
مسی سپی (جیوڈیسک) امریکہ کی ریاست مسی سپی میں بگولوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ریاستی حکام کے مطابق بگولوں نے مسی سپی کے جنوبی علاقہ مکمل تباہ ہو گیا۔ طوفان کے باعث 40 سے زائد گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

