Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بالغ نظری کا مظاہرہ

October 26, 2017 0 1 min read
Donald Trump
Donald Trump
Donald Trump

تحریر : طارق حسین بٹ شان
امریکہ کی نظریں سی پیک پر جمی ہوئی ہیں اور وہ اسے ہر حال میں منتازعہ بنانے پر تلا ہوا ہے کیونکہ سی پیک کا بن جانا اس کی چوہدراہٹ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو سکتا ہے۔شروع شروع میں امریکی تحفظات اور یلغار قدرے سست تھی لیکن اس وقت اس کی سوچ میں تندی کے آثار ہیں۔ امریکہ کا تازہ ترین بیان کہ سی پیک متنازع علاقوں سے گزرتا ہے پاکستان اور چین کیلئے ٹائم بم کی حیثیت رکھتا ہے۔اس بیان سے یہی مترشح ہوتا ہے کہ امریکہ سی پیک کو پایہ تکمیل تک پہنچنے نہیں دیگا۔یہی وہ موقف ہے جس کا راگ بھارت کافی عرصہ سے الاپ رہا ہے۔ امریکہ اور بھارت کا گٹھ جوڑ سی پیک کو حقیقت بننے نہیںدیگا کیونکہ اس سے انھیں معاشی طور پر شدید نقصانات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس سے چینی سپر میسی کا سکہ پوری دنیا پر قائم ہوسکتا ہے ۔ جدید دنیا میں اقتصادی مضبوطی انتہائی اہمیت کی حامل ہے لہذا کوئی بھی حکومت اقتصادی مفادات کو نظر انداز کرکے اپنا لوہا نہیں منوا سکتی۔امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ کے جارحانہ اندازِ سیاست سے پوری دنیا آگاہ ہے۔وہ ضدی ہونے کے ساتھ ساتھ بھارتی قیادت کے قریب تصور ہوتے ہیں جس کا کھلا اظہار بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورہِ امریکہ میں دیکھا گیا تھا۔دونوں میں قدرِ مشترک پاک چین دشمنی ہے۔

پاکستان کو چین کاانتہائی قابلِ اعتماد دوست سمجھا جاتا ہے کیونکہ پاکستان آزمائش کی گھڑیوں میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑا ہو جاتا ہے ۔گزرے وقتوں میں چین قدرے خاموشی کی چادر اوڑھے ہوئے تھا لیکن حالیہ برسوں میں پاکستان کے خلاف ہر وار کو چین نے انتہائی دانشمندی سے بے اثر کیا ہے۔سیکورٹی کونسل میں دھشت گردی کا ایشو ہو یا پھر بھارت کی جانب سے پانی بند کرنے کا مسئلہ ہو چین نے پاکستانی موقف کو دو ٹوک الفاظ میں بیان کر کے سچے دوست ہونے کا ثبوت دیا ہے لہذا جب چین پر دبائوبڑھانے کا فیصلہ ہوگا تو پاکستان خود بخود امریکی لپیٹ میں آ جائیگا ۔ افغانی مسئلے کی وجہ سے امریکہ پاکستان سے ناراض ہے اور یہی وجہ ہے کہ وزیرخا رجہ خواجہ آصف کو ان کے حالیہ دور ہِ امریکہ میں ٹف ٹائم دیا گیا۔

امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان سی پیک سے تا تعلقی کا اعلان کرے لیکن پاکستان کیلئے ایسا کرنا خود کشی کے مترادف ہے لہذا پاکستان ایسا کبھی نہیں کریگا چاہے اسے بھاری نقصان ہی کیوں نہ اٹھانا پڑے ۔ امریکہ کا متنازع علاقوں کے ساتھ سی پیک کو جوڑنا اس بات کی دلالت کر رہا ہے کہ امریکہ کسی بھی وقت کچھ بھی کر سکتاہے۔امریکی فیصلے سے چین کیلئے معاشی مشکلات بڑھنے کے خدشات ہیں لیکن قومیں دھمکیوں سے نہیں عزتِ نفس سے زندہ رہتی ہیں اور چین کوئی معمولی ریاست نہیں بلکہ دنیا کی ابھرتی ہوئی سپر پاور ہے لہذا وہ امریکی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہو گی۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ سی پیک کا رک جانا چینی خوابوں کو تہس نہس کرنے کے متردف ہو گا جبکہ پاکستان کیلئے امریکی ناراضگی پر اس کی بقا کا سوال کھڑا ہو جائیگا لہذا اب ڈرون حملوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی پشت پناہی کو از سرِ نو تیز کیا جا ئیگا تا کہ پاکستان کو اپنا گھر بچانے کی فکر لا حق ہو جائے ۔بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی شر انگیزیاں امریکی اشیر واد اورسر پرستی سے خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہیں ۔ ایک زمانہ تھا کہ امریکہ نے عالمی نقشے پر بلوچستان کو علیحدہ ملک دکھایا تھا لیکن پاک فوج کی لازوال قربانیوں نے امریکی آزوئوں کا خون کر دیا ۔پاک فوج نے اپنے لہو کی سرخی سے پاکستان کی سرحدوں کو جو مضبو طی عطا کی ہے وہی امریکی عزائم کی ناکامی کا بنیادی پتھر ہے ۔،۔
پاکستان اس وقت مشرقی اور مغربی سرحدوں سے دشمنوں کی زد میں ہے۔

اس کی فوج کیلئے دشمن سے دونوں محاذوں پر لڑنا نتہائی مشکل ہو جائیگا۔ہماری فوج بہادر ہے لیکن جب دشمن نئے نئے محاذ کھول کر حملہ آور ہو گا تو پھر بہادر فوج کیلئے دشمن کو روکنا آسان نہیں ہو گا ۔ امریکی ، افغانی اور بھارتی گٹھ جوڑ سے نپٹنا کوئی معمولی کام نہیں ہے۔ پاکستان اس وقت سیاسی عدمِ استحکام اور انتشار کا شکار ہے اور سیاسی عدمِ استحکام میں معجزے سر زد نہیں ہوتے ۔٢٨ جولائی کو عدالتی فیصلے کے بعد قوم دو واضح کیمپوں میں تقسیم ہو چکی ہے جس کا ادراک امریکہ اور بھارت کو ہے۔انھیں خبر ہے اس وقت پاکستان کسی مقبول لیڈر شپ کے بغیر ہے جبکہ اقتدار کی جنگ اپنے پورے عروج پر ہے لہذاپاکستان کے خلاف دبائو بڑھایا جا رہا ہے۔میاں نواز شریف کی فیملی عدالتی کاروائیوں میں الجھی ہو ئی ہے۔ ان کیلئے عرصہِ حیات تنگ کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے میاں محمد نواز شریف کی آواز دن بدن تلخ ہو تی جا رہی ہے۔ ایک لکیر کھینچ دی گئی ہے جس کی ایک جانب میاں محمد نواز شریف اور ان کی جماعت کھڑی ہے جبکہ اس لکیر کی دوسری جانب اسٹیبلشمنٹ اور ان کے حواری کھڑے ہیں جو شریف فیملی کو سیاست سے بے دخل کرنے کیلئے بے چین ہیں ۔اس طرح کی کوششیں ماضی میں بھٹو خاندان کے خلاف بھی کی گئی تھیں لیکن کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو ئی تھیں کیونکہ عوام اپنی محبوب لیڈر شپ کے ساتھ جب ایک دفعہ جڑھ جاتے ہیں تو پھر پیچھے نہیں ہٹتے ۔پی پی پی کے خلاف ظلم و جور کا جس سفاکانہ انداز میں بازار گرم کیا تھا اس پر آج بھی انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے لیکن جن کو وار کرنا ہوتا ہے وہ باز کہاں آتے ہیں۔

