Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ دہشت کا نشان؟

February 6, 2014 0 1 min read
Mohammad Siddiq Madani
America
America

اس وقت امریکہ دنیا کے لیے دہشت کا ایک نشان بنا ہوا ہے اور خاص کر اْس کی اسلام دشمنی اور مسلم کشی تو اس کے ہر ہر فعل سے عیاں ہو رہی ہے جہاں کہیں کسی ملک میں اْسے معمولی سا بہانہ ملا اْس نے خلق خدا میں فساد برپا کرنا اپنا فرض جانا۔ کہنے کو تو اوبامہ مسلم دوستی کا نعرہ لگاتا ہے اور اتحاد بین المذاہب کی بات بھی کرتا ہے لیکن عملا ایسا کچھ ہوتا نظر نہیں آتا۔ دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر امریکہ صرف مسلمان ممالک میں ہی متحرک نظر آتا ہے اور جتنا بظاہر اسے ختم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے بباطن اتنا ہی اسے پھیلایا جاتا ہے اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ جس جس ملک میں وہ جاتا ہے وہاں دہشت گردی کو اتنا ہی زیادہ فروغ ملتا ہے اور نہ صرف وہ ملک بلکہ پورا علاقہ دہشت گردی کی زد میں آجاتا ہے جسکی سب سے بڑی مثال افغانستان میں اْس کی موجودگی اور پورے خطے خاص کر پاکستان میں بد امنی اور دہشت گردی کا راج ہے۔

اور جب تک وہ یہاں موجود ہے کسی بہتری کی کوئی امید نظر نہیں آرہی۔ کہنے کو تو امریکہ 2014 میں افغانستان سے نکلنے کی بات کر رہا ہے لیکن فی الحال اس کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔ امریکہ خود کو دنیا کے امن کا ضامن سمجھتا ہے لیکن ابھی تک اْس کے کریڈٹ پر ایسا کوئی ایسا کا رنامہ نہیں۔ افغانستان اور پاکستان کے مغربی سرحدی علاقے اسکے خیال میں دنیا بھر کے دہشت گردوں کی جائے پناہ ہیں جن پر وہ دس سال سے اپنے ہر طرح کے وسائل اور دماغی صلا حیتیں خرچ کر چکا ہے لیکن دہشت گردی میں کمی کی بجائے ہر روز اضافہ ہی دیکھنے میں آرہا ہے۔ افغانستان جو کبھی پوست کی کاشت کا گڑھ تھا لیکن طالبان کے زمانے میں پوست سے پاک ملک بن گیا تھا آج ایک بار پھر پوست اور افیون کا گھر بن چکا ہے اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک میں جرائم میں 39% اور پوست کی کاشت میں 18% اضافہ اسکے دعوئوں کی قلعی کھولنے کو کافی ہے۔ جرائم پیشہ افراد نہ صرف افغانستان میں کھل کھیل رہے ہیں بلکہ پاکستان میں بھی سمگل ہو رہے ہیں افغان حکومت باوجود مکمل امریکی حمایت اور مدد کے ان سارے مصائب و مسائل کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔ اس کو اپنے عوام کی نفرت اور غصے کو بھی برداشت کرنا پڑرہا ہے اور کسی بھی قسم کی کامیابی بھی اْسے نہیں مل رہی کیونکہ یہ حقیقت ہے کہ امریکہ افغانستان میں افغانوں کے لیے نہیں بلکہ اپنے مفادات کے لیے بیٹھا ہوا ہے۔

Afghanistan
Afghanistan

اْسے یہاں بیٹھ کر نہ صرف وسطی ایشیاء کے توانائی کے خزانوں پر نظر رکھنی ہے بلکہ اس طرح وہ روس اور چین کی عسکری طاقت و قوت کا بھی بہتر اندازہ رکھ سکے گا۔ 2014 میں امریکہ نے بظاہر تو افغانستان سے نکلنے کا اعلان کیا ہے لیکن اب اس کا کہنا یہ ہے کہ وہ افغانستان کو اس طرح چھوڑ کر نہیں جائے گا جیسے روس چھوڑ کر گیا تھا اور اس کے دیکھا دیکھی برطانیہ اور باقی نیٹو ممالک بھی اپنی کچھ نہ کچھ افواج افغانستان میں رکھیں گے یعنی اْس نے خطے میں رہنے کا کوئی نہ کوئی جواز تلاش کیے رکھنا ہے اسی فوجی انخلاء کے سلسلے میں مارچ میں امریکہ اور افغانستان میں ایک معاہدہ طے پایا جس میں اس یا داشت پر دستخط کئے گئے کہ امریکہ بگرام ائیر بیس پر موجود قیدیوں اور اس بدنام زمانہ قید خانے کو افغان حکومت کے حوالے کر دے گا۔ یاد رہے کہ اس جیل میں بہت سے ایسے قیدی بھی موجود ہیں جن پر اب تک نہ تو امریکہ نہ افغان حکومت کوئی الزام ثابت کر سکی ہے۔ معاہدہ تو ہو گیا تھا کہ چھ ماہ میں یہ کام مکمل کر لیا جائے گا لیکن اب بقول افغان صدر حامد کرزئی امریکہ اس میں لیت و لعل سے کام لے رہا ہے اور ابھی تک اْس نے اس پر عمل نہیں کیا ہے۔

