Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ملائشیا سے ہی سبق سیکھ لیں

April 20, 2016 0 1 min read
Malaysia
Malaysia
Malaysia

تحریر:علی عمران شاہین
وال سٹریٹ جرنل امریکہ کا سب سے بڑا اخبار ہے۔ یہ اخبار ہفتے میں چھ دن شائع ہوتا ہے جبکہ ایک دن چھٹی ہوتی ہے۔ اس اخبار کی اس وقت اشاعت 25لاکھ سے زائد ہے جس میں اس کی 9لاکھ آن لائن ڈیجیٹل کاپیاں بھی شامل ہیں۔ سال گزشتہ یعنی 2015ء میں اس اخبار نے صحافتی دنیا کے 39ایوارڈ اپنے نام کئے۔ اخبار کا نام نیویارک کی مین ہٹن کے علاقے میں واقع مشہور عالم معاشی منڈی ”وال سٹریٹ” سے منسوب ہے۔ یہ اخبار 8جولائی 1989ء سے شائع ہونا شروع ہو کر اب تک بلاتوقف چھپ رہا ہے۔

چند ہفتے پہلے اس اخبار نے آج کی مسلم دنیا کے ایک اہم ملک ملائشیا کے حوالے سے ایک خصوصی رپورٹ شائع کی جس کا عنوان تھا۔ A Stricter Islam Displaces Old Ways in Malaysia ”سخت گیر اسلام ملائشیا کی قدیم روایات کی جگہ لے رہا ہے” اس کی ذیلی سرخی میںاسلام کے خلاف خبث باطن کا اظہار کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ”سخت گیر وہابی عقائد اسلام پر عمل کی نئے طور پر تشریح کر رہے ہیںاور کچھ قدیم رسومات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔” بتایا گیاکہ سعودی عرب سے پڑھ کر آنے والے علمائے کرام کی دعوت سے ملک کا ماحول بدل رہا ہے۔

اخبار نے اپنی خصوصی رپورٹ کا آغاز دارالحکومت کوالالمپور کے ملک گیر شہرت یافتہ ایک عامل سے کیا ہے جس کا نام کیلانا اندراسکتی لکھا گیا ہے۔ بتایا گیا کہ یہ شخص ملک کا سب سے بڑا جادوگرو عامل و پیشوا ہے۔ اس کے گھر میں دنیا کی قیمتی ترین مرسٹڈیز گاڑیاں بھی کھڑی ہیں جو اس کے چاہنے والے مریدوں اور پیروکاروں نے اسے تحفتاً دی تھیں۔ اسے ملائشیا کے ایک بڑے سلطان نے بڑے القابات سے نوازا تھا لیکن اب یہ شخص اپنے پاس آنے والے لوگوں کے علاج وغیرہ کیلئے تمام تر قدیمی جادو ،ٹونے اورعملیات ترک کر کے دم کے طور پر قرآنی آیات پڑھتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اب تو لوگ قرآن پر ہی اعتبار کرتے ہیں، سو میں نے قرآن ہی پڑھنا شروع کر دیا ہے۔ آگے چل کر بتایا گیا ہے کہ نیشنل یونیورسٹی آف ملائشیا کوالالمپور میں گزشتہ دنوں ایک میڈیکل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممتاز ڈاکٹروں اور ماہرین نفسیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ کانفرنس کا مقصد یہ بتانا تھا کہ جسمانی بیماریوں کا علاج قرآن سے کیسے کیا جا سکتا ہے؟ کانفرنس میں شریک ڈاکٹر حامدی عبدالرحمن جو دنیائے طب سے تعلق رکھنے والی ایک بڑی ملکی تنظیم کے سربراہ ہیں، نے بتایا کہ ”ہم لوگ اسلام کے قدیم طریقہ علاج کو بھول چکے ہیں کہ اس سے کیسے شفا ملتی ہے اور کیسے اس سے مدد لی جا سکتی ہے۔”

