Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جب امریکا اور شمالی کوریا مل سکتے ہیں تو نواز و عمران کیوں نہیں

June 14, 2018 0 1 min read
Imran Khan and Nawaz Sharif
Imran Khan and Nawaz Sharif
Imran Khan and Nawaz Sharif

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

ارضِ مقدس میں چہروں کی تبدیلی کے ساتھ مُلک کو جدید ریاست بنا نے کے لئے اگلے ممکنہ الیکشن کی تاریخ 25 جولائی 2018 ءقر یب ہے۔ ایسے میں بالخصوص معروف سیاسی جماعتوں ن لیگ اور پی ٹی آئی اور بالعموم دیگر سیاسی پارٹیوں میں جیت کی حکمتِ عملی کے تحت گراس روٹر نظریاتی کارکنان کو کاٹ کر پیراشوٹرز اسپانسر افراد کو کارکنان کی حیثیت سے انتخا بی ٹکٹوں کی تقسیم اور کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے ساتھ ہی مُلک کے طول ُ ارض میں الیکشن بہار کی گہما گہمی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔ غرضیکہ، اَب پوری طرح سیاسی جماعتوں کے بال رومز میں رَت جگے شروع ہوچکے ہیں، اُمیدوار وں ، کارکنوں اور حلقے کے ووٹرز کو وارم اَپ کرنے کے لئے جیت کے ترا نے بجا ئے جارہے ہیں۔ جہاں شور و غل ایسا ہے کہ کان کے پردے پٹھے جا رہے ہیں۔

تو وہیں ووٹرز کی آنکھ میں دھول جھونک کر ووٹ لینے کے لئے پرانے منشوروں پر وعدوں اوردعووں کی قلعی بھی چڑھا ئی جا رہی ہے؛ یعنی کہ منشوروں اور نعروں کو دلکش و دلفریب بنا نے کا سلسلہ زوراور شور سے جاری ہے۔ شہرشہر اور گاو ¿ں گاو ¿ں ، گلی، محلوں، میدانوں ، بازاروں اور شاہراہوں میں الیکشن مہم کے سلسلے میں کارنر میٹگنز، جلسے اور جلوسوں کا ایک بازار گرما ہے۔ سیاسی جماعتیں کوچے کوچے کی دیواروں پر اپنے نعرے ، وعدے اوردعوے لکھ کر اور اپنے انتخابی نشانات بنا کر اِسے گندا کررہی ہیں۔ اپنے حلقوں میں انتخا بی اُمیدواراور اِن کے چیلے چانٹے دن رات نکلنے والی ریلیوں میں بغیر سائیلنسرموٹرسا ئیکلیں دوڑاکراور چیخ چِلآ کر علاقوں کو مچھلی بازا ر بنا ئے ہوئے ہیں۔ اِس حوالے سے قانون کے ہوتے ہوئے بھی لاقانونیت کا ہی راج قا ئم ہے ؛ اُمیدوار انتخا بی مہم میں مقررہ کردہ حد سے زیادہ خرچ کررہے ہیں ۔ جبکہ چیک اینڈ بیلنس کا پورا ایک نظام موجود ہے مگر افسوس کی با ت ہے کہ کسی کی اِس جا نب تو جہ نہیں ہے۔یعنی کہ نہ قا نون کی پاسداری کرنے والوںکو قانون توڑنے والوں کی گرفت کاکوئی خیال ہے اور نہ قانون توڑنے والوں کو بعد میں اپنے انجام کی کوئی فکر ہے۔ یہاں سب چلتا ہے۔ کیو ں کہ وطنِ عزیز میںیہ سوچ عام ہے کہ ” رشوت لے پھنس جا ۔ اور رشو ت دے چھوٹ جا“۔

بہر کیف ، ایسا صرف ستر سال سے پاکستان میں ہی ہورہاہے۔ اگر آج اِسے نہ روکا گیاتو پھر یہ سفر یوں ہی جاری رہے گا۔ جبکہ آج کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ ایسا تو ساری دنیا میں ایسا ہوتاہے؛ وہاںجب بھی انتخابات ہوتے ہیں، اُن ممالک میں ایک سماں بن جا تا ہے، لوگ سڑکوں پر ہوتے ہیں؛ وہاںبھی اُمیدواروں کے حامی اپنے اُمیدوار کی جیت کے لئے انتخا بی مہم میں نعرے بازی کرتیں ہیں ۔ وہاں بس، الیکشن مہم کا حصہ سمجھ کو مخالفین کو برداشت کرنا پڑتا ہے ، وہاں بھی جیت کے لئے دوستی، دشمنی اور دُشمنیاں، دستیوں میں بدل جاتی ہے، مگر ایسا صرف الیکشن مہم تک ہی ہوتا ہے ۔ بعد میں سب کچھ خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔

مگر بدقسمتی سے مملکتِ خداداد پاکستان میں ایامِ الیکشن کے شور میں شروع ہونے والی سیاسی چپقلش بعد میں نسلوں تک کی دُشمنیوں میں منتقل ہوجاتی ہیں۔ جبکہ دنیا کی تہذیب یافتہ اقوام اور ممالک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ اِس لئے کہ وہاں اُصولوں پر اختلافا ت ہوتے ہیں؛ اور اُصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے تما م رنجشیں اور کدورتیں ختم بھی ہوجاتی ہیں ۔

کیو ں کہ وہاں برداشت ہے ۔وہاں تحمل مزا جی اور عفوودرگزر ہے۔ مگر توبہ توبہ ، میرے دیس پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔ اِس لئے کہ ہم میں برادشت ، صبر وتحمل اور عفوودرگزر سب ہی کچھ تو ختم ہوگیاہے۔ جبکہ ہمیںبھی اُصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے اِس یقین کے ساتھ کہ الیکشن صبر و برداشت اور عفووو درگز کے بغیربے معنی ہیں۔ سو ہمیں بھی اِس بنیا د پر اپنی سیاسی اور ذاتی رنجش کو ختم کردینا چاہئے۔

بہر حال ، آج ہمیں بھی یہ اُمیدضرور رکھنی چاہئے ہے کہ دیکھ لینا ایک نہ ایک دن امریکا اور شمالی کوریا کے طرح نواز اور عمران بھی مل سکتے ہیں؛ کیوں کہ آج جب ازل کے دُشمن امریکا اور شمالی کوریا اپنے مفادات کے لئے مل سکتے ہیں۔ اورجب ٹرمپ اور کم کا مصافحہ تاریخی لمحہ بن سکتاہے۔ توپر اِسی طرح اپنے سیاسی، ذاتی مفادات اور اگلے ممکنہ انتخابات میں مخلوط حکومت بنا نے کے لئے کیوں نواز او رعمران نہیں مل سکتے ہیں؟

آج اِس پر کو ئی یہ نہ کہئے کہ ایسا نہیں ہوسکتاہے کہ عمران خان اور نواز شریف نہیں مل سکتے ہیں۔ اُن کے لئے بس اتنا ہی عرض ہے کہ ارے بھئی ، یہ پاکستان ہے ۔ یہا ں ناممکن بھی ممکن ہوجاتا ہے؛ اور ممکن بھی پل بھر میں نا ممکن میں بدل جاتا ہے۔ میری اَرضِ مقدس میں سب کچھ ہوسکتاہے۔ جب سابقہ ن لیگ کی حکومت اپنی ہی لاکھ مخالفتوں کے باوجودخود ہی آمر پرویز مشرف کو اِسے اِس کی بیماری کے علاج کے بہانے مُلک سے جا نے کی اجازت دے سکتی ہے۔ تو پھر یہ یہ بھی تو سوچیں، نواز اور عمران بھی مل سکتے ہیں۔ عنقریب وہ دن بھی آنے والا ہے جب یہ دونو ں بھی ایک دوسرے کو معاف کرکے بغل گیر ہو جا ئیں گے۔ بس خاطر جمع رکھیں ، اور آگے آگے دیکھتے جا ئیں۔ اگلے ممکنہ اور متوقع انتخابات سے قبل اور بعد میں بہت کچھ انہونے ہونے جارہے ہیں ۔ پھر کوئی یہ نہ کہئے کہ ہمیں خبر نہ ہوئی۔ (ختم شُد

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
america imran north korea state Voters امریکا ریاست شمالی کوریا عمران ووٹرز
Maryam Nawaz
Previous Post نظام کی تبدیلی کے لیے نواز شریف بیٹی کے ہمراہ کھڑا ہے، مریم نواز
Next Post شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر ہفتے کے روز ہو گی، مفتی منیب
Mufti Muneeb

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close