Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سفیر پاکستان اور کپتان

February 24, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : ناصر اقبال خان

باب العلم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فرمودات مینارہ نور کی مانند ہر دور کے انسانوں کو تاریک راہوں سے بچا تے ہیں،آپ نے اپنے اقوال میں انسانوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا ،”دوسروں کے عیب تلاش کرنیوالے کی مثال اس مکھی جیسی ہے جو صحت مند جسم چھوڑ کر صرف زخم پر بیٹھتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان پر تنقید برائے تنقید کرنے کیلئے جو لوگ ان کے ماضی کے چند متنازعہ واقعات کاسہارالے رہے ہیں انہیں مکھی کہنابیجا نہ ہوگاجوعمران خان کے اوصاف حمیدہ کوچھوڑکرصرف ان کے عہدشباب کی چند باتوں پر”بھنبھناتے” اور”بڑبڑاتے” ہیں۔ہمارے ہاں جو”شریف ”ہونے کادعویٰ کرتے ہیں وہ شریف نہیں ہوتے جبکہ عمران خان نے کبھی کامل انسان اور زیرک سیاستدان ہونے کادعویٰ نہیں کیا مگرقدرت نے اس اناڑی سیاستدان کے ہاتھوں ہماری سیاست کے بڑے بڑے برج الٹادیے ہیں ،جو اپنے آپ کوسب پربھاری کہاکرتے تھے ان سے بھی نیب کابوجھ برداشت نہیں ہورہا۔عمران خان نے یقینااپنے ماضی کی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا اورخودکوکافی تبدیل کیاہے اور یقینا وقت کے ساتھ ساتھ عمران خان کی شخصیت اور سیاست میں مزیدمثبت تبدیلی آئے گی لیکن ان کے مدمقابل چارچاردہائیوں سے قومی سیاست میں سرگرم سیاستدان اپنی غلطیوں سے سیکھنے اوراپنے سیاسی گناہوں کاکفارہ اداکرنے کیلئے تیار نہیں۔

اللہ تعالیٰ سچے دل سے کی جانیوالی توبہ ردنہیں کرتا اوربڑے سے بڑے گنہگاروں کودرگزرکردیتا ہے لیکن زمینی فرعون یعنی مصنوعی خداکسی قیمت پردوسروں کومعاف نہیں کرتے۔ایک طرف لاہور پولیس کے مستعد ڈی ایس پی ذولفقار علی بٹ جس وقت ایس ایچ اواکبری گیٹ تھے ان دنوں انہوںنے دوران گشت ایک بچے کودیکھاجو گندے نالے میں ڈوب رہا ہے وہ وردی سمیت کودگئے اوراسے زندہ بچالیا، ذولفقار علی بٹ کی اس انسان دوستی ،فرض شناسی اوربہادری پرانہیں ترقی اورنقدانعام سے نوازاگیا دوسری طرف پاکستان کے منتخب وزیراعظم عمران خان ہیں جوملک وقوم کو دیوالیہ یعنی ہزیمت کے گندے جوہڑمیں غرقاب ہونے سے بچانے کیلئے خطرات کی پرواہ کئے بغیر اس میں کودپڑے ہیں اورکسی حدتک اسے رسوائی،تنہائی اورپاتال کی گہرائی میں گرنے سے بچابھی لیا ہے توانہیں متحدہ اپوزیشن کی طرف سے تنقید کی آڑمیں توہین کانشانہ بنایاجارہا ہے حالانکہ قومی معیشت کی اس ابتر” پوزیشن” کے پیچھے ”اپوزیشن” یعنی پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن)کی قیادت کاہاتھ ہے جوباری باری اقتدارمیں آتے اورقومی وسائل میں نقب لگاتے رہے اورآج انہیں نیب آسیب لگتا ہے۔

