Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ کچھ بھی کر سکتا ہے

October 9, 2017 0 1 min read
James Mattis
James Mattis
James Mattis

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
امریکیوں کو پاکستان پر اعتبار نہیں ہم ہیں کہ اس کی محبت میں مرے جاتے ہیں اس دیوی پر ہم نے اپنی کتنی عافیہ قربان کیں اور کتنے لوگ وں کی بلی چڑھائی اس کا شمار محکمہ شماریات پاکستان بھی دینے کو قاصر ہے۔ہم اس کے لئے وہ کچھ کر گزرے اور جب بھی کار گزاری دکھانے کے بعد حصول ستائیش کے لئے دربار میں حاضری دی تو جواب ملا ڈو مور۔قوم تو اس وقت کو کوس رہی ہے کہ جب پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان روسی دعوت کو ٹھکرا کر واشنگٹن پہنچے۔پاک امریکہ دوستی بشیر ساربان سے ہوتے ہوئے موجودہ دور کے درباری حکمرانوں تک پہنچی اس دوران پاکستان دو لخت بھی ہوا۔مجھے وہ دن یاد ہے کے ریلوے کے انجنوں پر پاک امریکہ دوستی کے نشان ہوا کرتے تھے PWRپھر صرف پاکستان ریلوے رہ گئی اور ہم ساتواں بحری بیڑہ دیکھتے ہی رہ گئے۔پاک امریکہ دوستی کا پہلا تحفہ ١٩٧١ میں میں ملا۔ہم جو سیٹو اور سینٹو کے اتحادی تھے ہمیں کٹ پھنڈ کے رکھ دیا گیا اور پاکستان وفا کی تلاش میں دیکھتے ہی رہ گئے۔اس سے پہلے قوم اس سانحے سے دوچار ہو چکی تھی جس میں پاک امریکہ دوستی کے بانی لیاقت علی خان اپنی جان دے بیٹھے تھے۔ہمیں دوستی کی سزا دینے میں ماسکو بھی سر گرم رہا وفا نبھانے میں ہمارے بڈھ بیر کے اڈے کی نشاندہیاں بھی کرائی گئیں ہم تھے کہ اس ضدی اور موڈی ملک کو منانے میں جتے رہے۔

سچ پوچھیں ہم تھک چکے ہیں پاکستان کی خواہش ہے کہ دنیا میں امن ہو بھائی چارہ ہو لوگ ایک دوسرے سے پیار محبت سے ملیں اپنی اپنی حدود میں رہ کر اپنی خواہشات پر جینا سب کی خواہش ہے۔ہم تو سچ پوچھیں اس بیوہ کی طرح ہیں جو امن چین سے شرافت کے پردے میں رہنا چاہتی ہے مگر گلی کے تلنگے اس پر انگلیاں اٹھانے سے باز نہیں رہتے۔چائینہ ایک سڑک کے ذریعے سے دنیا تک پہنچنا چاہتا ہے اس سے پاکستان کو سکھ کا ساہ مل سکتا ہے ۔اس کے حالات بہتر ہو سکتے ہیں لیکن لگتا ہے دنیا کا چودھری نہیں چاہتا کہ اس کے کمی کمین روٹی ٹکڑ اپنے پیروں پر کھڑے ہو کر کھائیں۔ہم نے کون سی چوپڑیاں مانگی ہیں روکھی سوکھی کا سوال ہے اس وقت پاکستان کی یہ حالت ہے کہ اس کے دو کروڑ کے قریب لوگ باہر کے ملکوں میں رہر ہے ہیں۔باہر میں بے شک وہ سونے کا نوالہ کھاتے ہوں مگر ککھوں ہولا ہو کر زندگیاں بسر ہو تی ہیں ۔مڈل ایسٹ کے تگڑے ملک سعودی عرب نے اب ان کے بال و پر نوچنے شروع کر دیئے ہیں۔ملک میں گوڈے گوڈے غربت چھائی ہوئی ہے ۔ہم پہلے ہی سی معاشی دہشت گردوں کا شکار ہیں چاہے وہ اندرونی ہیں یا بیرونی۔پھر ہمیں چین سے کیوں نہیں رہنے دیا جاتا۔کیا امریکہ چاہتا ہے کہ ہم سچ مچ کے دہشت گرد بن جائیں اس لئے کہ لطیف جذبے مفلسی کے ہاتھوں مر جاتے ہیں۔

