Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکا کے دو چہرے

January 8, 2018 0 1 min read
America
America
America

تحریر : عبد الجبار خان دریشک
ثا بت قدم قومیں ہمیشہ ڈٹ جا تی ہیں ہر حالات میں مقابلہ کرتی ہیں ڈرتے وہ جو ڈر جاتے ہیں کوئی ڈرانے والا اپنے آپ کو تب تک طاقت وار سمجھتا ہے جب تک اس سے کو ئی ڈر تارہتا ہے جب اس کے سا منے کو ئی سینہ تان کے کھڑا ہو جا ئے تو اسے اپنی اوقات کا ندازہ ہو جاتا ہے۔ پوری دنیا میں آج کل کچھ ایسی ہی صورت حال بنی ہو ئی ہے امر یکاکی پور ی دنیا پر کمز ور ہوتی گر فت اور اس کے مقا بلے میں ابھر تی ایک اور طاقت چین جو آنے والے دور میں سپر پاور کی جگہ حاصل کر لے گا۔ امر یکاکا 9/11 کے بعد دوسری مر تبہ افغانستان میں آنا صرف حوف کی ہی وجہ تھی اور اب مز ید افغانستان میں رہنا خوف کی یہ تیسری وجہ سمجھا جا ئے تو غلط نہ ہو گا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ ٹیو ٹر پر جاری ہو نے والے بیا ن اور امر یکی انتظامیہ کے اقدامات پاکستان کو لیشن فنڈ کو رو ک دینا جسے وہ اپنے مفاد حاصل کر نے کے لئے دیتے تھے۔ امر یکی اسے پاکستان کی مدد سمجھ رہے ہیں ہم نے امر یکا یہاں آنے کی کو ئی دعوت نہیں دی تھی وہ اپنے مفاد ات کے ہاتھوں مجبو ر ہو پا کستا ن کی طر ف دوڑے تھے ویت نام کی جنگ میں مار کھانے کے بعد امر یکا سوویت یو نین سے کس طر ح بدلہ لینا چا ہتا تھا اورسوویت یونین کے بڑھتے قدموں سے امر یکا کو خوف تھا امریکہ سوویت یونین کے لئے دیوار صرف افغانستان میں ہی بن سکتا تھااس مقصد کے لئے امر یکا کو افغانستان میں اڑ کر تو نہیں آنا تھا صاف ظاہر ہے خطے کی جغرافیا ئی صورت حال کے مطا بق واحد پاکستان ہی تھا جو سوویت یونین کاراستہ روکنے میں امر یکاکی مددکر سکتا تھا۔

اس مقصد کے لیے 1980 ءمیں امر یکی صدر جمی کارٹر کے مشیر زبگینو بر یز نسکی اسلام آبا د آکر جنر ل ضیا ءالحق سے ملے اور چا لیس کروڑ ڈالر کی امد اد پیشکش کی جسے صدر ضیاءالحق نے یہ کہے کر ٹھکر ا دیا کہ امر یکہ یہ مو نگ پھلی اپنے پاس رکھے اور یہ بات بڑی دلچسپ تھی کہ امر یکی صدر جمی کارٹر کے اس وقت مو نگ پھلی کے وسیع کھیت تھے جنوری 1981 ء کو رونالڈو ریگن صدر بنا تو اس نے پاکستان کو 3 ارب 20 بیس کروڑڈالر دینے کی پیش کش کر دی جس میں نصف فوجی امداد اور نصف اقتصادی امداد تھی۔اس دوران ادھر افغانستان میں سوویت یونین کی کاروائیوں شر وع ہو جاتی ہیں اور پاکستان میں 60 لا کھ افغان پنا ہ گز ین آجاتے ہیں جبکہ سوویت یونین کے لئے ایک اور پر یشانی پیدا ہو گئی چین اورسوویت یونین کے ما بین سرحد وں پر جھڑپیں شروع ہو جاتی ہیں سوویت کا ایک وقت میں دو محاذوں پر لڑنا مشکل ہو رہا تھا اور افغانستان میں سوویت یونین کو مسلسل مار مل رہی تھی۔افغانستان میں طویل جنگ کی وجہ سے سوویت یونین کی معیشت دن بدن کمز ور ہو تی جا رہی تھی بالا آخر سوویت یونین نے ہار تسلیم کی اور جنیو ا میں معاہد ہ طے پایا گیا۔ جس میں چار کی بجا ئے تین فر یق شامل تھے روس ‘ پاکستان ‘ اور امر یکا لیکن اس معاہد ے میں افغان مجا ہد ین کی قیا د ت کو شامل نہ کیا گیا صدر ضیاءالحق اس معاہد ے سے متفق نہ تھے ان کے نز دیک یہ درست ہو تا سوویت یونین کے انخلاء سے پہلے افتدار اس وقت کی افغان مجا ہد ین قیادت کو منتقل ہو نا چا ہیے تاکہ نظام چلتا رہے۔

