Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ دھوکے باز یا پاکستان

January 6, 2018 1 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : اسلم انجم قریشی
امریکہ دھوکے باز یا پاکستان اس بات کا فیصلہ اب عالمی عدالت میں ہو گا امریکہ کو پاکستان کی جانب سے باربار یقین دہانی کرائی جانے کے باوجود امریکہ اپنی ہٹ دھری کی پالیسی پر بضد ہیں اور آئے دن وہ پاکستان پر الزامات وبہتان تراشی لگاتے لگاتے تھکتا نہیں سب سے پہلی تو بات یہ ہے کہ امریکی صدر امریکہ کا بزدل صدر ہے جو اپنا مکروہ چہرہ چھپ چھپا کرٹویٹ جو کہ قابل اعتبار عمل نہیں اس کا سہارا لیکر پاکستان کے خلاف مختلف قسم کے بیان داغ دیتا ہے پاکستان کی خاموشی کو اس نے کمزوری سمجھا ہوا ہے جبکہ اس کا اپنا خیال ہے پاکستان اپنے اصولی موقف پر پہلے اور اب بھی قائم ہے امریکہ اپنی غلط پالیسیوں کے سبب وہ پاکستان مخلص جیسے اتحادی ملک سے محروم ہوجائے گا جو امریکی عوام کے لیے نیک سگون نہیں امریکی عوام امریکی صدر کی پالیسیوں پرنظر ثانی کرے پھر گزرا ہوا وقت واپس نہیں آئے گا۔

پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے گزشتہ روز امریکہ پرواضح کردیا ہے کہ وہ پاکستان کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ بند کردے پاکستان دھمکیوں کی ایسی پروا نہیں کرتااور پاک فوج اپنی ملک کی سلامتی اورخود مختار ی کی دفاع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے اور ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔پاک فوج کے سربراہ چیف آرمی اسٹاف پاکستان قمر جاوید باجوہ یہ کہہ چکے ہیںکہ دہشت گردوں سے لڑائی کے عوض امریکی امداد کی ضرورت نہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ بیان کی پوری پاکستانی قوم سخت الفاظوں میں مزمت کرتی ہے ٹرمپ کو پاکستان جیسے ملک کے متعلق سوچ سمجھ کر اپنا خیال دینا چاہیے یہ انتہائی درجے کی بے وقوفی تصور کی جائے گی۔

ایک ملک پاکستان جس نے ہزاروں سریلے نوجوان اس دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے نذر کردیے اس کے باوجود امریکی صدر اپنی گھٹیاں پن کا مظاہرہ کر رہا ہے جبکہ پاکستان کسی بھی دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتا اس لئے پاکستان ایک مستقل مزاجی کے ساتھ اپنی جگہ قائم و دائم ہے ہاں البتہ امریکہ اپنی ناکامیوں کا سامنا کر رہا ہے جس کا ثبوت افغانستان میں غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے جس کے سبب امریکہ انتہائی درجے کی حشییت سے اپنی پہچان بتا رہا ہے امریکی صدر نے بیان سے قبل اپنے الفاظوں کی حقیقت کو جاننے کی ضرورت بلکل محسوس نہیں کی جبکہ حقائق اور اعداد شمار سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی صد رنے اپنے جھوٹ کو خود ہی دنیا کے سامنے عیاں کردیا اس کے وہ خود ذمہ دار ہیں۔

امریکی قوم نہیں امریکی صدر کی غلط حکمت عملی کے سبب گھاٹے کا سودا ہو رہا ہے امریکی عوام ایک مخلص ملک سے محروم ہوجائے گی امریکی عوام امریکی صدر کی غلط پالیسیوں پر مبنی بیان پر نظر ثانی کریں ایک نظر ادھر بھی ڈالیں کہ امریکی صدر کی جھوٹ وہ اپنے ٹویٹ میں کہتا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو 1 5برسوں میں 33 ارب ڈالر کی امداد دی ہے جبکہ خود امریکی ادارے کانگریس ریسرچ سروس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ابتک صرف 19ارب ڈالر کی امداد ملی ہے جبکہ ا مریکا پر14 ارب ڈالر سے زائد رقم دہشت گردی کے خلاف جاری جنگی اخراجات کی مد میں اب تک واجب الادا ہے مزید براں دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ کا ایندھن بن کر پاکستانی معیشت کو ابتک 120 ارب ڈالر کا نقصان ہوا اس طرح پاکستان کی لازوال قربانیوں کو فراموش کرنا در اصل امریکی صدر انسانی حقوق کی پامالی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی متعصبانہ گھٹیا سوچ نے ہمیں مجبور کردیا ہے کہ دنیا کو اس کا اصل مکروہ چہرہ دکھایا جائے ویسے بھی امریکی غلط پالیسیوں کے سبب دنیا کے کونے کونے سے ان کے خلاف تنقید سامنے آرہی ہے امریکی صدر کا مکروہ چہرہ جسے دنیا دیکھ لے کہ امریکہ دھوکے باز ہے لہذا ہم پاکستان کی لازوال قربانیوں کو رائیگا ںنہیں جانے دیں گے ملک کا بچہ بچہ مر مٹ جائے گا مگر ملک کی سا لمیت پر کھبی آنچ نہیں آنے دے گا۔ ٢٨ دسمبر کی پریس کانفرنس میںڈی جی آئی ایس پی آر اپنا موقف دے چکے ہیں کہ ہم دو مرتبہ پاکستان کے اندر اہم جنگیں لڑچکے ہیں ہم بہت زیادہ قربانیاں دے چکے ہیں ہم نے جانی مالی دونوں صورتوں میں اس کی بڑی قیمت ادا کی ہے۔ ہم بہت کچھ کرچکے ہیں اور اب کسی کیلئے کچھ نہیں۔

اب ہم جو کچھ کررہے ہیں اور آئندہ کرینگے صرف اور صرف پاکستان کیلئے ہوگا نوٹ اعلیٰ سیاسی اورعسکری حکام کی موجودگی میںقومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف بیان پر سخت مایوسی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکی صدر کے الزامات کے باوجود جلد بازی میں کوئی قدم نہیں اٹھائے گا امریکی صدر کا طریقہ کار سفارتی آداب کے خلاف ہے ۔ جبکہ چین نے بھی ٹرمپ کی غیر سنجیدہ ٹویٹ کو افسوس ناک قراردے دیا ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کو مسترد کرتے ہوئے چین نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان کی قربانیاں اور اقدامات تسلیم کرے پاکستان نے اس عالمی مقصد کیلئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Aslam Anjum Qureshi
Aslam Anjum Qureshi

تحریر : اسلم انجم قریشی

Share this:
Tags:
accusations america courts pakistan policies الزامات امریکہ پاکستان پالیسیوں عدالت
Alliance of Islamic Countries
Previous Post اسلامی ممالک کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت
Next Post سی پیک کا 2025 اور 2030 کا منصوبہ
Pakistan Economic Corridor

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close