لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکہ میں اپنے ساتھی کا سر قلم کرنے کے الزام میں گرفتار نو مسلم ایلٹن نولین پر فرسٹ ڈگری قتل کی باضابطہ فرد جرم عائد کی جائیگی۔
اس پر اپنے دیگر ساتھیوں پر حملے اور خطرناک ہتھیار رکھنے کی فرد جرم بھی عائد ہوگی۔

Start typing to search...