Muslim women
Muslim women

جی ہاں! یہ آج کے اس ملائشیا کی باتیں ہیں کہ جو اس وقت معاشی لحاظ سے مسلم دنیا ہی نہیں ،دنیا بھر میں نمایاں مقام حاصل کر چکا ہے۔ ملک میں مسلم آبادی کا تناسب 61.3 فیصد ہے لیکن ریاست کا سرکاری مذہب اسلام ہے۔ ریاست اور عوام اسلام سے اس قدر محبت کرتے ہیں کہ ریاست خود ملک بھر میں عالیشان مساجد تعمیر کرتی اور ان کا مکمل انتظام و انصرام سنبھالتی ہے تو عوام انہیں آباد کرنے کے لئے نمازیں ادا کرتے نظر آتے ہیں۔ مسلم خواتین اس کثرت اورخوشی سے باپردہ لباس اور سکارف پہنتی ہیں کہ غیر مسلم خواتین بھی ان کی دیکھا دیکھی ان جیسا لباس پہنتی دکھائی دیتی ہیں۔ مسلم دنیا کے عظیم مبلغ و عالم ڈاکٹر ذاکر نائیک او ران کے ہونہار فرزند فاروق نائیک ان دنوں ملائشیا کے دورے پر ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کو سننے کے لئے ایک جگہ 30ہزار لوگ جمع ہوئے تو فاروق نائیک کے خطاب کو سننے کیلئے دوسری جگہ چار ہزار سے زائد لوگ جمع تھے۔ صوبہ نہانگ کے اعلیٰ تعلیمی ادارے میں ہونے والے فاروق نائیک کے پروگرام میں ریاستی نائب وزیراعلیٰ واعلیٰ حکام کے ساتھ ریاست کے مفتی وان سلیم محمد نور بھی موجود تھے۔ دوسری طرف ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطابات سن کر کئی لوگوں نے اسلام قبول کیا۔

چند روز پہلے خبر ملی کہ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ اسی ملائشیا کا 8روزہ دورہ کر کے لوٹے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے وکلاء اور ان کی تنظیموں الامہ لائرز فورم اور حرمت رسولۖ لائرز موومنٹ نے طے کیا کہ کیوں نہ ڈاکٹر صاحب کو ہائیکورٹ مدعو کر کے ایک فکری نشست منعقد کی جائے کہ ہم بھی سوچ سمجھ سکیں کہ اسلام ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بلکہ اس میں ممدومعاون ہے۔ ہمارے ہاں جو فکری بُعد پایا جاتا ہے کہ جیسے اسلام کو اپنا لیا تو نجانے ہم کتنے ہی پیچھے چلے جائیں گے، اس حوالے سے فکری کجی دور کی جائے۔ اس منفرد پروگرام کے حوالے سے راقم کو روابط و تیاری کی ذمہ داری سونپی گئی اور پھر ہمہ وقت خدمت دین کے لئے مستعد و متحرک مخدوم جمیل فیضی اور رائو طاہر شکیل بھی کمر کس کر میدان میں آ گئے۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر رانا ضیاء الرحمن نے پروگرام کی صدارت کیلئے حامی بھری کہ مقصد جو نیک تھا۔

پروگرام کے روز خوشاب میں ایک وکیل کے احاطہ عدالت میں قتل کی وجہ سے پنجاب بار کی ہڑتال تھی لیکن پھر بھی وکلاء کی ایک بڑی تعداد کراچی شہداء ہال میںحاضر تھی۔ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ بروقت تشریف لائے۔ مختصر تعارف کے بعد انہوں نے بتانا شروع کیا کہ ملائشیامیںاگرچہ ہمارے جیسی بھاری مسلم آبادی بھی نہیں لیکن وہاں کوئی یہ تصور بھی نہیں کر سکتا کہ اسلام کے ریاست کے مذہب ہونے یا نہ ہونے کی بحث چھیڑ سکے۔ ملک کی قومی و سرکاری زبان ملایا ہے (یعنی انہیں ہماری طرح انگریزی سے نہ کوئی مرعوبیت ہے اور نہ احساس کمتری کا بخار کہ ہم انگریزی کے بغیر کہیں جاہل نہ قرار پا جائیں) یہاں 40فیصد کے قریب غیر مسلم آبادہیں جن میں اکثریت بودھ مت ہے لیکن اسلام قبول کرنے والے ہر روز بڑھ رہے ہیں۔ حکومت نے اسلام اور مسلمانوں کی مستعمل 49اصلاحات کے غیر مسلموں کی جانب سے استعمال پر پابندی عائد کر رکھی ہے کہ مبادا کہیں وہ اسلام کے کسی شعائر کی توہین کا ارتکاب نہ کر ڈالیں۔ اسلام کے نظریہ پر بننے والے ہمارے وطن عزیز میں حلال خوراک کے حوالے سے بہت ہی کم احتیاط برتی جاتی ہے جبکہ ملائشیا میں اس کا اہتمام انتہائی کڑاہے۔ یہاں ہر مسجد میں خواتین کیلئے نماز کی جگہ کا اہتمام ہے، جہاں انتظامیہ کی جانب سے بھی عبایا اور سکارف کا اہتمام ہوتا ہے۔ نسل نو کی دینی تعلیم بھی لازمی ہے۔یہاں سبھی بچے قرأت قرآن کے ایسے ماہر ہوتے ہیں کہ ہر کوئی ایک سے بڑھ کر ایک ہی محسوس ہوتا ہے۔