ایک پیشہ ور قاتل کیوں بنتا ہے جب سب کچھ اس سے چھین لیا جتا ہے ہمیں مجبور کیوں کیا جاتا ہے کہ ہم حافظ سعید جیسے محب وطنوں کو مزید دیوار کے ساتھ لگا دیں ۔کیوں جی اس نے آپ کا اور اس دنیا کا کیا بگاڑا ہے؟پاکستان کے لئے اس کی خدمات کا اعتراف تو آج ہی کے دن آنے والے زلزلے میں امریکی بھی کر چکے ہیں۔جو لوگ انڈیا میں اپنے حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں وہ مجاہد ہیں انڈیا انہیں بھلے سے باغی قرار دے۔امریکیوں کو خود سمجھنا چاہئے کہ ایک وقت میں وہ بھی ریڈ انڈینز کے لئے در انداز تھے غاصب تھے۔کشمیر میں اگر مسلمان آزادی کی جدو جہد کر رہے ہیں تو انہیںباغی کیوں کہا جا رہے سیدھی سی بات ہے انہیں حق خود اختیاری دیا جائے ،یہ آزاد کشمیر کے مٹھی بھر نعرہ زن بد ہضمی کے ڈکار لے رہے ہیں انہیں نکڑ میں ڈال دیں کشمیریوں کو حق دیںکہ وہ ہند اور پاکستان میں جس کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں رہیں۔امریکہ کو چاہئے کہ پاکستان کو سکھ کا سانس لینے دے۔چائینہ اگر ایک سڑک بنا رہا ہے جس سے دنیا سے اس کے راستے مختصر ہوتے ہیں تو اس سے خطے کو فائدہ ہے۔اس پٹی میں بننے والا راستہ دنیا کے لئے فائدہ مند ہے۔ہم اگر اس راستے سے مستفید ہو رہے ہیں تو وہ ہمارا حق ہے۔

جیمز میٹس حوصلہ اور تسلی رکھیں پاکستان کبھی بھی امریکہ کے لئے اپنے ہمسایوں کے لئے خطرہ نہیں ثابت ہو گا۔ویسے امریکیوں سے پاکستانیوں کا بھی سوال ہے کہ کل جب گجرات میں مسلم خون کو پانی کی طرح بہایا گیا تو آپ نے جو ایکشن مودی کے خلاف لیا اسے ایک دم کیوں کو بھلا دیا گیا اور وہ مودی جو بنگلہ دیش میں جا کر اعلان کرتا ہے کہ ہاں ہم نے پاکستان کو دو لخت کیا تھا اس دہشت گرد کو ویزہ سے انکار کرنے کے بعد اس کا استقبال کیا گیا یہ کون سا چہرے ہیں آپ کے پاس جو کبھی کچھ اور کبھ اور شکل میں دنیا کے سامنے آتے ہیں۔اور شنید یہ بھی ہے کہ دو نمائیندے اگلے ماہ پاکستان آ کر کوئی انتہائی سخت پیغام دینا چاہتے ہیں ۔واہ جی واہ آپ ہی اپنی ادائوں پے ذرا غور کریں سچ پوچھیں ہمارے ساتھ ہاتھ ہوا ہے اس وقت ہی ہمارے شیر سورما جو کسی سے ڈرتے ورتے نہیں تھے طوفان کے سامنے نہ لیٹتے تو تو ہمارا یہ حشر نہ ہوتے مزید سچ پوچھیں تو ہم سو جوتے بھی کھائے اور گنڈے بھی۔ہمیں بتایا گیا کہ ہم ایک سجدہ کر رہے ہیں جو ہمیں ہزار سجدوں سے نجات دے دے گا۔پر ہوا یوں کے جب ہم سجدہ ریز ہوئے تو ہمارے کنڈ پر بھارت جیسے مکروہ ملک کو بھی چڑھا دیا گیا ہمیں ایران افغانستان جیسے ککڑ مونیں ملکوں نے زد میں لے لیا اور تو اور نیفے کے پسو بن گئے وہ ملک جو ہمیں اسلام کا قلعہ قرار دیتے تھے۔

