیر معیاری اشیاء کی فروخت ہرگز اجازت نہ دی جائیگی اور ایسا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) پابندی کے باوجود ہوٹلوں پر مچھلی کی مہنگے داموں فروخت جاری، شہباز خان روڈ سمیت شہربھر کے ہوٹلوں پر مضرصحت اور ناقص مصالحوں سے تیار شدہ مچھلی کی فروخت سے قصور شہرکانام بدنام ہونے لگا ، روزانہ درجنوں مریض پیٹ کی بیماریوں کے باعث ہسپتال کارخ کرنے لگے، حکام نوٹس لیں ، شہریوں کا ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ، تفصیلات کیمطابق ان دنوں مچھلی بچوں کوپیدا کرنے کیلئے انڈے دیتی ہے اور گرمیوں کے اس موسم میں مچھلی کی فروخت سمیت ہرقسم کے شکار پر حکومت پابندی لگادیتی ہے ، مگر دولت کمانے کی ہوس میں اندھے دکاندار مچھلیوں کے انڈوں سمیت مچھلی کو مضرصحت اور ناقص مصالحوں سے تیار کرکے فروخت کرنے میں مصروف ہیں ، شہباز خان روڈ ، للیانی اڈا ، مسجدنور چوک، اسٹیل باغ ودیگر پوائنٹ پر مچھلی ڈبل ریٹس 720روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جارہی ہے ، پاکستان فلاح پارٹی کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمود الہی چشتی نے بتایا کہ اس موسم میں انڈے والی مچھلی کی فروخت قابل جرم بدترین حرکت ہے ، جبکہ گرم مصالحے اور ناقص اشیاء کااستعمال کرنا مریض بڑھاؤ مہم ہے ، جسکی مذمت کرتے ہیں ،ڈسٹرکٹ آفیسر( شکار )نے بتایا کہ ان دنوں میں مچھلی سمیت کوئی بھی شکار کرنا جرم ہے خلاف ورزی پر حکومت حرکت میں آئے گی ، شہریوں نے اعلی حکام سے کاروائی کامطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورورپورٹ) ایڈیشنل میڈیکل سپرینڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈاکٹرضیا ء الرحمن خالد مےؤ نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں نمایاں تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گئیں ،ایمرجنسی میں بہت مریض ہیں ، ڈاکٹرز کی کمی سمیت تمام معاملات حل کرلیں گے ، ڈی سی او قصور عمارہ خان ،ای ڈی او ہیلتھ قصور ،ڈاکٹرخالد محمود ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال کی گائیڈ لائن کے مطابق شہریوں سے ملکر ہم اس ہسپتال کو تمام ڈسٹرکٹ ہسپتالوں سے معیاری اور اچھا ہسپتال بنا کردم لیں گے ، میرے دور میں جس طرح ہم نے ایم این سی ایچ پروگرام میں کام کرکے عزت کمائی اب بھی اللہ میری اور میرے ساتھیوں کی مددکرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ممبر ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی قصورو جنرل سیکرٹری یونین آف جرنلسٹس حاجی محمداحمدچوہدری، چےئرمین الیکٹرونک میڈیا مہر بابا عبدالرحمن سے ملاقات میں کیا ، انہوں نے کہا کہ وہ اس سے قبل یہاں قصور ضلع میں قائمقام ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ،دفترای ڈی او ہیلتھ میں بھی اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں ، اوراپنے کام کے ماہر اور محکمہ صحت کے قابل ترین افسران میں سے ہیں ، بطور ایم ایس ڈاکٹرخالد محمودکی تعیناتی کے احکامات سے بھی ہسپتال بہتر ہوگا ،اب ہماری تمام ٹیم ایکٹیو اور محنتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

MPA Manzor Ans
MPA Manzor Ans

قصور (بیورو رپورٹ) آزاد امیدوار ایم پی اے قصورشہر و جنرل سیکرٹری انصارموومنٹ پاکستان منظوراحمدانصاری نے کہا ہے کہ رمضان پیکیج، رمضان بازار اور عوامی دسترخوان بھی نمائشی ثابت ہوں گے اور ماضی کی طرح فوٹوسیشن تک محدود رہیں گے اور ان کا حقیقی فائدہ نچلے طبقے کے عوام تک نہیں پہنچ پائے گا جس کے نتیجے میں بے پناہ وسائل لوٹ مار کی نذرہوجائیں گے۔ رمضان پیکیج، رمضان بازارمحض نمائشی اقدامات ہیں جس کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے۔ کرپشن حکمرانوں اور سرکاری اداروں کو گھن کی طرح کھا گئی ہے جس کی وجہ سے ہر حکومتی فیصلہ محض ضابطے کی کاروائی بن کر رہ گیاہے اور مطلوبہ مقاصد حاصل نہیں ہو رہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نے ٹیکس پر ٹیکس لگا کر غریب آدمی سے زندہ رہنے کا حق بھی چھین لیا ہے ۔ جنرل سیکرٹری انصارموومنٹ پاکستان منظوراحمدانصاری نے کہا کہ رمضان بازار محض ڈرامہ ہے اگر حکمران روزہ داروں کو ریلیف دینے کے لئے مخلص ہوتے تو مارکیٹ میں اشیاء ضروریہ پر ریلیف دیتے ۔ 5ارب کی سبسڈی بھی کمیشن مافیا کی تجوریوں میں جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Safia Saed PML N
Safia Saed PML N

