Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکا اور ایران کشیدگی میں اضافہ

May 27, 2019 0 1 min read
USA vs Iran
USA vs Iran
USA vs Iran

تحریر : قادر خان یوسف زئی

ایران ااور امریکا کے درمیان محاذ آرائی کشیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ مذاکرات اور سفارت کاری ہمیشہ ان کی ترجیح رہے ہیں لیکن موجودہ حالات میں بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی تھی کہ اگر ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اسے پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے یہ الزام بھی لگایا تھا کہ ایران نے واشنگٹن سے کھلی دشمنی مول لے رکھی ہے۔ لیکن ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اگر ایرانی قیادت چاہے تو وہ بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں۔لیکن پیر کو تہران میں علما کے ایک اجلاس سے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ وائٹ ہائوس کے مکین گزشتہ 40 برسوں سے ایران کے خلاف سرگرم ہیں اور ہتھیاروں اور دبائو کے ذریعے ایران کو زیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے الزام لگایا کہ دشمن کی مستقل یہ کوشش رہی ہے کہ ایران محا ذ آرائی کا آغاز کرے۔ لیکن ان کے بقول ”ہم نے اب تک ایسا نہیں ہونے دیا۔”

ایران اور امریکا کے درمیان خمینی انقلاب کے بعد تعلقات خراب ہوئے ، امریکا اور ایران ایک دوسرے مقابل عراق ، شام ، یمن ، فلسطین میں اتحادی گروپوں میں آمنے سامنے رہے ہیں لیکن جس طرح امریکا اور ایران کی حالیہ کشیدگی ہے ۔ اس پر دنیا بھر کے عوام کو اس پرتشویش ہے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ صرف ایران تک محدود نہیں رہے گی ۔ ایران و امریکا کے درمیان تمام تر کشیدگی کے باوجود امریکا کا یہ کہنا کہ وہ جنگ نہیں چاہتا ، بلکہ وہ مذاکرات کے ذریعے ایران سے اپنے معاملات حل کرنا چاہتا ہے ۔ لیکن ایران کی جانب سے سخت رویہ اس لئے اختیار کیا گیا ہے کیونکہ صدر ٹرمپ نے یک طرفہ طور پر ایرا ن پر پابندی عائد کی ایٹمی معاہدے کو ختم کرتے ہوئے ایران پر اقتصادی پابندی عاید کردی تھی ۔ ایران کی معیشت کا دارومدار خام تیل و گیس کی فروخت اورتیل برائے اجناس کی خریداری پر ہے ۔ تاہم امریکا نے ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے 8ممالک کو دیا گیا استثنیٰ بھی ختم کردیا تھا جس کی وجہ سے ایران نے واضح طور پر یورپی ممالک کو امریکا کی جانب سے ایٹمی پروگرام بند کئے جانے کے معاہدے پر عمل درآمد کرنے کے لئے وقت دیا کہ اگر امریکا کو معاہدے پر عمل درآمد کرنے کے لئے یورپی ممالک ناکام رہے تو ایران اپنے ایٹمی پروگرام پر عمل درآمد کردے گا ۔

امریکی دو بیڑے اس وقت ایران کے کسی بھی ممکنہ حملے کے لئے بحر عربمیں موجود ہیں ، عرب ممالک نے اپنی سمندر ی حدود کو امریکا بیڑے کے لئے اجازت دے رکھی ہے۔ اس وقت یمن میں موجود ایران نواز حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر ڈرون حملوں نے کشیدگی میں مزید اضافہ کردیا ہے ۔ آئل تنصیبات پر حملے کے بعد حوثی باغیوں کی جانب سے طائف اور شہر مکہ پر بھی حوثی باغیوں نے میزائل حملے کئے ، جنہیں سعودیہ نے فضا میں ہی مار گرائے ۔ یہ سنگین صورتحال ہے ۔ سرزمین حجاز پر حوثی حملے امت مسلمہ کے جذبات کو ٹھیس پہنچا رہے ہیں۔ رمضان المبارک کے مہینے میں سر زمین حجاز میں زائرین لاکھوں کی تعداد میں آتے ہیں اور رمضان میں خصوصی طور پر عبادات میں مشغول رہتے ہیں۔ ان حالات میں حوثی باغیوں کی جانب سے میزائل حملے صورتحال کو مزید بگاڑ رہے ہیں۔

امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ”ابراہم لنکن” نے بحر عرب میں مشقوں کا آغاز کر چکے ہیں ، جب کہ سوشل میڈیا پر ایرانی حلقوں کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے وڈیو کلپوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے فضائی دفاعی میزائل سسٹمSـ300 کی بیٹریز کو خلیج عربی کے کنارے واقع علاقوں میں منتقل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مبینہ وڈیو کلپوں میں میزائلوں اور فوجی ساز و سامان سے بھرے عسکری ٹرک اتوار کے روز بوشہر صوبے کے علاقے عسلویہ جاتے ہوئے دکھائی گئے ہیں۔ یہ علاقہ ایران کے جنوب میں خلیج عربی کے مقابل واقع ہے۔ایرانی فضائیہ کے سربراہ امریکی دھمکی کے جواب میں بمباری اور عرب آئل تنصیبات کو نشانہ بنانے کی عندیہ دے چکے ہیں ۔ ایرانی فضائیہ کے سربراہ نصیر زادہ نے بوشہر، بندر عباس اور اصفہان میں فضائی اڈوں کے دورے کے دوران ایرانی ہوابازوں پر زور دیا کہ وہ اپنی اُس قیادت کی پیروی کریں جنہوں نے عراق کے ساتھ جنگ میں اپنی جانیں قربان کر دیں،،، اور اس دوران غیر وابستہ تحریک کے سربراہ اجلاس سے قبل عراقی دارالحکومت بغداد پر کاری ضرب لگائی۔تاہم دوسری جانب ایران نے ان خبروں کی تردید کی ہے اور آئل تنصیبات پر حملے میں ملوث ہونے کی خبروں کو مسترد کیا ہے ۔

حوثی باغیوں کی کی جانب سے سعودی تنصیبات اور بغداد میں امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی اطلاعات عالمی ذرائع ابلاغ میں آئی ہیں ۔حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہروں پر بلاسٹ میزائلوں حملوں میں مکہ کو نشانہ بنانے کی تردید کی گئی ہے ۔ یمن میں حوثی باغیوں کو ایران کی مبینہ حمایت حاصل ہے ۔ جس کی وجہ سے سعودی عرب کے ساتھ پہلے سے کشیدہ تعلقات میں سعودی عرب نے ایک فوجی اتحاد برائے دہشت گردی کے خلاف بنایا ۔ سعودی عرب اور اس کے اتحادی سنی عرب ملکوں نے 2015ء میں یمن کی حکومت کے خلاف حوثیوں کے بغاوت دبانے کے لیے یمن میں فوجی مداخلت کی تھی جو تاحال جاری ہے.فریقین کے درمیان لڑائی میں اب تک ہزاروں افراد مارے جاچکے ہیں اور اقوامِ متحدہ یمن کی خانہ جنگی کو دنیا کا بدترین انسانی بحران قرار دے چکی ہے۔ لیکن عرب ملکوں کی فوجی مداخلت کے باوجود حوثی تاحال دارالحکومت صنعا سمیت ملک کے وسیع رقبے پر قابض ہیں۔حوثی باغیوں کو شکست دینے میں ناکامی کی اہم وجوہات میں حوثی باغیوں کو ایرا ن کا سپورٹ دینا ہی مانا جاتا ہے۔ کیونکہ جدیدترین آلات جنگ کے ساتھ سعودی عرب پر بلاسٹک میزائل داغنے کی استعداد حوثی باغیوں کے پاس نہیں تھی ۔ بلکہ جنگ میں صورتحال اس قدر خراب ترین ہوچکی ہے کہ عوام کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے ۔ اقوام متحدہ برائے خوراک کی جانب سے یمنی عوام کو دی جانے والی خوراک و ادویات کی لوٹ مار پر عالمی ادارے نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی غیر متوقع جنگ کی صورت میں پاکستان براہ راست متاثر ہوسکتا ہے ۔ کیونکہ جب افغانستان میں سوویت یونین داخل ہوئیں تو 40برس سے پاکستان افغانستان میں ختم نہ ہونے والی جنگ سے متاثر ہے ۔ افغانستان کی جنگ کا منطقی انجام سخت نفسیاتی دبائو کے دور سے گذر رہا ہے ،ان حالات میں ایران اور امریکا کشیدگی میں عراق کی سرزمین استعمال کرنے کے علاوہ امریکا بحری بیڑے سے ایران کی اہم تنصیبات اور بندرگاہوں کو نشانہ بھی بنا سکتا ہے اور اس کے ساتھ اسرائیل کا جنگ میں شامل ہونا یقینی ہے ، جس کی وجہ سے پاکستان کے سیکورٹی حالات پر بدترین اثرات نمودار ہوسکتے ہیں ۔ اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان حفاظتی باڑ کا مکمل نہیں ہوا ہے ۔ پاکستان ، ایرانی کے ساتھ اپنی سرحدوں پر بھی باڑ لگانے کا عمل کو شروع کرچکا ہے ۔ تاہم غیر محفوظ سرحدوں کی وجہ سے ایران اور پاکستان میں ایک نئی پراکسی وار شروع ہونے کے امکانات بڑھ سکتے ہیں ۔ جس کا فائدہ براہ راست امریکا کو پہنچے گا ۔ پاکستان کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لئے موثر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔

