
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق آئینی ترمیم کا اطلاق سینیٹ کے ہونے والے انتخابات پر نہیں ہو گا۔
موجودہ انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے نہیں ہو سکتا۔ سینیٹ الیکشن کے لئے شیڈول جاری ہو چکا ہے اب انتخابی عمل تبدیل نہیں کر سکتے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے اگر سینیٹ انتخابات موخر ہوئے تو سینیٹ تحلیل ہو جائے گا۔
