Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ پاکستان کو ایف 16 کیوں دے رہاہے؟

February 17, 2016 0 1 min read
F-16
F-16
F-16

تحریر: محمد شعیب تنولی
کل کی یہ خبر تو بعض اخباروں میں سپرلیڈ تھی کہ امریکہ نے پاکستان کو 8 عدد ایف 16 طیاروں کی فروخت کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔ تاہم ابھی تک یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ یہ طیارے جو تقریباً 700 ملین ڈالر کے ہوں گے، وہ پاکستان کو فروخت کئے جا رہے ہیں یا فارن ایکسچینج پروگرام کے تحت دیئے جا رہے ہیں جس کی رو سے ان کی قیمت تقریباً آدھی ہو جاتی ہے۔ ان طیاروں کی آج پاکستان کو اتنی ضرورت نہیں جتنی ضرورت امریکہ کو ان کو فروخت کرنے یا گرانٹ میں دینے کی ہے۔ اس موضوع پر بھی ہمارے میڈیا میں طول طویل بحثیں ہو چکی ہیں۔ ایک عام پاکستانی نے اب یہ دیکھنا ہے کہ ان طیاروں کو پاکستان کے حوالے کرنے میں وہ کون سے مضمرات ہیں جو اوباما ایڈمنسٹریشن کو یہ کڑوی گولی نگلنے پر مجبور کر رہے ہیں۔

ہم یہ تو جانتے ہیں کہ امریکن کانگریس ایک عرصے سے اس ڈیل کی مخالفت کر رہی تھی۔ اس بات کو چھوڑیئے کہ کانگریس میں اکثریت ری پبلکن پارٹی والوں کی ہے یا ڈیمو کریٹس کی۔ سوال یہ ہے کہ صدر اوباما اگر کانگریس کے خلاف کوئی اقدام اٹھا رہے ہیں تو وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ جہاں تک راقم السطور نے امریکن وار سٹرٹیجی کا مطالعہ کیا ہے، اس کا لب لباب اور آخری سبق یہ ہے کہ امریکی اپنی پالیسی کو حالات کے مطابق اور حسبِ ضرورت تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ فرض کریں اگر گزرے ہوئے صرف تین دنوں میں کوئی ایسی نئی پیشرفت ہوجاتی ہے جو گزشتہ چار دنوں سے رائج پالیسی کے خلاف جاتی ہے تو امریکہ اپنی سابق پالیسی تبدیل کرنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگاتا۔ رہی یہ بات کہ کانگریس اور ایڈمنسٹریشن کبھی ایک صفحے پر ہوتی ہیں اور کبھی نہیں تو یہ ہمارا واہمہ ہے۔ امریکہ کی یہ دونوں ’’پارٹیاں‘‘ (ایڈمنسٹریشن اور کانگریس) کبھی بھی دوصفحات پر نہیں رہیں۔ یہ صرف ہمارے دکھانے کے لئے ایسا کیا جاتا ہے۔ ہم لوگ (بلکہ دنیا کے اکثر لوگ) امریکی تلون کیشی اور اس کے تانا شاہی مزاج کے کم کم شناسا ہیں۔ ہم اپنی اخلاقی، مذہبی، ثقافتی اور تہذیبی اقدار کے مطابق امریکہ کے ایکشن اور ری ایکشن کو جانچتے اور پرکھتے ہیں۔

America
America

لیکن خود امریکہ کا عمل اور ردعمل کسی بھی اخلاقی ضابطے یا قاعدے کلیئے کا پابند نہیں۔ اس کا صرف اور صرف ایک ہی اخلاقی ضابطہ اور قاعدہ کلیہ ہے اور وہ ہے 24 گھنٹے کے ورلڈ ٹائم ٹیبل میں اپنی فارن اور ڈیفنس پالیسیوں کو وقت کے تقاضوں کے مطابق سنکرو نائز کرنا۔۔۔ امریکہ نے جب یہ دیکھا کہ پاکستان کو ایف 16کی چنداں ضرورت نہیں رہی اور اس کا کام اپنے JF-17 سے نکل رہا ہے تو اس نے 8عدد ایف 16کی آفر کرکے ایک تو فاٹا (بالخصوص شمالی وزیرستان کے جنوب مغربی حصے) میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کی مہم کو مزید تیز اور ثمربار کرنے کے لئے یہ طیارے پاکستان کو دیئے جن میں شدت پسندوں کو ٹریک کرکے ان کو ہلاک کرنے کے تازہ ترین آلات نصب ہیں تاکہ قندھار، ہلمند اور کابل وغیرہ میں اپنے ٹروپس کو طالبان کے حملوں سے نسبتاً محفوظ بنایا جا سکے اور دوسرے بھارت کی دُم پر بھی پاؤں رکھ دیا جائے۔

