Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اکیسویں ترمیم، دہشت گردی اور سیاسی مصلحتیں

January 10, 2015January 10, 2015 0 1 min read
Parliament
Parliament
Parliament

تحریر : فاروق اعظم
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی متفقہ منظوری کے بعد صدر مملکت نے فوجی عدالتوں کے بل پر دستخط کرکے اکیسویں آئینی ترمیم کو باضابطہ قانون کا درجہ دے دیا ہے۔ پاکستان کی 68 سالہ تاریخ میں آئین کی تدوین، منسوخی، معطلی اور ترمیم کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ملک میں دو آئین منسوخ ہونے کے علاوہ 1973ء کا موجودہ آئین اکیس ترامیم کے ساتھ تین بار معطل ہوچکا ہے۔یقیناََ آئین میں ترمیم ضرورت کے تحت ہی کی جاتی ہے۔ لیکن بعض ترامیم نے پاکستان کی سیاسی و صحافتی حلقوں سے لے کر عمومی سطح پر بھی خوب ہل چل پیدا کی ہے۔ ضیاء الحق کی آٹھویں اور پرویز مشرف کی سترہویں ترمیم جمہوری حلقوں میں آج بھی ہدفِ تنقید ہیں۔ جبکہ نواز شریف کی تیرہویں اور چودہویں ترمیم کو بھی حکومتی احتسابی عمل میں رکاوٹ بننے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ تاہم پیپلز پارٹی کے دور میں اٹھارویں ترمیم نے پارلیمنٹ کی بالادستی کو مستحکم کردیا ہے۔ حالیہ اکیسویں ترمیم میں قومی ایکشن پلان بل کے تحت آئین اور آرمی ایکٹ 1952ء میں ترامیم کرکے پاکستان میں دو سال کے لیے خصوصی فوجی عدالتوں کے قیام کو آئینی شکل دے دی گئی ہے۔

فوجی عدالتیں کوئی نئی شہ نہیں ہیں۔ اس سے قبل چار مارشل لاء ادوار کے علاوہ نواز شریف کے جمہوری دور میں بھی فوجی عدالتیں قائم کی جاچکی ہیں۔ گویا کہ فوجی عدالتوں کا تجربہ پاکستان میں چھٹی بار دہرایا جا رہا ہے۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد پوری قوم آپس کے اختلافات کو بھلاکر دہشت گردی کے خلاف یک زباں ہوگئی تھی۔ فوجی عدالتوں کے قیام پر تمام جماعتوں کی رضامندی اس بات کی دلیل تھی کہ مذہبی و سیاسی جماعتیں دہشت گردوں کو کسی قسم کی رعایت دینے کے حق میں نہیں ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے قومی ایکشن پلان بل کے الفاظ متنازع حیثیت اختیار کرچکے ہیں۔اکیسویں ترمیم میں کہا گیا ہے کہ فوجی عدالتیں مذہب یا فرقے کی بنیاد پر ہتھیار اٹھانے والے شخص، گروہ، دہشت گرد گروپ اور تنظیم کا ٹرائل کریں گی۔

پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث افراد کا ٹرائل بھی فوجی عدالتوں میں ہوگا۔ سول اور فوجی تنصیبات پر حملوں، اغواء برائے تاوان، بے گناہ شخص کو قتل کرنے، دھماکا خیز مواد، آلات یا خود کش جیکٹ رکھنے والوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں گے۔ بیرون ملک یا مقامی ذرائع سے دہشت گردی کے لیے فنڈ حاصل کرنے والوں اور غیر قانونی مذہبی سرگرمیوں میں ملوث افراد کا ٹرائل بھی فوجی عدالتیں کریں گی۔ اکیسویں ترمیمی بل کے الفاظ پر مذہبی حلقہ سخت تحفظات کا اظہار کر رہا ہے۔ پالیمانی مذہبی جماعتوں میں جمعیت علمائے اسلام (ف) اور جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے ان کے تحفظات دور نہ کیے جانے پر ووٹنگ میں حصہ بھی نہیں لیا۔

