Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ کا جو یار ہے کیا وہ غدار ہے ‎

May 25, 2016 0 1 min read
Mullah Mansoor
 Mullah Mansoor
Mullah Mansoor

تحریر : عماد ظفر
بالآخر ملا منصور کی موت کے بعد ارباب اختیار مذہبی ٹھیکیداروں اور قومی وقار اور غیرت کا چورن بیچنے والوں کو ہوش آ ہی گیا.اس تازہ ترین ڈرون حملے کے بعد یہ تمام لوگ بالکل سکتے میں چلے گئے تھے. ویسے تو ہمارے ہاں ماشااللہ ایک کور کمانڈر ٹوئیٹر اور سوشل میڈیا کیلئے مختص ہیں جو ملک کے ہر سیاسی یا خارجی معاملے پر فورا اپنے ادارے کا موقف پیش کرتے ہیں لیکن اس حملے کے بعد ان کی جانب سے بھی مکمل سناٹا اور سکوت ہی دیکھنے کو ملا. وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ہمارے “وقار” نے میڈیا کو بریف کرنے کی ذمہ داری دی جسے چوہدری نثار صاحب نے اپنی استعداد کے مطابق خوب قابل طنز اور مزاحیہ بنانے میں کوئی کثر نہ چھوڑی.

چوہدری صاحب نے جب دوران پریس کانفرنس یہ کہا کہ ڈرون نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی بلکہ سرحد پار سے ڈرون کے زریعے میزائل داغے گیئے تو یقین کیجیئے اس قدر غم ویاس کی کیفیت میں بھی قہقہے لگانے کو جی چاہا.یعنی ڈرون اگر سرحد پار سے میزائل یا بم برسائے تو وہ ہماری فصای حدود کی خلاف ورزی نہیں اور نہ ہی اس سے ہماری خود مختاری پر کوئی آنچ آتی ہے.

چوہدری صاحب نے انتہائی معصومیت سے یہ بھی پوچھا کہ ملا منصور کو تو کسی بھی دوسرے ملک میں مارا جا سکتا تھا تو پھر پاکستان میں ہی جان بوجھ کر کیوں مارا گیا. حالانکہ امریکی حکام نے اس معاملے کے بعد دو ٹوک الفاظ میں بتا دیا ہے کہ جہاں جہاں دہشت گرد پائے جائیں گے ان علاقوں میں ایسی کاروائیاں جاری رہیں گی. دوسری جانب مذہبی ٹھیکیدار بھی خواب غفلت سے جاگے اور امریکی ظلم و ستم اور آئیندہ سے ایسے حملے برداشت نہ کرنے کی دھمکیاں دیتے دکھائی دیئے. مفتی نعیم صاحب نے تو واشگاف الفاظ میں اسے ہماری قومی غیرت کو پامال کرنے اور ہماری تضحیک کہتے ہوئے امریکہ کو دو ٹوک الفاظ میں بتا دیا کہ اب اس طرح کے واقعات کو برداشت نہیں کیا جائے گا.

US Drone Attack
US Drone Attack

اسی طرح سراج الحق صاحب جو ٹرین مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہیں انہوں نے بھی اس حملے کو امریکہ کی افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے امریکہ بزدلی پر لعن طعن کی.شاہ محمود قریشی نے تو جوش خطابت میں امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کی دھمکی تک دے ڈالی. حالانکہ خود قریشی صاحب کی وزارت کے دور میں لاتعداد ڈرون حملے ہوتے رہے لیکن قریشی صاحب ستو پی کر سوتے رہے.غرض قصہ مختصر کہ ہمارے قومی وقار کے ٹھیکیداروں نے اپنی بی ٹیم کے زریعے امریکی ڈرون حملے کا جواب لفاظی اور خطابت کے زریعے دیا.جسے دیکھ کر وہ مشہور مزاحیہ کہاوت “اب کے مار” یاد آ گئی. جس کے مطابق بندہ تھپڑ کھاتا جاتا ہے اور ہر تھپڑ کے جواب میں ایک ہی بات دہراتا ہے کہ اب کے مار کے دکھا. اور دوسرا فریق ہر بار پہلے سے زیادہ کرارا تھپڑ جواب میں رسید کر دیتا ہے.

ہمارے ڈی ایچ اے جیسی شاندار ہاوسنگ سوسائٹی کا لمبا چوڑا پراجیکٹ نہ ہوتا یا دلیہ کھاد فارمز ہاوسز سیمنٹ بنانے اور مالیاتی ادارے چلانے کا بوجھ عسکری اداروں کے ناتواں کندھوں پر نہ ہوتا تو پھر دیکھتے کہ امریکہ بہادر کس طرح جرات کرتا ہے ہماری سرزمین پر حملہ کرنے کی. اسی لیئے تو اب باعث مصروفیت اپنی بی ٹیم کو ڈرون حملوں کے جواب میں ملک گیر مظاہروں کیلئے تیار کیا جا رہا ہے جس میں امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے جیسے نعرے لگا کر ہم امریکہ کی ناک نیچی کر دیں گے اور افغانستان میں امریکی شکست کا پول بھی کھولیں گے.