Azan
Azan

ہر ٹی وی چینل پابند ہے کہ وہ پانچوں نمازوں کے لئے اذان نشر کرے۔ ایک چینل صرف دینی تعلیم و تربیت کے لئے مخصوص ہے جبکہ دیگر تمام چینلز کے لیے لازم ہے کہ وہ نشریاتی دورانیے کا 20فیصد اسلام کی تبلیغ و تعلیم کیلئے مختص کریں۔ یہاں ہر روز اسلام سے محبت اور عمل گہرا اور پختہ ہو رہا ہے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ صرف اسلام کے نام پر لاکھوں جانوں کی قربانی دے کر حاصل کئے گئے وطن عزیز پاکستان میں آج بھی یہ بحث ہوتی ہے کہ اسلام کو ریاست کا مذہب ہونا چاہئے کہ نہیں؟ حالانکہ یہ بحث تو بنتی ہی نہیں کیونکہ قائد اعظم تو بار بار یہ فرما گئے تھے کہ ہمارا نظام حکومت صرف اور صرف اسلامی ہو گا۔

انہوں نے یہ تک کہہ دیا تھا کہ ملک میں سودی نہیں ، اسلامی نظام معیشت چلے گا۔ آج ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف جیسے ادارے بھی تسلیم کر رہے ہیں کہ دنیا میں کامیاب ترین معاشی نظام اسلام کا غیر سودی نظام ہے۔وہ سبھی اس جانب بڑھ رہے ہیں لیکن ہم سود سے چمٹے بیٹھے ہیں۔ہمارے ہاںسمجھا جاتا ہے کہ جیسے اسلام اپنا کر ہم پیچھے نہ رہ جائیں اور ہمیں کوئی دقیانوس نہ سمجھنا شروع کر دے جبکہ ملائیشیا جیسی عالیشان اور روشن مثال ہمارے سامنے ہے۔ ہمیں ملائشیا، سعودی عرب اور ترکی سے یہ تو کچھ سیکھنا چاہئے کہ اسلام ہی مسائل کا حل اور ترقی و فلاح کی شاہراہ ہے۔

رانا ضیاء الرحمن فرمانے لگے کہ میں بھی کچھ ہی عرصہ پہلے ملائشیا کا دورہ کر کے آیا ہوں۔ وہاں یہ دیکھ کر بہت خوش ہوا کہ اسلامی تحریکیں آزادی سے کام کر رہی ہیں ۔ سب لوگوں کو با عمل مسلمان ہونے اور اس پر خوشی ہے اور جیسے ہمارے ہاں اس حوالے سے غیرعلانیہ ندامت اور پشیمانی سی پائی جاتی ہے ،وہاں اس کا شائبہ تک نہیں۔چند دن پہلے ملائیشیا کے صدر نجیب عبدالرزاق کا بیان سامنے آیا کہ نیک مقاصد کے لئے بھی اسلام مخالف قوتوں سے اتحاد ممکن نہیں۔وہ اس بارے میں قرآنی آیات پڑھ رہے تھے۔یہ سب کچھ سن، پڑھ اور سمجھ کردست بدعا ہوں کہ اللہ ہمیںبھی وہ دن دکھادے کہ ہم بھی اسلام کے سایہء رحمت کی جانب لپک پڑیں اور وطن عزیز حقیقی منزل تک پہنچ جائے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر:علی عمران شاہین
برائے رابطہ:0321-4646375

Share this:
Tags:
america journalist new york street امریکہ سٹریٹ صحافتی نیویارک
America Election
Previous Post نیویارک : صدارتی امیدواروں کے انتخاب میں ہیلری اور ٹرمپ کی کامیابی
Next Post فٹنس لیول برقرار رکھنے کیلئے ایکسٹرا ٹریننگ کرتا ہوں : عرفان
Muhammad Irfan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close