
نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ میں ایک بھارتی شہری کو ایک بچے اور اس کی دادی کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی۔
اٹھائیس سالہ راگھونندان کو ایک چھوٹے بچے اور اس کی دادی کو چھری کے وار کرکے قتل کرنے کے جرم میں مونٹو گویری کائونٹی کورٹ نے سزائے موت سنائی ہے۔