قصور (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین ضلع قصور کی صدر محترمہ صفیہ سعید نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست اور عوامی امنگوں کا آئینہ دار ہوگا۔ بجٹ غریب پرور ہوگا جس میں عام آدمی پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، آئندہ مالی کے بجٹ میں صحت، تعلیم، پینے کے صاف پانی اور سماجی بہبود کے دیگر شعبوں کیلئے اربوں روپے کے اضافی وسائل رکھے جائیں گے،میڈیا سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ تیز رفتار معاشی ترقی اور ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے معیاری تعلیم کا فروغ نہایت اہمیت کا حامل ہے اور اس مقصد کیلئے ہرممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔صفیہ سعید نے کہا کہ آئندہ مالی کے بجٹ میں معیاری تعلیم کے فروغ اور علم کی کرنیں صوبے کے کونے کونے میں بکھیرنے کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں گے۔ پسماندہ اور دور دراز علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی اور ان علاقوں میں ترقیاتی سکیمیں ترجیحی بنیادوں پر مکمل کی جائیں گی۔ سابق برسوں کی طرح جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے آبادی کے تناسب سے زیادہ فنڈز رکھے جائیں گے اور ان علاقوں میں عوام کی دہلیز پر انہیں معیاری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری رہے گا، مسلم لیگ ن کی حکومت عوام دوست ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورو رپورٹ) واپڈا کمپلین آفس،بجلی درست کرنے والوں سے منہ مانگی فیس وصول کرنے لگے ،شدید گرمی میں بجلی درست کرانے کی فوری ضرورت ہوتی ہے، ایس ای واپڈا فوری نوٹس لیں، تفصیلا ت کے مطابقہ واپڈا کمپلین آفس پتواں والہ گیٹ کمپلین درست کرکے رشوت وصول کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں یا پھر 9250049پر فون ریسو کرنے والاکہتا ہے کہ ملازم رسول پور گئے ہوئے ہیں جب واپس آئیں گے فوری بھیج دیں گے جبکہ جب فون پر ہی کہا جائے کہ چائے پانی دیں گے تو کہا جاتا ہے بھائی جی آپ کہا سے بول رہے ہیں واپڈا ملازم آپ کے پاس فوری پہنچ رہے ہیں شہریوں غلام بنی مشتاق احمد نعیم چوہدری ، مہر عاشق علی ، چوہدری محمد علی نے بتایا کہ ان لوگوں نے بجلی درست کرنے کے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں یہاں پر صرف رشوت چلتی ہے غریب آدمی پرائیویٹ لوگوں سے بجلی درست کرواتے ہیں کمپلین آفس کے خلاف شکایت کے انبا ر لگائے ہوئے کہا کہ ایک ای واپڈا کمپلین آفس کے ملازمین کو فوری تبدیل کرکے نیا سٹاف لگائیں جو شہریوں سے بہتر رویہ اور ان کی شکایت کا فوری ازالہ کر سکیں تاکہ ان کو فون پر ٹرخاتے رہیں ترجمان واپڈا سب ڈویثر ن نے کہا کہ شہریوں کی پہلے بھی شکایت موصول ہوئی ہیں انکوائری کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قصور (بیورو رپورٹ) یونین آف جرنلسٹس کا اجلاس ، ملک عارف علی کی ساس کے انتقال پراظہارِ تعزیت، تفصیلات کیمطابق پریس کلب کی تنظیم یونین آف جرنلسٹس کا اجلاس زیر صدارت صدر عطاء محمدقصوری منعقد ہوا ، جس میں جنرل سیکرٹری محمداحمدچوہدری ،توصیف احمدشاد،بابا عبدالرحمن، سعیداحمدبھٹی، عمران شہزاد انصاری، محمدافضل انصاری ،مہرشان الہی جماعتی، شفیق سالک، عمران فیضی، عمیرعلی انصاری، شفیق سہجریا، عمران زیب سمیت دیگر صحافیوں نے شرکت کی، اجلاس میں رکن پریس کلب و ایڈمن قصور لوورز ملک عارف علی کی ساس کے انتقال پراظہارِ تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

Share this:
Tags:
Amara Khan kasur market price ramadan security رمضان سیکورٹی قصور قیمتوں مارکیٹ
Quran
Previous Post قرآن ہر شک سے بالاتر کتاب ہے، سید حسین احمد مدنی
Next Post فیصل آباد کی خبریں 9/6/2016
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close