بہر حال پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد یہ سمجھتی ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کے دبائو میں کیا گیا ہے۔اگر میاں محمد نواز شریف کو کرپشن کے الزامات پر سزا سنائی ہوجاتی تو شائد یہ تاثر کمزور ہوجا تا لیکن اقامہ پر انھیں نا اہل کرنے والے فیصلہ نے عوا م کے اذہان میں شکوک و شبہات پیدا کر دئے ہیں ۔ مریم نواز کی تقاریر اور میاں محمد نواز شریف کا بیانیہ اسی سوچ کے گرد گھومتا ہے کہ انھیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لہذا وہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کو براہِ راست نشانہ بنا رہے ہیں اور عوام کو آئین و قانون کی حکمرانی کا نیا خواب دکھا رہے ہیں ۔عدل و انصاف کی ایک نئی سحر کو حقیقت بنانے کا عزم ظاہر کر رہے ہیں۔کیا ایسا ہو سکے گا اس پر کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ میاں نواز شریف کا ماضی اتنا شاندار نہیں ہے ۔لیکن اتنا ضرور ہے کہ ان کے بیانیہ میں دم ہے کیونکہ ماضی میں سیاسی قائدین کے ساتھ نا انصا فیا ں روا رکھی گئی ہیں اور انھیں بزور اقتدار سے محروم کیا گیاہے۔میاں محمد نواز شریف کے علاوہ چار سو دوسرے افرا د بھی پاناما لیکس میں شامل ہیں لیکن ان میں سے کسی ایک کے خلاف بھی کوئی مقدمہ دائر نہیں ہوا ؟ جب مقصد کسی کو پکڑنا تھا ہی نہیں تھا توان پر مقدمہ کیوں دائر ہو گا؟ مقصد تو میاں محمد نواز شریف کونا اہل قرار دینا تھا لہذا وہ حاصل کر لیا گیا۔

جب پاکستان معاشی طور پر توانا ہونے لگا تھا، اسٹاک ایکسیچ نئی بلندیوں کو چھونے لگا تھا ،دہشت گردی پر قابو پایا جا رہا تھا ، لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو رہا تھا اور ملک میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر ہو رہی تھی تو پی ٹی آئی نے دھرنا سیات کا آغاز کیا جس کیلئے کچھ قائدین کینیڈا سے امپورٹ کئے گئے تا کہ ملک میں انتشار کے شعلوں کو ہوا دی جا سکے۔پی پی پی اورکچھ جماعتوں نے اپوزیشن کی دھرنا سیات کے خلاف کھل کر حکومت کاساتھ دیا جس سے دھرنا اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا ۔کینیڈا والے کینیڈا سدھارے اور پی ٹی آئی کو اپنا بوریا بستر گول کرنا پڑا جس سے اس کی سیاسی پوزیشن انتہائی کمزور ہو گئی۔یہی وہ وقت تھا جب پانا لیکس کا ہوا چھوڑ ا گیا جس کی بنیاد پر میاں محمد نواز شریف کو اقتدار سے چلتا کیا گیا لیکن عوام ا کی اکثریت انھیں اب بھی بے گناہ سمجھی ہے ۔ انتقامی سیاست کے سائے گہرے ہو تے جا رہے ہیںجس نے ٹکرائو کی کیفیت پیدا کر رکھی ہے لیکن سارے فریق ایک حد سے آگے جانے کیلئے تیار نہیں ہیںلیکن اس کے باوجود ٹکرائو کو واضح محسوس کیا جا سکتا ہے۔امریکی اور بھارتی گٹھ جوڑ سے نپٹنے کیلئے جمہو ریت کی مضبوطی ہی ہماری نجات کی علامت ہے لہذا ہمیں اس علامت کے ساتھ جڑھ جانا چائیے تا کہ دشمن نامراد ٹھہرے۔کیا ہم با لغ نظری کا مظاہرہ کے عالمی سازش کو ناکام بنائیں گے یا باہم دست و گریبان ہو کر قومی یکجہتی کو نقصان پہنچائییں گے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندرانِ اقبال

Share this:
Tags:
america government politics Tariq Hussain Butt Shan امریکہ حکومت سیاست
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 26/10/2017
Next Post عمران خان، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی چاہئے
Dr Aafia Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close