بھارت ایک طویل عرصے سے اپنی فضائیہ کا ترکش اپ ٹو ڈیٹ (up to date)کرنے کی فکر میں لگا ہوا ہے۔ لیکن اس کا یہ عمل اتنا آہستہ رو ہے کہ نہ صرف خود انڈین ائر فورس کے اربابِ بست و کشاد بلکہ دنیا بھر کے دفاعی پیداوار کے شعبے بھارت کی اس سست گامی سے تنگ آ چکے ہیں۔ بھارت کے پاس مگ، میراج اور ایس یو سوخوئی وغیرہ کے مختلف جدید و قدیم ورشن موجود ہیں۔ لیکن ان میں ایف 16 شامل نہیں۔ جب سے امریکہ نے بھارت کو اپنا نیا جوہری اتحادی چنا ہے، اس کو تب سے ارمان تھا کہ بھارت اپنی مسلح افواج کو روس کے بھاری ہتھیاروں کے چنگل سے نکال کر امریکی چنگل میں دے دے گا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔

نریندر مودی کے آنے سے بھی پہلے بھارت نے اپنی فضائیہ کے لئے 126 عدد لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لئے فرانس کا انتخاب کر لیا تھا۔ بھارت نے ایسا کیوں کیا تھا اور نریندر مودی نے اب Make in India کے نعرے کی اوٹ میں کانگریس پارٹی کے تبتع میں فرانس ہی کا انتخاب کیوں کیا، میرے خیال میں یہ امر بھارتیوں کی حد سے بڑھتی ہوئی سادہ لوحی اور اہل مغرب کی حد سے بڑھی ہوئی عیاری کا ثبوت ہے۔ حال ہی میں (26جنوری) فرانسیسی صدر ہالینڈے نے نئی دہلی میں 126 رافیل لڑاکا طیاروں کا آرڈر بغل میں داب کر پیرس کا رخ کیا تو امریکہ کو ایک زبردست دھچکا لگا۔ اس لئے نہ صرف 8عدد ایف 16 کی آفر کو پہیے لگائے گئے بلکہ جدید راڈار اور کئی اور اقسام کا عسکری سازوسامان بھی پاکستان کے حوالے کرنے کا اعلان کیا گیا۔ ظاہر ہے یہ اعلان پاکستان کو زیادہ خوش کرنے کی بجائے بھارت کو زیادہ اشتعال دلانے کے لئے کیا گیا ہے۔

India
India

بھارت جن شرائط پر ایف۔ 16 کا خریدار بننا چاہتا تھا وہ امریکہ کی دفاعی پیداوار کی رِیت نہیں تھی۔ ایف۔ 16 یا اس قسم کے دوسرے سٹیٹ آف دی آرٹ امریکی ہتھیار، امریکہ سے باہر دوسرے ملکوں میں بھی پروڈیوس ہو رہے ہیں تاہم ان کا معیار وہ نہیں جو Made in USA ورشنوں کا ہے۔ امریکہ اپنی جدید ٹیکنالوجی کو ملک سے باہر بھیج کر اپنے پاؤں پر کلہاڑی کیسے مار سکتا ہے؟

