Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکا کی نسل پرستی سے مسلم برادری بھی متاثر ہو رہی ہے

June 2, 2020 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں آباد مسلمان بھی امتیازی سلوک کا شکار ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے متعدد ایسے اقدامات کیے ہیں جن سے مسلم برادری بھی خود کو امریکا میں اکثریتی سفید فام برادری کے مقابلے میں مساوی حقوق کا حامل نہیں سمجھ سکتی۔

امریکا میں سیاہ فام باشندے جارج فلوئڈ کی پولیس کےمبینہ تشدد کے سبب ہونے والی ہلاکت کے بعد سے وہاں آباد سیاہ فام اور دیگر رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے شہریوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور پرتشدد مظاہروں کی شکل میں یہ باشندے سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ ماہرین اور مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکا میں جتنے بڑے پیمانے پر اس وقت مظاہرے ہو رہے ہیں وہ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے انتباہ ہے۔ ان کے بقول حکومت کو اب اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے سیاسی سطح پر اقدامات کرنا ہوں گے وگرنہ تشدد کی آگ کے یہ شعلے بھڑکتے چلے جائیں گے۔ اس بارے میں ڈوئچے ویلے کے ساتھ سیاسی ، سماجی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے شعبوں سے منسلک ماہرین نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

وسطی امریکی ریاست اوکلوہاما یونیورسٹی کی پروفیسر اور پوسٹ کالونئیل سیاست اور لٹریچر کی ماہر ڈاکٹر نائلہ علی خان نے ڈی ڈبلیو کو امریکا میں پائی جانے والی نسل پرستی اور سیاہ فام باشندوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا، ”جارج فلوئڈ کے قتل کے تناظر میں، ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ کی خدمات، ان کے نظریے اور فکر کو دوبارہ زندہ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے معاشرے میں ثقافتی سطح پر لچک دار رویہ پیدا کرنے، غلامی، نسل پرستی اور تعصب کے خلاف مزاحمت کی انفرادی سطح پر کوشش کر کے سامراجی عالمی نظام میں اپنی جگہ پیدا کی اور مساوات اور انصاف کے حصول کی جدو جہد کی ایک مثال قائم کی۔ آج کل کے دور میں امریکا کو پھر ایسی تحریک کی ضرورت ہے۔‘‘

دو ہزار تین میں 17 سالہ افریقی نژاد امریکی ٹین ایجر ٹریون مارٹن کا فلوریڈا میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہوا تھا۔

نوبل انعام یافتہ مارٹن لوتھر کنگ نے امریکا میں نسل پرستی، امتیازی سلوک اور سیاہ فام باشندوں کے ساتھ غلامانہ برتاؤ کے خلاف سول رائٹس موومنٹ 1955 ء سے لے کر 1968ء تک یعنی اپنے قتل تک جاری رکھی۔ ڈاکٹر نائلہ خان نے مارٹن لوتھر کنگ کا قول دہراتے ہوئے کہا کہ موجودہ امریکی حکومت کو مارٹن لوتھر کے اس فلسفے کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ ڈاکٹر کنگ نے کہا تھا، ”مجھے اقتدار کی خاطر طاقت میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، لیکن مجھے ایسی طاقت میں دلچسپی ہے جو اخلاقی، صحیح اور اچھی ہو۔‘‘

اس سوال کے جواب میں کہ موجودہ امریکی حکومت کو اس بحران سے نمٹنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ ڈاکٹر نائلہ نے کہا،”جارج فلوئڈ کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی واقعے کے بعد کی صورتحال کو معمول پر نہیں لایا جاسکتا ، اور نہ ہی ہم نسلی امتیازی سلوک اور نفرت انگیز جرائم کی حوصلہ افزائی کے متحمل ہو سکتے ہیں۔” ٹرمپ انتظامیہ کو “دوسرے” کے خوف سے نمٹنے کی ضرورت ہے، جو تشدد کا باعث بنتی ہے ، اور پولیس اہلکاروں کی بنیادی تربیت میں انسانیت پسندی کو شامل کیا جائے۔‘‘