Peshawar Incident
Peshawar Incident

اگر دیکھا جائے تو مذہبی حلقوں کے تحفظات اپنی جگہ درست معلوم ہوتے ہیں۔ دہشت گردی کو مذہب اور فرقہ سے جوڑ کر سراسر امتیازی رویہ اختیار کیا جا رہا ہے۔ اس بات سے اختلاف نہیں کہ مذہب کے نام پر گمراہ طبقوں نے درندگی کی بدترین مثالیں قائم کی ہیں۔ لیکن دہشت گردی کے تمام تر واقعات مذہبی فرقوں کے کھاتے میں ڈال دینا حقائق پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہوگا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بلوچستان کے علیحدگی پسند مذہب کی بنیاد پربندوق اٹھائے کھڑے ہیں؟ کیا کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے تمام تر واقعات فرقہ واریت کا شاخسانہ ہیں؟ کیا لیاری میں گینگ وار کارندے مذہبی شناخت کی بنیاد پر مخالفین کو ٹھکانے لگا رہے ہیں؟ یقیناََ پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں لسانی، علاقائی حتیٰ کے سیاسی بنیادوں پر بھی ہوتی رہی ہیں۔

اکیسویں ترمیم میں الفاظ کی ہیر پھیر نے سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردی کے خلاف قائم قومی اتفاق رائے کو سبوتاژ کرکے رکھ دیا ہے۔ بل کے الفاظ سے یہ خدشہ ہونے لگا ہے کہ عدالتوں میں اب دہشت گردی کی اقسام بھی زیر بحث لائی جائیں گی۔ یعنی وکیل صفائی مدعا علیہ کی وکالت کرتے ہوئے مذہبی و غیر مذہبی، اچھے و برے دہشت گرد کی اصطلاحیں استعمال کریں گے۔ آخر آئین میں درج دہشت گردی کی اس تعریف کو کیوں اپنایا نہ گیا کہ جو بھی ریاست اور اداروں کے خلاف بندوق اٹھائے، یا بے گناہوں کا قتل عام کرے، وہ چاہے کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتا ہو دہشت گرد کہلائے گا۔ سیاسی و صحافتی حلقوں میں کہا جارہا ہے کہ قومی ایکشن پلان بل کے الفاظ سے سیاسی مصلحتیں جھلک رہی ہیں۔حکمراں جماعت نے متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے فوجی عدالتیں قابل قبول بنانے کی خاطر الفاظ کی ہیر پھیر سے کام لیا ہے۔ حکمراں جماعت کی مجبوریاں اپنی جگہ، لیکن اس وقت ملک دہشت گردی کا شکار ہے۔

ملک میں فتنہ و فساد برپا کرنے والوں کا مقابلہ تن تنہا نہیں کیا جاسکتا۔ اس کے لیے قومی اتفاق رائے کا قائم ہونا ضروری ہے۔ مذہبی جماعتوں کے تحفظات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف اقدامات سے خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔ دہشت گردی کو مذہب اور فرقے سے جوڑنا عمومی حلقوں میں بھی ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاسی و مذہبی جماعتیں باہمی اتفاق کی فضا قائم رکھتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف یک زباں ہوجائیں۔ حکمراں جماعت اور قانون کے پاسداروں کو سمجھ لینا چاہئے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشت گردوں میں تفریق کیے بغیر ہر تخریب کار کو قانون کے کٹہرے میں لاکر قرار واقعی سزا دینی چاہئے۔

Farooq Azam
Farooq Azam

تحریر : فاروق اعظم
farooqazam620@yahoo.com
0315-2246038

Share this:
Tags:
amendment interests military courts national assembly parliament political terrorism پارلیمنٹ دہشت گردی سیاسی فوجی عدالتوں قومی اسمبلی
School Security
Previous Post تعلیمی ادارے اور سیکیورٹی پالیسی
Next Post محفل میلاد پر خودکش حملہ اسلام دشمن کارروائی ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close