وہ اس ٹیکنالوجی کو تو اسرائیل اور جنوبی کوریا تک کو دینے میں سخت متامل ہے چہ جائیکہ بھارت یا کوئی دوسرا ملک اس قسم کی امیدیں امریکہ سے لگائے۔خدا کا شکر ہے کہ پاکستان نے امریکہ کی یہ ’’معذوری‘‘ (Complusion) بہت پہلے بھانپ لی تھی اور اپنے فضائی ترکش کے موجودہ تیروں کی اوورہالنگ اور JF-17 پر کام کی رفتار تیز کر دی تھی۔ بھارت بھی جواباً ’’تیجا‘‘ (Teja) وغیرہ پر یہی کام کر رہا ہے لیکن ابھی اسے پاکستان تک پہنچتے پہنچتے عرصہ لگے گا۔۔۔ پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تعلقات کی جو گرم جوشی ہے اس کی نقالی بھارت اور امریکہ یا بھارت اور روس کے تعلقات نہیں کر سکتے۔ اس کی وجہ بھارت کا وہی قدامت پرستانہ مائنڈ سیٹ اور تعصب ہے جو امریکی مائنڈ کی جدت طرازی اور کشادہ خیالی سے میل نہیں کھاتا۔

بھارت اور پاکستان کی منجمد قدامت پرستی کا اگر جائزہ لینا ہو تو اس حقیقت پر بھی غور کریں کہ 1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے بعد جب بھارت اور پاکستان آزاد ہوئے تھے تو جذبہ ء حریت کے اصل تقاضوں میں سے ایک تقاضا یہ بھی تو ہو سکتا تھا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کر لیتے۔ 1947-48 ء کی فرسٹ کشمیر وار جب 31دسمبر 1948ء کو ختم ہو گئی تھی اور دونوں ممالک نے اپنے اپنے اسلحہ فراہم کنندگان کا فیصلہ کر لیا تھا تو ان سے درآمد شدہ بھاری اسلحہ جات کے ڈھیر لگانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔

Weaponize
Weaponize

شروعات کرنے کے لئے ایک ٹینک رجمنٹ، ایک آرٹلری رجمنٹ، ایک APC رجمنٹ، ایک آبدوز، ایک سکواڈرن لڑاکا طیاروں کا، ایک ٹرانسپورٹ و ریکی طیاروں کا اور ایک بیٹل شپ ہی کافی تھا۔۔۔ بھارت رشین اور پاکستان امریکن / برٹش ورشن خرید کر ان کو اپنے ہاں ڈویلپ کرنے کا آغاز کرتے۔ اگر مقابلہ کرنا ہی تھا تو اپنے ہاں تیار ہونے والے گراؤنڈ، ائر اور نیول اسلحہ جات/ اثاثے پروڈیوس کرنے اور ان کو update کرنے میں اپنا سارا زورِ کاوش صرف کر دیتے۔ جدید اسلحہ پیدا کرنے اور سپلائی کرنے والے ممالک کو جب معلوم ہوتا کہ ان دونوں ایشیائی ملکوں نے کوئی جنگ نہیں لڑنی تو وہ ان دونوں کی اسلحہ سازی کی صنعت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کا ڈول ضرور ڈالتے۔

بادی النظر میں میری یہ تجویز شائد قارئین کو شیخ چلیانہ معلوم ہو ،لیکن اہل مغرب نے دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد یورپ اور امریکہ میں ایسا ہی تو کیا تھا!۔۔۔ کیا ایشیاء والے یا ہم برصغیر والے ایسا نہیں کر سکتے تھے؟ یورپ کے 30 سے زیادہ ممالک نے 1945ء سے لے کر اب تک کے سات عشروں میں ایک بھی باہمی جنگ اپنی سرزمین پر نہیں لڑی۔ بوسنیا کی جنگ دو برابر کے حریفوں کی جنگ نہیں تھی لیکن امریکہ نے بروقت احساس کر لیا تھا کہ یہ سلسلہ اگر مزید آگے بڑھا تو یورپ اسی طرح دو کلبوں میں تقسیم ہو جائے گا جیسے پہلی یا دوسری عالمی جنگ کے آغاز سے پہلے منقسم تھا۔ چنانچہ امریکی جنگی تزویر کاروں نے اپنے اور یورپ کے براعظموں کو براہ راست جنگ کی بھٹی میں کودنے سے بچایا۔