عمران خان کو ناپسندیدہ القابات سے نوازنے اوران کامیڈیاٹرائل کرنیوالے دیکھتے رہ گئے انہوں نے وزارت عظمیٰ کاحلف اٹھالیااورآج دنیا کی مقتدرقوتوں کو کپتان کے ساتھ کام کرتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے۔پاکستان پرعالمی برادری کے اعتماد کی بحالی کاکریڈٹ عمران خان کوجاتا ہے۔ماضی میں پاکستان سعودیہ ، چین اورسری لنکاسمیت متعدد ملکوں کی مددکرتارہا ہے اگرآج وہ ملک پاکستان کی مددکررہے ہیں تواس میں برائی کیاہے ۔حضرت علی کا ایک اورقول ہے،”ہرانسان اپنی زبان کے پیچھے چھپاہوا ہے ،جس وقت وہ بولتاہے تواسے سمجھناآسان ہوجاتا ہے”۔حکومت کے بعض وزراء بالخصوص فیاض چوہان اوراپوزیشن کے متعدد قائدین کی گفتگوسن کران کی علمیت اورتربیت کا اندازہ ہوجاتا ہے۔جس طرح عمران خان کوبدعنوان عناصرسخت ناپسند ہیں اس طرح انہیں اپنی جماعت کے چندبدزبان عناصر سے بھی اظہاربیزاری کرناہوگاجومسلسل ان کی جماعت کیلئے ندامت اور ہزیمت کاسبب بن رہے ہیں۔پنجاب کے انتھک صوبائی وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال سے مخلص، سنجیدہ ، زیرک اورعوام دوست سیاستدان پاکستان تحریک انصاف کاروشن چہرہ اورسرمایہ ہیں،میں پنجاب کی سیاست میں نیک نیت میاں اسلم کا” اقبال ”مزیدبلندہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ کچھ وزیروں کی طرح میاں اسلم اقبال کی زبان نہیںچلتی کیونکہ ان کاکام بولتا ہے،میاں اسلم اقبال کی شبانہ روزمحنت نے وزارت صنعت وتجارت کوزندہ کردیا ۔

حضرت علی سے کسی نے سوال پوچھا ،” ہماری زندگی میں آنیوالی کوئی مصیبت یاپریشانی ہماری سزاہے یاہماراامتحان ،ہم کس طرح اس بات کا فیصلہ کریں گے ،باب العلم نے جواب دیا جو واقعہ انسان کو اپنے معبودکے مزیدقریب کردے وہ امتحان لیکن اگر واقعہ رونماہونے کے بعد بندہ اپنے رب سے دورہوجائے تووہ اس کیلئے سزاہے۔یقینا جوانسان مخلوق سے دورہووہ خالق کے نزدیک نہیں ہوسکتا ۔ عمران خان نے بھی اللہ تعالیٰ کے قرب کی شاہراہ پر قدم رکھ د یے ہیں،ہماری دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے کپتان سے راضی ہواوران کیلئے آسانیاں پیداکرے اورعمران خان اپنے ہم وطنوں میں آسانیاں تقسیم کرتے رہیں۔دوسری طرف اقتدار سے محروم کچھ لوگ سیاست کی آڑ میں ریاست کے قومی مفادات کوبلڈوز کرنے کے درپے ہیں۔حضرت علی سے کسی نے پوچھادنیاکیاشے ہے ،آپ نے جواب دیا”اگرحلال ہے تواس کا حساب ہے اوراگرحرام ہے توعذاب ہے ”۔ظاہر ہے جس نے زندگی بھر دونوں ہاتھوں سے حرام اکٹھاکیاہو اس کیلئے نیب کسی آسیب اورعذاب کی مانند ہے۔انسان آسائش کیلئے دولت کماتا ہے جبکہ یہی دولت چوروں کیلئے آزمائش اورگلے کاپھندا بن جاتی ہے۔

ریحام خان کی نام نہاد کتاب جبکہ مسلم لیگ (ن)اورپیپلزپارٹی کی طرف سے بدترین میڈیاٹرائل کے باوجود کس کی عزت ا ورحکومت محفوظ بلکہ وہ ماضی سے زیادہ اپنے ہم وطنوں کا محبوب اوردنیامیںمقبول ہے جبکہ نیب کی گرفت سے نکل جانے کے باوجودکس کی عزت قصہ ماضی بن گئی ہے،اب اس کابات کافیصلہ میں آپ پرچھوڑتا ہوں۔ حضرت علی کا ایک اور فرمان ذیشان ہے ،”ہراس دوست پراعتمادکروجوکسی مصیبت میںتمہارے کام آیا ہو”۔ سعودی عرب،ترکی اور چین ہمارے آزمائے ہوئے باوفااورباصفا دوست ہیں،ان تینوں ملکوں کے ساتھ پاکستان کی دوستی سودوزیاں سے بے نیاز ہے۔ سعودی عرب،پاکستان،ترکی اور چین نے کبھی کسی زمینی یاآسمانی آفت ،مصیبت اور نازک مرحلے میں ایک دوسرے کوتنہااوربے یارومددگار نہیں چھوڑا،ان شاء اللہ آئندہ بھی ایک دوسرے کاہاتھ نہیں چھوڑیں گے۔بھارت اوراس کے بھگت پاکستان کوسفارتی سطح پرتنہااورمعاشی طورپرتباہ کرنے کاخیال دل سے نکال دیں۔مودی مائنڈسیٹ اب بھارتی سیاست میں مزید کوئی اپ سیٹ نہیں کرسکتا،اگرالیکشن شفاف ہوئے توہندومودی کومستردکردیں گے۔

