
نیوجرسی (جیوڈیسک) امریکی علاقے ایسٹ اورنج میں 3 گھروں میں آگ لگنے سے 6 ماہ کی بچ سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ریاست نیوجرسی حکام کے مطابق ایک گھرمیں لگنے والی آگ نے تیزی سے بھڑکتے ہوئے 3 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔
گھر میں آگ صبح چھ بجے لگی، 7 اضلاع کے 80 فائر فائٹرز نے اگ بجھانے میں مدد کی جبکہ ایک گھر کی تیسری منزل سے ایک خاتون کو ریسکیو کیا گیا۔