اس ضمن میں تمام مذہبی سیاسی جماعتیں اور شدت پسند و عسکریت پسند گروہ اپنا اپنا حصہ ڈالنے کو تیار بیٹھے ہیں.جو دو باتیں آج تک سمجھ نہیں آتیں وہ یہ ہیں کہ جب ہم نعرے مارتے ہیں کہ امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے تو اس سے مراد کون ہوتا ہے.کیونکہ امریکہ کا یار تو لیاقت علی خان صاحب بھی تھے اور ان کے بعد ایوب خان کے دور سے لیکر آج تک سب سے زیادہ یاری امریکہ کی ہماری عسکری اداروں سے ہی رہی ہے اس کے علاوہ مذہبی چورن فروشوں اور شدت پسندوں نے کبھی جہاد تو کبھی اپنے اپنے ایجنڈوں کی تکمیل کیلئے چند ڈالرز کے عوض امریکی آقاوں کی ڈگڈگی پر عرصہ دراز تک ناچ دکھانے کا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے.

دوسری بات جو سمجھ نہیں آرہی وہ یہ ہے کہ امریکہ کو طالبان سے عبرتناک شکست کیسے ہو رہی ہے؟ نائن الیون سے پہلے طالبان افغانستان پر حکمرانی کرتے تھے لیکن امریکی جنگ کے بعد انہیں پسپا ہونا پڑا افغانستان امریکی بمباری کی وجہ سے کھنڈرات کا ڈھیر بن گیا.افغانستان کے وسائل پر امریکہ کا قبضہ بھی ہو گیا.اگر تو یہ طالبان کی کامیابی ہے تو خدا ہم سب کو ایسی کامیابی سے دور ہی رکھے. قومی وقار کی بھی سمجھ نہیں آتی یہ وقار مجروح ہوتا ہے اگر ہم عسکری اداروں پر تنقید کریں جہادی انڈسٹری اور عسکریت پسند جنہیں اسٹریٹجک اثاثے کہا جاتا ہے ان پر تنقید کریں لیکن ایبٹ آباد آپریشن نوشکی حملہ اور دیگر کئی سانحات میں یہ بالکل متاثر نہیں ہوتا.

قوم کی غیرت نامی اصطلاح تو شاید ہم نے بطور انٹرٹینمنٹ رکھی ہوئی ہے کہ جب کبھی ایسے حادثات ہوں اور ہماری سرزمین سے دہشت گرد پکڑے جائیں یا ہماری سرزمین میں گھس کر انہیں نشانہ بنا کر سرحدوں کی پامالی کی جائے تو اس بے عزتی کو دور کرنے کیلئے قومی غیرت کے لفظ کا استعمال کر کے کچھ دیر اپنے اوپر خود ہی ہنس لیں.یہ اچھی غیرت ہے جو ایک طرف امریکہ سے ذلیل ہونے کے بعد اسی سے ایف 16 طیاروں کی بھیک مانگتی ہے کولیشن سپورٹ فنڈ اور کیری لوگر بل کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مالی معاونت کی قسطیں بھی مانگتی ہے. خیر یہ تماشہ قیام پاکستان سے جاری ہے اور شاید ایسے ہی جاری رہے گا.لیکن اب جو لمحہ فکریہ ہے وہ امریکی ایڈمنسٹریشن کا ہمارے اوپر اعتبار نہ کرنا اور ہماری امداد کو روکنا ہے.

ایف 16 طیاروں کی فراہمی روکنے سے لیکر دہشت گردی کےخلاف جنگ کی مالی معاونت کی قسطوں میں تاخیر اور نوشکی جیسے مزید حملوں کی اطلاع واضح اشارہ ہیں کہ امریکی حکام اب ہماری طالبان اورشدت پسندوں دوارےدہری پالیسیوں کو برداشت کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں.شنید ہے کہ عرصہ دراز سے بد نام زمانہ کوئٹہ شوری پر بھی ایسے منظم حملے پلان کرنے کے علاوہ پاکستان کے دیگر ایسے علاقوں میں بھی آپریشن کیئے جا سکتے ہیں جہاں دہشت گرد موجود ہیں. یہ سارا مسئلہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کا نہیں پے کہ تعلقات برابری کی سطح پر ہوتے ہیں، آقا اور محکوم میں صرف احکام کی بجا آوری کا درست طریقے سے بجا آوری کا تعلق ہوتا ہے.یہ مسئلہ صرف اور صرف اپنی ترجیحات درست نہ کرنے اور آج بھی شدت پسندوں اور عسکریت پسندوں کو اپنا اسٹریٹجک اثاثہ سمجھنا ہے. یہ اثاثے جو ہماری غلط دفاعی پالیسیوں کی زندہ مثال ہیں اب یہ نہ تو افغانستان کے امن مزاکرات میں ہمارے کسی کام آ سکتے ہیں اور نہ ہی کفار یا امریکہ کو نیست و نابود کرنے کے.البتہ جہاد اور نفرت کے نام پر کڑوڑوں ناکارہ دماغ تیار کر کے جو لڑنے مرنے کے سوا کچھ نہیں جانتے ہم نے خود معاشی اور معاشرتی ترقی کے راستے اپنے اوپر بند کر دیئے ہوئے ہیں.