باباجی ابوانیس صوفی برکت علی نے فرمایا تھا،” وہ وقت دورنہیںجب دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اورناں کے مطابق ہوں گے” بلاشبہ وہ وقت آپہنچا ہے۔عمران خان کے اقتدارمیں آنے سے پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی ہے کیونکہ اب پاکستان کوڈرایا،دھمکایااوردبایانہیں جاسکتا۔کپتان کی قیادت میںپاکستان نے ”رن وے ”پر دوڑناشروع کردیا ہے ان شاء اللہ عنقریب ٹیک آف کرجائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کے تاریخی دورہ پاکستان کے بعد فطری دشمن بھارت کوجس دبنگ اوردوٹوک اندازسے جواب دیا وہ نوازشریف اورآصف زرداری دونوں میں سے کوئی نہیں دے سکتا تھا۔بھارت کے نوے فیصد لوگ تصادم تودرکنار پاکستان کے ساتھ تنائوبھی نہیں چاہتے لیکن اقتدار کے حریص نریندرمودی کے سر پرخون اورجنون سوار ہے،بھارت کے سورمایادرکھیںپاک فوج کے جوان مادروطن کے دفاع کیلئے بیداراورشوق شہادت سے سرشار ہیں۔افواج پاکستان کے ترجمان میجر جنرل آصف غفورنے اپنی حالیہ پریس کانفرنس میں دشمن ملک بھارت کی سیاسی ودفاعی قیادت کومخاطب کرتے ہوئے جوکچھ کہاوہ بہت کچھ ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے دشمن کواس کی زبان میں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس باربھارت کے ملٹری ”ایکشن ”کیخلاف ہمارا”ری ایکشن ”مختلف اورحیران کن ہو گا۔

جدید سعودی عرب کے پرجوش اورانتھک معمار ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کے حالیہ دورہ پاکستان کی سیاسی،سفارتی اورمعاشی اہمیت جبکہ مادروطن کیلئے اس کے دوررس ثمرات سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔پاکستان کی منتخب اوردفاعی قیادت نے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کو جس شایان شان اندازسے خوش آمدیدکہا اس سے زیادہ والہانہ محبت ،دعائوں اوروفائوں کے ساتھ الوداع کیا۔ ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان پاکستانیوں کوجومحبت دے اور اسلام آباد سے جومحبت سمیٹ کراپنے ساتھ لے گئے ہیں وہ انمول ہے۔وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سعودیہ میں قیدپاکستانیوں کی رہائی کامطالبہ سن کر ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے فوری رہائی کاحکم صادرکردیا اوریوں 2107 پاکستانیوں کورہائی نصیب ہوئی ، ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان نے اپنے اس مستحسن اقدام سے کروڑوں پاکستانیوں کواپناگرویدہ بنا لیا ہے۔

ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کاخودکوسعودی عرب میںپاکستان کاسفیرقراردینا معمولی بات نہیں،سفیرپاکستان شہزادہ محمدبن سلمان اورکپتان عمران خان کے درمیان ”روحانیت” دونوں ملکوں کے عوام کیلئے ”طمانیت ”کاسبب بن گئی ۔وزیراعظم عمران خان کا سعودیہ میں مقیم پاکستان کے مزدوروں،ہنرمندوں اور ہرسال جانیوالے حجاج کیلئے آسانیاں مانگناایک خوشگوار”تبدیلی” ہے کیونکہ پچھلے حکمران خاندان نے ڈیل زدہ جلاوطنی کے دوران سعودیہ کے شاہی خاندان سے اپنے نجی تعلقات کوفروغ دینے ،وہاں سرمایہ کاری کیلئے سہولیات اورمراعات مانگنے کے سواکچھ نہیں کیاتھا لیکن عمران خان اپنے پیشرووزرائے اعظم سے بہت مختلف ہیں وہ سادہ اندازمیں عام پاکستانیوں کیلئے آسانی اورآسودگی کے خواہاں اوراس کارخیر کیلئے کوشاں ہیں ۔ آغاز سے انجام تک ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان کاہرروح پرورمنظر دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کی گاڑی ڈرائیور کی توانہیں طعنہ د ینے والے مسلم لیگ (ن) اورپیپلزپارٹی کے قائدین یادکریں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی لاہورآمدپرہیلی پیڈسے جاتی امراء تک میاں نوازشریف نے اپنے ہم منصب کی گاڑی ڈرائیوکی تھی۔