امریکا میں بہت سے ماہرین و مبصرین کا خیال ہے کہ نسل پرستی، سیاہ فام باشندوں کے خلاف نفرت اور انہیں امتیازی سلوک کا نشانہ بنانے کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ اس کی آگ عشروں سے سلگ رہی ہے اور رہ رہ کر ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جس سے یہ آگ بھڑک اُٹھتی ہے۔ ایسے ہی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈیلس ٹيکساس میں مقيم معروف پاکستانی سينيئر صحافی اور تحفظ ماحول اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن عافیہ اسلام نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ گفتگو میں کہا،”اس وقت امریکا میں جو پر تشدد مظاہرے ہو رہے ہیں اُس کی شدت اور پھیلاؤ متعدد شہروں میں نظر آ رہی ہے لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے چند سالوں پہلے ایک 17 سالہ افریقی نژاد امریکی ٹین ایجر ٹریون مارٹن کا فلوریڈا میں قتل ہوا، بالٹی مور میں رائٹس ہوئے، 2014 ء میں فرگوسن میں سفید فام امریکی پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک سیاہ فام ٹین ایجر مارا گیا۔ اُس وقت میں اسی طرح کے پرتشدد مظاہرے ہوئے جیسے کہ ابھی مختلف شہروں میں ہو رہے ہیں۔ یہ مسائل صدیوں سے چلے آ رہے ہیں جنہیں ہر بار اس قسم کے واقعات کے سامنے آنے کے بعد دبا دیا جاتا ہے۔ کبھی محض کاغذوں تک محدود پالیسی سازی کر کے۔ یہ ایک منظم امتیازی سلوک اور ناانصافی ہے جو ہمیشہ سے چلی آ رہی ہے۔‘‘

ڈونلڈ ٹرمپ مارٹن لوتھر کننگ کے متضاد ہیں۔

اس بار جتنے بڑے پیمانے پر تشدد، لوٹ مار اور ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آ رہی ہے اس کے پیچھے کون سے عوامل کارفرما ہیں؟ اس سوال کے جواب میں عافیہ اسلام کا کہنا تھا،”اس وقت کورونا کے بحران کے تناظر میں دیکھا جائے تو صاف نظر آتا ہے کہ کووڈ انیس کے سبب ہونے والی اموات میں سب سے زیادہ اموات افریقی نژاد امریکیوں کی ہوئی ہیں۔ نوکریوں سے محروم ہونے والوں میں بھی انہی کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ ان حالات میں جارج فلوئڈ کے ساتھ ہونے والے انتہائی درجے کے تشدد کے واقعے نے آگ کو بھڑکا دیا۔ امریکی انتظامیہ نے جو بند باندھ رکھے تھے اسے کہیں نا کہیں تو ٹوٹنا تھا۔ وہ اب ٹوٹتا دکھائی دے رہا ہے۔‘‘

عافیہ کا کہنا ہے کہ اتنے بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہرے، توڑ پھوڑ اور تشدد ان سب کے باوجود امریکا میں کسی بہتری کی امید کرنا خوش امیدی تو ہو سکتی ہے تاہم اس کے امکانات بہت کم ہیں۔ پولیس کا تشدد جاری ہے، کرفیو تک لگ چکا ہے۔ مظاہرین کے خلاف پولیس مسلسل تشدد کا استعمال کر رہی ہے اس سب کے کوئی اچھے نتائج نکلتے نہیں نظر آ رہے۔

پاکستان کی معروف انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن اور پشتون موومنٹ کی سرکردہ رکن گلا لئی اسمعیل نے امریکا میں سیاہ فام باشندوں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک اور غیر انسانی رویے کی سخت مذمت کی ہے۔ انہوں نے ڈوئچے ویلے کو اس بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا،” امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ہونے والے نسل پرستانہ تشدد کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے ، اور اگر ریاستی حکام اس کو “چند خراب سیب” کا مسئلہ سمجھتے رہے تو یہ آخری واقعہ نہیں ہو گا۔ یہ چند ظالمانہ نسل پرست افراد کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ایسے فعال نظام کا مسئلہ ہے جس میں حکام کو نتائج سے بے نیاز،بلا خوف و خطر کسی کی جان تک چھین لینے کا اختیار حاصل ہے۔ امریکی عدالتی نظام کے لیے وقت آگیا ہے کہ وہ یہ واضح طور پر سمجھ لیں کہ پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام لوگوں کے قتل کے نتائج برآمد ہوں گے۔‘‘