محض غیر جانب دار رہ کر امریکا ، ایران کشیدگی سے پاکستان خود کو مضر اثرات سے نہیں بچا سکتا ۔یورپی ممالک کو ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے خاص طور یمن اور سعودی عرب تنازعے کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کو اپنا متحرک اور اہم کردار ادا کرنا ہوگا ۔ امریکا اور ایران دونوں ممالک جنگ کے نقصانات سے بخوبی واقف ہیں ۔ دونوں ممالک جنگ سے پیدا ہونے ہونے نقصانات کو ختم کرنے میں اپنی عوام کو مزید مشکلات میں ڈالیں گے ۔ امریکا اس وقت بیک وقت کئی خانہ جنگی اور افغانستان جیسی جنگ میں بری طرح الجھا ہوا ہے ، امریکی عوام بھی نہیں چاہتی کہ امریکا مزید کسی عالمی جنگ کا حصہ بنے اس لئے قیاس یہی کیا جارہا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کے قریب جاکر اسے تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے تو وہ اپنے آئندہ الیکشن کے لئے اس سے سیاسی فائدہ تو اٹھا سکتے ہیں کہ ایران جیسے ملک کو چیلنج دیا ہے جس کی افواج و اتحادی کئی ممالک میں جنگ میں مصروف ہیں ۔ امریکا ، ایران کو براہ راست چیلنج کررہا ہے ۔ اسی طرح ایران اپنے تمام تر مشکلات و نا مساعد حالات کے باوجود امریکا جیسے ملک کو کھلا چیلنج دے رہا ہے تو یہ بھی ایرانی رہنمائوں کے لئے اپنی عوام کو طاقت ور ثابت کرنے کا ایجنڈا ہوسکتا ہے۔لیکن دونوں ممالک اور عالمی برادری کو سوچنا ہوگا کہ اگر اس کشیدگی کا سدباب نہیں کیا گیا تو ایران میں شروع ہونے والی جنگ سے مغرب براہ راست متاثر ہوگا اور توانائی کے شدید بحران کا شکار ہوسکتا ہے۔ کیونکہ اس جنگ میں ایران ، عرب ممالک کی تیل کی سپلائی لائن کو نشانہ بناسکتا ہے۔ عرب و ایران کے بحران کے ساتھ امریکا کو تنازعات کے حل کے لئے ہوش مندی کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اس سے ایک ملک نہیں بلکہ پوری دنیا براہ راست متاثر ہو گی۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
america charge growth iran Qadir Khan Yousafzai révolution tension اضافہ الزام امریکا انقلاب ایران کشیدگی
Nuclear Power Pakistan
Previous Post جب پہلا اسلامی ملک ایٹمی قوت بنا…!
Next Post ٹریفک قوانین سے لا علمی، حادثات کا بڑا سبب
Accidents

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close