وزیراعظم عمران خان اوران کی ٹیم کے ساتھ افواج پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمرجاویدباجوہ اورپاکستان میں سعودیہ کے ہردلعزیز سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان کی کامیابی کیلئے کلیدی کرداراداکیا۔جس وقت ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کاطیارہ پاکستان میں اتراتوسفیر نواف بن سعیدالمالکی نے طیارے کے اندرجاکرانہیں خوش آمدیدکہا۔سعودی عرب اورپاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات کومزید بلندی پرلے جانے میں سفیر نواف بن سعیدالمالکی کاکردارفراموش نہیں کیا جاسکتا ۔وزیراعظم عمران خان اور افواج پاکستان کے سپہ سالار جنرل قمرجاویدباجوہ کے درمیان مثالی ہم آہنگی کے بغیر شاید ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کاحالیہ دورہ پاکستا ن اس قدرکامیاب نہ ہوتا۔

ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان اوردورہ بھارت میں کوئی موازنہ نہیں بنتا۔جومٹھی بھرلوگ سعودیہ کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان کوناکام اوردورہ بھارت کوکامیاب قراردے رہے ہیں وہ اپنے شور سے پاکستانیوں کے اجتماعی شعور کاکچھ نہیں بگاڑسکتے ۔ایک طرف مسلم لیگ (ن) کے قائدین کاکہنا ہے سعودی عرب کے ساتھ ہونیوالے معاہدے ان کے دوراقتدارمیں طے پاگئے تھے اسلئے ان کاکریڈٹ ہمیں دیاجائے جبکہ دوسری طرف پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کادعویٰ کرتے ہوئے انہیں شرم تک نہیں آتی کیونکہ ایٹمی پروگرام ذوالفقارعلی بھٹو کے دورمیں شروع ہواتھا ۔مسلم لیگ (ن) کے قائدین اورپارلیمنٹرین مسلسل ڈیل اورڈھیل کی تردیدکررہے ہیں لیکن فوجی ڈکٹیٹر پرویز مشرف کو ڈھیل دینے کے بدلے اس کے ساتھ شریف خاندان کی تحریری ڈیل اورجدہ کے قصرسرورمیں جلاوطنی ریکارڈ پر ہے ۔میاں نوازشریف نے اپنے ہردوراقتدارمیں بھارت سے دوستی مگرافواج پاکستان سے دشمنی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ عالمی عدالت انصاف میں بھارتی ایڈووکیٹ کا میاں نوازشریف کے اجمل قصاب والے انٹرویوکواپنے حق میں استعمال کرناان پاکستانیوں کے ضمیر پردستک اوران سے” انصاف” کامتقاضی ہے جوابھی تک ”عدالتوں اورہسپتالوں کے باہرمیاں تیرے جانثاربے شمار بے شمار”کے نعرے لگارہے ہیں۔عوام یادرکھیںجس سیاستدان کی سیاست سے پاکستانیت کی” مہک” نہیں آتی وہ ملک وقوم کیلئے سرطان سے زیادہ ”مہلک ”ہے۔

Muhammad Nasir Iqbal Khan
Muhammad Nasir Iqbal Khan

تحریر : ناصر اقبال خان

Share this:
Tags:
Ambassador captain change imran khan pakistan politics Prime Minister تبدیلی تنقید سفیر پاکستان سیاست عمران خان کپتان وزیراعظم
Narendra Modi
Previous Post بھارتی سازش ناکام
Next Post بھارت پاکستان کو دباؤ میں لانے کا خیال ذہن سے نکال دے: وزیر خارجہ
Shah Mehmood Qureshi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close