افغانستان سے سوویت یونین ہار کر اور امر یکا اپنے مقاصد پور ے کر کے چلا جاتا ہے ایک طر ف افغانستان میں اقتدار کی خاطر خانہ جنگی چھڑ جا تی ہے تو دوسری طر ف پاکستان میں باقی رہے جانے والے 35 لا کھ افغان پنا ہ گز ینوں کا بوجھ بر قرار رہتا ہے ان پناہ گز ینوں کو عالمی اداروں سے امداد ملنا ہو جاتی ہے اور یہ پناہ گزین افغان کمپیو ں سے نکل کر پور ے ملک میں پھیل جاتے ہیں اور ایسے ہی پاکستان میں ان کے ذریعے اسلحہ منشیات اور سمگلنگ کا سامان آنا شر وع ہو جاتا ہے اتنے بڑے بارڈر کو سیل کر نا ناممکن تھا ایسا تب ممکن تھا جب دوسری طرف بھی فعال نظام حکو مت چل رہا ہوتا لیکن وہا ں خانہ جنگی جاری تھی ۔وقت گز رتا رہا پاکستان اامر یکا سے تعاون کی قیمت مسلسل ادا کر تا رہااور ساتھ ہی افغان مہاجر ین کا بوجھ برداشت کر تا رہا۔ 1991 ء میں سوویت یونین بھی پاش پاش ہو جانے کے بعد اس سے 14 ریاستیں آز اد ہو جا تی ہیں اور اس طر ح دنیا میں طاقت کا تو ازن دو پلڑوں کی بجا ئے ایک میں چلا جاتا ہے۔ پاکستان اس دوران حالات سے مقابلہ کر تا رہا حکومتیں بنتی اور ختم ہو تی رہیں۔پاکستان نے 28 مئی 1998 کو انڈیا کے جو اب میں ایٹمی دھماکے کر دنیاکی پہلی ایٹمی اسلامی ریاست بن جاتا ہے۔اس اسلامی بمب سے امر یکا سمیت دنیا کی آنکھیں کھل جاتی ہیں کہ دنیا کے نقشے پر چھو ٹا سا ملک جس کے وسائل بھی کم ہیں اور معا شی طور پر بھی کمز ور ہے ایٹمی طاقت کیسے بن گیا۔ یہ بات دنیا کے لئے کسی حیر انی سے کم نہ تھی اور یہ بات امر یکہ بھارت اور اسرائیل سمیت دنیا کی دیگر طاقتوں کو ہضم نہیں ہو رہی تھی۔

ملک کے اقتدارکو پرویز مشروف سیاسی و جمہو ری وزیر اعظم کو معزول کر کے حاصل کر لیتا ہے افغانستان میں طالبان آہستہ آہستہ پورے ملک کا کنٹر ول سنبھالتے جار ہے تھے چین اور روس میں دوریاں کم ہو رہی تھیں اور چین کی معیشت کے پر نکل رہے تھے اس دور ان امر یکا کے پیٹ میں شد ید درد اٹھتا ہے امر یکا کی تڑپ سے بھارت کی بھی چیخیں نکلنا شر وع ہو جاتی ہیں۔اچانک امر یکہ میں 9/11 کا واقعہ ہو جاتا ہے ورلڈ ٹر یڈ سنٹر کی عمارت کے دونوں ٹاورز سے ہو ئی جہاز ٹکر ا جا تے ہیں اور وہ زمین بو س ہو جاتے ہیں حالانکہ یہ عمارت اپنی مدت پوری کرنے کے بعد زائد المعیاد ہو چکی تھی جس کی تحقیقا ت میں اشارے خود امر یکا کی طر ف جاتے رہے ہیں بلکہ اتنا بھی کہا جاتا رہا ہے کہ بارود بلڈنگ کے اندر پہلے سے رکھا گیا تھا ہو ئی جہاز ٹکرانے کے منظر ہو لو گر ام ٹیکنالو جی سے بنا ئے گئے جو حقیقت میں ٹکراتے ہو ئے نظر آئے۔ اس مرتبہ امر یکا کے پاس 9/11 کا بہانہ تھا امر یکا نے 9/11 کے بعد مظلومیت کے ساتھ اپنی جو دھر ہٹ بھی دیکھائی سید ھی دھمکی دینے والی بات کی حالانکہ پاکستان سے فضا ئی حد ود اور اڈے ما نگنے سے پہلے امر یکا تر کی کے پاس بھی گیا لیکن ترکی نے صاف انکار کر دیاحالانکہ ترکی ایک وقت میں امر یکاکا اتحادی تھا اور امر یکا نے سوویت یونین کے لئے میز ائل ترکی میں نصب کر رکھے تھے۔اور سوویت یو نین نے پہلے امر یکا کے لئے کیو با میں میز ائل لگا ئے۔امر یکا سوویت یونین کے اس اقدام سے بے خبر رہا ‘1962 ءامر یکی جا سوس طیاروں نے کیو با میں سوویت یونین کے خفیہ اڈے کا پتہ چلا لیا۔ اس وقت دنیا میں ایٹمی جنگ کے خطر ات بڑھ گئے لیکن بعد میں ایک خفیہ معا ہد ے سے امر یکا نے تر کی سے اور روس نے کیو با سے میز ائل ہٹا لیے لیکن 9/11 کے بعد ترکی کے انکارسے امر یکا کے پاس سوا پاکستان کے کو ئی اور آبشن نہیں تھی لہذا غیر آئینی طر یقے سے آنے والے پر ویز مشرف کو سپورٹ کی ضرورت تھی اور اس نے امر یکا کی ہاں میں ہاں ملا کر پوری قوم کو امر یکا کی جنگ میں دھکیل دیا۔