گلا لائی اسمعیل کا کہنا تھا کہ جارج فلوئڈ کے واقعے اور اس کے بعد کی صورتحال میں انہیں پاکستان میں پشتون اور بلوچ جیسے پسماندہ قوموں کے لوگوں کی حالت زار کے درمیان مماثلت نظر آئی۔

امریکی پولیس کو ہر طرح کے اختیارات حاصل ہیں۔

امریکا کے متعدد شہروں کی طرح ریاست پنسلوینیا کے سب سے بڑے شہر فلاڈیلفیا میں بھی سیاہ فام باشندوں کی طرف سے بہت پر تشدد مظاہرے، لوٹ مار کے واقعات اور جلاؤ گھراؤ ہوا ہے۔ فلاڈیلفیایونیورسٹی کے ریٹگرس لاء اسکول کے ایسو سی ایٹ پروفیسر، پاکستانی نژاد ماہر کرمنل لاء عدنان ذولفقار امریکی عدالتی نظام اور یولیس کے قوانین پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ انہوں نے حالیہ صورتحال کےبارے میں ڈوئچے ویلے کے ساتھ گفتگو میں کہا،” امریکا میں اس قسم کے احتجاج اور مظاہروں کو سمجھنے کے لیے امریکی تاریخ کو جاننا ضروری ہے۔ امریکی تاریخ کا ایک بنیادی اصول نسل پرستی ہے جو معاشرے میں چھپا رہتا ہے۔ اب ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں یہ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ نسل پرستی امریکی پولیس کلچر کا بنیادی جزو ہے۔جو جارج فلوئڈ کے ساتھ مینیسوٹا میں ہوا وہ ہر امریکی شہر میں سیاہ فام اور لاطینی امریکی باشندوں کے ساتھ روزانہ بنیادوں پر ہوتا ہے۔‘‘

امریکا میں آباد مسلمان بھی ایک عرصے سے امتیازی سلوک کی شکایات کر رہے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے متعدد ایسے اقدامات کیے ہیں جن سے یوں ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم برادری بھی خود کو امریکا میں اکثریتی سفید فام برادری کے مقابلے میں مساوی حقوق کا حامل نہیں سمجھ سکتی۔ اس بارے میں عدنان ذولفقار کا کہنا تھا،’’ امریکا میں مسلم کمیونٹی کا سب سے بڑا حصہ سیاہ فام امریکی باشندے ہیں۔ جو اقدامات ایفرو امریکن باشندوں کو متاثر کرتے ہیں وہ یقیناً پوری مسلم برادری پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اگر آپ سفید فام نہیں ہیں تو آپ کسی نا کسی دن نسل پرستی کا شکار ضرور ہوں گے۔ یہ ہم نے امریکا میں نائن الیون اور ٹرمپ کے دور میں دیکھ لیا ہے۔ ’’مسلم بین‘‘ کے نام سے چند مسلمان ممالک پر لگنے والی سفری پابندی وغیرہ ، یہ سب کچھ نسل پرستی کی ہی مختلف شکلیں ہیں۔‘‘

جرائم کے قوانین کے ماہر عدنان ذولفقار کے بقول،’’ نسل پرستی ٹرمپ کے دور میں پروان نہیں چڑھی بلکہ اس دور میں کئی لوگوں کی نگاہوں پر سے پردہ اُٹھ گیا ہے اور امریکی معاشرے میں ہمیشہ سے پایا جانے والا یہ رجحان اب سب کو نظر آ رہا ہے۔‘‘

Share this:
Tags:
affected america Muslim community racism امریکا متاثر مسلم برادری نسل پرستی
Donald Trump
Previous Post امریکا کی سلامتی کی خاطر تخریب کاروں کے خلاف جنگ لڑیں گے: ٹرمپ
Next Post لاک ڈاؤن ہفتہ اور اتوار ہوگا، شادی ہالز، اسکولز، کالجز اور ریسٹورنٹس نہ کھولنے کا فیصلہ
Lockdown

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close