America
America

دنیا اکیسویں صدی اور اس سے آگے جانے کی منصوبہ بندی کرتی ہے جبکہ ہمارے پالیسی ساز آج بھی کئی صدیوں پہلے کے زمانے میں بسنے کی کوشش کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہم پوری دنیا کو افغانستان سے بھی زیادہ خطرناک معلوم ہوتے ہیں کہ ہم لوگ امداد بھی دنیا بھر سے دہشت گردوں سے لڑنے کے لیئے حاصل کرتے ہیں اور پھر انہی کے دئیے گئے پیسوں سے ان دہشت گردوں کی سرپرستی کرتے پھرتے ہیں.مشہور محاورہ ہے کہ آپ چند لوگوں کو تو بیوقوف بنا سکتے ہیں لیکن پوری دنیا کو نہیں.یہی وجہ ہے کہ اب پوری دنیا کی انگلیاں ہماری دوہری پالیسیوں کی جانب اٹھتی ہیں. امریکہ اگر پالیسی سازوں کا یار نہ ہوتا تو 1965 کی جنگ بندی سے لیکر بنگال کی عبرت ناک شکست کے بعد ساتھ اور پاکستانی قیدیوں کی واپسی یا پھر کارگل جیسے مس ایڈونچر پر کبھی بھی پاکستان کو فیس سیونگ نہ ملتی. یہ امریکی ڈالر کی یاری تھی جس نے افغانستان میں روس کے خلاف جہاد انڈسٹری شروع کروائی.

یہ امریکہ کی ہی پشت پناہی تھی کہ کشمیر سے لیکر بغداد تک پاکستانی عسکریت پسند دندناتے پھرتے رہے اور دنیا پاکستان کے اس کردار سے آنکھیں موندے بیٹھی رہی.غرض ہر مقام پر امریکہ نے پاکستان کو کبھی مالی معاونت فراہم کی تو کبھی خاموش سفارتی حمایت. اور تو اور ہمارا ایٹمی پروگرام بھی امریکی یاروں کا ہی مرہون منت ہے کہ اگر امریکہ ہمارے ایٹمی پروگرام کی خاموش حمایت نہ کرتا تو ہم دنیا بھر سے چوری اور سمگلنگ کر کے یہ ٹیکنالوجی حاصل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے تھے.ہمارے امریکی یاروں نے ہی کئی دفعہ ہمیں ایک بنک کرپٹ ریاست ہونے سے بچایا اور خاموشی سے عالمی مالیاتی اداروں کے زریعے ہماری مدد کی.

پاکستان میں موجود شدت پسند اور عسکریت پسند تنظیمیں بھی ہمارے امریکی یاروں کے چرائے ہوئے ڈالرز کی ہی مرہون منت ہیں.اب یہ جو بی ٹیم کے ذریعے نعرے لگوائے جاتے ہیں کہ امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے.کیا یہ نعرے ہمارے پالیسی سازوں پر موزوں نہیں بیٹھتے کہ آج تک ڈالرز کی کھیپ دفاعی اور سیاسی ایسٹیبلیشمنٹ یا مزہبی چورن فروشوں کو ہی ملتی ہے نا کہ عام آدمی کو.ہم جیسے افراد تو کل بھی کہتے تھے کہ ڈالرز کا چسکا نہ ڈالو اور روکھی سوکھی میں گزارا کر کے اپنا آنے والا کل تعلیم کی روشنی سے سنوارو.تو پھر اب آپ خود فیصلہ کیجئے کہ امریکہ کا اصل یار کون ہے .اور کیا وہ واقعی میں غدار ہے؟

Iimad Zafar
Iimad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
america country Death institution Mullah Mansoor Social Media treacherous ادارے امریکہ سوشل میڈیا غدار ملا منصور ملک موت
Deputy Speaker Shehla Raza
Previous Post سیکیورٹی خدشات پر ڈپٹی اسپیکرشہلا رضا کو بم پروف گاڑی مہیا کردی گئی
Next Post جماعت اسلامی کرپشن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہے، سراج الحق
Siraj ul Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close