اس وقت کی پاکستانی قیا دت نے امر یکا کو اپنے اڈاے بھی دے دیے اور کمرشل فضائی حدود بھی اس کے ساتھ ہی نیٹو سپلائی کے لئے اپنی سٹر کیں اور راستے انہیں استعما ل کر نے کی اجاز ت دے دی امریکا اپنے اتحادیوں کے لاو لشکر لے کر افغانستان میں داخل ہو جاتا ہے افغانستان میں مسلسل بمباری ڈراون حملے کرتا رہا اور بعدمیں امر یکہ نے یہ ڈراون حملے پاکستان کی حد دو میں کر نا شر وع کر دیے افغانستان میں سولہ سال کی جنگ میں امر یکا کے اہدف تو کچھ اور تھے اپنے ساتھ اپنے اتحادیوں کے فو جی بھی مر واتا رہا امر یکاکے آنے سے پہلے افغانستا ن میں منشیا ت کی پید اوار چند ہز ار ایکڑ پر ہو رہی تھی لیکن امر یکا کے قدم رکھتے ہی دو لا کھ ایکڑ تک پہنچ گئی ساتھ ہی بلیک واٹر اور سی آئی اے کے ایجنٹ افغانستا ن اور پاکستان لا ئے گئے جو دہشت گردی کے نیٹ ورک چلاتے رہے افغانستان کے ساتھ ساتھ پاکستان میں خودکش حملے اور دہشت گردی پھیلاتے رہے۔

اس جنگ میں امر یکا کے دو چہرے تھے ایک دہشت گردوں کے ساتھ اور دوسرا دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اپنے اتحادیوں کے ساتھ امر یکا اب کہتا ہے پاکستان ہمارے ساتھ دوغلی پالیسی چلتا رہاہے حالانکہ دوھوکا دہی اور دوغلہ پن خود امر یکا دیکھتا رہا ہے بھارت کو افغان امو ار میں شامل کر کے اس کی تعمیر نو کے لئے بھارتی کمپنیوں کو تعمیر اتی ٹھیکے دیے گئے اس بہانے را ءکے ایجنٹ افغانستان میں داخل کر کے ان کو پاکستان بھیج کر دہشت گردی کی کاروا ئیاں کر وائی گئیں پاکستان میں جتنے دہشت گردی کے حملے ہو ئے ہیں وہ افغانستان سے کنٹر ول ہو تے تھے اور ان کے تانے با نے بھارت اور ”را“ سے ملتے رہے ہیں امر یکا کے ساتھ اب بھارت رو رہا ہے۔آج ٹر مپ کہتا ہے کہ ہم نے پاکستان کو اربوں ڈالر دےے ہیں حالانکہ یہ اربوں ڈالر جس کو وہ امداد کا نا م دے رہا ہے وہ اتحادی ہو نے کے نا تے دینے کا مجاز تھا جنگ وہ خطے میں لے کر آیا تھا اور وہ کو ئی مد دنہیں تھی وہ کو لیشن فنڈ تھا۔ اس کے ان فنڈزسے کہیں زیادہ نقصا ن ہمارا ہو ا ہے ہمارا اب تک 180 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہو چکا ہے ہمارے 75 ہزار لو گ شہید ہو ئے ہیں ہمارے دفاعی اہم ہوائی اڈاے ہماری سٹر کیں راستے سب استعمال ہو تے رہے امر یکی ایجنٹ پاکستان میں جاسوسی کر تے رہے ریمنڈ دن دہاڑے دومصوم پاکستانیوں کو مار کر چلا جاتا ہے اس اتحادی بننے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات سے ہم بروقت قرضے ادا نہ کر سکے جس سے ہماری عالمی سطح پر ساکھ خراب ہو ئی بیر ونی سرمایہ کاری نہ آسکی حتیٰ کہ ہمارے کھیل کے میدان ویران ہو گئے ہمارے بچوں کو سکولوں میں دن دیہاڑے شہید کیا گیا۔

