
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں گرجا گھر کی وین گڑھے میں گرنے کے باعث 8 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں کچھ کی حالت نازک ہے۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