Wars
Wars

لیکن دوسری طرف براعظم ایشیا اور براعظم افریقہ کے ممالک کو یکے بعد دیگرے کئی جنگوں میں الجھا کر ان کو مجبور کیا کہ یا سوویت کلب کی چھتری میں پناہ لیں یا مغربی چھتری کے سائے میں چلے آئیں۔ اگر ہم 1945ء سے لے کر اب تک ایشیائی اور افریقی جنگوں میں اُن تمام سلاحِ جنگ کی ایک فہرست تیار کریں جو فریقینِ جنگ نے یورپی اور امریکی ممالک سے برآمد کئے اور اسی طرح اس گولہ بارود کی مقدار کا بھی ایک گوشوارہ بنائیں جو بدنصیب ایشیائی اور افریقی اقوام کو بیچا گیا تو آپ حیران ہوں گے کہ ترقی یافتہ مغربی دنیا نے ترقی پذیر اور پس ماندہ مشرقی دنیا کی حماقت، سادہ لوحی اور نادانی سے کتنا فائدہ اٹھایا۔

اگر ہم بھی یورپی ممالک کی تقلید کرتے اور اس وقت تک کسی نئے اسلحہ اور گولہ بارود کو ہاتھ نہ لگاتے جب تک اسے اپنے ہاں پروڈیوس نہ کر لیتے تو آج جنوبی ایشیا کی تقدیر مختلف ہوتی۔۔۔ ذرا غور کیجئے کہ روس ٹی سیریز کے ٹینک بناتا ہے، فرانس لیک لیرک نام کے، جرمنی لیوپولڈ کا نام استعمال کرتا ہے، برطانیہ چیلنجر کا اور امریکہ ابراہم کا ۔ اور پھر ہر دو سال بعد ان سب کا نیا ورشن تیار ہو جاتا ہے۔ لیکن کس کے لئے؟۔۔۔ کس کے خلاف؟۔۔۔ کون سے مقصد کے پیش نظر؟۔۔۔ آپ حیران ہوں گے کہ یہ سارے ٹینک جو ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں بعد از جنگ عظیم دوم، یورپ میں اور امریکہ میں بنائے گئے وہ سارے کے سارے ایشیائی اور افریقی ممالک کو بیچے گئے۔۔۔ کیا روسی ٹینکوں کا کوئی ایک آرمرڈ ڈویژن ،امریکہ یا جرمنی یا فرانس یا برطانیہ نے بھی خریدا؟۔۔۔ نہیں اور بالکل نہیں۔ لیکن کیا یہ سارے مغربی ٹینک انڈیا، پاکستان، عرب ممالک ، افریقی ممالک اور خلیجی ریاستوں نے خریدے؟ ۔۔۔جی ہاں اور بالکل جی ہاں!۔

India and America
India and America

بھارت نے آج شور مچا رکھا ہے کہ پاکستان کو 8 عدد ایف 16 دے کر امریکہ نے اسے دھوکا دیا ہے، اس سے بے وفائی کی ہے اور خطے میں طاقت کے توازن کو غیر مستحکم کرنے کی جانب ایک قدم بڑھایا ہے وغیرہ وغیرہ۔۔۔امریکہ نے بظاہر بھارت کا الزام مسترد کر دیا ہے اور پاکستان کی پیٹھ ٹھونکی ہے اور اسے اپنے چند جدید راڈار وغیرہ بھی دینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ اب آپ دیکھتے رہیے کہ بھارت کا یہ واویلا سن کر روس یا کوئی اور یورپی ملک آگے بڑھے گا اور بھارتی خریداروں کو گلے لگا لے گا۔ اوپر اوپر سے مودی صاحب Make in India کی شرط عائد رکھیں گے لیکن یاد رکھیں اگر روس یا امریکہ یا کوئی مغربی ملک، بھارت میں کوئی سٹیٹ آف دی آرٹ ہتھیار بنائے گا بھی تو وہ نمبر2ہوگا، نمبر ایک ہمیشہ روس میں بنے گا یا یورپ میں یا امریکہ میں!۔

تحریر: محمد شعیب تنولی

Share this:
Tags:
america F 16 Mohammad Shoaib Tanoli pakistan sale امریکہ ایف 16 پاکستان ڈالر فروخت محمد شعیب تنولی
Previous Post نارتھ کراچی پاور ہائوس چورنگی پر پیڈسٹیرین برج تعمیر کیا جائے، جماعت اسلامی
Next Post سابق ناظم یو سی ملکہ راجہ عابد حسین آف ملاگر کے بیٹے محمد عفان صفدر کی دعوت ولیمہ
Malika

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close