آئیے میں اس ڈر اور خوف جو ایک حقیقت ہے اس کی جانب لئے چلتا ہوں۔پچھلے دنوں مجھے شمالی علاقہ جات کی جبری سیر کرائی گئی بیٹے کی خواہش تھی ہم میاں بیوی ان کا احترام کرتے ہوئے چل نکلے راستے میں میں نے مختلف لوگوں سے انٹر ویو کئے چلاسی نوجوانوں سے مکالمہ ہوا ہنزہ کے بعد ایک خوبصورت مقام پاسو میں ایک استقبالئے میں شریک ہوا جو وہاں کے نوجوان نجیب نے نوید افتخار کے اعزاز میں دیا تھا جوانوں کی زبان سے جو کچھ سنا وہ قابل توجہ ہے یہی وہ علاقہ جس کی بات امریکہ کر رہا ہے کہ یہ متنازعہ علاقہ ہے لوگ اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔اس علاقے میں بجلی نامی چیز نہیں ہے یہاں موبائل سروسز بلکل بھی نہیں ہیں اور تو اور سیاحت کے لئے اس جنت علاقے میں پاکستان حکومت کی جانب سے کچھ بھی نہیں ایک شاہراہ قراقرم ہے جو چین اور پاکستان دوستی کی نشانی ہے۔دوسری پاک فوج ہے جو وہاں کے پتھروں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے تو لکھ رہی ہے مگر سولین حکومتیں دلوں پر جو تحریر لکھ رہی ہیں اسے پڑھنے کی ضرورت ہے جو سچ پوچھیں ٹھیک نہیں ہیں۔میں یہ نہیں لکھ سکتا کہ وہاں محبت کے زمزمے بہہ رہے ہیں وہاں دریائے سندھ اور دریائے گلگت دونوں مل کر نوحہ لکھ رہے ہیں کہ یہاں کچھ ہونے والا ہے۔اگر یہ راستہ نہیں بنتا تو سمجھ لیں یہ راستے ہمارے نہیں رہیں گے اس لئے کہ جس مکار دشمن سے ہمارا واسطہ ہے وہ مختلف طریقوں سے وارد ہونے کی کوشش کرے گا۔

آغا خانی فیکٹر کو کبھی مت بھولئے گا میں اس کے مضمرات لکھ کر پریشان نہیں کرنا چاہتا لیکن ایک بات ضرور کہوں گا کہ گلگت بلتستان اور ان علاقے کے لوگوں کو اپنا بنائیے ان کی مزید عزت کیجئے ان کی تعلیم کے اخراجات برداشت کیجئے ایک پڑھا لکھا شخص پورے علاقے پر حاوی ہے۔پاکستان کی سیاسی پارٹیاں وہاں زیادہ عمل دخل کریں وہاں کے نوجوانوں کو سینے سے لگائیں تحریک انصاف وہاں ایک امید بن کر ابھری ہے ایک سیٹ تو وہ ایک ووٹ سے ہاری ہے باقی دو تین بھی چند ووٹوں سے۔جوان اتنے ماڈرن اور خوبصورت ہیں کہ جینز پہن کر بکریوں اور مال مویشیوں کے ریوڑ چراتے ہیں خود دار اتنے کہ میں چھ روزہ قیام میں کسی کو ہاتھ پھیلاتے ہوئے نہیں دیکھا۔اس خود دار قوم کے دل جیتنا بہت ضروری ہے ورنہ جیم میٹس کے ایلچی جو پیغام لائے ہیں وہ ایک پٹی ایک راستے کے ساتھ ایک خطرہ بھی ہے ۔لگتا ہے امریکہ ہمارا وہ دوست ہے جو ہمارے کسی کام کو سراہنے کے موڈ میں نہیں ہے۔اس نے ون بیلٹ ون روڈ کو متنازعہ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ہم اس محبوب کو منانے کے لئے کیا کچھ نہ کر بیٹھے پاکستان نے ہزاروں جانیں اس کی رضا اور خوشنودی کے لئے قربان کیں وہ بلینز ڈالر دینے کی بات کرتا ہے ہم نے ٹریلینز برباد کئے لیکن روٹھے سیاں پھر بھی نہیں مانے امریکی ویر خارجہ جیمز میٹس نے سینٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کو بتایا کہ یہ راستہ متنازعہ علاقے سے گزر رہا ہے جسے قبول نہیں کیا جا سکتا۔اسی خرانٹ دلہن کے قبول نہیں کی بات کو آسان نہ سمجھا جائے اپنے اس پروگرام کو عملی جامہ پہنانے کے لئے امریکہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔کچھ بھی

Iftikhar Chaudhry
Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
america friendship iftikhar chaudhry Muslim pakistan امریکہ پاکستان خواہش دوستی مسلمان
Hussain Nawaz
Previous Post نیب ریفرنسز: حسن اور حسین اشتہاری قرار، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
Next Post ہلدی کی چائے کے 9 زبردست فوائد
Turmeric Tea

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close