امر یکا کا افغانستان سے جانے کا اراد ہ اچانک تر ک ہو نا خطے کی بدلتی صورت حال کی وجہ سے ہے روس چین کا اتحاد ‘ سی پیک ‘ امر یکا سے ناراض ہوتے ملکوں کے نئے اتحاد کی وجہ سے امر یکا کی پر یشانی بڑھ گئی ہے امر یکااب اپنے آپ کو دنیا کے مختلف معاملات میں الجھارہا ہے خلیجی ریاستوں کے علاوہ شمالی کوریا اور ایران اس کے لئے سر درد بنے ہوئے ہیں ترکی کی ابھر تی ہو ئی طاقت بھی اسے مزید پر یشان کر رہی ہے اسلامی اتحادی فورس اور پاکستان کے سابقہ آرمی چیف کو سربراہی کا عہد ہ ملنا یہ بات بھی بھارت اورامر یکا کو آسانی سے ہضم نہیں ہو رہا۔ترکی میں بغاوت کی ناکامی سے بھی امر یکاکو منہ کی کھانی پڑی۔ دوسری طرف ایر ان کے مظاہر بھی ٹھنڈے پڑ گئے ہیں جس سے اسے ایک اور ناکامی ملی ہے خود امر یکا چین کا دن بدن مقروض ہو رہا ہے۔ اور ٹر مپ جیسے متنازعہ شخصیت کا انتخاب کرنے کی وجہ سے امر یکا اور امر یکی عوام کے لئے پر یشانی مسلسل بڑھ رہی ہے خود امر یکاکے ماہر ین نفسیات ٹرمپ کو عجیب اور احمق قرار دے چکے ہیں امر یکی صحافی مائیکل وولف کی کتا ب میں بھی اس کی کارستانیوں کا ذکر ہے جس میں وہ ٹرمپ کے بارے میں لکھتے ہیں الیکشن مہیم میں ٹر مپ کہتا تھا اسے الیکشن جیتنے سے زیادہ دلچسپی اس بات کی ہے کہ وہ دنیا کا مشہور ترین فرد بن جا ئے۔

ہمارے سیاست دان اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے ہر مرتبہ امر یکا کو خوش کر تے رہے امر یکا سے ملنے والے فنڈز اور آئی ایم یف کے قرضوں کو کر پشن کے ذریعے ہتھیا تے رہے دوسر ے مما لک میں جا ئیدا یں بنا تے رہے بنک بھر تے رہے پاکستان کو اور قوم کو قرضوں میں دھنساتے رہے پاکستان کو فنڈز اور قرض ملے ہیں اس سے کہیں زیادہ ان چند لوگوں اور خاند ان کے پاس ہیں جو سیا ست اور دوسرے ذرائع سے باہر ممالک میں بنک بیلنس اور جائیداوں کی صورت میں جمع کر تے رہے۔ پاکستان کی فوج اور پاکستان کی قوم دشمن کا مقابلہ کرنا خوب جانتی ہے جس قوم کے جذبے یہ ہوں کہ ایک باپ کے تین بیٹے ملک کی راہ میں شہید ہو جائیں اور وہ کہے میرے اور بیٹے ہیں وہ بھی ملک راہ میں شہید ہو جا ئیں تو ایسی قو م کا کون کچھ بگاڑ سکتا ہے پاکستان کی فو ج اور قوم دشمن کے سامنے ہمیشہ ثابت قدم رہے ہیں۔ساتھ ہی امر یکا کو پتہ ہو نا چا ہےے پاکستان ایک خود مختار آزاد ریا ست ہے پاکستان کے پاس دنیا کی بہترین فوج کے علاوہ پاکستان ایٹمی طاقت کا حامل ملک ہے اگر کو ئی حر کت کی جا ئے گی تو اس کا منہ توڑ جواب بھی دیا جا ئے گا۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبد الجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Abdul Jabbar Khan afghanistan america nation power Trump US President افغانستان امریکا امریکی صدر ٹرمپ چہرے طاقت قوم
Asif Ali Zardari - Nawaz Sharif
Previous Post پیٹ کے غبار آخر پھٹ پڑے
Next Post علاقائی صحافیوں کے لیے امید کی کرن
Journalism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close