اگر چہ حامد کرزئی کو وقتا فوقتا امریکہ سے شکایت ہوتی رہی ہے اور وہ کبھی دبی آواز میں اور کبھی اپنے اندر کے افغان کو جگا کر بول لیتے ہیں تاہم پھر کسی مغلوب قوم کے سربراہ کی طرح امریکی مفادات کا تحفظ کرنے لگتے ہیں لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ وہ اپنے ملک کو غیروں کے تسلط سے آزاد کرنے کے لیے کوئی کردار ادا کرتے جب کہ انہوں نے کئی کئی موقعوں پر امریکیوں کو آزمالیاہے بلکہ ایک بار تو انہوں نے یہ تک کہا کہ شروع میں وہ ان غیر ملکیوں کے انکے ملک میں ایک ایک لمحے کی موجودگی کے لیے مشکور تھے لیکن اب وہ سمجھتے ہیں کہ یہ لوگ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے یہاں آئے ہیں انہیں افغانوں سے کوئی دلچسپی نہیں، برہم تو وہ اْس وقت بھی ہوئے جب امریکی جہازوں نے افغان سول آبادی پر بمباری کی، اور اْس وقت بھی جب ان کے ملک میں اور ان کی حکومت میں نعوذبا للہ قرآن شریف جلا یا گیا، اْس وقت بھی ناگواری کا اظہار کیا جب امریکی سپاہیوں نے” مسلمان” طالبان کی لاشوں پر پیشاب کرنے جیسا غیر انسانی فعل کیا لیکن پھر بھی امریکہ اْن کا غصہ ٹھنڈا کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

اگر کرزئی اپنے دوست اور دشمن کی پہچان کر لیتے ،اپنی توانائیاں اْسی پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے گریز کرتے جس نے سا لہاسال اپنی معیشت کو زیربار رکھ کر اْنہیں اور ان کے ہموطنوں کو دشمن کے مقابلے میں پناہ دی اگر وہ یہی توانائی اپنے حقیقی دشمنوں کے خلاف استعمال کرتے تو شاید اب تک افغانستان کو آزاد کر چکے ہوتے لیکن دکھ اسی بات کا تو ہے کہ مسلمان نے ہمیشہ مسلمان سے ہی شکست کھائی ہے کسی اور قوم سے نہیں اگر میر جعفر و صادق نہ ہوتے تو سراج الدولہ اور ٹیپو سلطان انگریز کی پہنچ سے بہت دور ہوتے۔ حامد کرزئی اگر اب بھی تاریخ سے سبق حاصل کرلیں، اپنے اوپر قابض قوم کے اعمال پر غور کریں اور اپنے مربیوں کی نیتوں کا ادراک کریں اور یہ سمجھ لیں کہ یہ لوگ مسلمانوں کے کبھی دوست نہیں ہو سکتے بلکہ یہ تو پوری دنیا میں مسلمانوں کے درپہ آزار ہیں تو شاید کوئی ایسا کار نامہ سرانجام دے سکیں کہ اْن کی قوم ان کے پچھلے گناہ معاف کردے ورنہ شاید اب تو لوگ بگرام ائیر بیس کی پروان جیل کے خوف سے خاموش رہیں لیکن آنے والی افغان نسلیں انہیں نحیب اللہ اور ببرک کارمل سے بھی زیادہ سخت الفاظ اور سلوک کا مستحق سمجھیں گی۔

Mohammad Siddiq Madani
Mohammad Siddiq Madani

تحریر : محمد صدیق مدنی۔ چمن

Share this:
Tags:
america Mark Muslim pakistan Tipu Sultan امریکہ دہشت مسلمان نشان
Strike
Previous Post لندن: انڈر گراؤنڈ ٹرین سروس، ملازمین کو فارغ کرنے کے بعد عملے کی ہڑتال
Next Post فیصل آباد آرٹ کونسل میں یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے ڈرامہ مقابلہ جات

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close